| علوم قرآن کریم علوم قرآن کریم |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
سورہ ُ مؤمن / غَافر40-
وہ کہیں گے اے ہمارے رب تو نے ہمیں دو بار موت دی اورتو نے ہمیں دوبارہ زندہ کیا پس ہم نے اپنے گناہوں کا اقرار کر لیا پس کیا نکلنے کی بھی کوئی راہ ہے (11) سورہ 32 ایت 21 اور ہم ان کو یقیناً بڑے عذاب سے پہلے قریب تر عذاب چکھائیں گے تاکہ وہ باز آجائیں۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-11-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی ریحان حیدر ، کیا آپ کچھ مختصر طور پر یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ ان آیات مبارکہ کو ذکر کرنے میں آپ کا کیا مقصد ہے ؟ آپ کیا کہنا یا سمجھانا چاہتے ہیں ؟ اگر آپ کا مطمع نظر واضح ہو جائے تو بات کو سمجھنے یا سمجھانے میں آسانی رہے گی ، اَن شا اللہ تعالیٰ ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
عادل بھائی درست کہہ رہے ہیں ۔ ریحان حیدر بھائی نے آیات تو پیش کر دیں اور کئی سوالا بھی دئیے مگر انکی ترتیب و تدوین سے ۔ ۔ ۔ انکا مقصد واضح نہیں ہو پا رہا۔ مثال لیتے ہیں دو مرتبہ زندہ ہونے والی بات اور دو مرتبہ مرنے والی ۔ تو میں نے جب یہ آیت پڑھی تو کم از کم مجھے تو سمجھ نہیں ائی کہ ایسی کیا بات ہے جو ہم کو نہیں معلوم اور جس کی وجہ سے ہمارے ایمان میں کمی ہے۔ اور جب کنعان بھائی نے بغیر کسی تبصرہ کے آیت پیش کر دی تو وہ بھی انتہائی واضح اور ریحان بھائی کے سوال/آیت کی تفصیل بیان کرتی اور کسی قسم کا شک نہ رہنے دیتی ہوئی تھی۔ قصہ مختصر اگر ریحان بھائی اپنی آئیندہ کی پوسٹ میں اس ٹاپک کا "مقصد و مفہوم" بیان کر دیں تاکہ ہم لوگ اس نظریے کی روشنی میں مندرجہ بالا ایات سمجھنے کی یا ان ایات کی روشنی میں آپکا نظریہ سمجھنے کی کوشش کر سکیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر بھائی صاحب کا سوال تھا کہ زندگی تو دو بار سمجھ آتی ھے مگر دوسری موت کب ھے، اور یہ سوال مزید دو اور فارم میں لگا ہوا تھا اسی عبارت کے ساتھ ۔
میر سرچ کے دواران یہ سوال اب بھی کچھ انگلش فارم میں معمہ بنا ہوا ھے لیکن وہاں پر اس پر بہت عجیب عجیب سے جوابات ہیں جو کسی قابل نہیں ہیں۔ پھر مجھے یہ قرآن مجید سے جواب ایک عربی فارم میں ملا جس میں اس دو بار موت اور دو بار زندگی میں 2007 میں یہ اشو چھیڑا گیا اور اس پر ایک طویل گفتگو موجود ھے، وہاں سے یہ جواب ملا مجھے۔ اور اسی عربی فارم میں اس پر بہت سی مزید معلومات بھی ہیں جو کہ سب عربی میں ہیں، اب پتہ نہیں حیدر صاحب کا کیا موقف ھے اگر وہ بتائیں تو اس پر نظر ثانی کی جا سکتی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (29-11-09), حیدر (28-11-09) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر ریحان کو لگتا ھے کسی کے آنے کا انتظار ھے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں بھائی اور اسی لیے میں حیران تھا کہ دوسری بار موت کی وضاحت تو آپ کی پیش کردہ قرآنی آیت سے بخوبی ہو جاتی ہے۔ اس میں دو مرتبہ زندگی اور دو مرتبہ موت کی انتہائی دل نشین انداز میں سمجھایا گیا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی بات یہ ہے کہ اپ سب کو ان ایات کے بارے میں معلوم تھا ۔ زیادہ بحث نہ ہوئی جو کہ دوسری اچھی بات ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ اپ لوگ احادیث وغیرہ بھی جائتے ہونگے ہو سکتا ہے کہ سب نہی بلکہ کچھ لوگ تو جانتے ہونگے ۔
اب اگر جو میں لکھ رہا ہوں مان لیتے ہیں تو پھر کوئی بات ہی نہی رہ جاتی کرنے کے لیے ۔ جب امام مہدی علیہ سلام کی حکومت دنیا میں قائم ہوگئی تو ہم دوبارہ زندہ ہونگے ۔ اور پھر اس کے بعد جب موت ائی گئی تو وہ ہماری دوسری موت ہوگی ۔ یہ عقیدہ ہم میں سے کس کس کا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد سوال ہیں ذہن میں ، لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں ، اگر جواب دینے لائق نا ہوں تو نظر انداز کر دیجئے گا۔ کیا "دو بار زندہ ہونے اور دو بار مرنے" کا ہماری عملی زندگی سے کوئی تعلق ہے؟ کیا اس چیز پر یقین کے لیے کسی دلیل کی یا منطق کی ضرورت ہے جب قرآن کریم کی واضح آیات موجود ہیں؟ اور آخری سوال کہ دوسری زندگی یا موت کب ہو گی اس کے لیے اس زندگی میں سوچ بچار کرنے کی ضرورت کیونکر ہے؟ امید ہے مشفقانہ جوابات سے نوازیں گے۔ والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (01-12-09) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دیکھا میں نہ کہتا تھا حیدر ریحان کو کسی کے آنے کا انتظار ھے ![]() اچھا حیدر بھائی یہ تو بتاؤ آپ نے یہ عقیدہ کہاں سے لیا؟ میرا مطلب ھے امام مہدی علیہ السلام کے دور میں لوگ قبروں سے نکل کر زندہ ھو جائیں گے۔ دوسرا یہ بھی بتائیں امام مہدی علیہ السلام کے ہاتھ پر بیعت کہاں ھوگی ؟ تیسرہ یہ بتائیں حیدر بھائی کہ امام مہدی علیہ السلام کے والد اور والدہ کا نام کیا ھوگا؟ اور آخر میں یہ بھی بتادیں کہ امام مہدی علیہ السلام کے ھاتھ پر سب سے پہلے کون سی شخصیت بیعت کرے گی؟ امید ھے آپ حوالوں کے ساتھ جواب عنایت کریں گے شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
جوابات ؛- اختر حسین :-
اچھا حیدر بھائی یہ تو بتاؤ آپ نے یہ عقیدہ کہاں سے لیا؟ جواب:۔۔۔۔۔۔۔یہ عقیدہ قران سے لیا ہے جس کی آیات میں نے اپ کو دیں ہیں ۔ میرا مطلب ھے امام مہدی علیہ السلام کے دور میں لوگ قبروں سے نکل کر زندہ ھو جائیں گے۔ جواب:۔۔۔۔۔ یہ بھی انہی آیات سے صابت کیا ہے اپ دوبارہ پڑھ سکتے ہیں ۔ دوسرا یہ بھی بتائیں امام مہدی علیہ السلام کے ہاتھ پر بیعت کہاں ھوگی ؟ جواب :۔۔۔۔ یہ بات اس موضوع سے تعلق نہی رکھتی اور ویسے بھی جب عقیدہ ہی نہ بن سکئے تو پھر ہاتھ پر بیت کا کیا سوال ۔۔۔ تیسرہ یہ بتائیں حیدر بھائی کہ امام مہدی علیہ السلام کے والد اور والدہ کا نام کیا ھوگا؟ جواب ؛۔۔۔۔۔ یہ بات سب لوگ جانتے ہیں اس کا بھی کوئی خاص تعلق نہی بنتا اس مراسلے سے ۔ پہلے قران کی آیات پر ایمان لائیں پھر یہ باتیں بھی ہونگی ۔ اور آخر میں یہ بھی بتادیں کہ امام مہدی علیہ السلام کے ھاتھ پر سب سے پہلے کون سی شخصیت بیعت کرے گی؟ جواب ۔۔۔۔۔ یہ بھی لوگ جانتے ہیں اور اگر نہ بھی جانتے ہوں تو اس عقیدے سے اس بات کا کوئی تعلق نہی بنتا ۔ پہلے قرآن کی آیات پر ایمان پھر بعد میں آحادیث اور روایات ۔ شکریہ ۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (01-12-09) |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ابے لے کسی سوال کا بھی جواب نہیں دیا ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (04-12-09) |
|
|
#27 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم حیدر صاحب
آپ نے جو 2 اموات اور دو زندگیوں کے بارے میں سوال کیا تھا اور جس پر میں نے قرآن کی آیت پیش کی تھی۔ اس قرآن کی آیت سے امام مہدی علیہ السلام کا کوئی تعلق نہیں بنتا، یہ قرآن کی آیت تمام بنی و انسان کے لئے ھے۔ اور کسی بھی مسلمان کو صرف یہ کہہ دینا کہ وہ یہ قرآن کی آیت نہیں مانتا یہ فلاں حدیث نہیں مانتا تو یہ کوئی جواب نہیں ہوتا پہلی بات تو یہ ھے کہ جب معلوم ہو کہ مسئلہ اختلافی ھے تو پھر فارم میں نہیں چھیڑنا چاہئے یہ مسئلے آمنے سامنے بیٹھ کر علماء کی حاضری میں کرنے والے ہوتے ہیں۔ آپ نے جو مسئلہ چھیڑا ھے امام مہدی علیہ السلام پر دو اموات اور دو زندگیوں کا تو یہ بڑا ٹپیکل مذھبی مسئلہ ھے اس کو چھیڑا نہیں کرتے بلکہ اپنی طرف سے مکمل دلائل کے ساتھ پیش کرتے ہیں تاکہ اس پورے مسئلہ کو پڑھ کر اگر کوئی بات پوچھنا کر کرنا چاہتا ھے تو وہ بھی حصہ لے سکتا ھے۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ امام مہدی کی دو اموات اور دو زندگی ہیں تو پھر ان کی کتی اموات اور کتنی زندگیاں ہیں یہ بھی قرآن سے بتا دیں۔ اصحاب کہف پیدا ہوئے ، موت ہوئی پھر دنیا میں ہی دوبارہ زندہ کئے گئے پھر موت ہوئی اور پھر قیامت کے دن زندہ کئے جائیں گے۔ حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوئے زندہ اٹھا لئے گئے، پھر آئیں گے، پھر فوت ہونگے، پھر قیامت کے دن زندہ کئے جائیں گے۔ حضرت عزیر علیہ السلام پیدا ہوئے، پھر موت ہوئی، پھر زندگی ملی، پھر موت ہوئی ، اور اب قیامت کو پھر زندگی ملے گی۔ جناب حیدر آپ قرآن کی وہ آیت امام مہدی علیہ السلام سے منسوب کر رہے ہیں تو ان کی بھی اموات اور زندگی پر بھی آپ کیا کہتے ہیں۔ میری مصروفیات کچھ زیادہ ہو گئی ہیں اسی لئے میں آپ کو ان کے ساتھ اور بھی میٹیریل مہیا نہیں کر سکتا پھر بھی آپ کو سمجھانے کے لئے اتنا ہی کافی ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لو جی ایک عرصہ ہوگیا میں ایات پہ آیات لکھ رہا ہوں اور اپ کہہ رہے ہیں کہ میں امام مہدی (ع) کی بات کررہا ہوں ۔ کیا اپ نے پڑھا نہی یا واقعی ایسا ہوا کہ میں سمجھانہی پایا کسی کو ۔ |
|
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (12-12-09) |
|
|
#29 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے بجا فرمایا کہ جو بات سب جانتے ہیں وہی اختلافی ہوتا ھے جو نہیں جانتے وہ اختلافی نہیں ہوتا۔ مگر امام مہدی علیہ السلام کا مسئلہ کوئی لکا چھپا نہیں ھے سب جانتے ہیں۔ اس پر مختلف آراء ھے سب کی، آپ اسے جاری رکھ سکتے ہیں میں نے آپ کو منع نہیں کیا۔ اقتباس:
والسلام |
||
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی ریحان حیدر ، آپ بھائی کنعان صاحب کی بات پر غور فرمایے کہ ::: """ آپ نے جو 2 اموات اور دو زندگیوں کے بارے میں سوال کیا تھا اور جس پر میں نے قرآن کی آیت پیش کی تھی۔ اس قرآن کی آیت سے امام مہدی علیہ السلام کا کوئی تعلق نہیں بنتا،""" جی آپ اللہ کے کلام کی اپنے طور پر کوئی ایسی تاویل لیے بیٹھے ہوں جس کی کوئی دلیل ہمیں نہ قران سے ملتی ہو نہ ہی کسی صحیح حدیث مبارکہ سے تو وہ محض کسی کی سوچ تو ہو سکتی ہے ، اللہ کی مراد نہیں ، مہدی رحمہ اللہ کی تشریف آوری کے بارے میں ہم اہل سنت و الجماعت کے کسی مسلک میں کوئی اختلاف نہیں ، و للہ الحمد ، اور اس میں بھی کوئی اختلاف نہیں مہدی رحمہ عیسی علیہ السلام کے تابع ہو کر رہیں گے ، اور عیسی علیہ السلام محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی لائی شریعت کو نافذ فرمائیں گے ، رہا معاملہ دو دفعہ مرنے اور دو دفعہ زندہ ہونے کے بارے میں ذکر والی آیات کا تو میرے بھائی ان آیات پاک کسی خاص شخص کی آمد یا ظہور سے کوئی تعلق نہیں رکھتی ہیں ، اگر ایسا کوئی تعلق ہوتا تو ہمیں اللہ کے کلام میں ہی مل جاتا یا پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین مبارکہ میں مل جاتا اور ایسا نہیں ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (13-12-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, گذارش, واقعات, قرآن, موت, مؤمن, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, حکم, حدیث, خوش, خدا, دیکھو, زندگی, سودا, شخص, عقیدہ, علمی, عذاب, عرصہ, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا ہم مسلمان ہیں ؟؟ | سعید الرحمان | تجاویز اور شکایات | 10 | 17-08-10 12:13 AM |
| کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟ | احمد بلال | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 7 | 26-07-10 10:38 AM |
| قران میں ہمارا مقام کہاں ہے ؟؟ کیا ہم جانتے ہیں ؟؟ | حیدر Rehan | علوم قرآن کریم | 3 | 25-11-09 01:00 PM |
| اصلاح فرد میں صحافت کیا کردار ادا کر سکتی ہے ؟؟ | راجہ اکرام | صحافت | 13 | 05-11-09 12:40 AM |
| کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 9 | 11-10-09 07:35 AM |