| عمرہ و حج عمرہ و حج |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حج بیت اللہ ،وحدت اسلامی کا پرکیف نظارہ
ہر سال دنیا کے طول وعرض سے لاکھوں فرزندا ن توحیدحج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں ۔ حج بیت اللہ جہاں بہت سے سیاسی ، تمدنی ، مادی اور روحانی فوائد کا جامع ہے ،وہیں اسکا بہت بڑا فائدہ وحدت امت کا عملی اظہا ر ہے ۔اسی مو قع پر اسلامی اتحاد واتفاق اور اخوت ومساوات کا عملی مظاہرہ ہو تا ہے اور یہی حج اس اخوت ومحبت کو برقرار رکھنے کا بھی ذریعہ ہے ۔ کیونکہ دنیا کے گوشے گوشے سے مختلف رنگ ، نسل ، زبان اور علاقے کے لوگ ایک ہی جگہ ، ایک ہی وقت اور ایک جیسا لباس زیب تن کر کے لبیک اللہم لبیک کی پر کیف صدائیں بلند کرتے ہو ئے ایک جیسے اعمال اور افعال بجا لاتے ہیں ، جس سے اسلامی اتحاد و اخوت کو تقویت ملتی ہے ۔ او ر اس با ت کا اظہار ہو تا کہ مسلمان رنگ وخون کی تفریق سے بالا تر ہےں ، اور بقول اقبال ۔۔۔۔۔۔ بتان رنگ وخون کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا نہ تورانی رہے با قی، نہ ایرانی، نہ افغانی کی عملی تصویر بن کر اپنے رب کے سامنے حا ضر و موجود ہےں ۔ گویا حج ہرسال مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے جغرافیائی ، نسلی ، لسانی اور سیاسی اختلافات کو مٹا کر انہیں ہما گیر انسانی وحدت کا روپ عطا کرتا ہے ۔ خدا کی شان دیکھئے کہ دولت وثروت کی بنیا د پر انسانیت کی تقسیم کی بیخ کنی کرتے ہو ئے اس مو قع پر امیر وغریب ، شاہ وگدا کو ایک ہی رنگ میں رنگ دیا جاتا ہے ۔ جو اس بات کا کہ بندہ وصاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سر کا ر میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے کاعملی اعلان ہو تا ہے ۔ اسی طر ح حج مسلم امہ کو ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔اور یہ انہیں بزبان حال یہ پیغام دیتا ہے کہ ایک ہو ں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کا شغر جسکے اندر یہ بنیا دی فلسفہ پنہاں ہے کہ مسلم امہ غیر مسلم طاغوتی قوتوں کی اقتصادی لو ٹ کھسوٹ ،سیاسی رقابتوں اور ریشہ دوانیوں اور فکری غلامی سے محفوظ رہنے لے لئے ایک لڑی میں پرویا جا ئے تاکہ مسلمان دنیا میں حقیقی امن قائم کرنے کے قابل ہو سکیں ۔اس تناظر میں حج کایہ عظیم الشان اجتماع اسلامی بلاک (جسکی تشکیل ہی مسلمان سیاسی ، فنی ، عملی، تہذیبی اور سماجی میدان میں ترقی کی ضامن ہے )کی تشکیل ،عرب وعجم کے اختلافات کو مٹانے اور انہیں کھوئی ہوئی عظمت رفتہ ، اور سرفرازی عطاکرنے کے لئے حیرت انگیز انقلاب پیدا کر سکتا ہے ۔ الغرض حج حقیقی معنوں میں تمام ظاہری امتیازات او ر گونا گوں فروعی ، لسانی اور علاقائی اختلافات کا قلع قمع کر کے مسلمانوں کے اند ر عاجزی ، سادگی ، خدا پرستی ، خوف الہی ، انسان دوستی ، اخوت مساوات اور ملی وحدت کا زبردست جذبہ پیدا کرتا ہے۔ یہی جذبہ آ ج کے دورکا تقاضا بھی ہے ا ور انسانیت اور بالخصوص امت مسلمہ کے دکھوں کا مداوہ ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا میں امن و سلامتی کا ضامن بھی ہے ۔ اللہ تعالی امت مسلمہ کو حج بیت اللہ کے اس پیغام کو سمجھنے کے توفیق عطا فرمائے ، اور امت کواس کی کھوئی ہوئی عظمت رفتہ کو بحا ل کر نے کے قابل بنا دے۔ امین
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | کنعان (23-11-09), یاسر عمران مرزا (18-12-09), نیلم خان (23-11-09), محمد کاشف حبیب (23-11-09), مرزا محمد فاروق (23-11-09), رانا امر (21-11-09), راجہ اکرام (17-11-09), سحر (24-11-09), طارق راحیل (27-11-09), عامرشہزاد (18-11-09), عدنان دانی (23-11-09) |
| کمائي نے احمدنواز کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-11-09 | مرزا محمد فاروق | اچھی تحریر پیش کی ہے | 150 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ
احمد نواز بھائی ایک بہت خوبصورت تحریر پیش کرنے پر میری جانب سے مبارکباد قبول فرمائیں۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور ایک ایسا اجتماعی معاشرہ قائم کرنا اس کا مقصد ہے جو تمام امتیازات سے پاک ہو ۔ اسی لئے اسلام کے تمام شعار، عبادات اور ایام اپنے اندر ایک خاص پیغام اور سبق لئے ہوتے ہیں جنہیں اگر ان کی روح اور تقاضوں کے مطابق کیا جائے تو بہت سی معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ لیکن شرط وہی ہے کہ روح اور تقاضوں کو سمجھ کر ادائیگی ہو۔ لیکن اگر ’’رسم آذاں‘‘ تو رہ جائے ’روح بلالی‘ نہ رہے تو پھر تمام اعمال اور عبادات اپنے وقت پر ہوتی رہیں گی لیکن معاشرہ دن بدن بگاڑ کا شکار ہوتا جائے گا جس کا عملی مظاہر آج ہر طرف نظر آ رہا ہے۔ رب ذوالجلال ہمیں اسلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احمد نواز بھائی ایک بہت خوبصورت تحریر پیش کی شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عامر شہزاد اور راجا اکرام بھا ئی بہت شکریہ پسند کرنے کا ،،
دعا کی درخواست ہے ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ماشاءاللہ کیا بات ہے احمد نواز
![]() ![]() جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب احمد نواز بھائی۔۔۔آپ نے بہت
اچھی تحریر پیش کی ہے۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احمد نواز بھائی!!
اتنی اچھی تحریر لکھنے پر میری جانب سے مبارکباد قبول کریں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حوصلہ افزائی کا شکریہ بہن جی ،
|
|
|
|
| احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (23-11-09) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نواز بھائ اسی طرح محنت جاری رکھیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بہن جی ،
بس آپکی رہنمائی کی ضرورت ہے ، |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (23-11-09), مرزا محمد فاروق (23-11-09) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپکو بھی خوش رکھے امین۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (23-11-09), مرزا محمد فاروق (23-11-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حج مبارک کے موضوع پر جا مختصر تحریر پیش کی ھے جس میں چند الفاظوں سے بہت کچھ سمجھانے کی کوشش کی گئی ھے اور تحریر کا بیلنس بھی برقرار ھے۔ اللہ سبحان تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے اور مزید اچھی باتیں لکھنے کی توفیق دے آمین شکریہ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ،
آپکی راہنمائی کی ضرورت ہے ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | کنعان (23-11-09), مرزا محمد فاروق (23-11-09) |
![]() |
| Tags |
| فنی, فارم, پاک, لوگ, نظر, مکہ, معاشرہ, آج, اللہ, امیر, اسلامی, بھائی, تحریر, تصویر, حال, خدا, سال, علاقے, علاقائی, عالمگیر, عاجزی, عظیم, عظمت, غلامی, غنی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 05:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:19 PM |