واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ماں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-09, 07:05 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ماں

اسلام و علیکم!
دوستوں محترمہ سیدہ ثوبیہ ناز کے تھریڈ میری ماں
کے دیکھ کر میں یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں
Name:  maan.bmp
Views: 570
Size:  801.3 KB
لفظ ماں کا شمار دنیا کے‌خوبصورت لفظوں میں ہوتا ہے اور ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ماں دنیا میں وہ واحد ہستی ہے جو اپنے بچوں کےلئے ہمیشہ اچھا ہی چاہتی ہے اچھا ہی کرتی ہے
دعا گو ہوں اس رب جلیل سے کہ یا اللہ میری ماں سمیت جن احباب کی والدہ محترمہ حیات ہیں انکو صحت تندرستی عطا فرما اور ہم کو ماں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
دوستوں میں چاہتا ہوں کہ تمام احباب ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں اپنے تاثرات لکھیں جن کی مائیں حیات ہیں وہ بھی اور جن کی دنیا فانی سے رخصت ہو چکی ہیں وہ بھی
اور جو وفات پا چکی ہیں ان کے بارے میں واضح لکھا جائے تا کہ انکی مغفرت کےلئے دعا کی جائے
امید ہے کہ دوست احباب اس میں بڑھ چڑھ کر شریک ہوں گے اور لفظ ” ماں “ پر بہترین خیالات کا اظہار کریں گے
اس سلسلہ کو آگے بڑھانے کےلئے بے شک احباب روزانہ لفظ ماں پر کچھ نہ کچھ لکھیں صرف شکریہ کا بٹن پریس نہ کیا جائے آپ کے تعاون کا طلبگار سید انجم شاہ
واضح رہے کہ جس ممبر کی والدہ محترمہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں اور وہ ممبر جو اپنا پیغام اپنی ماں کے حوالے سے لکھے گا وہ اپنے پیغام کے بعد جن احباب کی مائیں وفات پا چکی ہوں گی ان کی مغفرت کےلئے دعا لکھے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں
اللہ تعالی اپنے حبیب حضرت محمد (ص) کے صدقہ میں ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائی اور مرحومین کے درجات بلند کرے( آمین ثم آمین )

Last edited by ایس اے نقوی; 24-08-10 at 12:03 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
29 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), arshad khan (09-05-09), samina khalil (19-11-09), shafresha (08-05-09), فرحان دانش (09-05-09), پاکستانی (07-05-09), نیلم خان (17-11-09), میاں شاہد (08-05-09), ملک بھائی (08-05-09), منتظمین (07-05-09), محمدخلیل (07-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), مسافر (20-11-09), wajee (07-05-09), yashaka (09-05-09), Zullu230 (08-05-09), ام غزل (08-05-09), اسد لطیف (08-05-09), بزم خیال (01-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (07-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), خرم شہزاد خرم (08-05-09), دین محمد وطن پال (23-06-09), راجہ اکرام (08-05-09), راجہ صاحب (07-05-09), رضی (11-05-09), سیپ (07-05-09), سحر (07-05-09), طارق راحیل (16-05-09)
پرانا 08-05-09, 12:39 PM   #16
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ملک بھائی:شاہ جی بہت ہی اچھا لکھا ہے لیکن میں نے آج ہی پڑھا ہے۔
جواب:شکریہ ملک بھائی مگر معذرت بھی کہ میں نے درخواست کی تھی کہ صرف ماں پر لکھا جائے گا تھریڈ شروع کرنے پر تعریف یا دیگر الفاظ سے پرہیز کیا جائے کیونکہ اس طرح یہاں بھی گپ شپ شروع ہوجانی ہے امید ہے برا محسوس نہین کروگے آپ
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
اور تمام ممبران سے ایک پھر درخواست ہے کہ اپنی خیالات کا اظہار کرنے کے بعد جن ارکان کی والدہ محترمہ دنیا سے رخصت ہوچکی ہیں انکی مغفرت کےلئے دعا ضرور کریں
اور شاہد علی بھائی اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطافرمائے اور انکی ہر پریشانی کو دور کرے اللہ آپ کو والدہ محترمہ کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطافرمائے آمین ثم آمین

نوٹ: ماں جیسی عظیم ہستی پر ایک تحریر زیرغور ہے استاد محترم ابھی پڑھ رہے ہیں پاس ہوجانے پر قارئین کےلئے الگ تھریڈ میں پیش کی جائے گی یہاں صرف ماں کے بارے میں تاثرات رقم کئے جائیں گے شکریہ

Last edited by ایس اے نقوی; 08-05-09 at 02:08 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-05-09), ام غزل (08-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09)
پرانا 08-05-09, 05:02 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سب ماؤں کو ان کے بچوں کے سروں پر سلامت رکھے اور جن کی ماں اب حیات نہیں ان کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔ آمن۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-05-09), ایس اے نقوی (03-12-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-05-09), رضی (15-05-09)
پرانا 08-05-09, 05:13 PM   #18
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,080
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لفظ ماں









صرف نام ہی کافی ہے۔
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), ایس اے نقوی (08-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-05-09), رضی (15-05-09)
پرانا 09-05-09, 01:12 AM   #19
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں کا لفظ میرے لئے دائمی
روشنی کا حالہ ھے، ایک مقدس
کتاب ھے جسکا اک اک
ورق بے داغ ھے، میں تو نیچ ھوں،
پلید ھوں، دھن بریدہ ھوں، ستم
رسیدہ ھوں،میں سطح زمیں ھوں،
عصیاں بداماں ھوں، میں کچھ بھی نہیں،
ایک کم مائہ مشت خاک ہوں
میری کیا مجال میری کیا ھمت
میری کیا اوقات کہ میں ماں کی
کسی ایک صفت کو بھی بیان کر سکوں،
جو لفظوں میں بیاں ھوجائے وہ ماں نہیں،کم از کم میرے پاس ایسا ساماں نہیں، میں نے اسکی محبت کا کوئی حق ادا نہیں کیا جب مجھے اس سے محبت ھوئی تو میں اسکی قبر پر کھڑا تھا میں کیا کرتا انتہائی بے بس تھا، میں نے بے شمار گلاب کے پھول اسکی قبر پر ڈالے پر تشفی نہ ھوئی میں نے سینکڑوں اگر بتیاں جلا دی پر دل نہ مانا، میں‌ نے کئی حافظ بیٹھا کر قرآن پڑھوائے پر تشنگی باقی رھی، میں نے ماں کی قبر کی خاک اٹھا کر چومی،بالوں‌میں ملی مگر دل کی حسرت نہ گئی،بس ایک دفعہ وہ زندہ ھو جائے اور میں اسکے پاؤں چوم لوں، وہ میرے سر پر شفقت سے ھاتھ رکھ دے اور میں‌کہوں ماں میں واپس آگیا ھوں‌ تیرے لئے، اب تو نہیں روئے گی نہیں جاگے گی، میں جاگوں گا، جو تو چاھے گی وہ ھوگا، ھے کوئی جو میری یہ خواھش پوری کر سکے مجھ سے لاکھوں‌ ڈالر لے لے، نئی گاڑی لے لے میں ھر قیمت دینے کو تیار ھوں خدا کی قسم تیار ھوں، پر شاہ جی خدا کے لئے کسی ایسے رستے کا سراغ لا دو میرے ھاتھوں پہ ماں‌ کی محبت کا روشن چراغ لا دو۔

اپنی بھی شام شائد غریبوں‌کی شام ھے
پانی ملا تو شہر میں‌ پیاسا نہیں رھا

سدید مسعود

Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:24 PM.
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-05-09), رضی (15-05-09)
پرانا 09-05-09, 04:04 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں دنیا میں کہیں بھی ھوں
سب سے دور
مگر ایک ھستی ھے
جو میرے آس پاس ھوتی ھے
میری خوشیوں میں خوش ھوتی
میرے دکھ میں تڑپتی
جس کے سجدے میرے لیے
جس کی دعائیں میرے لیے
جس کے آ نسو
سب منتیں مرادیں
جس کی ھر آرزو ھے میرے لیے
ھر پریشانی میں اس کی دعائیں
میرے سر پہ سایا کرتی ھیں
کبھی ستارہ کبھی جگنو بن کر چکمتی ھیں
محبتوں کا خزانہ ھے
میری ماں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-05-09), رضی (15-05-09)
پرانا 09-05-09, 11:25 AM   #21
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی دنیا کے ان بد نصیبوں میں
سے ہوں جس کی ماں اسے چھوڑ
گئی تنہا انسانوں کے اس جنگل میں
جہاں کوئی کسی کا نہیں سب
مطلب کے یار ہیں جہاں خونی رشتے
بھی مطلب پرستی کی چادر میں
لپٹے ہوئے ہیں ان سب کے بیچ میں
اللہ اور اس کے
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے
بعد واحد ہستی ماں تھی
میری جس کا مقام ومرتبہ میری نظروں میں اس دور کے انسانوں سے زیادہ اونچا ہے۔ میں نے ہے اسلیے لکھا کیونکہ میری دل میں وہ زندہ ہے جب بھی جمعے کے دن میں اس کی قبر پر حاضری دینے جاتا ہوں تو واپس آتے ہوئے یوں لگتا ہےکہ جیسے معلوم نہیں کتنا بڑا معرکہ سر کیا ہے میں نے۔ اتنا سکون اور اطمینان! اللہ تعالٰی کے عبادت کے بعد یہ واحد عمل ہے جو سب زیادہ مجھے سکون دیتا ہے۔ میری ان تمام بہنوں اور بھائیوں سے ہی گذارش ہے کہ اگر آپ کے والدین حیات ہیں تو خدارا ان کی خدمت کیجیے بے تحاشا اللہ تعالٰی سورہ بنی اسرائیل میں فرماتا ہے ۔(ترجمہ آیت نمبر 23تا 24 : تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو مگر صرف اس کی۔ والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو اگر تمہارے پاس ان میں کوئی ایک یا دونوں بوڑھے ہو کر رہیں تو انہیں اُف نہ کہو ، نہ اُنہیں جھڑک کر جواب دو ، بلکہ ان کے ساتھ احترام سے بات کرو اور نرمی اور رحم کے ساتھ ان کے سامنے جُھک کر رہو اور دعا کیا کرو کہ " پروردگار " ان پر رحم فرما جس طرح انہوں نے رحمت اور شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا ۔"
اللہ تعالٰی میری امی جان سمیت تمام مسلمان ماؤں کی مغفرت فرمائے اور جن کے والدین علیل ہیں انہیں شفاہ کاملہ عطا فرمائے آمین ۔
یااللہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر ہو آمین۔

Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:27 PM.
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), shafresha (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (09-05-09), رضی (15-05-09)
پرانا 09-05-09, 12:05 PM   #22
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا اللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے پاک نیٹ کے جن اراکین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں انکو قبروں کو کشادہ فرما
ان کو اپنی رحمت کے سایے میں رکھا
ان کو جنت کے اعلی مقام میں جگہ عطا فرما
ان کے کردہ ناکردہ گناہوں کی بخشش فرما
اور یا اللہ مرحومین کو صبر و جمیل عطا فرما
دوستوں ایک درخواست کی تھی کی پیغام کے ساتھ جن ممبران کی والدہ دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں ان کی والدہ کےلئے دعائے مغفرت کا ایک پیغام لکھیں شکریہ
اللہ آپ کو صبر عطا کرے ماں کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09)
پرانا 09-05-09, 03:44 PM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت آزماؤ، جس نے تمہیں بولنا سکھایا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), Haya 786 (11-05-09), shafresha (10-05-09), فیصل ناصر (11-05-09), مباح (11-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09), سام (12-05-09)
پرانا 09-05-09, 04:02 PM   #24
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں اِک ایسی نعمت ہے
جس کے دل میں شفقت ہے

رہتی ہے وہ بے آرام
کرتی ہے وہ دن بھر کام

بچوں کو رکھتی ہے عزیز
ان کو کھلاتی ہے ہر چیز

پھرتی ہے یوں تھکن اُٹھائے
ماتھے پر وہ شکن نہ لائے

کوئی نہیں ہے اُس کا ثانی
کہلاتی ہے دادی نانی

پیرُوں تلے ہے اُس کے جنت
بچوں سے کرتی ہے محبت
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:28 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
محمد عدنان عباسی (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09)
پرانا 09-05-09, 04:03 PM   #25
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ماں

میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں
بھیڑ میں یوں نہ چھوڑو مجھے
گھر لوٹ کے بھی آ نہ پاؤں ماں
بھیجنا اتنا دور مجھ کو تو
یاد بھی نہ تجھ کو آ پاؤں ماں
کیا اتنا برا ہوں میں ماں
کیا اتنا برا۔۔۔
میری ماں
جب بھی کبھی پاپا مجھے
جو زور سے جھولا جھلاتے ہیں ماں
میری نظر ڈھونڈے تجھے
سوچوں یہی تو آ کے تھامے گی ماں
ان سے میں یہ کہتا نہیں
پر میں سہم جاتا ہوں ماں
چہرے پہ آنے دیتا نہیں
دل ہی دل میں گھبراتا ہوں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں
میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), shafresha (10-05-09), محمد عدنان عباسی (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09)
پرانا 09-05-09, 04:27 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
محمد عدنان عباسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 19
کمائي: 240
شکریہ: 54
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
میری ماں

میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں
بھیڑ میں یوں نہ چھوڑو مجھے
گھر لوٹ کے بھی آ نہ پاؤں ماں
بھیجنا اتنا دور مجھ کو تو
یاد بھی نہ تجھ کو آ پاؤں ماں
کیا اتنا برا ہوں میں ماں
کیا اتنا برا۔۔۔
میری ماں
جب بھی کبھی پاپا مجھے
جو زور سے جھولا جھلاتے ہیں ماں
میری نظر ڈھونڈے تجھے
سوچوں یہی تو آ کے تھامے گی ماں
ان سے میں یہ کہتا نہیں
پر میں سہم جاتا ہوں ماں
چہرے پہ آنے دیتا نہیں
دل ہی دل میں گھبراتا ہوں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں
میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہوں میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں
تجھے سب ہے پتہ
ہے نا ماں؟
تجھے سب ہے پتہ
میری ماں

بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
محمد عدنان عباسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عدنان عباسی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (11-05-09), ام غزل (09-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09)
پرانا 11-05-09, 04:02 AM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت آزماؤ،
جس نے تمہیں بولنا سکھایا۔
اس ایک فقرے پہ نظر رک گئ ۔
بے اختیار آنسو بہنے لگے کانوں میں
اپنے ھی کہے ھوئے الفاظ گونجنے لگے
امی آپ کو کیا پتا آجکل کے زمانے کا ۔۔
وہ ماں جو بولنا سیکھاتی ھے ایک ایک
قدم چلنا سیکھاتی ھے ھمیں ھنستا
ھوا دیکھ کر ھنستی ھے یہ چھوٹی
چھوٹی باتیں اس کے دل کو کتنا
دکھاتی ھیں ھم کبھی محسوس
ھی نہیں کرتے

Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:31 PM.
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-05-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (11-05-09), ام غزل (16-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (11-05-09), رضی (15-05-09)
پرانا 11-05-09, 05:23 PM   #28
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ حیا جی آپ کا بھی اور کاش ہم لوگوں کو ماں کی قدر و قمیت کا اندازہ ہو سکے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ام غزل (16-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09)
پرانا 11-05-09, 05:35 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں

ماں کا آنچل
دھوپ میں بادل
ماں کی بانہیں
نیند کی راہیں
ماں کا دامن
ہنستا ساون
ماں کا غصہ
پیار کاحصہ
ماں کی ممتا
جیون ہنستا

ماں خود کیا ہے
اک ’’دعا‘‘ ہے

ماں تجھے سلام


۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Arabian (29-07-09), ایس اے نقوی (11-05-09), ام غزل (16-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), رضی (15-05-09)
پرانا 12-05-09, 01:29 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 994
کمائي: 14,188
شکریہ: 1,853
739 مراسلہ میں 1,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کئ بار اس تھریڈ میں اپنا حصہ
ڈالنے کی کوشش کی لیکن ہر
بارقلم،ماں،لفظ لکھنے کے بعد
رک جاتا-جب میرے لب ماں کہتے
ہیں توایسالگتاہےکہ جیسے میں
نے ماں کہنے کے لئے بولنا سیکھا
تھا۔ماں کہاتوگویاسب کچھ کہہ دیا۔

Last edited by ایس اے نقوی; 01-12-09 at 07:33 PM.
سام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-05-09), ام غزل (16-05-09), حسینیت زندہ باد (24-07-09), راجہ اکرام (12-05-09), رضی (15-05-09)
جواب

Tags
color, پہچان, پھول, پوسٹ, پاک, قدم, نظر, مہکتے, مکمل, موقع, ماں, ماں کے نام, محبت, آج, اللہ, بھائی, بلبل, دل, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, صحت, صحرا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger