| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 15 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (13-05-09), فیصل ناصر (13-05-09), پاکستانی (16-05-09), منتظمین (13-05-09), ماسٹر مقسود (14-05-09), ابو عمار (01-12-09), ابن آدم (13-05-09), حیدر (30-11-09), حیدر Rehan (28-05-09), حسنین ایوب (31-08-09), خرم شہزاد خرم (14-05-09), راشد احمد (14-05-09), رضی (10-06-09), سحر (14-05-09), عبداللہ حیدر (14-05-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالٰی کا شکر ھے اور اس کالم سے ثابت ھوتا ھے کہ اسلام ویسا نہیں ھے جیسا ہمیں ہمارا "میڈیا" دکھا رہا ھے،اسلام کو سمجھنے کے لئیے اہل علم کی رہنمائی کی ضرورت ھوتی ھے نہ کہ ٹی وی اور انٹرنیٹ کی،اسلئیے میری تمام مسلمان بھائی بہنوں سے درخواست ھے کہ اسلام کو مسلمان علماء کرام سے سمجھیں مثلا توحید،نماذ،روزہ،حج،ذکوٰتہ ،جہاد، وغیرہ وغیرہ،
جزاک اللہ sahj |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی سوچ ہے ، جاوید چودھری واقعی عجیب انداز سے سوچتے ہیں اور وہ لکھتے ہیں جو ہم سوچ بھی نہی سکتے ، ،
واقعی اسلام کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا، ، جو یہودی اسلام میں داخل ہوئے انھوں نے اسلام کی صورت چھپادی اور لوگ ایک دوسرے کا گلہ کاٹتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں ، ، کون جانے ، کون کیا تھا ، ، ، مگر یہ سچ ہے کہ اکثریت یہودیوں کی کبھی اسلام نہی لائی ، ، اور اج بھی ایسا ہی ہے لیکن ہم پہلے یہ نہی سوچ سکے کیونکہ ہم تالیاں بجانے والے ہیں ، ، ، سوچنے والہ کوئی نہی ، ، |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تحریر کو میں نے کافی دنوں پہلے پڑھا تھا دراصل زیادہ لمبی تحریر ھونے کی وجہ سے پیج سیو کر لیا تھا اور بعد میں پڑھا تھا اس لیئے تبصرہ نہیں کر پایا تھا آج پھر نظر سے گزری۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ دشمن کے عزائم اچھے نہیں مگر دین اسلام کی ایک خاص بات ہے کہ اسلام کہیں پرغالب آئے یا مسلمانوں پر کوئی غالب آئے یہ دین اپنا رنگ ضرور چھوڑتا ہے آپ دیکھ لیں یورپ وغیرہ میں ۔ اسلام کو ختم کرنا اتنا آسان نہیں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ ہمیں محفوظ رکھے ابن ابلیس امریکہ سے
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,215
شکریہ: 50,011
10,107 مراسلہ میں 31,957 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی جاوید چوہدی نے بہت ہی بہترین مضمون لکھا ہے۔ اور اہم بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔میں ذاتی طور پر خود اس نظریے کا حامی ہوں کہ پاکستان میں اسلام کے موجودہ علمبردار حقیقت میں "کٹھ پتلیاں" ہیں۔ یہ کٹھ پتلیاں اپنے تئیں خود کو آزاد اور زندہ سمجھتی ہیں لیکن در حقیقت کسی کے اشارے پر چلتی ہیں۔
لیکن محض سی آئی آے پر الزام دھر دینا مناسب نہیں۔ پہلے ہمیں اپنے گریبان میں بھی جھانکنا چاہیے۔ وہ کیا شعر ہے کہ ادھر ادھر کی نہ بات کر مجھے یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے ان کا کام تو ہے ہی ہم سے دشمنی کرنا۔ لیکن دیکھنا یہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہیں۔ یہود و ہنود و نصاری تو پہلے بھی ہمارے دوست نہ تھے جب ہم ترقی کی بام عروج پر تھے۔سازشیں تو تب بھی انکو عروج پر تھیں جب ہم فتوحات پر فتوحات کرتے جا رہے تھے۔ لیکن اج کیوں انکی کوششیں و سازشیں کامیاب ہوتی جا رہی ہیں؟ مجھے جو واحد وجہ سمجھ آتی ہے وہ یہ کہ ہم نے علوم قرانی کو چھوڑ کر علوم یونانی کو اختیار کر لیا ہے۔یاد کیجیے کہ جب سقوط بغداد ہوا تو اس وقت کے مسلمان مشہور یونانی فن "علم الکلام"میں مستغرق تھے اور اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں یا قرآن مخلوق ہے یا نہیں وغیرہ۔ کچھ اسی قسم کی صورت حال سقوط غرناطہ کے وقت تھی اور شاید کچھ زیادہ بڑھ کر سقوط دہلی کے وقت۔ تب ہم اصل قرانی مقاصد بھلا کر ایسے فضول مباحث میں مشغول تھے جن کا نا کوئی دنیاوی فائدہ تھا نہ دینی۔ وہ تمام سازشیں نہ تو کسی سی آئی اے کی پیداوار تھیں نہ کسی موساد کی ذہن رسا۔ وہ ہماری اپنی غلطیاں تھیں۔ آج بھی جو کچھ سوات، وزیرستان وغیرہ میں ہو رہا ہے یہ سب ہمارے اپنے اعمال ہیں جو ہمارے سامنے آ رہے ہیں۔ یہ وہ کھیتی ہے جو ہم نے برسوں قبل بوئی تھی اور پھر ہل چلانا بھول گئے تھے جس کے نتیجے میں وہاں فصل کے بجائے خار دار جھاڑیاں اور درخت اگ آئے ہیں۔ سی آئی آے یا امریکہ کو مطعون کرنے کے بجائے ہمکو خود کو تبدیل کرنا چاہیے۔ ورنہ یہ جھاڑیاں اور کانٹے ہمارے راتے میں آتے رہیں گے اور ہمارا جسم لہو لہان ہوتا ہی رہے گا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فارم, لوگ, نفرت, منصوبہ, مسجد, آج, ایمان, انتظامیہ, اجنبی, اسلام, اسلامی, بچوں, تحریر, ترک, تصویر, جواب, جاوید چودھری, حضرات, خلاف, دل, شخص, صحافی, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|