| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 14 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (05-08-09), samina khalil (20-11-09), shafresha (04-08-09), فیصل ناصر (06-08-09), کنعان (23-09-09), منتظمین (04-08-09), محمدعدنان (06-08-09), مسافر (06-08-09), wajee (04-08-09), ایس اے نقوی (04-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (04-08-09), شاہ جی 90 (05-08-09), عبداللہ آدم (20-02-10) |
| کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-08-09 | رضی | اپنے انداز اور اپنی سوچ میں کسی کو کوئی خرابی نظر نہیں آتی ۔ لیکن دوسرے کی خامی بہت جلد نظر آ جاتی ہے۔اس لیے اختلاف کو ختم کرنے کے لیے دوسروں ک | 100 |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہینڈز اپ ۔ ڈاکو نہیں جناب چور کہہ سکتے ہیں ۔ Last edited by رضی; 05-08-09 at 06:09 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,159
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,056 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی اور رضی کی تحاریر الگ الگ طور پر سرورق پر پیش کی جائیں۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), خرم شہزاد خرم (05-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (05-08-09), سحر (06-08-09), شاہ جی 90 (06-08-09) |
|
|
#18 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() اس بات پر عمل کرنے کے لئے بہت ضبط کی ضرورت پڑتی ہے کیوں کے ہر شخص اپنے تئیں یہ سمجھتا ہے کے میں ہی ٹھیک ہوں یہ جملہ کہ " میں بھی غلط ہوسکتا ہوں " سوچنے کے لئے بھی بڑی ہمت کی ضرورت ہوتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (06-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (06-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09), طاھر (06-08-09), عبداللہ حیدر (07-08-09) |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یارا کبھی کبھی مزاق کا موڈ ہوتا ہے تو ہم ایسی ہی اول جلول باتیں لکھہ دیتے ہیں ۔ ورنہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارا رضی لکھنے کا ہنر جانتا ہے ، برانڈنگ پاکستان کو جس طرح آپ نے پریزینٹ کیا وہ آپ ہی کا حصہ ہے ، میری دعا ہے کہ ’’’’ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ‘‘‘‘ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب من !
اختلاف کہتے کسے ہیں اور ہوتے کیا ہے اور اس کے لغوی معنی کیا ہیں، اس کی اختلاف کرنے والی کی صحت پر کوئی اثر نہیںپڑتا۔ اس کا کام اختلاف کرنا ہے اور بس۔ دوسری بات یہ کہ جو چیز خود کے مخالف ہو، اختلافی ہو جاتی ہے۔ اختلاف ختم کرنے کے لیئے ضروری ہے کہ کوئی اختلاف ختم کرنا چاہ رہا ہو، خلوص نیت سے دوسرے کی بات سنے اور سمجھنے کی کوشش کرے۔اس کے لیئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں۔ کیا یہ مضمون صرف مسلکی اختلافات سے متعلق لکھا گیا تھا یا ایک جنرل اختلاف اور اسکے خاتمے کے متعلق تھا؟ کیونکہ مسلکی معاملہ بالکل مختلف چیز ہے۔ مسلک کے معاملے میں ہم اندھے اور بہرے ہوجاتے ہیں۔ مسلکی اختلاف بھی انہی اختلافات میں آتا ہے جو کبھی ختم نہیں ہونے والے۔ مسلکی مباحثوں کی تفصیلات، حوالاجات وغیرہ سے انسان کچھ خاص نہیں سیکھ سکتا کیونکہ دوسرے مسلک میں اس کی مخالفت کے ثبوت ہوتے ہیں، لیکن سیکھتا انسان بحث کرنے والوں کے رویوں سے ہے، دوران گفتگو ان کے الفاظ کے استعمال سے ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | Zullu230 (14-08-09), ایس اے نقوی (06-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (06-08-09) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اختلاف کیا ہے ، مثلاً میں نواز شریف اور شہباز شریف کو ایک ہمدرد اور مخلص لیڈر مانتا ہوں اور میرے دوست اگر پیپلز پارٹی کی محبت میں زرداری کی تعریفیں کرتے ہیںتو جب بھی ہم ملتے ہیں اور سیاست پر بات ہوتی ہے تو اختلاف تو ہوتا ہے ، اس اختلاف کو ہم ناراضگی تک اس لئیے نہیںجانے دیتے کہ ہماری آپس کی محبت ہمارے سیاسی نظریات سے کہیں زیادہ افضل ہے ، اسی بات کو میں نے اپنے مراسلے میں اجاگر کرنے کی کوشش کی کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے دوسرے پاکستانی کے لئیے ہمارے اندر اتنی محبت ہونی چاہئیے کہ اس کے سامنے کوئی اختلاف ناراضگی کی حد تک نہ جا سکے ، اس میں دونوں جانب سے خیال رکھا جاتا ہے ایک دوسرے کے جذبات کا ، اور اختلاف کرتے ہوے بھی کیفیت وہ ہوتی ہے کہ خیال خاطر احباب چاہئیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو میں ہر لمحہ اس فورم اور آپ سینئیرز سے کچھہ سیکھنے کے چکر میں رہتا ہوں اگر کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کرتے رہا کیجئیے ، میری اصلاح ہو جائے گی اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائیں آمین |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
اختلاف کو اختلاف کی حد تک ہی رہنا چاہیے ۔یہی بات ہمارے معاشرتی رویہ میں بھی نظر آنی چاہیے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (07-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09), راجہ اکرام (16-08-09), رضی (07-08-09), شاہ جی 90 (06-08-09) |
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضبط کی نہیں عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ ضبط کی ضرورت تو اس وقت ہوتی ہے جب انسان کسی اختلافی موضوع پر مناظرہ کر رہا ہوں۔ وہاں ضبط کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن یہاں بات اختلاف کو ختم کرنے کی ہے۔ اور میرے نذدیک اختلاف کو بس ایک ہی طریقہ سے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ بس یہی کے اختلافی موضوع پر بات ہی نا کی جائے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہر اختلاف کا کوئی نا کوئی سبب تو ہوتا ہی ہے پھر آپ ہی نے تو کہا ہے اقتباس:
|
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ ترقی کا اختلاف سے کیا واسطہ ہے۔ مجھے جاب کرتے ہوئے 11 سال ہونے والے ہیں۔ پہلے میں فری کام کرتا تھا پھر مجھے 1 ہزار تنخواہ ملی پھر 15 سو پھر 4 ہزار پھر 8 ہزار اور اب میں ابوظہبی میں پہنچ آیا ہوں مجھے بتایا جائے ۔ میں نے کن اختلاف کو سمجھنے کی کوشش کی ہے اور میں یہاں تک ترقی کر کے پہنچا ہوں ![]() میں نے جو کہا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اختلاف کو بحث کر کے ہی ختم کیا جائے بلکے اختلاف سمجھنے کے بعد اختلاف پر بحث نا کی جائے۔ باقی یہ میری اپنی رائے ہے میں کسی کو اس پر پابند نہیں کر سکتا ہوں۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی
میرا مطلب یہ ہے کے ایک زمانے میں زمین چپٹی ہوا کرتی تھی پھر کسی نے اعلان کیا زمین گول ہوگئی ہے آج سب یہ بات تسلیم کرتے ہیں زمین گول ہے اگر اس پر بحث نا کی جاتی تو آج بھی دو طرح کی زمین ہوتی ایک گول اور ایک چپٹی |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ لوگ اپنا اپنا کام کر کے چلے گئے تھے اور بعد میں آنے والوں نے فیصلہ کیا تھا کہ کون سہی تھا اور کون غلط میرا خیال ہے ہمیں بھی یہی کرنا چاہیئے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (07-08-09), شاہ جی 90 (08-08-09) |
|
|
#28 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی
کل ہی برناڈ شاہ کا ایک قول پڑھا ہے "اگر دو افراد بغیر بحث کے کسی ایک بات پر متفق ہوں تو دونوں ہی بے وقوف ہیں " |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Last edited by رضی; 07-08-09 at 06:56 PM. |
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بحث مباحثہ کے حق میں میں بھی ہوں جہاں تحمل اور برداشت بھی ہو اور ایک دوسرے کی بات سننے اور سمجھنے کا حوصلہ بھی ہو۔ لیکن جہاں فساد کا ڈر ہو وہاں میری نظر میں خاموشی بہتر ہوتی ہے اور کسی کسی موقع پر میں خاموشی کو بھی بزدلی سمجھتا ہوں لہذا ہر معاملہ موقع کی مناسبت سے ہی اچھا لگتا ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فن, فری, پاکستان, پسند, قرآن, نظر, موقع, معلوم, آج, انسان, بھائی, تحریر, جلد, حدیث, خرم, سال, سائنس, شہزاد, شخص, عقل, عزت, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا یہ انسان ہیں؟ | علی عمران | گپ شپ | 12 | 08-09-11 09:18 PM |
| الزام کسے دیں؟ | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 13 | 07-08-10 12:32 AM |
| عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ | منتظمین | میرا پاکستان | 32 | 23-07-10 08:14 PM |
| سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 25 | 25-06-10 07:50 PM |
| ہم کس گروہ سے ہیں؟ | sahj | عمومی بحث | 4 | 01-02-10 02:38 PM |