واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم

علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم

ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-08, 03:21 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں دلوں کی مختلف اقسام بیان کی ہیں، آئیے ہم جائزہ لیں‌کہ ان میں‌سے ہمارا دل کون سا ہے؟
1۔ سخت دل
یہ ایسے دل ہیں جو عبرت کی بڑی بڑی نشانیاں‌دیکھنے کے بعد بھی سخت ہی رہتے ہیں۔ ارشادِ خداوندی ہے ”مگر ایسی نشانیاں‌دیکھنے کے بعدآخر کار تمہارے دل سخت ہوگئے ہیں، پتھروں‌کی طرح‌سخت بلکہ سختی میں کچھ ان سے بڑھے ہوئے کیونکہ پتھروں‌میں کوئی تو ایسا بھی ہوتا ہے جس میں‌چشمے پھوٹ‌پڑتے ہیں، کوئی پھٹتا ہے اور اس میں‌سے پانی نکل آتا ہے اور کوئی خدا کے خوف سے لرز کر گر بھی پڑتا ہے، اللہ تعالیٰ تمہارے کرتوتوں‌سے بے خبر نہیں‌۔“ سورۃ البقرۃ آیت 74۔

جاری ہے ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 03:34 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

جزاک اللہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 04:57 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 02:42 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ
پڑہنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑہانے کا شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-05-08, 05:47 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

2٫ زنگ آلود دل

بُرے اعمال کی وجہ سے دلوں پر زنگ چڑہ جاتا ہے اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ایسے انسانوں کو حق بات بھی افسانہ ہی نظر آتی ہے۔
ارشادِ خداوندی ہے:
"بلکہ دراصل ان کے دلوں پر ان کے بُرے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔" سورۃ المطففین آیت 14۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-08, 04:55 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

3٫ گناہ آلود دل
جو لوگ شہادت کو چھپاتے ہیں اور حق بات کہنے سے جی چُراتے ہیں سمجھ لیں کہ ان کے دل گناہ آلود ہوتے ہیں۔
ارشادِ خداوندی ہے:
"اور شہادت کو ہر گز نہ چھپاؤ، جو شہادت کو چھپاتا ہے اس کا دل گناہ آلود ہے اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں ہے۔" سورۃ البقرہ آیت 283
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-06-08, 12:24 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

4۔ ٹیڑھے دل
جو لوگ فتنہ و فساد پھیلاتے ہیں ، جان لیجئے کہ ان کے دل ٹیڑھے ہیں۔
ارشاد خداوندی ہے:
"جن لوگوں کے دلوں میں کجی (ٹیڑھا پن) ہے وہ ہمیشہ فتنے کی تلاش میں متشابہات میں لگے رہتے ہیں اور ان کو معنیٰ پہنانے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ ان کا حقیقی مفہوم اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔" سورۃ آل عمران آیت7
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 03:07 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

دانشمند دل

جسے دل کی کجی (تیرھے ہونے) کا خوف ہو وہ دانشمند ہے (دانشمند دل والے لوگ اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں) 'پروردگار!جب کہ تو ہمیں سیدھے راستے پر لگاچکا ہے تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلاء نہ کیجیو! ہمیں اپنے خزانۂ فیض سے رحمت عطا کر، کہ تو ہی فیاضِ حقیقی ہے۔" سورۃ آل عمران آیت 8
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 09:17 AM   #9
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارا دل ”قرآن کے آئینے میں“

جزاک اللہ
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (30-06-08)
جواب

Tags
color, green, پاک, پسند, قرآن, لوگ, نظر, اللہ, تلاش, جواب, خبر, دل, دعا, عمران

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا ”پارٹ 2“ میاں شاہد گپ شپ 16 11-03-11 08:44 AM
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 04-03-11 12:09 AM
الکمونیا میں‌ایسا ہو ہی نہیں‌سکتا عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 27 08-07-10 09:42 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:37 PM
جنہیں‌میں‌ڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 0 03-04-08 06:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger