واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

زید حامد (چند حقائق، چند تبصرے)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 15-08-09, 01:49 PM  
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,123
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زید حامد (چند حقائق، چند تبصرے)

دوستوں سلام،
آپ نے "ٹی وی 1" پر زید حامد کو ایک پروگرام "براس ٹیک" میں‌دیکھا ہوگا۔ وہ پاکستان کے دفاعی ادارے میں لیکچرز دیتے رہے ہیں اور آج کل اُن کا ٹی وی پر بڑا شُہرہ ہے۔
پچھلے دنوں رضی کے ایک تھریڈ:
مسلمانوں کی تقدیر لکھی جاچکی ہے

میں‌بھی اُن کا تذکرہ آیا اور ساتھ ہی یہ بات بھی کے ماضی میں اُن کا تعلق "یوسف کذّاب" نامی شخص سے رہا ہے۔
ذیل میں، میں مختلف ویب سائیٹ سے اکھٹا ہوا مواد "جوں کا توں" پیش کررہاہوں، اس پر آپ لوگوں کی رائے درکار ہے۔
چند سوال جنکے جوابات ملنے ضروری ہیں:
1۔ کیا زید حامد ماضی میں‌یوسف کذّاب کے "صحابی" تھے؟
2۔ کیا زید حامد نے‌یوسف کذّاب کی حمایت کی تھی؟
3۔ ‌یوسف کذّاب کی جیل میں‌ایک دوسرے قیدی کے ہاتھوں موت کے بعد زید حامد کہاں تھے؟
4۔ کیا ا بھی زید حامد یوسف کذّاب کے "ایجنڈے" پر کام کررہے ہیں؟

ذیل میں یوسف کذّاب کی 1997 کی ایک تقریر اٹیچڈ ہے جس میں اُس نے زید حامد کو بطور صحابی کے متعارف کروایا ہے۔
یہ پوری تقریر درجِ ذیل لنک سے پوری سُنی جاسکتی ہے:
speach_bait_e_raza_yosuf_ali_zaid_zaman_1997 - eSnips, share anything

طوالت کے باعث میں اس "مواد" کو اس تھریڈ میں‌یکے بعد دیگرے پیش کروں گا۔ آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنے تبصرے بعد کے لیئے اُٹھا رکھیئے اور "مواد" کی اشاعت کے بعد کُھل کر تبصرے کیجیئے اور اپنی رائے دیجیئے گا۔

شکریہ والسلام

شاہد علی صدیقی
Attached Images
  
Attached Files
File Type: rar yosuf_ali_zaid_zaman_1997.part1.rar (1.39 MB, 177 views)
File Type: rar yosuf_ali_zaid_zaman_1997.part2.rar (796.0 KB, 126 views)

Last edited by shafresha; 15-08-09 at 01:56 PM.
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (10-04-10), sahj (05-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-03-10), فیصل ناصر (23-02-10), فاروق سرورخان (21-10-09), فرحان دانش (16-02-10), پاکستانی (09-03-10), یاسر عمران مرزا (21-10-09), نورالدین (04-03-10), مباح (04-03-10), اویسی (24-03-10), احمد بلال (16-02-10), اخترحسین (08-09-09), اسعد شاہ (29-03-10), حیدر Rehan (21-10-09), رضی (15-08-09), شاہ جی 90 (15-03-10), طارق راحیل (04-03-10), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 18-03-10, 12:32 PM   #136
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
سحر بہنا، آپ خواہ مخواہ میں جذباتی ہو رہی ہیں، کسی حقیقت کو بنیاد بنا کر ہی کوئی الزام لگاتا ہے۔ میں آپ کے نقطہ نظر سے اتفاق نہیں کرتا۔
یاسر بھائی
میں تو خوامخواہ جذباتی ہورہی ہوں ۔
لیکن آپ تو سوچ سمجھ سکتے ہیں ۔ کہ جب ایک انسان بار بار کلمہ دوہراہ رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ اس کا ایسے کسی شخص کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں جس پر نبوت کے دعوی ٰ کا الزام لگا تھا تو کیوں آپ لوگ ایک مسلمان کی بات پر یقین نہیں کرتے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), کنعان (18-03-10), رضی (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عبداللہ آدم (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 02:30 PM   #137
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھےان کےماضی سے کوئی لینا دینا نہیں انکا پبلیکلی پریس ریلیز جاری کردینا اور اس میں باقاعدہ ختم نبوت پریقین رکھنااور نہ ماننے والے کو کاذب تصور کرنا ۔ میرے لیئے اتنا کافی ہے ۔ کسی مسلمان پر الزام لگانا درست نہیں ۔ دلوں کا حال اللہ جانے وہ اسکا اور اللہ کا معاملہ ہے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (18-03-10), سحر (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عبداللہ آدم (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 02:59 PM   #138
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی
میں تو خوامخواہ جذباتی ہورہی ہوں ۔
لیکن آپ تو سوچ سمجھ سکتے ہیں ۔ کہ جب ایک انسان بار بار کلمہ دوہراہ رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ اس کا ایسے کسی شخص کے نظریات سے کوئی تعلق نہیں جس پر نبوت کے دعوی ٰ کا الزام لگا تھا تو کیوں آپ لوگ ایک مسلمان کی بات پر یقین نہیں کرتے ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
مجھے ان کےماضی سے کوئی لینا دینا نہیں انکا پبلیکلی پریس ریلیز جاری کردینا اور اس میں باقاعدہ ختم نبوت پریقین رکھنا اور نہ ماننے والے کو کاذب تصور کرنا ۔ میرے لیئے اتنا کافی ہے ۔ کسی مسلمان پر الزام لگانا درست نہیں ۔ دلوں کا حال اللہ جانے وہ اسکا اور اللہ کا معاملہ ہے۔
السلام علیکم

یہ دومراسلے اگر شروع میں لگ جاتے تو اچھا ہوتا، اس میں کوئی شک نہیں‌،
کبھی کبھی انسان سے کوئی گناہ سرزد ہو جاتا ھے، تو وہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ھے اور ضروری نہیں ہوتا کہ وہ سب کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرے، لیکن وہ ہزار ہا بار اللہ تعالی سے اپنی اس غلطی کی معافی مانگتا رہتا ھے۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10)
پرانا 18-03-10, 04:54 PM   #139
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

یہ دومراسلے اگر شروع میں لگ جاتے تو اچھا ہوتا، اس میں کوئی شک نہیں‌،
کبھی کبھی انسان سے کوئی گناہ سرزد ہو جاتا ھے، تو وہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ھے اور ضروری نہیں ہوتا کہ وہ سب کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرے، لیکن وہ ہزار ہا بار اللہ تعالی سے اپنی اس غلطی کی معافی مانگتا رہتا ھے۔

والسلام
پہلے کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکا تھا ۔
زید حامد (چند حقائق، چند تبصرے)

Last edited by رضی; 18-03-10 at 04:59 PM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10)
پرانا 19-03-10, 12:09 AM   #140
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,030
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام میں کسی انسان کی ذات کے لیے قابل اعتبار ہونے کے جو اصول مقرر کیے گئے ہیں، ان میں پرہیز گاری و تقوی، عدل و انصاف، وعدہ پورا کرنا اور حق سچ کی بات کہنا شامل ہیں۔ اسلامی تاریخ میں بڑے بڑے محدثین گزرے ہیں لیکن صرف ان حضرات کی حدیث کو سند مانا جاتا ہے جو پرہیز گار، متقی اور جھوٹ نہ بولنے والے ہوں، جن حدیث بیان کرنے والوں کی زندگی کے کسی بھی موقع پر ان سے کی زبان سے نکلا ہوا ایک جھوٹ بھی ثابت ہو گیا وہ قابل اعتبار نہ ٹھہرے، ان کی بیان کردہ حدیث کو قبول نہیں کیا جاتا اور اسے ضعیف قرار دیا جاتا ہے۔

کسی بھی انسان کی ذات پر اعتبارکرنے کا یہ بہترین پیمانہ ہے کہ اسکے ماضی سے رجوع کیا جائے اگر وہ جھوٹ، بددیانتی سےپاک ہے تو اسکو اچھے انسان کا درجہ دے کر اسکی کہی ہوئی بات پر اعتبار کیا جاسکتاہے۔ لیکن موجودہ دور میں جہاں مسلمان اسلام کی دوسری تعلیمات کو اتنی اہمیت نہیں دیتے وہیں خبر کو سننے اور اس پر یقین کرنے سے قبل یہ دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا جاتا اس شخص نے زندگی کے دوسرے مواقع پر آیا حق کا ساتھ دیا، یا اس کے ساتھ کوئی برائی، بددیانتی یا جھوٹ منسوب ہے۔

تاہم یہ دلیل بھی قابل قبول ہے کہ اگرایک مسلمان بار بار کلمہ حق کہہ رہا ہے تو اس کی بات پر اعتبار کر لیا جائے۔
بحث و مباحثے میں اکثر ایسے موڑ آ جاتے ہیں، جب کوئی نتیجہ نکالنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسے میں اللہ پر توکل کر کے معاملے کو اللہ کے سپرد کر دینا چاہیے، سب کا بہت شکریہ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (19-03-10), کنعان (19-03-10), رضی (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 02:15 AM   #141
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
سحر بہنا، آپ خواہ مخواہ میں جذباتی ہو رہی ہیں، کسی حقیقت کو بنیاد بنا کر ہی کوئی الزام لگاتا ہے۔ میں آپ کے نقطہ نظر سے اتفاق نہیں کرتا۔
محترم دوستوں ناچيز کا يہ شروع دن سے اصول ہے کہ” کيا بول رہا ہے” سے پہلے يہ ديکھتا ہے کہ ”کون بول رہا ہے”- شايد يہی وجہ ہے کہ جب ميں امريکی ہمدری کا بيان سنتا ہوں تو ميرے ذہن ميں امريکی مظالم آجاتے ہيں جو اس نے مظلوموں پہ کۓ- ملک کے سياست دانوں کے بلند بانگ دعووں کو سنتا ہوں تو مجھے ان کے وعدے ياد آجاتے ہيں کہ جو انہوں نے پہلے ہم سے کۓ- يہی وجہ ہے کہ مجھے زيد زمان کی کسی بات پہ بھروسہ نہيں- کيونکہ اس کے بے شمار شواہد موجود ہيں کہ يہ وہی شخص ہے کہ جو کبھی يوسف کزاب کا خليفہ تھا- ساتھ پچھلے ايک سال ميں ان صاحب کے اتنے جھوٹ سامنے آچکے ہيں کہ اللہ معافی زيادہ دور نہ جائيں ميں اوپرکی تحرير ہی کی مثال ديديتا ہوں کہ زيد حامد نے مفتی نعيم کے انٹرويو کا زکر کيا کہ جس ميں زيد حامد کو قتل کے مقدمہ ميں ملوث کرنا غلط کہا گيا ہے- ليکن اس کے علاوہ انہوں نے زيد حامد کے بارے ميں کيا کہا وہ بات زيد حامد گول کرگۓ- زيد حامد کے بارے ميں مفتی نعيم کے خيالات مولانہ جلال پوری شہيد سے کچھ مختلف نہيں ہيں- اسي انٹرويوں ميں مولانہ فرماتے ہيں کہ ”زيد حامد ايک بد عقيدہ شخص ہے”- ميں مزيد مولانہ صاحب سے رابطے کی کوشش کررہا ہوں اور مجھے قوی اميد ہے کہ وہ خد زيد زمان کے اپنے بارے ميں بيان کی وضاحت کردينگے-
دوستوں ايک طرف تو ايک ايسا شخص ہے کہ جو باتوں کا جادوگر ہے ، اسکی زندگی قلابازيوں سے بھری پڑی ہے - جبکہ دوسری جانب اگر ديکھاجاۓ تو علم ہوگا کہ بہت سي مزہبي کتابوں کے مصنف،بے شماري طالب علموں کے استاد اورعلم و
دانش کا سمندر ہے کہ جس نے نبی صلی اللہ عليہ وسلم کی محبت ميں جان کا نظرانہ تک دے ديا-
دوستوں ميری آپ سے بھی عاجزانہ گزارش ہے کہ آپ بھی يہ پہلے تحقيق کرليں کہ کون بول رہا ہے؟

Last edited by فیضان صديقی ,سندھ; 19-03-10 at 02:29 AM.
فیضان صديقی ,سندھ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 02:23 AM   #142
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ بھی ہو لیکن ناجانے کیوں اس شخص پر بھروسہ ہی نہیں ہوتا
اسکے بیان اور عمل میں فرق واضح نظرآتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (19-03-10), کنعان (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 04:42 AM   #143
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیضان صديقی ,سندھ مراسلہ دیکھیں
محترم دوستوں ناچيز کا يہ شروع دن سے اصول ہے کہ” کيا بول رہا ہے” سے پہلے يہ ديکھتا ہے کہ ”کون بول رہا ہے”- شايد يہی وجہ ہے کہ جب ميں امريکی ہمدری کا بيان سنتا ہوں تو ميرے ذہن ميں امريکی مظالم آجاتے ہيں جو اس نے مظلوموں پہ کۓ- ملک کے سياست دانوں کے بلند بانگ دعووں کو سنتا ہوں تو مجھے ان کے وعدے ياد آجاتے ہيں کہ جو انہوں نے پہلے ہم سے کۓ- يہی وجہ ہے کہ مجھے زيد زمان کی کسی بات پہ بھروسہ نہيں- کيونکہ اس کے بے شمار شواہد موجود ہيں کہ يہ وہی شخص ہے کہ جو کبھی يوسف کزاب کا خليفہ تھا- ساتھ پچھلے ايک سال ميں ان صاحب کے اتنے جھوٹ سامنے آچکے ہيں کہ اللہ معافی زيادہ دور نہ جائيں ميں اوپرکی تحرير ہی کی مثال ديديتا ہوں کہ زيد حامد نے مفتی نعيم کے انٹرويو کا زکر کيا کہ جس ميں زيد حامد کو قتل کے مقدمہ ميں ملوث کرنا غلط کہا گيا ہے- ليکن اس کے علاوہ انہوں نے زيد حامد کے بارے ميں کيا کہا وہ بات زيد حامد گول کرگۓ- زيد حامد کے بارے ميں مفتی نعيم کے خيالات مولانہ جلال پوری شہيد سے کچھ مختلف نہيں ہيں- اسي انٹرويوں ميں مولانہ فرماتے ہيں کہ ”زيد حامد ايک بد عقيدہ شخص ہے”- ميں مزيد مولانہ صاحب سے رابطے کی کوشش کررہا ہوں اور مجھے قوی اميد ہے کہ وہ خد زيد زمان کے اپنے بارے ميں بيان کی وضاحت کردينگے-
دوستوں ايک طرف تو ايک ايسا شخص ہے کہ جو باتوں کا جادوگر ہے ، اسکی زندگی قلابازيوں سے بھری پڑی ہے - جبکہ دوسری جانب اگر ديکھاجاۓ تو علم ہوگا کہ بہت سي مزہبي کتابوں کے مصنف،بے شماري طالب علموں کے استاد اورعلم و
دانش کا سمندر ہے کہ جس نے نبی صلی اللہ عليہ وسلم کی محبت ميں جان کا نظرانہ تک دے ديا-
دوستوں ميری آپ سے بھی عاجزانہ گزارش ہے کہ آپ بھی يہ پہلے تحقيق کرليں کہ کون بول رہا ہے؟
وہ کیا بول رہا ہے اور کیا کہہ رہا ہے اسکی تو بات ہی الگ ہے ۔ یہاں بحث اس بات پر ھورہی ہے کہ ختم نبوت پر اسکا کیا عقیدہ ہے ۔ اور اس نے جو اپنا عقیدہ بیان کیا اس کی بنا پر میں اس پر کافر یا مرتد جیسے الزامات عائد نہیں کرسکتا ۔ وہ جھوٹ بول رہا ہے یا سچ اسکا معاملہ اللہ کے ساتھ ہے ۔ جب کوئی خود بیان کر رہا ہے کہ ختم نبوت پر وہ یقین رکھتا ہے اور جو اس کے بعد نبی ھونے کا دعویٰ کرے وہ کاذب ہے ۔

ہمیں اپنے ایمان کی فکر ھونی چاہیئے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
سحر (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 04:44 AM   #144

ہمیں اپنے ایمان کی فکر ھونی چاہیئے ۔ میرا تو یہ موقف ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-10, 06:14 AM   #145
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا موقف ہے کہ اگر ذید حامد کو کسی کا خلیفہ ہونے پر یا جھوٹ بولنے پر مقدمہ ہورہا ہے ۔ تو غدار سیاستدانوں اور حکمرانوں کو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے کہ انہوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان کا کیا حشر کیا ہے ۔
اور جھوٹ بولنے میں ریکارڈ توڑے ہیں تو ان بد کردار سیاستدانوں کو ووٹ کیوں دیے جاتے ہیں ۔ ان حکمرانوں اور سیاستدانوں کے خلاف علماء متحد کیوں نہیں ہوتے ہیں ۔
اگر ختم نبوت پر ایسے شخص پر مقدمہ چل سکتا ہے جو ختم نبوت پر یقین رکھتا ہے ۔
تو اس مسلک والوں پر مقدمہ کیوں نہیں چلتا جن کے عقائد میں صحابہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا شامل ہے ۔
یہاں علماء کیسے اس مسلک والوں کو مسلمان کہتے ہیں ۔

Last edited by سحر; 19-03-10 at 06:27 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 06:37 AM   #146
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
میرا موقف ہے کہ اگر ذید حامد کو کسی کا خلیفہ ہونے پر یا جھوٹ بولنے پر مقدمہ ہورہا ہے ۔ تو غدار سیاستدانوں اور حکمرانوں کو پھانسی کی سزا ہونی چاہیے کہ انہوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان کا کیا حشر کیا ہے ۔
اور جھوٹ بولنے میں ریکارڈ توڑے ہیں تو ان بد کردار سیاستدانوں کو ووٹ کیوں دیے جاتے ہیں ۔ ان حکمرانوں اور سیاستدانوں کے خلاف علماء متحد کیوں نہیں ہوتے ہیں ۔
اگر ختم نبوت پر ایسے شخص پر مقدمہ چل سکتا ہے جو ختم نبوت پر یقین رکھتا ہے ۔
تو اس مسلک والوں پر مقدمہ کیوں نہیں چلتا جن کے عقائد میں صحابہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا شامل ہے ۔
یہاں علماء کیسے اس مسلک والوں کو مسلمان کہتے ہیں ۔
میں آپ سے متفق ہوں لیکن آخری لائن پر میں آپ سے متفق نہیں ۔کم از کم میں یہ فیصلہ نہیں کرسکتا کہ فلاں مسلمان ہے اور فلاں مسلمان نہیں ۔
مجھے تو حضور صلٰی اللہ علیہ والہ وسلم کی وہ حدیث یاد ہے بس جس میں آپ نے ایک اصحابی سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا اس وجہ سے کہ انہوں نے ایک جہاد میں ایک ایسے شخص کو قتل کردیا تھا جس کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ وہ صرف جان بچانے کے خاطر کہہ رہا تھا کہ وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ھوگیا ہے۔ حضور صلٰی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا کہ تمارے پاس کونسا آلہ ہے جو تم ماپ سکو کہ وہ مسلمان ہے کہ نہیں ۔تمہیں اسکی زبان پر یقین کرنا چاہیے تھا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 07:14 AM   #147
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میں آپ سے متفق ہوں لیکن آخری لائن پر میں آپ سے متفق نہیں ۔کم از کم میں یہ فیصلہ نہیں کرسکتا کہ فلاں مسلمان ہے اور فلاں مسلمان نہیں ۔
مجھے تو حضور صلٰی اللہ علیہ والہ وسلم کی وہ حدیث یاد ہے بس جس میں آپ نے ایک اصحابی سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا اس وجہ سے کہ انہوں نے ایک جہاد میں ایک ایسے شخص کو قتل کردیا تھا جس کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ وہ صرف جان بچانے کے خاطر کہہ رہا تھا کہ وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ھوگیا ہے۔ حضور صلٰی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا کہ تمارے پاس کونسا آلہ ہے جو تم ماپ سکو کہ وہ مسلمان ہے کہ نہیں ۔تمہیں اسکی زبان پر یقین کرنا چاہیے تھا ۔
رضی آپ نے شاید وہ تمام گالیاں نہیں دیکھی جو اس مسلک والوں نے صحابہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں فیس بک جیسے اوپن فورم پر لکھنے کی ہمت کی ہے ۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے
جس نے میرے صحابہ کو برا بھلا کہا ان کو گالی دی ، ان سے کوئی تعلق نا رکھو ، ان سے کوئی رشتہ داری نا کرو ، ان کے ساتھ نا کھاؤ نا ان کے ساتھ رہو ۔
ہم کسی پر کفر کا فتویٰ نہیں لگاسکتے لیکن اس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ کی رو سے ایسے لوگوں سے قطع تعلق تو کرسکتے ہیں ۔
لیکن علماء کے فرائض ہم سے ذیادہ ہیں ان کو ایسے لوگوں پر قانون کے مطابق سزا دلوانی چاہیے ۔
اگر صحابہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی کوئی سزا نہیں ہے اسلام میں تو اجہاد کریں اور فیصلہ کریں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-03-10), کنعان (19-03-10), رضی (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10), عبداللہ آدم (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 07:38 AM   #148
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
رضی آپ نے شاید وہ تمام گالیاں نہیں دیکھی جو اس مسلک والوں نے صحابہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں فیس بک جیسے اوپن فورم پر لکھنے کی ہمت کی ہے ۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے
جس نے میرے صحابہ کو برا بھلا کہا ان کو گالی دی ، ان سے کوئی تعلق نا رکھو ، ان سے کوئی رشتہ داری نا کرو ، ان کے ساتھ نا کھاؤ نا ان کے ساتھ رہو ۔
ہم کسی پر کفر کا فتویٰ نہیں لگاسکتے لیکن اس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ کی رو سے ایسے لوگوں سے قطع تعلق تو کرسکتے ہیں ۔
لیکن علماء کے فرائض ہم سے ذیادہ ہیں ان کو ایسے لوگوں پر قانون کے مطابق سزا دلوانی چاہیے ۔
اگر صحابہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی کوئی سزا نہیں ہے اسلام میں تو اجہاد کریں اور فیصلہ کریں
"ان سے کوئی رشتہ داری نا کرو ، ان کے ساتھ نا کھاؤ نا ان کے ساتھ رہو ۔ " اس سے پہلے والے الفاظ تو میں نے سنے ہیں لیکن مجھے ایتھینٹیک حدیث کا حوالہ دیں جن میں یہ بھی الفاظ ھوں۔

میں انڈیا سے انتہائی سخت نفرت کرتا ہوں لیکن مجھے کسی کافر کے ساتھ مل کر حلال کھانا کھانا پڑے تو بھی میں کھالوں گا۔ اصحابہ اکرام کا واقعہ آپ کے علم میں بھی ھوگا۔

اور عبداللہ بھائی میرے اوپر والے الفاظ کو دیکھ لیں شاید کہ انہیں انڈیا سے میری طرف سے کی جانے والی نفرت سمجھ میں آجائے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 07:50 AM   #149
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی میں نے یہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی تھی ۔
میں ڈھونڈ کر حوالہ کے ساتھ یہاں پوسٹ کرتی ہوں ۔ انشاءاللہ
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
رضی (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 09:03 AM   #150
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
رضی آپ نے شاید وہ تمام گالیاں نہیں دیکھی جو اس مسلک والوں نے صحابہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں فیس بک جیسے اوپن فورم پر لکھنے کی ہمت کی ہے ۔
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے
جس نے میرے صحابہ کو برا بھلا کہا ان کو گالی دی ، ان سے کوئی تعلق نا رکھو ، ان سے کوئی رشتہ داری نا کرو ، ان کے ساتھ نا کھاؤ نا ان کے ساتھ رہو ۔
ہم کسی پر کفر کا فتویٰ نہیں لگاسکتے لیکن اس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ کی رو سے ایسے لوگوں سے قطع تعلق تو کرسکتے ہیں ۔
لیکن علماء کے فرائض ہم سے ذیادہ ہیں ان کو ایسے لوگوں پر قانون کے مطابق سزا دلوانی چاہیے ۔
اگر صحابہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی کوئی سزا نہیں ہے اسلام میں تو اجہاد کریں اور فیصلہ کریں
السلام علیکم سحر سسٹر

ہم دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں ہمیں اپنے ملک پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا کرنی چاہئے کیونکہ ہمارے اھل و عیال وہیں بستے ہیں۔

والسلام

Last edited by کنعان; 20-03-10 at 05:24 AM. وجہ: Removed some of religious talking coz. It was against Law
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-03-10), رضی (19-03-10), شاہ جی 90 (19-03-10)
جواب

Tags
azaan, com, come, comment, url, فتنہ یوسف کذاب, کرتا, ھوئی, پاکستان, چینل, مہیا, مولانا, ملاقات, منظور, were, آج, الزام, امریکہ, تفصیلات, خلاف, ختم نبوت, دعویٰ نبوت, زید حامد, سیاست, شاہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 09:40 PM
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 04:04 AM
نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی The Great احمد فراز 0 28-08-09 10:00 PM
خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:09 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger