| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (12-02-10), shafresha (12-02-10), فیصل ناصر (12-02-10), پاکستانی لڑکی (14-02-10), پاکستانی لڑکا (13-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), ڈاکٹرنور (12-02-10), محمدخلیل (12-02-10), راجہ اکرام (12-02-10), رضی (12-02-10), عارف اقبال (12-02-10), غلام مجتبی جان (12-02-10) |
|
|
#16 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں ہر بچے کی پیدائش سے اس کا وظیفہ مقرر ہوجاتا تھا ۔ اس بات سے قطع نظر کہ اس کا ولی موجود ہے یا نہیں ۔ اس وظیفہ کس لیے ہوتا تھا ۔ ظاہر ہے بچے کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ۔ ن اس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق جس کا مفہوم ہے کہ قیامت کے قریب میری امت کے 73 فرقے ہونگے ۔ صرف وہ گروہ جنت میں جائے گا جو میری سنت پر عمل کرے گا اور میرے صحابہ رضی اللہ عنہ کی سنت پر عمل کرے گا صحابہ رضی اللہ عنہ اور خلفائے راشدین کا طریقہ پر عمل کرنا ہم پر فرض ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے پہلے یا اسلام سے پہلے کوئی فلاحی حکومت نہیں تھی ۔ آج بھی جو فلاحی مملکت ہیں انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قائم کردہ نظام کو ہی اپنایا ہے ۔ آج جتنی بھی فلاحی حکومتیں ہیں وہ بچوں کو 18 سال کی عمر تک وظیفہ دیتی ہیں ۔ چاہیے ان کا باپ کماتا ہو عورت جو نوکری نہیں کرتی ان کو وظیفہ دیتی ہیں چاہیے شوہر کماتا ہو ۔ مرد جو بے روزگار ہو ۔ میرے ناقص علم میں تو فلاحی حکومت کا مطلب ہی یہی ہے کہ عوام کی بنیادی ضروریات ریاست کے ذمہ ہو ۔ لیکن اہل علم اس کی تصحیح کردیں تو ہم سب کے حق میں بہتر ہوگا انشاءاللہ ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-02-10), پاکستانی لڑکا (17-02-10), راجہ اکرام (14-02-10), شاہ جی 90 (15-02-10), غلام مجتبی جان (22-02-10) |
|
|
#17 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
افغان جہاد اور کشمیر جہاد کس امیر کے کہنے پر کیا گیا تھا اگر کوئی امیر نہ بھی ہو تو جیسے جہاد بالنفس اکیلے ہوتا ہے ویسے آپ خلاف اسلام باتوں کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں لیکن مومن کو جہاد کے نام پر قتل کرنا اسلام کے خلاف ایک بد ترین سازش ہے ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکا کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (17-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوسکتا, ہے۔, فرض, کوئی, کرے, کرتے, گھر, گئی, لے, مقصد, مسلمانوں, آج, اللہ, اسلام, بچوں, تعلیم, جانے, جائیں, خواتین, سفر, شخص, عورت, علم, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 12:05 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 12:50 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:12 AM |