واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > عقیدہ رسالت




نبوت کا دعوی کرنے والا جھوٹا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-09, 06:27 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
غازی اسلام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Khatm-e-nubuwwat
مراسلات: 166
کمائي: 6,858
شکریہ: 65
123 مراسلہ میں 416 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نبوت کا دعوی کرنے والا جھوٹا ہے

نبوت کا دعوی کرنے والا جھوٹا ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نبوت کا دعوی کرنے والا کذاب ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!!!دوستوں کل ایک دوست عقیدے کی مشہور و معروف کتاب شرح عقیدہ طحاویہ لیکر آیا اور بطور تحفہ دی مطالعہ کرنے بیٹھا تو ایک بڑی کام کی بات اور حوالہ نظر سے گزرا سوچا آپ کے سامنے بھی پیش کردوں تو ملاحطہ ہو:

قولہ وکل دعوۃ نبوۃ بعدہ فغی و ھوی
(مصنف )فرماتے ہیں کہ ہر شخص جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعوی کرے سو وہ گمراہ اور خواہشات نفس کا پیرو ہے۔
ش لما ثبت انۃ خاتم النبیین علم ان من ادعی بعدہ النبوۃ فھو کاذب ولا یقال فلو جاء المدعی للنبوۃ بالمعجزات الخارقۃ والبراہین الصادقۃ کیف یقال بتکذیبہ؟لانا نقول ھذا لا یتصور ان یوجد و ھو من باب فرض المحال لان اللہ تعالی لما اخبر انۃ خاتم النبیین فمن المحال ان یاتی مدع یدعی النبوۃ
شارح فرماتے ہیں کہ جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم لانبیین ہیں تو یہ بات بھی معلوم ہوگئی کہ جو کوئی بھی آپ کے بعد نبوت کا دعوی کرے گا تو وہ جھوٹا ہے اور یوں نہ کیا جائے کہ اگر کوئی مدعی ایسا آگیا جو معجزات دکھاتا ہو یا اس نے اپنی نبوت کو واضح دلائل سے ثابت کردیا تو اس کی تکذیب کے بارے مین کیسے کہا جائے۔۔؟ اس لئے کہ اس کے جواب میں ہم کہیں گے کہ آپ کے اس تصور کا کوئی وجود ہی نہیں یہ فرض جو آپ نے کیا محا ل ہے اس لئے کہ جب اللہ نے یہ خبر دے دی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبوت کو ختم کرنے والے ہیں تو یہ بات محال ہے کہ کوئی اس قسم کا دعوی کرنے والا آئے
(شرح‌عقیدۃ الطحاویہ ص 94 شائع کردہ جامعہ ستاریہ کراچی)
غازی اسلام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
غازی اسلام کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-03-09)
پرانا 21-03-09, 10:51 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرض, کراچی, پاک, نظر, معلوم, اللہ, بہترین, جواب, شخص, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلیک ہول کا راز فشاں کرنے کا دعوی Real_Light کائنات کے راز 11 05-12-10 12:05 PM
ایسا جو کہ یہ دعوی کرتا ہے کہ اسے چوری شدہ اشیاء کی جگہ کا علم ہے ۔ چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 0 05-01-09 07:36 PM
کابل میں کئی غیر ملکی فوجی ہلاک ، طالبان کا دعوی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:12 AM
بہادر شاہ ظفر کے ورثاء کا لال قلعہ پر دعوی چاچا کمال عمومی بحث 1 04-10-07 05:17 PM
سینٹیر کے خلاف ہتکِ عزت کادعوی چاچا کمال کرکٹ 3 19-06-07 07:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger