| عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
دل کے دیئے جلالو
جان پہچان کرالو ہم ایک قوم ایک جان ہیں دین اسلام کی شان ہیں وطن ایک آزاد ہمارا دل ہے پاکستان پر ہم قربان ہیں دشمن کی نظر سے، وقت ہے اسے بچالو دل کے دیئے جلالو جان پہچان کرالو بھول ماضی کو کچھ تدبیر کر حال پر نظر رکھ آزاد زنجیر کر الجھا نہ جال کو وقت تھام لے حوالے اب نہ اس کو تقدیر کر قطرہ قطرہ بنے دریا، دل میں اسے بٹھالو دل کے دیئے جلالو جان پہچان کرالو بکھرو نہ خشک میدانوں میں الجھو نہ سنگین چٹانوں میں خوابوں سے جگا لو ضمیر کو بھٹکو نہ جنگل بیابانوں میں عہد و پیماں کے، اصولوں کو اپنالو دل کے دیئے جلالو جان پہچان کرالو ھم سچے ایک مسلمان ہیں پھولوں کا ایک گلستان ہیں کس دشمنی یر کیسا چلن محبت اخوت کی پہچان ہیں شکوے گلے بھلا کر، دل سے دل ملالو دل کے دیئے جلالو جان پہچان کرالو
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!! Last edited by عبدالرحمن سید; 02-12-10 at 10:36 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
---- آپکا ارادہ نیک اور خیر خواہی پر مبنی ہے۔ آپ کے سینے میں حساّس دل ہے اور تحریر میں درد نمایاں ہے۔ اخوتّ میں آپ 'ق' غلطی سے چھاپ گئے ہیں
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (30-04-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
الیاس بھائی،!!!!!
بہت ھی نوازش، اب مجھے امید ھے کہ میں بہت کچھ سیکھ جاؤں گا، اور اپنی اردو لغت کی اصلاح کرسکونگا،!!!! مجھے بہت ھی زیادہ خوشی ھو رھی ھے،!!! میرا یہ اردو لکھنے کا شوق بچپن سے تھا لیکن جوانی کے اوائل میں ھی مجھے مجبوراً حالات کی ناغزیر وجوھات کی بنا پر مجھے اپنے شوق کو خیر باد کہنا پڑا، اور اب پچھلے سال سے کچھ فرصت کے لمحات ملے ھیں تو دوبارہ اپنے اس شوق کو پروان ھوتے دیکھ رھا ھوں!!!!! خوش رھیں،!!!!! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
---- آپکی اردو میںکوئی کمی نہیں ہے، شرمندہ نہ کریں۔ شائد لکھتے ہوئے تکمہ غلط دبا جاتے ہیں۔
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (01-05-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
الیس بھائی،!!!!!
یہ بات آپ کی صحیح ھے کہ بعض اوقات جلدی میں ٹائپ کرتے ھوئے اکثر غلطیاں ھوجاتی ھیں جو دوبارہ بھی نظر ثانی کرتے ھوئے پکڑی نہیں جاتیں، اگر اپنے لکھے ھوئے مضامین میں قطع وبرید کی اجازت مل جائے تو بہتر ھوگا یا ھمارے کہنے سے یا آصلاح کرتے وقت ادارہ کے منتظم حضرات اسکی درستگی کرلیں،!!!!!! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
عبدالرحمن بھیا بہت ہی خوب۔بہت ہی عمدہ اک بات کہنا چاہیںگے ۔صرف مسکراتے ہوئے۔۔۔۔۔نا گیس ہے نا بجلی ہے نا پانی تو دل کے دیئے کیسے جلائیں؟
|
|
|
|
| TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (01-05-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
الیاس بھائی،!!!!
معذرت کے ساتھ کہ آپ کا نام لکھتے وقت پھر سے غلطی ھوگئی، معافی چاھتا ھوں،!!!! |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت شکریہ،!!!!!! دل کے دیئے کو جلانے کیلئے کسی بھی توانائی یا ایندھن کی ضرورت نہیں ھے، بس اگر ھم اپنے ضمیر کو زندہ کرلیں تو ھمارا دل خودبخود روشن ھوجائے گا،!!!!! خوش رھیں،!!!!! |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے جناب۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (01-05-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ دی گریٹ
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں دوبارہ بول رھا ھوں بہت ھی اچھا لکھا ھے۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (19-05-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
دی گریٹ جی،!!!!
آپکا میں بھی دوبارہ شکریہ ادا کررھا ھوں خوش رھیں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 266
شکریہ: 1
68 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے
|
|
|
|
| نوائے سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالرحمن سید (19-05-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ نوائے سحر جی،!!!!!
|
|
|
|