|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کنری کاعلاقہ قادیانیوں کا دوسرا بڑا مرکز سمجھا جاتاہے ۔ وہاں قادیانی بڑی تعداد میں آباد ہیں اور علاقہ میں کافی مؤثر سمجھے جاتے ہیں اور الحمد للہ ختم نبوت کے پروانے نہایت مؤثر انداز میں وہاں قادیانیت کا تعاقب کررہے ہیں جس کے نتیجہ میں عوامی شعور بیدار ہوچکا ہے اور قادیانیت کا دجل وفریب اور ملعون قادیانی کا جھوٹ بہت اچھی طرح آشکارا ہو چکا ہے اسکا اندازہ اس واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک مسلمان لوہار اپنی دوکان پر کام کررہا تھا ۔ کلہاڑی کا پھل تیار کرکے اس میں دستہ لگا رہا تھا کہ اسی اثناء میں ایک قادیانی مبلغ اسکے پاس آکر بےٹھ گیا اور اپنے مذہب کی حقانیت اور مرزا قادیانی کی سچائی اور تقدس کے قصیدے پڑھنے لگا ۔ دکاندار خاموشی سے اسکی باتیں سنتا رہا اور بغیر کسی اشتعال کے اپنے کام میں مصروف رہا ۔ جیسے ہی کلہاڑی تیار ہوگئی تو لوہار نے اچانک ہاتھ میں مضبوطی سے تھام کر اسے فضاء میں لہرا یا اور قادیانی مبلغ کی گردن پر رکھ دیا ۔ اس اچانک افتاد پر اس مبلغ کا ــ'' تبلیغ قادیانت'' کا سارا نشہ ''ہرن'' ہوگیا اسکی گھگھی بندہ گئی اور وہ منت سماجت کرنے لگا اور بوڑھے والدین اور چھوٹے چھوٹے بچوں کا واسطہ دےکر جان بخشی کی درخواستیں کرنے لگا ۔ مسلمان لوہار نے کہا :''کہ تم جب تک ختم نبوت کے باغی اور گستاخ رسول مرزا قادیانی پر لعنت نہیں بھیجو گے میں کلہاڑی نہیں ہٹاؤنگا ۔تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ یہ بالکل نئی اور تیز دھار کلہاڑی ہے اور میرے ہاتھ کا ذرا سا اشارہ تمہاری گردن کو مولی ، گاجرکی طرح کاٹ کر رکھ دے گا ۔ قادیانی مبلغ کہنے لگا آپ جو کہوگے ، میں کہنے کےلئے تیار ہوں ۔
مسلمان لوہار نے کہا : بولو! مرزا غلام قادیانی جھوٹا، دجال ،ملعون اور جہنمی تھا ۔ قادیانی مبلغ نے منمناتے ہوئے یہ الفاظ کہے تو اسنے کہا زور سے کہو جس پر اسنے بآ واز بلند مرزا کو جھوٹا، دجال ، ملعون اور جہنمی کہا ۔ اس پر مسلمان لوہارنے کلہاڑی قادیانی مبلغ کے ہاتھ میں دےکر کہا کہ اب تم یہ کلہاڑی میری گردن پر رکھ کر سرور عالم خاتم الانبیاء والرسل ؐکی شان میں کوئی گستاخانہ جملہ مجھ سے کہلواؤ ۔ یہ گردن تو کٹ جائےگی مگر گستاخی کا کوئی ادنی جملہ بھی تم میری زبان سے ادا نہیں کرواسکو گے ۔'' اسی سے قادیانیت کا جھوٹ اور اسلام کا سچ ظاہر ہوجاتاہے'' ۔ قادیانی مبلغ انتہائی شرمندگی اور خجالت کے ساتھ نگاہیں جھکائے ہوئے وہاں سے چلاگیا ۔ شاید وہ جملہ دہراتا ہوا گیا ہوگا ۔ ؕ بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچہ سے ہم نکلے اس مسلمان لوہار عاشق رسول کے جذبات کی ترجمانی ایک شاعر نے خوب کی ہے : تمنا ہے کہ اڑ کر جاپڑے دل تیر قاتل پر نظر روئے نبی پر ہو ، گلا شمشیر ِ قاتل پر یہ سرکٹ کرسوئے پائے محمد لوٹتا جائے اسی کو موت کہتے ہیں تو ایسی موت آجائے جس معاشرہ میں ادنی درجہ کے مزدوروں اور لوہاروں کے ایسے عظیم الشان جذبات ہوں اور عوام کے شعور کی بیداری کا یہ عالم ہو وہاں کسی قیمت پر قادیانیت جیسا جھوٹا اور جعلی مذہب کبھی نہیں پنپ سکتا۔ ان شاء اللہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | محمد کاشف حبیب (15-07-08), ابو عمار (23-03-08), خرم شہزاد خرم (24-03-08), عادل سہیل (28-03-08), عبداللہ حیدر (25-03-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشاءاللہ
اللہ میرے ایمان کو بھی اس لوہار جیسا مضبوط کر دیں۔ ختم نبوت زندہ باد |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | محمد کاشف حبیب (15-07-08), خرم شہزاد خرم (24-03-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ میاں صاحب بہت خوب
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, فوٹو, ٹیک, موت, معلوم, معاشرہ, ایمان, اللہ, اسلام, بچوں, جھوٹ, جواب, ختم نبوت, دل, دجال, سرکٹ, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 02:54 PM |
| امام کی تلاوت اور جدید سائنس | wajee | اسلام اور معاشرہ | 5 | 09-03-11 07:55 AM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 03:09 PM |
| ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 06:39 PM |
| موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر | وجدان | آخرت | 7 | 17-08-09 10:12 AM |