واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


بھائیو ایک تحفہ حکومت کا ہم سب کے لئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-10, 02:55 AM  
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,733
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھائیو ایک تحفہ حکومت کا ہم سب کے لئے

بجلی کی قیمتوں میں یکم مارچ سے 15 فیصد اضافہ کئے جانے کا امکان ہے، نیپرا کی جانب سے اپنے قیام کے 13 سال میں اپنی نوعیت کا واحد اضافہ ہے ، یہ اضافہ فی یونٹ ایک روپے 20 پیسے ہوگا۔
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-02-10), فرحان دانش (20-02-10), ھارون اعظم (19-02-10), یاسر عمران مرزا (19-02-10), اخترحسین (20-02-10), راجہ اکرام (19-02-10), عامرشہزاد (19-02-10)
پرانا 24-02-10, 04:28 AM   #16
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,733
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

بھیا گزارہ ہی تو کر رہے ہیں، معلوم نہیں ہماری وہ کون سی نسل ہوگی جو ایسے حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہوگی۔ آپ سب دیکھ ہی رہے ہیں کہ ہم نے اپنے خلاف ناانصافی پر کبھی حرکت نہیں کی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور باقی منصفوں کے لئے ہمارے عوام نے سر دھڑ کی بازی لگائی لیکن حکومت ان کی بھی نہیں سنتی۔ اس حوالے سے چینی 40 روپے کلو فروخت کرنے کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کے حکم پر حکومتوں کے عمل کی مثال سب کے سامنے ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, فیصد, ہوگا۔, ہے،, کئے, پیسے, یکم, یونٹ, واحد, قیمتوں, قیام, نوعیت, مارچ, اپنی, اپنے, امکان, اضافہ, بجلی, تحفہ, جانے, جانب, حکومت, روپے, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 10:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger