| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 7 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا | Arabian (29-06-09), حیدر Rehan (29-06-09), حسنین ایوب (03-09-09), خرم شہزاد خرم (28-06-09), رضی (28-06-09), عروج (06-01-11), غیاث (07-01-11) |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,541
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیر
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 555
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لئے راقم آپ کی اس بات سے اختلاف کرے کہ سابقہ کی گئی بات سے اختلاف کرے پہلے جواب دیں پھر پنک دے دوں گا جس میں ایک ذمہ دار شخص نے مندرجہ بالا بات کی تھی اور رہی بات کہ رپورٹ مسلک کی بنیاد پر نہیں ہوتی تو واضح فرما دیں کہ پھر ایک ہی مسلک کی رپورٹ بار بار کیوں کی جاتی ہے ویسے میرے خیال سے مندرجہ بالا تحریر کی رپورٹ کی جا چکی ہے |
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,550
کمائي: 156,078
شکریہ: 8,041
4,988 مراسلہ میں 19,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسینیت ذندہ باد
آپ سے گذارش ہے کہ اس فورم کا مقصد کسی بھی فرقے کی تشہیر نہیں ہے ۔ اور جہاں تک رپورٹ کی بات ہے وہ مسلک کی بنیاد پر نہیں ہوتی ہاں جواب دینے کی بات اور ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 555
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور مجھے یہ بھی امید ہے کہ آئندہ آپ کسی نہ کسی بات کو بنیاد بناتے ہوئے مراسلہ ہذا کو اختلافی قرارن دیتے ہوئے بند کر دیں گے اگر یہ ہی کسی اور نے مراسلہ شروع کیا ہوتا تو جناب خاموش رہنا پسند فرماتے مگر چونکہ پیش کرنے والا اہل تشیع ہے اس لئے آپ کی مداخلت نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے |
|
|
|
|
| حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا گیا | غیاث (07-01-11) |
|
|
#22 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 555
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گزارش ہے کہ کسی فرقے کی تشہیر اگر نہیں ہے تو کسی فرقہ کی باتوں پر اختلاف کرنا یا پھر یہ کہنا کہ قرآن و حدیث سے ثبوت دیا جائے یہ بھی کہنا مناسب نہیں کیونکہ اگر آپ خود سے مختلف کتب کا حوالہ دے کر بات کرنے کا حق رکھتی ہیں تو دوسرے فرقے کو بھی یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ بھی اپنی کتب کا حوالہ دے کر بات کرے اور رپورٹ کرنا ہر رکن کا حق ہے ویسے رپورٹ کئے گئے تھریڈ غور سے دیکھیں گا زیادہ تر فقہ اہل تشیع کے ہی نظر آئیں گے اور رپورٹ کرنے والے اراکین بھی دیکھیں گے شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 555
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے حیران کن امر یہ ہے کہ بجائے کی اس سلسلے کو آگے بڑھایا جاتا بحث شروع کر دی گئی ہے اور اکثر دیکھا ہے کہ جب ایسے معاملات پر بحث ہوتی ہے تو تھریڈ بند ہی ہوتا ہے حاصل کچھ نہیں ہوتا
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
حسن ظن کا شکریہ۔ مراسلہ نمبر 3، 5، 6، 7، 8، 11، 13، 15، میں کسی قسم کا حوالہ نہیںہے۔
بہرحال اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم پر صلوٰۃ و سلام بھیجنے کے صحیح فضائل موجود ہیں اور اس کا طریقہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے سکھایا ہے۔ بس میں یہی کہنا چاہتا تھا۔ آگےآپ کی مرضی۔ |
|
|
|
|
|
#25 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ و سلام کا ثواب |
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (29-06-09) |
|
|
#26 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,957
کمائي: 276,389
شکریہ: 33,147
12,651 مراسلہ میں 36,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی سیکشن میں منتقل کیا جائے
حسینیت زندہ باد صاحب میرا خیال ہے آپ کو قوانین اور فورم کے وقار کا سب سے زیادہ خیال رکھنا چاہئے لیکن دھاگے کے شروع میں ہی یہ الفاظ اقتباس:
اس کے بعد آپکا یہ کہنا کے قطعی ناجائز ہے اقتباس:
اس کی رپورٹ میں خود کرنے جارہا ہوں باقی بات وہاں پر ہوگی وسلام فیصل ناصر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
||
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (29-06-09) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
مقبول
|
ًمیں نے اس فورم پر نوٹ کیا ہے۔ ہر اسلامی تھریڈ میں فضول بحث شروع ہو جاتی ہے۔بحث کے لئے ایک علیحدہ سیکشن ہونا چایئے۔تاکہ باقی پوسٹ صاف رہیں۔
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Banned
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 555
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور فورم کے قوانین سمیت ہر رکن کا احترام بھی کرتا ہوں اور یہ کہ کیا میں نے جو لکھا تھا وہ غلط تھا کہ کیونکہ میرے موجودہ مراسلات دیکھے جائیں ہر ایک کے آغاز پر ہی رپورٹ کی جاتی ہو گی کیا آپ نے کبھی کسی اور فقہ کے مراسلات پر اتنی رپورٹ ہوتے دیکھی ہیں جتنی فقہ اہل تشیع کی جانب سے لکھے گئے مراسلات پر رپورٹ ہوتی ہیں علاوہ ازیں یہ ہر گز مناسب نہ ہے کہ ایک فقہ پر کاروائی عمل میں لائی جائے چونکہ مذوکرہ فورم پاکستان کی آواز کے نام سے ہے اور پاکستان کے قوانین کے مطابق یہاں ہر فقہ کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے اگر آپ کسی فقہ پر تنقید کریں گے تو یہ پاکستان کے قوانین کے منافی ہو گا اور اگر میں نے کسی فقہ پر تنقید کی ہے تو مجھے بتایا جائے اور رپورٹ کرنے پر باقی بات وہاں پر ہو گی کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ جو باتیں وہاں پر ہوتی ہیں ان کا کوئی مناسب حل بھی کبھی آپ کے سامنے آیا ہے اور کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی دھاگے پر رپورٹ کئے جانے کے بعد آئندہ ایسے مراسلات جن پر اختلاف ہوتا ہے وہ نہ آئے ہوں قابل گرامی قدر فیصل ناصر صاحب حسینیت کو دبانے کی 1400 سال سے کوشش کی جا رہی ہے مگر حسینیت کل بھی زندہ باد تھی آج بھی زندہ باد ہے اور ہمیشہ زندہ باد ہی رہے گی اگر آپ فورم کے قوانین کی بات کریں تو منشور کے مطابق قوانین سب کے لئے ایک جیسے ہیں یہ نہیں کہ صرف ایک فقہ کو دبانے کےلئے گفتگو کا ایسا محور بنا دیا جائے کہ اچھا بھلا موضوع اختلافی بن جائے اگر اس موضوع کو مناسب انداز مین چلتا رہنا دیا جاتا تو اچھا تھا اور اب امید نہین کہ موجودہ موضوع مناسب انداز میں چلتا رہے گا تاہم تعاون کا شکریہ میرا فرض ہے لکھنا میں لکھتا رہوں گا اگر اختلافی موضوع لکھوں گا جس میں کسی فقہ پر تنقید کی ہو گی تو بمجھے بتایا جائے میں اس پر مّزرت ضرور کروں گا کیونکہ کسی فقہ کی دل آزاری مجھے منظور نہیں میرے لئے ہر فقہ قابل احترام ہے |
|
|
|
|
| حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (29-06-09) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے حامی اور مددگار ہیں،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فرض, گذارش, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسند, قرآن, نظر, موجودہ, منتقل, منتقلی, ممکن, اللہ, الزام, انتظامیہ, اسلامی, تحریر, جواب, حدیث, حسن, شخص, صاحبہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|