واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پاک نیٹ فیملی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-09, 02:10 PM  
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ فیملی

رشتہ ناطہ ایسے تعلق کو کہتے ہیں جو ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ بن جاتا ہے کسی بھی رشتے کو مظبوط کرنے یا کمزور کرنے میں کچھ عوامل کارفرما ہوتے ہیں جنہیں ہم جذبات کا نام دیتے ہیں۔جیسے محبت ، پیار، انس ، خلوص،اعتماد، اور اخلاق وغیرہ یہ ایسے جذبے ہیں جو کسی بھی رشتے کو جوڑے رکھتے ہیں اور ہمیں ان رشتوں میں باندھے رکھتے ہیں۔اور کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں جو ان رشتوں میں دڑاڑیں ڈالتے ہیں جیسے نفرت ، حقارت اور بے اعتمادی وغیرہ۔ رشتے بھی کئے قسم کے ھوتے ہیں مگر ایک دفعہ اگر ہمارا کسی سے تعلق بن جائے تو پھر کبھی ختم نہیں ھوتا البتہ رشتے کی شکل بدل جاتی ہے لیکن تعلق ختم نہیں ہوتا۔دوست کے ساتھ دوستی کا رشتہ دشمنی میں تو بدل سکتا ہے لیکن تعلق ختم نہیں ھوتا۔شیکسپیئر نے کیا خوب کہا ہے۔ اگر مجھ سے محبت نہیں کرنی تو نفرت کرو لیکن مجھے نظر انداز مت کرو۔ یہ فطرت ہے کہ انسان جس سے ایک دفع تعلق بنا لیتا ہے وہ تعلق کبھی ختم نہیں کرنا چاہتا۔
کچھ رشتے اللہ کی دین ھوتے ہیں جو کبھی نہیں بدلتے جیسے ماں، باپ، بھائی، بہن وغیرہ۔ البتہ جذبات کی کیفیات ان کی کمزوری یا مضبوطی کا سبب بن سکتی ہیں۔اور یہ رشتے اللہ کی طرف سے ہمارے لیئے تحفہ ہوتے ہیں۔کچھ رشتے ماحول کی دین ھوتے ہیں جیسے محلہ دار ، کلاس فیلو وغیرہ وغیرہ یہ ایسے رشتے ہوتے ہیں جو بن تو خود بخود جاتے ہیں مگر ہم ان کو مختلف شکلوں میں قبول کرتے ہیں کلاس فیلو میرا بہترین دوست بھی ھو سکتا ہے اور میری اس کے ساتھ لاگت بازی بھی ہو سکتی ہے۔لیکن ایک تعلق ضرور رہتا ہے خواہ ہم اسے محسوس کریں یا نا کریں۔کچھ رشتے وقت اور حالات کی دین ھوتے ہیں
لیکن پاک نیٹ یہ کیسسا رشتہ ہے جس میں کسی نے کسی کو نہیں دیکھا کوئی کسی کو نہیں جانتا اجنبی ھوتے ہوئے بھی اتنی اپنائیت جیسے میں اپنی بہن یا بھائی سے بات کر رہا ہوں بڑے بھائی سے مذاق کر رہا ہوں وہ باتیں جو میں کسی سے نہیں کہتا اپنے ان دوستوں کے ساتھ کھل کے کر سکتا ہوں یہ کیسا رشتہ ہے جس میں بھائی بہن کا رشتہ بھی، دوستی یاری کا رشتہ بھی، ایک دوسرے کے دکھ درد کا رشتہ بھی،استاد شاگرد کا رشتہ بھی سب ایک ساتھ مل گئے ہیں


پاک نیٹ یہ کیسا رشتہ ہے؟
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
26 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (08-10-11), Miss Khan (02-01-12), فیصل ناصر (29-05-09), کنعان (08-10-11), پاکستانی (02-11-10), ڈاکٹرنور (01-09-09), منتظمین (28-05-09), محمد یاسرعلی (25-01-12), محمدعدنان (26-06-09), مرزا محمد فاروق (26-07-09), wajee (29-05-09), yashaka (28-05-09), ایم اے راجپوت (09-12-10), ایس اے نقوی (28-05-09), ام غزل (28-05-09), ابو عمار (26-06-09), ابن آدم (29-05-09), خرم شہزاد خرم (29-05-09), راجہ اکرام (14-09-09), سیفی خان (10-10-11), سیپ (15-12-10), سحر (28-05-09), شاہ جی 90 (26-06-09), طارق راحیل (10-07-09), عبداللہ آدم (02-11-10), عبداللہ حیدر (26-06-09)
پرانا 25-06-09, 11:02 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,583
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ ہمارے رضی ہر چیز میں ہے راضی زبردست

وہ دوست کے رشتے کی بات کر رہا ہے رضی جی نیا رکن ہے نا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-08-09), رضی (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 03:00 AM   #17
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
راضی آپ کے مضمون میں ایک بات سمجھ نہیں آئی
رشتے میں محبت تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر رشتے میں نفرت آجائے تو تعلق کیسے برقرار رہے گا۔
شکریہ
کہتے ہیں کہ انسان نفرت اسی سے کرتا ہے جس سے محبت کرتا ہے ، محبت نفرت میں بدلتی ہے کچھہ وجوحات کی بنیاد پر مثلاً ایک صاحب نے دوسری شادی کی ان کی بیوی کو ان سے اتنی نفرت محسوس ہوئی کہ اس نے انہیں شوٹ کر دیا ، یہ نفرت محبت ہی سے جنم لیتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-06-09), ایس اے نقوی (31-08-09), رضی (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 03:01 AM   #18
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علی سے ، ان کا ،تعلق ہے مسئلہ دل کا
کبھی کبھی یہاں ہلکی سی ٹیس اٹھتی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-07-09)
پرانا 26-06-09, 03:08 AM   #19
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,104
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت خوب راضی
اب تم لکھنے والوں کی صف میں آرہے ہو
خوب اچھی بات لکھی واقعی پاک نیٹ کا رشتہ عجیب رشتہ ہے
اس میں پیار ہے خلوص ہے محبت ہے احترام ہے اور ایکدوسرے کا خیال ہے
اللہ پاک نیٹ فیملی کو نظر بد سے بچائے
آمین ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (12-08-09), رضی (02-07-09)
پرانا 26-06-09, 03:12 AM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہمارے اس خاندان کو سلامت رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (26-06-09), ام غزل (12-08-09), ابو عمار (26-06-09), رضی (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 03:43 AM   #21
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,104
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اللہ ہمارے اس خاندان کو سلامت رکھے آمین
آمین
اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے سب ممبرز کو صحت تندرستی عطا فرما
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (12-08-09), ابو عمار (26-06-09), رضی (26-06-09)
پرانا 02-07-09, 11:57 PM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرما اور اسی طرح ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرما
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (03-07-09)
پرانا 03-07-09, 01:02 AM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
اے اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرما اور اسی طرح ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین
اے اللہ ہمارے اس خاندان کو قائم رکھہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (03-07-09)
پرانا 26-07-09, 07:20 PM   #24
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-08-09), شاہ جی 90 (27-07-09)
پرانا 26-07-09, 11:48 PM   #25
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی بھائی بہت اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے رشتے کو ایسے ہی قائم رکھے کسی کی نظر نہ لگے ۔ ہم سب لوگوں نے ایک دوسرے کو دیکھا نہیں‌۔ پھر بھی ہم لوگوں‌میں‌پیارکا ، محبت کا، بھائی بہن کا، دوستی یاری کا اور سب سے بڑا اعتماد کا رشتہ بن چکا ہے ۔ جو بات ہم کسی سے نہیں‌کرنا چاہتے وہ ہم پاک نیٹ پر کرتے ہیں ۔ ہم لوگ ایک دوسرے کو اپنا سمجھتے ہیں تو بات کرتے ہیں‌۔ میں نے زندگی میں‌کبھی بھی کوئی فورم جوائن نہیں‌کیا ۔ میرا پاک نیٹ پہلا فورم ہے اور دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ‌سے کہ یہی فورم میرا پہلا اور آخری فورم ہو اتنا اچھے لوگ اتنا اچھا ماحول اور سب سے بڑا کر اتنا پیار کرنے والے لوگ ۔ رضی بھائی آپ نے صحیح کہا کہ آدمی کا ایک دفعہ رشتہ بن جائے تو پھر ختم نہیں ہوتا دوستی سے دشمنی ہو جاتی ہے لیکن آدمی اگنور نہیں کر سکتا ۔ یار آپ لوگ گریٹ‌ہو ۔


کوئی کہتا ہے کہ دوستی نشہ بن جاتی ہے۔
کوئی کہتا ہے کہ دوستی سزا بن جاتی ہے ۔
ہر دوستی جب سچے دل سے ہو۔
تو دوستی ہی جینے کی وجہ بن جاتی ہے ۔



میرا دعا ہے کہ سب لوگ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو اور دعائوں میں‌ہمیشہ ہم سب کو یاد رکھو ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-07-09), ایس اے نقوی (31-08-09), ام غزل (12-08-09), حسینیت زندہ باد (27-07-09), رضی (27-07-09), سحر (01-09-09), شاہ جی 90 (27-07-09)
کمائي نے مرزا محمد فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-07-09 حسینیت زندہ باد دوستی ہی جینے کی وجہ بن جاتی ہے 100
پرانا 31-08-09, 03:07 AM   #26
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,057
کمائي: 18,768
شکریہ: 1,692
618 مراسلہ میں 1,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا لکھا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے
حسنین ایوب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), ایس اے نقوی (31-08-09), رضی (15-12-10), شاہ جی 90 (01-09-09)
پرانا 01-09-09, 12:47 AM   #27
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی کہیں جا رہے ہیں کیا
انجم بھائی کوئی خبر ہو تو بتائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-09), مرزا محمد فاروق (01-09-09), ایس اے نقوی (01-09-09), رضی (15-12-10)
پرانا 01-09-09, 10:31 AM   #28
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,556
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
رضی کہیں جا رہے ہیں کیا
انجم بھائی کوئی خبر ہو تو بتائیں
کیوں رازی نے تو کہیں نہیں لکھا ک وہ کہیں جا رہا ہے اور آپ کو یہ غلط فہمی کیسے ہو گئے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-09-09), رضی (15-12-10)
پرانا 01-09-09, 10:32 AM   #29
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
رضی کہیں جا رہے ہیں کیا
انجم بھائی کوئی خبر ہو تو بتائیں
معظم شاہ جی رضی فلموں‌میں کام کر رہا ہے آپ کو نہیں پتہ انجم شاہ کو بھی ابھی نہیں پتہ
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-09-09), رضی (15-12-10)
پرانا 01-09-09, 11:22 AM   #30
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,556
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
معظم شاہ جی رضی فلموں‌میں کام کر رہا ہے آپ کو نہیں پتہ انجم شاہ کو بھی ابھی نہیں پتہ
ارے شہزادے شکر ہے کہ تم بھی آئے کہاں گم ہو گئے ہو میری سرکار
اور رازی فلم میں کام کر رہا ہے اور مجھے بتایا نہیں
راززززززززززززززززززززززز زززززززیییییییییییییییییی یییییییی کہاں ہو سامنے آئو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (01-09-09), رضی (15-12-10)
جواب

Tags
pak net, فورم, کمال, پاک, نفرت, نظر, ماں, محبت, آدمی, اللہ, انسان, اجنبی, بہترین, بھائی, تحریر, جلد, خوش, دوست, دل, دعا, رشتے, شاگرد, عقل, علی, صف, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger