| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 16 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (09-05-09), فیصل ناصر (09-05-09), فرحان دانش (27-06-10), منتظمین (09-05-09), ماہی (18-06-09), محمدخلیل (09-05-09), مرزا عامر (27-06-10), yashaka (10-05-09), ایم آصف (26-06-10), ام غزل (09-05-09), تانیہ رحمان ستارہ (09-05-09), حسنین ایوب (03-09-09), راشد احمد (10-05-09), رضی (11-05-09), طارق راحیل (19-05-09), عدنان دانی (26-06-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,743
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پولیس آپ کی ھر حال میں مدد کرے گی
مگر اس کے لیے پہلے آپ کو پولیس کی مدد کرنی پڑے گی سمجھے یا نہیں سمجھے ؟؟؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | ماہی (18-06-09), مرزا عامر (03-07-10), ایس اے نقوی (12-05-09), ام غزل (19-05-09), حسنین ایوب (03-09-09) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,957
کمائي: 276,389
شکریہ: 33,147
12,651 مراسلہ میں 36,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پولیس کا ہے فرض مدد آپکی
کریں پاکٹ سے ان کی مدد آپ بھی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ماہی (18-06-09), مرزا عامر (03-07-10), ایس اے نقوی (12-05-09), ام غزل (19-05-09), حسنین ایوب (03-09-09) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی اب تو پولیس والوں کی تنخوہ ڈبل ھو گئی ھے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے yashaka کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,957
کمائي: 276,389
شکریہ: 33,147
12,651 مراسلہ میں 36,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سندھ پولیس کی نہیں ہوئی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (03-07-10), ایس اے نقوی (12-05-09) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
حیا جی آپ نے فرمایا کہ پولیس مدد کرتی ہے
مگر واضح کرتا چلوں کہ اس محکمہ میں گو کہ اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے مگر مدد کا سوال اس محکمہ سے ایک عجیب سا لگتا ہے جب کسی شہری کے ساتھ کوئی مسلئہ ہوتا ہے تو وہ 15 یعنی پولیس کنٹرول کو آگاہ کرتا ہے اور موقع پر پہنچنا پولیس کہ ذمہ داری ہے مگر جب بھی آپ کا تھانہ جانا ہو تو اندازہ ہو گا کہ مدد کس چڑیا کا نام ہے یہاں متعدد افراد کا پولیس سے واسطہ پڑتا ہو گا کسی کا لڑائی جگڑے میں کسی کو موٹر سائیکل چھڑوانے میں وہ آپ کو بتا سکتے ہین کہ پولیس کی مدد کیسی جا سکتی ہے علاوہ ازیں تنخواہ ڈبل ہوجانے کے باوجود پولیس اپنے روایتی ہھتکنڈوں سے باز نہیں آ سکتی میرا روزانہ ان لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے اور دعا کرتا ہوں کہ لوگوں کو تھانہ کچہری اور سرکاری ہسپتالوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,693
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم جی بات یہ ہے کہ ہماری پولیس کو تنخواہ کتنی ملتی ہے اس لیے بس وہ اتنی مدد کرتے ہیں ۔ اس سے زیادہ کا ان کو کوئی شوق نہیں میٹرک پاس بچارہ پولیس والا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جناب ایک پولیس انسپکٹر کی تنخواہ 28ہزار ہے اور جب وہ کسی تھانہ میں ایس ایچ او تعینات ہوتا ہے تو 10 ہزار کا اضافہ ہوتا ہے اسی طرح پولیس کانسٹیبل کی تنخواہ 12ہزار روپے ہے اس میں اب ھکومت پنجاب نے اضافہ کرتے ہوئے ہر اہلکار کی تنخواہ کو ڈبل کر دیا ہے اور میٹرک پاس صرف پولیس کانسٹیبل ہوتا ہےمگر بےچارہ نہیں میرے کئی ایسے ملنے والے ہیں جو تنخواہ کے علاوہ اوپرئی کمائی سےکا آپ اندازہ کر لو |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
السّلام علیکم انجم بھائی!
آپ نے بالکل صحیح موضوع چنا ہے پنجاب کی پولیس کے لیے تو خیر خواہ حکومت پنجاب ہے لیکن یہاں سندھ پولیس کی حالت بہت خراب ہے ابھی کچھ عرصے پہلے مئی میں وزیرِ اعلٰی سندھ نے سندھ پولیس کی تنخواہیں بڑانے کا ناٹکی ڈھنگ سے اعلان کیا تھا لیکن تنخواہیں نہیں بڑھیں اور وہ اعلان صرف اعلان ہی رہا پولیس میں موجود کافی ساری کالی بھیڑیں تو سیاسی پارٹیوں کی ناجائز بھرتیاں ہیں جن کی وجہ سے 8 سے دس سال تک کا عرصہ ایک اے ایس آئی کو لگتا ہے سب انسپکٹر بننے میں اور بندے کی ریٹائرمنٹ کی نوبت آجاتی ہے کیوں ہمارے سیاستدان پولیس کے محکمے کو آرمی کی طرح خودمختار نہیں ہونے دیتے اس لیے کہ یہ سب پولیس کے ڈنڈے کو اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں تا کہ وقت پڑھنے پر اپنے مخالف کے خلاف استعمال کر سکیں سب یہ کہتے ہیں کہ جوڈیشری ایک اہم ستون ہے صحافت ایک اہم ستون ہے جمہوریت ایک اہم ستون ہے کوئی یہ نہیں کہتا کہ قانون بھی ایک اہم ستون ہے جس کو آزاد ہونا چاہیے جب تک قانوم آزاد نہیں ہو گا ان تمام ستونوں کی آزادی کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہو گا باہر ممالک میں پولیس کا محکمہ آزاد ہے وہاں کے ایک سپاہی کو بھی یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ ملک کے پریذیڈنٹ کو قانون توڑنے پہ اریسٹ کر سکتا ہے کیا ہمارے ملک کے کسی بھی صوبے کے سپاہی کو یہ اختیار ملا؟ نہیں ملا ۔ حالانکہ قانون میں اس کی اجازت ہے ضابطہ فوجدرای کی دفعہ 54 کے تحت ایک پولیس کے سپاہی سے لے کہ آئی جی تک پاکستان کے کسی بھی شہری کو چاہے اسکا تعلق کسی بھی محکمے سے ہو یا چاہے وہ صدر یا وزیر اعظم یا کوئی بھی شخصیت ہو قانون کہ توڑنے پہ گرفتار کر سکتا ہے لیکن کیا ایسا ہوا ہے نہیں ایسا نہیں ہوا ابتک پولیس والوں کو تو میڈیکل کی سہولت بھی دستیاب نہیں یہاں سندھ میں۔ جبکہ ہماری آرمی ایئر فورس نیوی کے اہلکاروں کے لیے بہترین سہولیات ملے ہیں لیکن پولیس کا محکمہ کیوں محروم ہے ان سہولیات سے ہم عوام یہ تو کہتے ہیں کہ پولیس والے رشوت لیتے ہیں بھتہ لیتے ہیں اگر حکومت کی جانب سے صحیح توجہ اس محکمےکو ملے گی تو انشاء اللہ یہ سب برائیاں ختم ہو جائیں گی آج کرپشن میں پولیس کا محکمہ نمبر ون پر ہے تو انشاء اللہ مناسب توجہ ملنے پر اس محکمے میں بھی سدھار آئے گا آج سندھ پولیس کا ایک افسر 10 ہزار تنخواہ لے رہا ہے تو پنجاب پولیس کا وہی افسر 25 ہزار تنخواہ لے رہا ہے اس میں قصور کس کا ہے آپ خود ہی اندازہ کر سکتے ہیں! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
ڈبل ریپلائی ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by مباح; 27-06-09 at 10:39 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (03-07-10), ایس اے نقوی (03-09-09) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا لکھا ہے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (03-07-10), ایس اے نقوی (03-09-09) |
|
|
#26 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 538
شکریہ: 28
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم دوستو آپ سب کے نیک خیالات پڑھے شروع میں تو لگتا ھے کہ اس قالم میں صرف پولیس کی برائیو ں پر ھی بحث ھونے والی ھے مگر آھستہ آھستہ کچھ خیالات بدلے بحر حال ایس اےنقوی صاحب آپ اس بات سے انکار نھیں کر سکتے کہ اگر پولیس میں کچھ لوگ بطور قالی بھیڑیں ھیں تو معافی پریس رپوٹر کے پاس بھی نھیں یہ بھی اپنے آپ کو ھر قانون سے بالا سمجھتے آپ ھی بتائیں پولیس کو قانونی طریقے سے تفتش کرنی چائیے یاں کہ ھر مجرم کو میڈیا کے سامنے کرسی پر بیٹھا کر منت کر کے پوچھنا چایئے کہ بھیا بتاو آپ نے فلاں بندے کو نقصان پہنچایا یا نھیں ۔ اور یہ بھی کہ پولیس کو اپنے کام میں جتنی مداخلت ھو گی پولیس دلبردشتہ ھوگی اور ملزمان کھلے عام واردات کریں گے ایک وقوعہ میں اگر کسی سنیر آفیسر کا حکم ھےکہ آپ نے امن امان کی صورت درست رکھنی ھے تو کیا خیال ھے آگر پریس رپورٹر تخریبی کاروائیاں کرنے والوں کی طرف سے اکر کار سرکار میں رکاوٹ ڈالیں تو کیا مزید حالات خراب نہ ھونگے۔ ھر ادارے کو اپنا کام بغیر کسی دباو کے ایمانداری سے انجام دینے کیے لیئے بھی حالات سازگار چائیے۔ جسیے ایک واقعہ میں مس سانیہ نے بتایا کہ گاڑی ایکسیڈنٹ کرنے فرار ھوگئی آپ کے خیال میں کیا اس بندے نے پولیس کو آسانی سے بتایا کہ میں ایکسڈنٹ کیا مجھے پکڑ کر لے جایئں نھیں ایسا ھر گز نھیں ھوا ھو گا ھان یہ ضرور ھے موقع پر موجود لوگوں نے گاڑی کا نمبر نوٹ کرکے پولیس کو انفارم کیا جس پر گشت آفیسر نے ناکہ بندی کے ذریعے ملزمان کو ٹریس کیا اور مدعی کو انفارم کیا کہ آپ چائیں تو کاروئی ھوگی ورنہ صلاح کمپرومائز کر لیں ۔ کیا خیال ھے پولیس اگر ملزم کو دیکھ کر ان دیکھا کر سکتی تھی نھیں یہ نا تو ڈیوٹی کے ساتھ انصاف ھے نہ ھی مدعی کی شکائت پر ازالہ اور ایک دسرا خوف بھی کہ مدعی نے یا جس شخص نے گاڑی کا نمبر دیکھا وہ بھی افسران کے نوٹس میں لاسکتا ھے اور سب سے بڑی بات یہ کہ ناکہ بندی پوئینٹ کو کراس کرنے پر مطلعقہ آفیسر بھی افیسران کو اور ھر اس شخص کو جواب داہ ھے جس کا اس وقوعہ کے سے کوئی تعلق ھو
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 538
شکریہ: 28
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوست آپ کے خیالات سے میں متفق ھوں ساری حقیقت یہی ھے اور اس میں آپ اور میں سب ھی شامل ھیں ھم نوکری کے لئے جائین یاں کسی بھی کام کے لئے متعلقہ محکمہ میں معلومات نہ ھونے کی وجہ سے سفارشی پھلے ڈھونڈتے ہیں اور ھر سفارشی بعد میں مجبور ھوتا ھے کہ سفارش کرنے والے کی چاکری پھلے کرے تو ایمانداری کا رھے گی
|
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (03-07-10) |
|
|
#28 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 538
شکریہ: 28
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سانیہ جی اب پولیس 1947 والی نھیں رہی جتنے لوگ بھی نئے آرہے ہیں آپ میں سے ھم میں سے ھیں اگر آپ پڑھ لکھ کر یاں آپ کی فیملی میں کوئی پڑھا لکھا ھوگا تو ظاہر سی بات ھے قسمت سے پولیس میں آسکتا ۔ اور پولیس میں کوئی بیدایشی پولیس والے نھین اتے بلکہ میرٹ پر ھر طبقہ کےلوگ آرہے ھیں اس میں بھی کچھ لوگ خاندانی ھیں اور کچھ لوگوں کو ماحول کے مطابق ھی چلنا ھوتا ھے ۔
|
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (03-07-10) |
|
|
#29 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 538
شکریہ: 28
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایس اے نقوی پولیس 15 کنٹرول کا مقصد ھی یہی ھے کہ بزریعہ وائرلیس ھر پولیس اسٹیشن کو انفارم کرتا ھے جو کہ بزریعہ ناکہ بندی تمام افیسران سن کر کاروائی کرتے ھیں 15 پولیس پر موصول پر والی ھر کال جب بزریعہ وائرلیس افیسران کو انفارم کرتی ھے تو پولیس الرٹ ھوکر سرچنگ کرتی ھے اور تمام سنئیر آفیسران کے نوٹس میں وقوعہ اجاتا ھے جب اگر اپ ڈائرکٹ تھانہ یا کسی سنگل افیسر کو بتاتے ھیں تو وہ اپنے ذاتی / سرکاری مصروفیت کے باعث ایگنور کرسکتا ھے یاں اکثر اوقات کھیں دور ھونے کی وجہ سے لیٹ وقوعہ پر پھنچے گااور پھر بھت دیر ھوجاتی ھے اسی لئے ریسکیو 15سنٹر پر ایکٹیو ملازمان کو تعنیات کیا جاتا ھے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کالر کی پوری بات سمجھ کر متعلقہ افیسران کے نوٹس میں لائے اور متعلقہ پولیس کو جائے وقوعہ پر روانہ کرے پنجاب میں تمام اضلاع کے ریسکیو 15 سنٹرز کی ڈیلی ڈائری بھی ڈسٹرکٹ آفیسران کو پیش کی جاتی ھے جو ھر وقوعہ کے بارے تھانہ جات سے رپورٹ طلب کر کے کاروائی پر نظر رکھتے ھیں |
|
|
|
|
| ایم آصف کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (03-07-10) |
|
|
#30 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,061
کمائي: 109,559
شکریہ: 12,495
4,491 مراسلہ میں 15,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرٹ کی بات نہ کریں بھئی میں نے بھی ٹرائی کیا تھا اور وہاں پر ایک کینڈیڈیٹ نے بتایا تھا کہ میرا بھائی آئی۔جی کے گھر میں کام کرتا ھے اور 5 سال سے وہ آئی۔جی کو میرے لئے کہہ رہا تھا مگر اب 5 سال بعد اس نے میری سفارش کروائی ھے تو بھرتی میں ہو چکا ہوں بس یہاں پر فارمیلٹی کے لئے آیا ہوں۔ یہ ان دنوں کی بات ھے جب اے ایس آئی کے لئے 75 ہزار لیتے تھے۔ میرا ایک کزن نے ڈاکٹریٹ کی اور انہی دنوں اس کے شادی کے لئے ایک رشتہ آیا جو بریگیڈیر کی لڑکی کا تھا، گھر والوں نے رشتہ قبول کیا اور اس کے سسر نے اسے کیپٹن ڈاکٹر بھرتی کیا اور اب وہ میجر ھے۔ میری سسٹر ان لاء ایف۔ایس۔سی میں 730 نمبر حاصل کئے تھے اور میڈیکل میں داخلہ کے لئے اپلائی کیا میرٹ 740 کا تھا، داخلہ نہیں ملا اور 1 لاکھ روپے کی فرمائش کی گئی۔ اور پھر یہ قانون بھی ھے گورنمنٹ کا کہ فیلڈ میں آنے کے بعد یہی کہا جاتا ھے میں میرٹ بیس پر ہی بھرتی ہوا ہوں میرٹ کی آپ بات نہ کریں، پاکستان میں میرا خاندان کے بہت سے بندے جس میرٹ پر بھرتی ہوئے ہیں وہ میرٹ میں بھی جانتا ہوں۔والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (03-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, پولیس, پاک, پاکستان, لوگ, موبائل, معاشرہ, آدمی, اللہ, الزام, امیر, بہترین, بھائی, تحریر, تعلیم, جواب, حال, حضرات, خوش, خلاف, سال, غزل, صحافت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 28-01-11 03:55 PM |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-11-10 06:41 PM |
| چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی | جاویداسد | خبریں | 0 | 24-11-10 06:25 PM |
| پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام | محمدعمر | خبریں | 1 | 19-03-10 09:38 PM |
| راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 02:43 PM |