واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


دو id رکھنا جرم ہے کیا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 04:02 PM  
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 555
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دو id رکھنا جرم ہے کیا؟

اسلام و علیکم
قابل گرامی قدر صاحبان
خاکسار کے ذہن میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ کچھ فورم پر دو آئی ڈی رکھنا ممنوع ہے
ایسا کرنے والے رکن کو بین کر دیا جاتا ہے یا کوئی اور نوعیت کی سزا تجویز ہے ؟؟

برائے کرم وضاحت فرما دیں خاکسار ناقص العلم ہے
امید ہے کہ وضاحت فرمائی جائے گی
کیونکہ کسی رکن کی دو آئی ڈی ہونے پر اعتراض لگایا جا چکا ہے کسی مقام پر تو قبل اسکے کے اس رکن کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائی جائے اس کو اندازہ ہو جائے کہ اس کی سزا کیا ہو سکتی ہے
ممکن ہے کہ وہ سزا کے خوف سے ہی ایک آئی ڈی رکھ لے اور اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد ہے کہ میرے جیسے نئے ممبرز کے علم میں اضافہ ہو جائے کل کو میرے جیسا ناقص العلم ممبر غلط فہمی کی بنا پر مارا نہ جائے

Last edited by حسینیت زندہ باد; 27-06-09 at 04:05 PM.
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
aliali (27-06-09), shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (28-06-09), محمدعدنان (27-06-09), مسافر (30-06-09), اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 29-06-09, 09:15 PM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں آئی ڈی ہے کیا ، ہماری شناخت
ہم ایک شناخت سے یہاں‌متعارف ہوتے ہیں‌، اور اس خاندان کا حصہ بن جاتے ہیں‌،
پھر ہم اس خاندان کے افراد کو دھوکا دینے کے لیے چہرے پر ایک نئی شناخت سجا کر اگر یہاں آتے ہیں تو میرے خیال میں تو یہ ہمارے لیے باعث شرم ہے ۔
آخر کیا وجہ ہے کہ ہمیں ایک نئی شناخت کی ضرورت پڑتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-01-11), مزمل فاروق (29-06-09), مسافر (30-06-09), ام طلحہ (29-07-09), سیلانی (30-06-09), سحر (29-06-09), طاھر (29-06-09), عبداللہ آدم (06-01-11)
پرانا 03-09-09, 01:30 AM   #17
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,057
کمائي: 18,768
شکریہ: 1,692
618 مراسلہ میں 1,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-11, 04:49 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,830
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لوگ تو پہلے ھی نیٹ کو جھوٹ کا پلندہ کہتے ھیں آخر سچے کیوں نہ رھیں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فورم, فورمز, پہلے, ھیں, پاک, لوگ, نیٹ, منشور, اسلام, بھائی, جھوٹ, جرم, حضرات, خلاف, دوست, درخواست, سچے, شناخت, عورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger