| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میںدیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔ پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ: مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے میںبھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔ ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔ چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں: 1۔ کیا زید حامد ماضی میںیوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟ 2۔ کیا زید حامد نےیوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟ 3۔ یوسف کذّاب کی جیل میںایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟ 4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟ ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔ یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے: speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میںیکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔ شکریہ والسلام شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 15-08-09 at 01:56 PM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#181 |
|
Senior Member
![]() |
Syed Zaid Zaman Hamid [Official]'s Photos - Jamia Naeemia [Mar. 20, 2010] | Facebook
لنک یہ جہاں گیا تھا کیا وہاں سے بھی اپنے مومن ھونے کا سرٹیفکیٹ نہیں لے سکا؟؟؟
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#182 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے درست کہا کہ ہمیں یہ مسلک کی جنگ لے ڈوبي |
|
|
|
|
|
|
#183 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,124
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی سلسلے میں ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ بھی پیش خدمت ہے۔ پڑھ کر اس میں موجود جھوٹ سچ کا فیصلہ کر لیجیے گا۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (21-03-10), فیصل ناصر (21-03-10), کنعان (22-03-10), اویسی (24-03-10), رضی (22-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (22-03-10) |
|
|
#184 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,124
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (21-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (21-03-10), فیصل ناصر (21-03-10), کنعان (22-03-10), رضی (22-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (22-03-10) |
|
|
#185 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب نے اپنے اعمال کا جواب خود دینا ھے، مگر جب موضوع چل رہا ھے تو پھر یہ مراسلہ میرے فارم میں کسی نے پوسٹ کیا ھے اسے آپکی نظر کرتا ہوں جیسا ھے۔
السلام علیکم ------------------------ میں آپ کے سامنے یوسف کذاب کی پرسنل ڈائری کے صفحے پیش کر رہا ہوں جس میں وہ زید حامد کو خلیفہ بنانے اور اپنا صحابی بنانے کا اعلان کرتا ھے اور پھر یہی تقریر یوسف کذاب نے میرے پہلے دئے جانے والے ٹوپک کی ویڈیو میں کی ھے ![]() ![]() واللہ اعلم
__________________
|
|
|
|
|
|
#186 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Jamia Naeemia Rejects Zaid Hamid’s Request For Support ------------------------------------------------------------------ Jamia Naeemia has flatly rejected Zaid Hamid’s request to support the Takmeel project. Zaid Hamid visited Jamia Naeemia and met Dr Ragheb Naeemi, the son of Mufti Sarfaraz Naeemi and other Muftis and Ulema at Dar ul Uloom Naeemia, Lahore. However, Dr Ragheb declined to offer any support to Zaid Hamid due to his association with Yusuf Kazab. The only thing that Zaid Hamid managed to get out from his visit to Jamia Naeemia was a photo session with the Ulema there. Upon viewing the photos of Zaid Hamid’s visit to Jamia Naeemia, our sources went to meet Mufti Muneeb ur Rehman, head of Royat e Hilal Committee and the Head of Jamia Naeemia in Karachi. Our source informed Mufti Muneeb about the photos of Zaid’s visit to Jamia Naeemia and inquired about Jamia Naeemia’s stand on the issue. Mufti Muneeb ur Rehman immediately called Dr Ragheb in Lahore and inquired him about the details of Zaid Hamid’s visit. Dr Ragheb informed Mufti Muneeb ur Rehman in front of our source that they have flatly rejected Zaid Hamid’s request for support and have told him bluntly that Jamia Naeemia can not offer any support, and issue any press release, or video statement in favor of Zaid Hamid. However, Dr Ragheb did allowed Zaid Hamid to take photos of his visit. Mufti Muneeb ur Rehman told Dr Ragheb to be more cautious from next time onwards and informed Dr Ragheb that earlier in the week, Zaid Hamid requested a meeting with Mufti Muneeb as well – which Mufti Muneeb declined. Mufti Muneeb is of the view that even a meeting with Zaid Hamid is seriously damaging to the credibility of Ulema e Karam. Immediately after the leakage of Zaid Hamid’s videos Mufti Muneeb ur Rehman requested material on Yusuf Kazab and Zaid Hamid from our sources, who are also close friends with Mufti Muneeb. We have also requested Mufti Muneeb ur Rehman to issue a video statement on the matter, however, Mufti Muneeb has remarked that he wants to get through with the material before issuing a decisive video statementJamia Naeemia Rejects Zaid Hamid’s Request For Support |
|
|
|
|
|
|
#187 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
23 مارچ بروز منگل لاہور ميں مينار پاکستان کے مقام پہ ختم نبووت کانفرنس کا اعلان کيا گيا ہے - اس کانفرنس ميں متوقع طور پر جھوٹی نبوت کے دعويدار ”يوسف کزاب” کے خليفہ زيد حامد کےحوالے سے عوام کو آگاہ کيا جاۓ جائيگا-AMTKN expects bloodshed on Takmeel
|
|
|
|
|
|
#188 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مزید وڈیو نظر سے گزری
Videos Posted by Zaid Hamid Exposition: Barelvi Ulema's Demanded that Yusuf Kazab Be Hanged Immediately [HQ] | Facebook اس ویڈیو میں جن منظور شاہ صاحب کی یہ بات کر رہے ہیں وہ میرے شہر کے ہی رہنے والے ہیں اور میں انہیں جانتا ہوں اور میری کوشش ہوگی کہ ان سے ملاقات کی جائے اور ان سے بھی میں اس معاملے میں معلومات لینے کی کوشش کروں گا وہ جامعہ فریدیہ کے مہتمم ہیں جو ہمارے گھر سے تقریبا ایک ڈیڑھ کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔ ابھی تک تو جتنا بھی مواد سامنے آیا سب ویب کے ذریعے سامنے آیا ہے ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#189 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اس میں جو پہلے مفتی صاحب ہیں جنہوں نے اپنی سپیچ کے دوران دو ٹوپیاں بدلی ہیں اگر میری یاد داشت کمزور نہیں ہے تو جناب احمد علی قصوری صاحب کی لاہور، شاد باغ، گول گراؤنڈ میں "فردوس بک ڈپو " کتابوں کی دکان ہوتی تھی اور ہم ان سے کتابیں خریدا کرتے تھے، اور پھر جب بھٹو کی سیکنڈ ٹرم میں الیکشن ہوئے تھے تو ان کے مد مقابل ایک جماعت کھڑی ہوئی تھی جس کا نام "قومی اتحاد" اور ان کا انتخابی نشان "ہل" تھا اور اس جماعت کے "جھنڈا" میں 9 ستارے تھے، اور 9 ستارے کا مطلب تھا کہ اس کے 9 سپورٹر تھے اور ان میں سے ایک ستارہ احمد علی قصوری صاحب بھی تھے۔ 9 ستاروں والی جماعت کو شکست ہوئی تھی اور پھر اس کے بعد بھٹو کا زوال ہوا۔ اور قصوری صاحب بھی وہ علاقہ چھوڑ گئے اور ماشا اللہ اب مفتی بھی بن گئے ہوئے ہیں۔ ------------------------------- زید حامد کی ان مفتیان کی ملاقات اور جو دوسرے کلپس میں بھی دینی مدارس میں جا کر مفتیان سے جو ملاقات کا سلسلہ دیکھ کر میری اپینین ھے کہ جب کسی بندے پر ایسا کوئی (سچا، جھوٹا، نظر کا دھوکہ، دیکھنے اور سننے میں غلطی یا اس کے خلاف کوئی سازش) کا الزام ہوتا ھے تو اگر تو وہ واقع ہی جرم دار ھے تو پھر وہ ان باتوں کی پرواہ نہیں کرتا، اور اگر اس سے کوئی غلطی ہوئی بھی ھے تو وہ تمام دینی مدارس میں مفتیان کو جا کر مل کر ان کے سامنے ایک اللہ ایک رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مان کر سب باتوں کا اقرار کر رہا ھے اور ان سے اپنے اس اقرار کی سند بھی مانگ رہا ھے۔ تو پھر کسی بھی مسلمان کو اس پر شک کرنا مناسب نہیں، کیونکہ توبہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، اور ایسا سب کچھ دیکھ کر اگر ہم بھی اسے معاف نہیں کریں گے تو کل کو ہم بھی کسی نہ کسی مصیبت کا شکار ہو سکتے ہیں ضروری نہیں ایسی، کوئی بھی ہو سکتی ھے۔ دلوں کے حال اللہ جانتا ھے اللہ سب کو معاف کرے آمین والسلام |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-03-10), رضی (22-03-10), سحر (22-03-10), شاہ جی 90 (24-03-10), طاھر (22-03-10), عبداللہ آدم (22-03-10), عبداللہ حیدر (22-03-10) |
|
|
#190 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سب لوگ معاملے کا تاریک پہلو ہی دیکھ رہے ہیں اور اس کی توبہ بھی نہیں مان رہے۔۔۔
حالانکہ توبہ تو اللہ نے قبول کرنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میرا اپنا خیال ہے کہ اتنے سب کچھ کے بعد اگر زید حامد کے ذہن میں کوئی شرارت تھی بھی تو وہ بھی فوت ہو چکی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے سنا ہے کہ 23 مارچ کو مینار پاکستان پر زید حامد کا پروگرام بھی ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#191 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس پر کیا کہیں گے؟؟؟؟؟ میرا کہنا صرف یہ ہے زید زمان یوسف کزاب کو کزاب کہدے اگر نہیں کہتا تو پھر ہہ شخص کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہے |
|
|
|
|
|
|
#192 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب کوئی بندہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھتا ھے اور دائرہ اسلام میں داخل ہو جاتا ھے، تو کلمہ پڑھتے وقت ابوجہل کو کذاب کہنا یا یاد کرنا کوئی شرط نہیں ھے۔ دلوں کے حال اللہ جانتا ھے۔ اس بات پر بھی تھوڑا غور ضرور کیجئے۔ والسلام |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#193 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرا خیال ہے صلوٰاتیں بھی خوب سنا کی گئیں اور رجائیت کا اظھار بھی بقدر استطاعت
جس نے کرنا تھا کر دیا۔اب اس کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، حجاج بن یوسف جس دن فوت ہوا تو حن بصرٰی(رح) کو خبر دی گئی،فرمایا آخری وقت اس کی زنبان پر کیا الفاط تھے،انہیں بتانے والے نے بتایا کہ اس نے دعا کی کہ : اے اللہ لوگ کہتے ہیں کہ تو مجھے نہیں بخشے گا۔۔۔۔۔لیکن میں اب بھی تیری رحمت سے نا امید نہیں ہوں، اے اللہ تو انہیں جھوٹا کرنے کے لیے مجھے بخش دے تو حسن بصری فرمانے لگے:اب شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں دوسروں کی داڑہی کے تنکے کے ساتھ ساتھ اپنی آنکھ کا شہتیر بھی ++ دکھ پڑنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین |
|
|
|
|
|
#194 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب آپ خد ہی فيصلہ کريں کہ ايک ايسا شخص کہ جو نبوت کے دعويدار کو صوفی اور بزرگ کہے اسے کس صورت ميں بخشا جاسکتا ہے؟؟؟ ميرے خيال ميں اسی وقت کہ جب وہ نبوت کے دعويدار کو ناصرف کزاب کہے بلکہ علماع کرام اس کي تصديق بھی کرديں؟ محترمی پہلے ميرا خيال تھا کہ اس شخص کو قابو کيا جانا اسليۓ ضروری ہے کہ يہ مستقبل ميں ”يوسف کزاب” کی روش پہ چل سکتا ہےاور ہمارے نوجوان بہن بھائيوں کو گمراہ کرسکتا ہے- ليکن ميرے دوست اب تو ميں اس کا عينی شاہد ہوں- آپ فيس بک پہ اس معملہ سے منسلک پروفائلز پہ چلے جائيں يا مختلف بلاگز اور ويب سائٹس پہ-- عجيب ہڑ بونگ مچی ہے -زيد حامد کے زير عصر افراد جن ميں اکثريت نوجوانوں کی ہے ”يوسف کزاب” کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہيں، تحريک ختم نبوت اور معزز علماع کرام کو اور شہداء کو اس قسم کی مغلظات سے نوازا جارہا ہے کہ اللہ معافي- ميں ايک ايسے نوجوان سے بھی واقف ہوں جس نے اپنے نام کے ساتھ لفظ ”زيدي” کا اضافہ کرديا ہے اور بہت سے ايسا کرنے کيلۓ پر تول رہے ہيں- افسوس کہ اب اس کے عزائم کھل کر سامنے آنا شروع ہوگۓ ہيں اور اس نے نوجوانوں کو اتنا ”گروم” کرديا ہے کہ ان کے نزديق ”يوسف کزاب” ايک صوفی بزرگ ہے اور ہر مخالفت کرنے والا فسادي، يزيدی اور ايجينٹ- مزيد ميرے دوست يہ شخص اب بھی جھوٹ بول رہا ہے مولانہ غلا سرور قادري اور مفتی نعيم کے بيانات اس کی کھلی مثال ہيں- آخر ميں يہ فيصلہ ميں آپ دوستوں پہ چھوڑتا ہوں کہ ايک جھوٹے اور بد عقيدہ شخص کو کھلی چھوٹ دی جانی چاہيۓ يا نہيں؟---- |
|
|
|
|
| فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (24-03-10) |
|
|
#195 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی صاحب
جب کوئی بات ایک حدیث مبارکہ سے ثابت ہو رہی ہو تو ضروری نہیں ہوتا کہ کسی مسلمان کو یقین دلانے کے لئے 100 حدیث مبارکہ دکھائی جائیں۔ اگر یہ ایجنٹ ھے تو پھر گورنمنٹ کس لئے بیٹھی ہوئی ھے، اس وقت تو حکومت کا ہر بندہ امریکہ کا اییجنٹ ھے میرے لئے یہ اتنا انٹرسٹڈ معاملہ نہیں جب سنا تھا کہ اس نے کذاب کا ساتھ دیا ھے تو پھر اس پر رنج ہوا تھا مگر اب یہ اپنی زبان سے اقرار کر رہا ھے ایک اللہ اور ایک رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری ہونے کا جو اوپر کلپ میں موجود ھے تو پھر اللہ جانے اور اس کا کام۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (24-03-10) |
![]() |
| Tags |
| azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |