واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


پینل کی شکل میں عمومی بحث

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-09, 11:54 AM  
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow پینل کی شکل میں عمومی بحث

خواتین و حضرات ۔۔۔۔۔۔ السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!

گزشتہ کئی ماہ سے ایک عمومی بحث پینل کی شکل میں کرانے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن اس کا ڈھانچہ ذہن میں ترتیب نہں پا رہا تھا۔ آ ج ساری توجہ مرکوز کی اور ذہن میں جو خاکہ بنایا وہ کچھ اس طرح ہے:۔

۔ نظام اسلام کی روشنی میں مشترکہ خاندانی نظام کی افادیت
۔ ازدواجی زندگی کے مسائل اور اُن کا ممکنہ حل
۔ اسلام میں نکاح (شادی) سے پہلے لڑکی کی رضا مندی کا حق
۔ باپ کی وراثت میں سے بیٹی کے اسلامی حق کی محرومی
۔ لڑکے والوں کی طرف سے بھاری بھر کم جہیز کا مطالبہ
۔ لڑکی کا رشتہ کرتے وقت لڑکے والوں کے بیجا ناز نخرے اور
معمولی معمولی باتوں پر رشتوں کا ٹھکرا دینا
۔ گرل فرینڈ اور بواے فرینڈ کی پھیلتی ہوئی وباء ۔۔۔ اس کے نقصانات اورشرعی
حیثیت

۔ یہ کچھ تھا جس کا خاکہ میرے ذہن میں بنا اور آپ سے شئیر کر دیا۔ اس میں مزید کیا کچھ شامل کیا جاسکتا ہے اور اگرآپ سمجھتے ہیں کہ فلاں چیز پر بحث کی ضرورت نہیں تو اُسے حذف کر دیا جائے گا۔

۔ اس بحث میں سنجیدہ خواتین و حضرات کا ایک پینل تشکیل دیا جائے گا جوسوالات کریں گے اوراُن کے جوابات ماہرین دیں گے۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا ممبر اس میں شامل نہیں ہو سکتا۔

پینل اس طرح ہو گا:۔

شادی شدہ خواتین و حضرات
غیر شادی شدہ خواتین و حضرات جنکی عمر اٹھارہ سال سے کم نہ ہو۔
اسلامی سکالرز اور علماء کرام بطور ماہرین

براہ کرم اپنے نام بطور شریک یا ماہر بحث اسی تھریڈ میں لکھ دیں۔ اور تمام خواہشمند ممبران اپنا ای میل مجھے صرف اور صرف ای میل کردیں ۔اگر ضرورت پڑی تو معیار اور اہلیت کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی جسے صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
ناموں کی حتمی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی۔
اس بحث مباحثہ کا مقصد پاکستانی خواتین و حضرات میں زندگی کےلئے راہ عمل متعین کرنے سے متعلق شعور و آگہی کو اجاگر کرنا ہے۔ جبکہ تمام کارروائی انتہائی سنجیدگی سے چلائی جائے گی۔ اورگپ شپ ہرگز نہیں ہو گی۔

(نوٹ) غیر ضروری اور غیر متعلقہ تمام پوسٹس بغیر کسی وارننگ کے حزف کر دی جائیں گی۔

اللہ پاک مجھے اور آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو اس بحث کے مفید اور کارآمد بنانے میں توفیق عطا فرمائے اور ہمارے اوپرہمیشہ اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔
والسلام
ذوالفقار احمد خان
Zak230@gmail.com
Zullu230 آف لائن ہے  
26 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (25-04-11), GSM MAMA (23-04-09), jasmin rana (27-04-11), saraah (01-05-11), shafresha (24-04-09), فیصل ناصر (27-04-09), منتظمین (23-04-09), محمدخلیل (23-04-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), مسافر (31-07-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (23-04-09), ام طلحہ (24-04-09), ام غزل (24-04-09), ابو عمار (24-04-09), ابن جلال (24-04-09), خرم شہزاد خرم (24-04-09), راجہ اکرام (23-04-09), رضی (15-05-09), سیپ (23-04-09), سحر (23-04-09), عادل سہیل (01-05-09), عبدالقدوس (25-04-11), عبداللہ آدم (25-04-11), عبداللہ حیدر (30-04-09), عرفان حیدر (11-05-09)
کمائي نے Zullu230 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-07-09 مسافر Good 1
15-05-09 رضی sorry not available 0
30-04-09 ایس اے نقوی میں اپکے ساتھ متفق ہوں 100
27-04-09 فیصل ناصر good Idea 50
24-04-09 ام غزل i am agree with u 50
23-04-09 منتظمین میں اپکے ساتھ متفق ہوں 50
پرانا 27-04-09, 10:42 PM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,541
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی اس سلسلے کو کب شروع کرنا ہے کچھ کام ہوا اس پر کہ نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), فیصل ناصر (29-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (29-04-09), سحر (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 04:18 PM   #17
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی ایسے سلسلے جلد بازی میں شروع نہیں کئے جاتے اور بہت کچھ دیکھ بھال کے شروع کئے جاتے ہیں۔ انشاء اللہ 15 مئی کے دن آغاز ہو گا۔ اُس وقت تک بہت سا کام کرنا ہے۔ آپ سوالات اور جوابات تیار رکھیں۔ درہموں کے پیچھے ہی نہ پڑے رہیں۔۔۔۔۔۔۔ اگر زیادہ ہوں تو دو چار لاکھ درہم مجھے ای میل کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), shafresha (30-04-09), فیصل ناصر (29-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (29-04-09), خرم شہزاد خرم (29-04-09), رضی (15-05-09)
پرانا 29-04-09, 03:46 PM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,541
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی ایسے سلسلے جلد بازی میں شروع نہیں کئے جاتے اور بہت کچھ دیکھ بھال کے شروع کئے جاتے ہیں۔ انشاء اللہ 15 مئی کے دن آغاز ہو گا۔ اُس وقت تک بہت سا کام کرنا ہے۔ آپ سوالات اور جوابات تیار رکھیں۔ درہموں کے پیچھے ہی نہ پڑے رہیں۔۔۔۔۔۔۔ اگر زیادہ ہوں تو دو چار لاکھ درہم مجھے ای میل کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔!



دو چار لاکھ


خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), Zullu230 (30-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (29-04-09), رضی (15-05-09)
پرانا 29-04-09, 03:50 PM   #19
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,464
کمائي: 53,052
شکریہ: 8,507
2,559 مراسلہ میں 6,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اور جناب ہمارے لئے کیا حکم ہے یہ بھی بتا دیں ۔میں بھی اس پینل میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (29-04-09), رضی (15-05-09)
پرانا 30-04-09, 10:40 AM   #20
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اور جناب ہمارے لئے کیا حکم ہے یہ بھی بتا دیں ۔میں بھی اس پینل میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔
آپ کی رضا مندی کی ضرورت تھی۔ اور آپ کا ای میل پہلے سے میرے پاس ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), پاکستانی (30-04-09), ایس اے نقوی (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 03:25 PM   #21
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,556
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم !‌زولو بھائی جی
سب سے پہلے تو
جناب میں سید انجم عباس نقوی ہوں
غیر شادی شدگان میں شمار ہوتا ہوں
عمر صرف ماشاءاللہ سے 29 سال ہو چکی ہے
شہر سیالکوٹ کا رہائشی ہوں
اور
زولو بھائی جی دیر سے آنے کے بہت معذرت چاہتا ہوں
اور یہ سلسلہ جو آپ نے شروع کیا ہے دعا گو کہ اللہ آپ کو اس میں ثابت قدم رکھے اس معاملے میں آپ کو جہاں میری ضرورت محسوس ہو میں آپ کے قدم بقدم ساتھ ہوں میرا تعاون چوبیس گھنٹے آپ کے ہمراہ ہے اور ای میل ایڈریسdaily_pakistan2001@yahoo.com ہے آپ کے لئے دعا گو سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), ام غزل (30-04-09)
پرانا 30-04-09, 05:01 PM   #22
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,153
کمائي: 74,472
شکریہ: 8,766
2,958 مراسلہ میں 10,789 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ذولفقار بھائی، آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے، اللہ تعالیٰ اسے مفید بنا دے۔ آمین۔
آپ کے‌ذاتی پیغام سے اس تھریڈ سے آگہی ہوئی۔ جو ذمے داری لگائیں‌گے ان شاء اللہ اسے نباہنے کی کوشش کروں گا۔ و اللہ ولی التوفیق
میرا ای میل ایڈریس پروفائل میں‌موجود ہے۔ نوبیاہتا ہوں۔
مزید تفصیل چاہیے تو بتا دیں
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), ایس اے نقوی (30-04-09), ام غزل (01-05-09), ابن جلال (07-05-09)
پرانا 01-05-09, 06:45 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,497
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ذولفقار بھائی ، جزاک اللہ خیرا ، یہ سلسلہ گفتگو بظاہر مفید دکھائی دیتا ہے ، اللہ تعالی اسے یم سب کے لیے دین دنیا اور آخرت میں فائدہ مند بنا دے ، اور ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم سیک دوسرے کی اصلاح کا سبب بنیں ، اور اللہ تعالی‌ آپ کی اس کاوش کو آپ کی نیکیوں میں قبول فرمائے ،
ذاتی پیغام کے ذریعے اس سلسلے کی خبر ملی ، آپ اور دیگر بھائی بہن اگر اس سلسلے میں مجھے اپنے ساتھ شامل کرلیں تو ان شا اللہ جو خدمت اللہ کے حکم سے کر پایا ضرور کروں گا ،
شمولیت کی شرائط یا مطلوبہ کوائف کے بارے میں اطلاعا گذرش ہے کہ :::
الحمد للہ ، شادی شدہ ہوں ( الحمد للہ ایک ہی ہے ، اور پھر الحمد للہ کہ بھتیجے عبداللہ حیدر کی طرح تازہ متاثرین میں سے نہیں ہوں اب تو عبداللہ کی چچی کو دیکھ دیکھ کر یاد ہی نہیں رہا کہ عادل سہیل کبھی آزاد بھی ہوا کرتا تھا )
اللہ تعالیٰ کی رحمت خاص ہے ان شاء اللہ ، کہ اللہ پاک نے جنّت کے تین ٹکٹ یعنی بیٹیاں عطا فرما رکھی ہیں ، ( اللہ ان ٹکٹس کو استعمال کرنے کی ہمت دے کہ رزق حلال سے ان کی پرورش کر کے اسلامی تربیت دے کر ان کی ذمہ داریاں ادا کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی عطا کردہ بشارت کے مطابق اللہ کی جنّت میں داخل ہو سکوں )
اللہ نے جو عمر مقرر کر رکھی ہے اس میں سے تقریبا 45 سال گذر چکے ، باقی کیا ہے اللہ ہی جانے ، اللہ توفیق عطا فرمائے کہ جو باقی ہے وہ اس کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اطاعت میں گذرے اور موت ایمان اور اسی اطاعت پر ہو ،
معاف کیجیے شاید میں کچھ زیادہ لکھ گیا ہوں ،
میری برقی ڈاک کا پتہ درج ذیل ہے :::
adilsuhail@gawab.com
و السلام علیکم ۔
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
10 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), فیصل ناصر (01-05-09), فاروق سرورخان (12-05-09), منتظمین (01-05-09), Zullu230 (04-05-09), ام غزل (01-05-09), ابن آدم (01-05-09), ابن جلال (12-05-09), سحر (03-05-09), عبداللہ حیدر (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 10:32 PM   #24
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,862
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ذوالفقار بھائی۔

میں‌اب تک اس لئے اس دھاگے کا رخ‌نہیں کررہا تھا کہ میری عمر اٹھارہ سال پوری نہیں‌تھی ، آج یکم مئی کو ہم 18 سال جی ہاں‌پورے 18 سال کے ہوگئے ہیں۔

اس لئے میں بھی حاضر ہوں‌۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), فیصل ناصر (01-05-09), منتظمین (06-05-09), Zullu230 (04-05-09), ام غزل (06-05-09), عبداللہ حیدر (01-05-09)
پرانا 06-05-09, 02:49 PM   #25
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,459
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذوالفقار بھائی آپ کو ذاتی پیغام کی اجازت نہیں ہے اس لیئے آپ کے ای میل کے پتہ پر اپنا ای میل پتہ روانہ کر دیا ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), Zullu230 (09-05-09)
پرانا 11-05-09, 05:01 PM   #26
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,135
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

مجھے بھی اس میں شامل کرلیں اگر جگہ ہو تو۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA (20-05-09)
پرانا 12-05-09, 09:27 AM   #27
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

مجھے بھی اس میں شامل کرلیں اگر جگہ ہو تو۔

وسلام
آپ اپنا ای میل پ۔ایم کر دیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA (20-05-09)
پرانا 12-05-09, 09:46 AM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,231
کمائي: 26,528
شکریہ: 6,442
2,583 مراسلہ میں 7,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خانگی مسائیل پر صاحب آپ نے ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مجھے اس مباحثہ میں‌شرکت کرکے بہت خوشی ہوگی، جو بھی خدمت کرسکوں اس کے لئے حاضر ہوں، اللہ تعالی ہم سب کو سوچوں‌کے ارتقاء‌ میں‌ برکت دیں‌اور قرآں حکیم کی روشنی سے پر نور ہدایت سے نوازیں۔

میرے بارے میں :
فاروق سرور خان ، عمر 52 سال، پیشہ تجارت، 25 سال سے ایک ہی روجہ محترمہ سے شادی شدہ، ایک فرمانبردار تعلیم یافتہ بیٹی اور دو فرمانبردار و زیر تعلیم بیٹوں‌کا باپ، عرصہ 29 سال سے طالب علم قرآن۔
ای میل : farooqsarwarkhan@gmail.com
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), Zullu230 (12-05-09), ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (12-05-09), ابن جمال (26-04-11)
پرانا 12-05-09, 10:41 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زوالفقار بھائی میں نے کچھ دن پہلے آپ کو مزید کچھ سوال میسج کئے تھے ، آپ نے ان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ۔؟؟ی
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), ایس اے نقوی (17-05-09)
پرانا 12-05-09, 11:49 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,231
کمائي: 26,528
شکریہ: 6,442
2,583 مراسلہ میں 7,554 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر مخاطب میں ہوں تو معذرت خواہ ہوں، سوالات میری نظر سے نہیں گذرے۔ ایک بار پھر بھیچ دیجئے۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (20-05-09), ایس اے نقوی (17-05-09), ام غزل (13-05-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, email, gmail, پاک, پاکستانی, لڑکی, موت, مسائل, ای میل ایڈریس, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جلد, حکم, حضرات, خواتین, خبر, خرم, ذوالفقار, زندگی, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاہور میں کالے کوٹوں کی آڑ میں کھیلا جانے والا مکروہ کھیل (قومی اخبارکا اداریہ) جاویداسد خبریں 6 05-10-10 12:17 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 11:26 PM
علم کھیل کھیل میں رضی گپ شپ 30 09-08-09 03:10 AM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 03:17 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger