| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
shafresha بھائی آپ الائیڈ بینک سے معلومات کریں کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کیا ہم ایک ایسا اکائونٹ کھلواسکتے ہیں جس کا ایک ممبر کراچی، ایک ممبر لاہور اور ایک ممبر گجرات میں ہو۔ اگر ایسا اکائونٹ کھل سکتا ہے تو انٹرنیٹ سے اس اکائونٹ سے پیسے نکلوانے کا کیا طریقہ ہوگا۔
ویسے ایک اور کام بھی تو ہوسکتا ہے اور وہ یہ کہ ہم ایک شہر میں رہنے والے بھی مل کر ایک 'بی سی' ڈال سکتے ہیں۔ جیسے اس کی ابتدا کراچی سے کرتے ہیں۔ جو کراچی والے اس میں شامل ہونا چاہیں وہ ایک اکائنٹ کھلوا لیں اور ہر مہینے اس میں پیسے ڈالتے رہیں اور جس مہینے جس کی باری ہو اس کو اس اکائونٹ سے پیسے دے دیے جائیں۔ |
|
|
|
|
|
#18 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میں جلد ہی الائیڈ بینک سے معلومات کرکے آپ کو بتاتا ہوں۔ ویسے کراچی والوں میںمجھ سمیت، آپ اور فیصل شامل ہیں۔ باقی دوست بھی آپی رائے دیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ٹیکنیکل مشکلات کے ذکر کے بعد لگتا ہے کے بیسی کے ذمہ داران کے ناموں میںکمی و بیشی ضروری ہے۔ اُمی (اُمِ غزل) اور سحر بہن غیر ملک میں ہے، شاہ جی (انجم شاہ) اور خلیل بھائی پنجاب میں رہے میںاور فیصل تو ہم کراچی میں ہیں۔ اب آپ کی آمد ہوئی ہے تو دل کو کچھ ڈھارس بندھی ہے۔ اگر پنجاب کے ممبر ذیادہ ہوئے تو تمام ذمہ داران پنجاب سے بھی ہوسکتے ہیں، کیونکہ یہ بیسی "ٹرسٹ" پر چلے گی۔ پہلے منتظمین صاھب اپنی اَپرو ول دے دیں تو فیصل اور اُمی کو راضی میںکرلوں گا۔ خلیل بھائی بھی رضا مند ہیں، چوتھے ہوئے آپ ۔میںارو میری وائف مل کر 3 کمیٹی 2 ہزار روپے سے ڈال سکتے ہیں۔ شاہد رضی بھی آدھی کمیٹی(1 ہزار روپیہ) ڈال دے۔ نوٹ: الائیڈ بینک والے کام کے لیئے فیصل سے کہوں گا کے وہ بھی معلوم کرے۔ |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں تو یہ کہوں گا کہ اگر ممکن ہو تو ہر شہر سے ایک بندہ اس اکائونٹ کا ممبر ہو اور سب کی اجازت کے بغیر اس میں سے پیسے نہ نکالے جاسکیں۔ جیسے آپ کراچی سے، خلیل گجرات سے اور شاہ جی اٹک سے۔
ویسے میاں شاہد بھی کراچی سے ہیں۔ میں ان سے بھی بات کرلیتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,038
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے تو کمیٹی ڈالنا اچھی با ت ہے کیوں کہ اسطر ح زبردستی کی بچت ہو جا تی ہے اور ایک تگڑی رقم اکٹھی مل جا تی ہے۔
مگر اس کیلئے منا سب یہی ہوتا ہے کہ کمیٹی بہت لمبے عرصے لئے نہ ہو۔ اور اکٹھی ہونے والی رقم بھی منا سب ہو۔ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ما ہانہ کلیکشن کم از کم 5000 ہزار ہو اور کمیٹی زیا دہ سے زیا دہ 18 ما ہ کیلئے ہو۔ اسی طرح 90،000 کی منا سب رقم حا صل ہو گی جو کہ ممبر کو ضرورت کے وقت کا م دے گی۔ اب اگر ما ہ ایک کمیٹی نکلے تو ٹو ٹل 18 ممبرز کو کمیٹی ملے گی۔ مگر یہ 18 ممبر آگے سب ممبر بنا کر اپنی سہولت کے مطابق رقم اکٹھی کر کے جمع کر وا سکتے ہیں۔ لمبے عر صے کے میں اس لئے خلاف ہوں کیوں کہ حالا ت و واقعا ت بد لنے میں دیر نہیں لگتی ۔ ممکن کچھ ممبر اس دوران آگے پیچھے ہو جا ئیں۔ یہ ایک تجویز ہے۔ آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں |
|
|
|
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمیٹی سسٹم میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ھوتا ہے کہ اکثر لوگ اپنی کمیٹی لے کر بھاگ جاتے ہیں اور باقی اقساط نہیں دیتے اس چیز کا تدارک آپ کس طرح کریں گے
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-08-09) |
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دیگر اراکین کی شمولیت سے ظاہر ہوتا ہے اکثر ممبران اس کمیٹی کے حق میںہیں۔ لیکن اکثر کے تذبذب سے ظاہر ہوتا ہے کے اُنہیں بعد میں کمیٹی لے کر بھاگ جانے والوں کا بھی ڈر ہے۔
سرمد بھائی، ڈاکٹر نور اور شاہ صاحب آپ لوگ بتائیں کے اس بات کو کس طرح یقیینی بنایا جائے؟ |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب ہر کوئی گارنٹی تو دے نہیں سکتا |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-07-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کراچی, پیارے, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, ممکن, معلوم, آدمی, اللہ, انٹرنیٹ, امتحان, اسکیم, بہترین, بھائی, جلد, خلاف, دوست, دل, درخواست, شہر, غزل, صبر, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 01:08 PM |
| بیٹی بڑھاپے میں اپنی ماں جیسی دکھائی دے گی | wajee | عمومی سائنس | 3 | 20-10-10 11:18 AM |
| حج پالیسی منظور کی جائے ،آرگنائزر کو مشکلات ہیں،حج گروپ آرگنائزر کمیٹی کرا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:55 PM |
| مرکزی داخلہ پالیسی کو جاری رکھا جائے، پرنسپلزکمیٹی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:26 AM |