واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم

علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم

::: قرآن پاک کی سافٹ وئیر سی ڈی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-09, 08:22 AM   #1
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: قرآن پاک کی سافٹ وئیر سی ڈی :::

::: قرآن پاک کی سافٹ وئیر سی ڈی :::

ویسے تو بہت سے لوگوں نے قرآن پاک کی سی ڈیز بنائی ہیں جن میں کچھ نے سافٹ وئیر سی ڈیز بھی بنائی ہیں مگر یہ میرے نزدیک دنیا کی سب سے بہترین سافٹ وئیر سی ڈی ہے۔ بلکہ بے شمار لوگوں نے اس کی تعریف کے پل باندھے ہیں۔ اسکی ویڈیو دیکھیں اور آپ خود ہی انداز کر سکتے ہیں کہ واقعی بہترین کہلانے کے لائق ہے اس بلا کسی فرقہ وارانہ تفریق کے دیکھیں تو آپ یہ ہی فیصلہ دیں گے۔
آپ اسے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ یہاں پر اسکا لنک موجود ہے ۔3 نمبر پر
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 12:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جتنے فضائل اس سی ڈی کے بتائے جا رہے ہیں اُتنے بلکے اُس سے کہیں‌ذیادہ آپشنز والے سافٹ وئیرز مارکیٹ اور انٹر نیٹ پر موجود ہیں۔
اس تھریڈ کی اپروول ہو جانی چاھیئے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-10-09, 02:37 AM   #3
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Student مراسلہ دیکھیں
مگر یہ میرے نزدیک دنیا کی سب سے بہترین سافٹ وئیر سی ڈی ہے۔[/URL]
کچھ دن قبل دعوت اسلامی کی ویب سائٹ کے "دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ویب سائٹ" ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا جس کے جواب میں عرض کیا تھا کہ مبالغہ آرائی پر مبنی افواہوں کو پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہیے۔ عربوں نے انٹرنیٹ پر اتنا کام کیا ہے کہ اردو خواں طبقہ ابھی اس کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکا۔ ثبوت کے طور پر اسلام وے ڈاٹ کام کا ربط دیا تھا جہاں موجود دروس کی تعداد ستر ہزار سے کچھ اوپر ہے۔
اللہ نے اپنے بندوں سے اس میدان میں بہت کام لیا ہے۔ صرف ایک ویب سائٹ کا ربط دیکھیے جہاں سے المکتبۃ الشاملۃ نامی سافٹ ویئر مفت اتار سکتے ہیں۔ اس میں مہیا کیے گئے تمام آپشنز اور کتب کا ذکر کرنا ممکن نہیں۔ البتہ اگلے مراسلوں میں اہم حصوں کا تعارف پیش کیے دیتا ہوں تا کہ "دنیا کی بہترین سی ڈی" سے تقابل کیا جا سکے۔
http://www.shamela.ws/

Last edited by shafresha; 03-10-09 at 10:16 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-09, 02:54 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

المکتبۃ الشاملۃ میں 60 کے لگ بھگ قدیم و جدید تفاسیر شامل کی گئی ہیں جن میں سے ہر ایک تفسیر بذات خود کئی جلدوں پر محیط ہے۔ تفصیل کے لیے http://www.shamela.ws/old_site/list.php?cat=4
احادیث نبوی کے ضمن میں کتب ستہ سمیت 49 ایسی کتابیں جنہیں حاصل کرنا چند دہائیاں قبل بڑے بڑے علماء کے لیے بھی مسئلہ رہا ہے۔ فہرست کے لیے:
http://www.shamela.ws/old_site/list.php?cat=7
مکتبے میں شامل کتب کی مکمل فہرست درج ذیل ربط پر ہے:
http://www.shamela.ws/old_site/index.php
یہ سارا کام انٹرنیٹ پر مفت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ التراث الاسلامی والوں کی ڈی وی ڈی مارکیٹ میں موجود ہے جس میں 35000 مجلدات اور کتب سرچ آپشن کے ساتھ موجود ہیں۔ ایسے میں محض تین چار گروہی تفاسیر پر مبنی سی ڈی کو "دنیا کی بہترین سی ڈی" قرار دینا زیادتی ہو گی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 09:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,011
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ۔ بہت اچھی معلومات دی آپ نے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-09, 03:02 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
کچھ دن قبل دعوت اسلامی کی ویب سائٹ کے "دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ویب سائٹ" ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا جس کے جواب میں عرض کیا تھا کہ مبالغہ آرائی پر مبنی افواہوں کو پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہیے۔ عربوں نے انٹرنیٹ پر اتنا کام کیا ہے کہ اردو خواں طبقہ ابھی اس کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکا۔ ثبوت کے طور پر اسلام وے ڈاٹ کام کا ربط دیا تھا جہاں موجود دروس کی تعداد ستر ہزار سے کچھ اوپر ہے۔
اللہ نے اپنے بندوں سے اس میدان میں بہت کام لیا ہے۔ صرف ایک ویب سائٹ کا ربط دیکھیے جہاں سے المکتبۃ الشاملۃ نامی سافٹ ویئر مفت اتار سکتے ہیں۔ اس میں مہیا کیے گئے تمام آپشنز اور کتب کا ذکر کرنا ممکن نہیں۔ البتہ اگلے مراسلوں میں اہم حصوں کا تعارف پیش کیے دیتا ہوں تا کہ "دنیا کی بہترین سی ڈی" سے تقابل کیا جا سکے۔
http://www.shamela.ws/
آپ اسی دھاگے پر بات کریں‌تو بہتر ہو گا اور ویسے بھی ان صاحب نے اپنے نزدیک کہا ہے جس کو جو بات سمجھ آتی ہے یا جس طرح سمجھ آتی ہے وہ اسی کو بہتر کہتا ہے اور بہترین بھی اگر آپ کو یہاں سے سمجھ نہیں‌ آتی تو بے شک آپ دوسری سی ڈیز کو دیکھ سن سکھتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
downloads, php, پاک, ویب, ڈاٹ, قرآن, مفت, مکمل, ممکن, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, اسلامی, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, سافٹ, علماء, عبداللہ, عرض, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا کی بہترین سی وی ز (CVs) نورالدین کیرئر کی راہنمائی 32 24-09-10 01:55 PM
وی سی آر کی فلم کو سی ڈی میں کنورٹ کرنا مسافر Ask Experts ماہرین کی رائے 15 14-11-09 08:36 PM
بینک فراڈ کیس:این ڈی ایف سی کے سابق چیئرمین ایم بی عباسی اور دیگر بری کراچ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:45 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:58 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger