| عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ایک وقت تھا جو ساتھ ھمارے بھی چلتے تھے
کبھی ھمیں راستے بھر پکارے بھی چلتے تھے سرسبز ھر طرف کھلا آسمان اور وہ سواری بھول گئے جب ساتھ نظارے بھی چلتے تھے اب وقت ھے ساتھ ھمارا کب سے چھوٹ گیا یاد تو کرو کبھی ساتھ ستارے بھی چلتے تھے کیا ستم ظریفی تھی، ھم سےکی بے وفائی ساتھ کوئی اس پار دریا کنارے بھی چلتے تھے اپنا ایک ارمان تھا گزرجائے جو زندگی ھے باقی یادیں لئے خوابوں کے سہارے بھی چلتے تھے
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!! |
|
|
|
| عبدالرحمن سید کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (07-03-09) |
![]() |
| Tags |
| زندگی, ستارے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 12:52 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |