| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 50
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذکر ایک قرآنی اطلاقیہ
ذکر ایک آزاد سوفٹویر ہے جس کی مدد سے کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا اور ترجمہ دیکھنا بہت آسان ہوجاتا ہے۔ یہ سوفٹویر لینکس کے علاوہ ونڈوز پر بھی چلتا ہے۔ اس سوفٹویر میں آیت نمبر اور سورہ نمبر ڈالیں اور فورا مطلوبہ آیت تک پہنچ جائیں۔ بائی ڈیفالٹ اس میں اردو ترجمہ شامل نہیں ہوتا لیکن اس میں کنزالایمان مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا اردو ترجمہ بھی ڈاؤنلوڈ کرکے شامل کیا جاسکتا ہے۔ ترجمہ کنزالایمان ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے ربط ![]() یہاں سے ترجمہ کنزالایمان اپنے ڈیسکٹاپ پر ڈاؤنلوڈ کریں۔ اب مندرجہ ذیل فہرست سے ترجمہ شامل کریں: Tools > Add > Translation اس کی دیگر خوبیوں میں تلاش کی خوبی بھی لائق بیان ہے۔ جس کی مدد سے ترجمے اور عربی قرآن میں کسی مخصوص لفظ کی تلاش کی جاسکتی ہے۔ بک مارک کی سہولت بھی بہت خوب ہے اس سے روزانہ مطالعہ کرنے والوں، دہرانے والوں، طالبعلموں، محققیقین اور اساتذہ کو بہت آسانی ہوگی۔ دینیات اور قرآن کے طالبعلموں کے لئے یہ ایک اہم اوزار ہے خصوصا اس لئے کہ اسے پلگ ان، تراجم، تھیم وغیرہ شامل کرکے ترقی دی جاسکتی ہے۔ اگر بائی ڈیفالٹ نظر آنے والا عربی، اردو یا انگریزی فونٹ آپ کو مناسب نہ لگے تو آپ اسے اپنے سسٹم پر موجود کسی بھی اچھے فونٹ سے تبدیل کرسکتے ہیں۔ یہ ایک کراس پلیٹ فارم اپلیکیشن ہے کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر اسے انسٹال کرنے کے لئے اس ڈاؤنلوڈ ربط ![]() پر جائیں۔ یاد رہے چونکہ یہ سوفٹویر جاوا پر چلتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر سن جاوا رن ٹائم انوائرنمنٹ نصب ہو۔ اگر آپکے پاس سن جاوا رن ٹائم انوائرنمنٹ نصب نہیں ہے تو اسے سن جاوا کے ویب سائٹ سے مفت ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ علاوہ ازیں اس پروجیکٹ کو آپ کے تعاون کی بھی ضرورت ہے۔ اس پروجیکٹ میں ہاتھ بٹانے کے لئے گوگل گروپس پرذکر میلنگ لسٹ پر اندراج کرائیں اور ترجمے، اپلیکیشن کی کنفگریشن، تھیم ڈیولپمنٹ، نئی خوبیوں کی درخواست اور خامیوں کی اطلاع دینے کے لئے ای میل کریں۔
Last edited by رضا; 12-02-08 at 10:23 AM. وجہ: مجھے ربط فراہم کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ اس لئے ربط کے امیج(عکس) بنا کر ڈال دئیے ہیں۔ |
|
|
|
| رضا کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (12-02-08) |
| کمائي نے رضا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-02-08 | منتظمین | ایک اچھا سوفٹ ویر شیر کرنے کا شکریہ۔ اللہ اپکو جزاءے خیر دے | 50 |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 50
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے منتظمین کی طرف سے ربط فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔اس لئے اس کا ربط نہ دے سکا۔معافی پلیز 50پوسٹ ہوںتو جب ہی ربط دے سکو ں۔ گا۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 50
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ربط فراہم کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ اس لئے ربط کے امیج(عکس) بنا کر ڈال دئیے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
زکر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے اپنے مطلوبہ آپریٹنگ سسٹم کے لیے دیے ہویے لنک پر کلک کریں Windows 32bit Windows 64bi Ubuntu Linux 32bit Linux 64bit Fedora and OpenSuSe Mac |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (12-02-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اور آپکا بہت بہت شکریہ اس سافٹ وئیر کو شئیر کرنے کا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 50
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ عرفان بھائی! ربط فراہم کرنے کیلئے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 50
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برائے کرم! اس پوسٹ کی تشہیر کریں۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوںکو اس سوفٹوئیر کے بارے میںآکاہی ہو۔یہ بہت ہی مفید سوفٹوئیر ہے۔آپ ایک دفعہ انسٹال تو کر کے دیکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میں نے انسٹال کرکے چیک کیا ہے بہت ہی مفید سافٹ وئیر ہے۔ وسلام |
|
|
|