| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میںدیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔ پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ: مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے میںبھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔ ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔ چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں: 1۔ کیا زید حامد ماضی میںیوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟ 2۔ کیا زید حامد نےیوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟ 3۔ یوسف کذّاب کی جیل میںایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟ 4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟ ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔ یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے: speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میںیکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔ شکریہ والسلام شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 15-08-09 at 01:56 PM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10) |
|
|
#166 | |||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
بھائی رضی اور بہن سحر آپ سے درخواست ھے کہ اس آڈیو بیان کو اک بار پھر سن لیں ، کیا اس میں یوسف کذاب نے زیدزمان یا زید حامد کو اپنا صحابی نہیں کہا؟ کیا زید حامد نے خود اس آڈیو میں یوسف کذاب کی تعریف میں پل نہیں باندھے؟ زید حامد کا اس لعنتی اور جھوٹے کذاب کی محفل میں موجود ھونا ھی اس کو جھوٹا ثابت کرنے کو کافی نہیں؟ اور پھر اس کذاب کا مقرب ھونا کہ اس کی تعریف خود وہ کذاب یوسف اپنی گندی زبان سے کررہاھے، اور جو پریس ریلیز جاری کیا گیا ھے کذاب یوسف کے پیروکار زیدحامد کی جانب سے اس میں بھی اس نے یوسف کذاب کا نام "یوسف علی" لکھا ھے خود پڑھیں "ہم واضع اعلان کرتے ہیں کہ یوسف علی کی فکر سوچ اور نظریات سے ہمارہ کوئی تعلق نہیں اسکو قتل ھوئے برسوں ھوچکے ہیں اب اسکا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ھے" یہ عبارت بھی جھوٹ اور کزب ھے دغابازی ھے کم از کم میں اس زید حامد کی بخشیش اس کی اس عبارت سے نہیں کر سکتا، اس لئے کہ یہاں بھی زید زمان نے الفاظ کی جادوگری پھینکی ھے، اللہ کے واسطے خود سوچیں ، بلکہ میں یہ سوال کرتا ھوں کہ اگر اللہ نہ کرے آپ میں سے کسی پر کسی کزاب نبوت کے دعویدار سے تعلق کا الظام لگایا جائے تو آپ کیا کریں گے؟؟؟؟ اگر ایسا مجھ جاہل کے ساتھ بھی ھو تو میں ایسا الظام لگانے والے عالم کے قدموں میں جاکر بیٹھ جاؤں گا اور اپنے ایمان کی سچائی ہر طرح سے ثابت کرنے کی کوشش کروں گا ، ایک نہیں مانے گا تو دوسرے ، کو پکڑوں گا تیسرے کے پاس جاؤں گا، اور ان شکوک کو دور کرنے کی کوشش کروں گا جو میری زات سے منسلق ھوگئے یا کردئے گئے، اور اگر ضرورت پڑے تو عدالت کا دروازہ بھی کھٹکاؤں گا ، " اگر جھوٹا الزام ھوا تو"، کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ھے کہ زید زمان ابھی تک عدالت میں کیوں نہیں گیا؟؟؟؟ شاید کوئی نہیں بتا سکتا، اس جھوٹے نبی کے ساتھی کی اک "پریس ریلیز" کو اس کے ایمان کا سرٹیفکیٹ نہ سمجھا جائے، اک بات اور اس پریس ریلیز کے آنے سے جو ثابت ھوئی کہ یہ زید زمان براہ راست علماء حق سے ٹکراؤ چاھتا ھے ، اسی وجہ سے یہ ان سے براہ راست بات نہیں کرتا ، اور تو اور ٹی وی پر اپنا پروگرام نشر کرنے کے لاکھوں روپے ھر پراگرام کے یہ کہاں سے دے رہا ھے ؟؟؟ کبھی اس کے متعلق بھی سوچئے گا، اللہ تعالٰی مجھے اور تمام مسلمانوں کو اس غلیظ فتنے سے محفوظ فرمائے آمین ، والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#167 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں ۔
میری بات کا مطلب آپ سمجھے نہیں ۔ میں ذید حامد کو پرسنی نہیں جانتی لیکن کیا مسلمان کا کلمہ پڑھنا ہمارے لیے اس کو مسلمان ماننے کے لیے کافی نہیں ۔ اگر اس کا تعلق یوسف نامی شخص سے تھا بھی اور ہوسکتا ہے کہ اس وقت اس کی باتوں میں یہ آبھی گیا ہو ۔ لیکن اب اس کا اس کے نظریات کے تعلق سے انکار کیا کافی نہیں ۔ میں یہ نہیں کہتی کہ ذید حامد کی تقاریر پر آنکھیں بند کرکے یقین کریں ، ،میں نے ذید حامد کی بہت سی تقاریر سنی ۔ بہت سے باتوں سے مجھے اختلاف بھی ہے ۔ لیکن کچھ کرنے کا نئی نسل میں جذبہ اس شخص نے پیدا کیا کہ بُر ے سے بُرے حالات میں بھی اللہ کی مدد سے ہم کفار کا مقابلہ کرسکتے ہیں ۔ اور لوگوں کو مایوسی سے نکالا اتنی تو عقل ہونی چاہیے ہم میں کہ ہم آنکھیں بند کرکے کسی پر بھی ایمان نا لائے سوائے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے میں ڈاکٹر اسرار احمد کو بہت سنتی ہوں ۔ انہوں نے کہا تھا کہ میری بات سنتے ہوئے احتیاط پرتا کریں اور تحقیق کرلیا کریں، یہ ہوتا ہے طریقہ متقی لوگوں کا ۔ میں نے ذید حامد کو سب سے پہلے ڈاکٹر اسرار احمد کے ساتھ ان کے ہی درس میں جو قرآن اوڈوٹوریم میں ہوتا ہے تقریر کرتے سنا ۔ یہ ڈاکٹر اسرار احمد کی طرف سے ایک طرح کی گواہی ہی تھی ذید حامد کے بارے میں اور ایک متقی شخص کی گواہی قبول کرتے ہوئے میں نے ذید حامد کو سننا شروع کیا تھا ، پھر کافی عرصہ ہوا ذید حامد کو سننا چھوڑ دیا ۔ کیونکہ اس نے فوجی آپریشن کی حمایت کی تھی ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (21-03-10), فیصل ناصر (20-03-10), کنعان (20-03-10), رضی (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10) |
|
|
#168 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ساھج بھائی رضی بھائی کو زید حامد سے کوئی ہمدردی نہیں ھے، طالب علم ضرور ہیں، جب انسان کسی بھی مسئلہ پر کسی نتیجہ پر نہیں پہنچ پاتا تو پھر وہ اسے دوسرں کے سامنے رکھتا ھے تاکہ اس کے صحیح حقائق جان سکے۔ سحر سسٹر کا بھی جو نقطہ نظر ھے وہ اس کی فیور کرنا نہیں ھے بلکہ ایک انسانیت کے ناطے اور جو ایک حدیث مبارکہ ھے جو پیش نہیں کی گئی مگر ہر مسلمان نے سنی ہوئی ھے کی قتل کے وقت کلمہ پڑھنے والے کو ایک صحابی رضی اللہ تعالی نے قتل کر دیا تھا، اس کے مطابق ٹھیک ھے۔ دلوں کے راز اللہ جانتا ھے۔ اب زید حامد تو زندہ ھے اور اس کی روزمرہ کی کیا اکٹیوٹیز ہیں، کیا وہ واقع ہی ان تمام جرائم میں ملوث ھے کیا اس کا ظاہر کچھ اور ، اور باطن کچھ اور ھے، اسی پر گفتگو چل رہی ھے اس لئے موضوع پر ہی رہنا چاہئے۔ شکریہ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#169 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Last edited by shafresha; 21-03-10 at 03:15 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#170 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
||
|
|
|
|
|
#172 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میں بھی
![]() حالانکہ میں فوجی آپریشن کا سب بڑا مخالف ہوں دیگر یہ کے شخصیت پرستی اور احترام میں فرق ہوتا ہے بھائی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#173 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اصل مراسلہ:ساھج
(((((((((اگر ایسا مجھ جاہل کے ساتھ بھی ھو تو میں ایسا الظام لگانے والے عالم کے قدموں میں جاکر بیٹھ جاؤں گا اور اپنے ایمان کی سچائی ہر طرح سے ثابت کرنے کی کوشش کروں گا ، ایک نہیں مانے گا تو دوسرے ، کو پکڑوں گا تیسرے کے پاس جاؤں گا، اور ان شکوک کو دور کرنے کی کوشش کروں گا جو میری زات سے منسلق ھوگئے یا کردئے گئے، اور اگر ضرورت پڑے تو عدالت کا دروازہ بھی کھٹکاؤں گا ، " اگر جھوٹا الزام ھوا تو"، کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ھے کہ زید زمان ابھی تک عدالت میں کیوں نہیں گیا؟؟؟؟ شاید کوئی نہیں بتا سکتا، )))))))))))))) اور اگر علماء مجھ سے رابطہ کیے بنا ہی میرے بارے میں کتابیں لکھ ماریں اور مجھے بذات خود سمجھانا بھی اپنی شان میں گستاخی خیال کریں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟علماء علماء ہیں خدا نہیں کہ ہر شرعی حد سے ماوراء ہو کر جو کہیں اسے مان لیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پہلے بھی کہ چکا ہوں اور اب پھر سوال کرتا ہوں کہ کیوں علماء نے ساری دنیا میں تو شور ڈال دیا اور ڈلوا دیا لیکن متعلقہ شخص کو سمجھانے کی براہ راست رسمی سی کوشش بھی نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ شرعی تقاضے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ اور آپ یو ٹیوب والی زید کی ویڈیو دیکھیں تو اس نے صاف کہا ہے کہ میں آج بھی فیڈرل شریعت کورٹ کا فیصلہ ماننے پر تیا ہوں لیکن انگریز کے نظام کفر والی عدالتوں میں یہ دینی فیصلوں کا فورم ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضی کی پریس ریلیز والی پوسٹ کے بعد میں سمجھ رہا تھا کہ اس سارے سلسلے کا اختتام ہو جائے گا لیکن ما شاءاللہ اللہ کے رسوٌل صلی اللہ علیہ و سلم تو حضرت خالد (رض) کو بار بار یہ فرمائیں کہ کیا تو نے اسکا دل چیر کے دیکھ لیا تھا اور ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ رہے اپنی سب غلطیون سے بے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر پڑی اپنے گناہوں پہ جب سے نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا اگر وہ برا ہے تو اس کی برائی سے لوگ متنبہ ہو چکے اور کافی اچھی طرح۔۔۔۔۔اور اگر وہ اچھا ہے یا تائب ہو گیا ہے تو بھی۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#174 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#175 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
YouTube - Mufti Ghulam Sarwar Qadri Calls Yusuf Kazab, Dajjal, Shaitan |
|
|
|
|
|
|
#176 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (21-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10) |
|
|
#177 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (21-03-10) |
|
|
#178 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
معزز ممبران سے توجہ کی درخواست ھے جزاک اللہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | فیضان صديقی ,سندھ (23-03-10) |
|
|
#179 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیضان صديقی صاحب اور sahjصاحب کا ویڈیوز پوسٹ کرنے کا شکریہ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (21-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10) |
![]() |
| Tags |
| azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |