واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-09, 10:00 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,074
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں

کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں

ایک دفعہ میری ایک پیشنٹ جو بالکل ان پڑھ تھی ،
نے اپنی آپ بیتی بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پشتوں فیملی سے تعلق رکھتی ہے
۔اپنے خاندان میں ہم اپنے والد اور بھائیوں کے سامنے کچھ بول نہیں سکتے ۔ بلکہ جب مرد گھر آتے تو ہم ان کے سامنے ہی نہیں آتے ۔
میری شادی ایک پشتون فیملی کے شخص سے ہوئی ۔ وہ ایک مدرسے میں معلم ہے ۔ اس شخص نے کبھی میرے سامنے اونچی آواز میں بات نہیں کی کبھی کسی بات پر نہ ٹوکا اور نہ کبھی ڈانٹا ۔
ایک دفعہ میرے بچے بہت تنگ کررہے تھے ۔ اور میں غصہ میں تھی ۔ اسی وقت میرا شوہر گھر میں داخل ہوا ۔ میں نے بچوں کا سارا غصہ اپنے شوہر پر اتارا اور کافی اونچی آواز میں بولنے لگی ۔ میرے شوہر نے خاموشی سے میری بات سنی ۔ اور اس کے چہرے پر میں نے کوئی ناگواری کے تاثرات بھی نہیں دیکھے ۔ جب میں خود تھک کر چپ ہوگئی تو وہ خاموشی سے اندر کمرے میں چلا گیا ۔
میرا غصہ ٹھنڈا ہو ا تو مجھے بڑی شرمندگی محسوس ہوئی اور میں اپنے شوہر کے پاس گئی اور اس سے معافی مانگی
میرے شوہر نے کہا کہ میں نے تمھاری کسی بات کا بُرا نہیں منایا۔ تم بھی گھر میں کام کرتی ہو اور بچوں کی وجہ سے کبھی غصہ آجاتا ہے
تم کو آئندہ کبھی بھی غصہ آئے تو مجھ پر اتار لیا کرو میں خاموشی سے برداشت کرلوں گا اور بُرا
نہیں مناؤں گا
میں یہ سن کر حیران رہ گئی

اس پیشنٹ نے مجھ سے پوچھا ڈاکٹر صاحبہ کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں

میں نے جواب دیا ہاں اسلام انسان کو ایسے ہی بدل دیتا ہے

اس کی آنکھوں میں ، میں نے اس کے شوہر کے لیے جو عزت اور محبت دیکھی وہ الفاظ میں بیان
نہیں کی جاسکتی ہے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-09), فاروق سرورخان (20-06-09), پاکستانی (13-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), مہر (26-10-09), موجو (20-06-09), ملک بھائی (09-10-09), منتظمین (20-06-09), محمدخلیل (20-06-09), مرزا عامر (05-10-10), مسافر (22-06-09), ام طلحہ (22-06-09), ابو عمار (20-06-09), ابن جلال (22-06-09), احمد بلال (17-10-09), حیدر (09-10-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (26-06-09), شاہ جی 90 (20-06-09), طارق راحیل (12-10-09), علی شاہ 7 (09-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 19-06-09, 10:11 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرد نہیں انسان رکھیں تو اچھا ہے کہیں مرد اچھے تو کہیں عورتیں اچھی عادت کی مالک
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-10-09), مسافر (14-10-09), ابن جلال (22-06-09), سحر (19-06-09), شاہ جی 90 (20-06-09), عدنان دانی (08-01-10)
پرانا 19-06-09, 10:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحربہن مردوں کے بارے میں یہ تاثر غلط ہے کہ وہ ظالم، اپنی بات منوانے والے ہوتے ہیں لیکن بالآخر وہ بھی انسان ہوتے ہیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-10-09), راجہ اکرام (24-06-09), سحر (19-06-09), شاہ جی 90 (20-06-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 20-06-09, 01:24 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کو کیا پتہ بیویاں کیا کچھ نہیں‌کہ دیتی ہیں۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-06-09), فاروق سرورخان (09-10-09), پاکستانی (13-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), مسافر (22-06-09), ام طلحہ (22-06-09), راجہ اکرام (24-06-09), سحر (20-06-09), شاہ جی 90 (20-06-09)
پرانا 20-06-09, 03:18 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ کو کیا پتہ بیویاں کیا کچھ نہیں‌کہ دیتی ہیں۔۔۔۔
اور پم بے چارے صرف صبر کر کے رہ جاتے ہیں ۔ ویسے اسلام واقعی انسان کو اتنا بدل سکتا ہے کہ وہ حیرت کا باعث بن جائے کہ مرد ایسے بھی ہوتے ہیں؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), مسافر (14-10-09), راجہ اکرام (24-06-09)
پرانا 20-06-09, 03:26 AM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ حرکت اگر شوہر کردے ؟؟
تو کیا بیوی کا بھی ایسا ہی رویہ نہیں ہونا چاہئے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-10-09), مرزا عامر (05-10-10), راجہ اکرام (24-06-09)
پرانا 20-06-09, 04:06 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ حرکت اگر شوہر کردے ؟؟
تو کیا بیوی کا بھی ایسا ہی رویہ نہیں ہونا چاہئے ؟
یہی تو ساری بات ہے
شوہر بیوی کے مقابلے میں کتنا کام کرتا ہے اس کا اندازہ اس سروے سے لگایا جا سکتا ہے
دنیا میں عورتیں مردوں سے زیادہ کام کرتی ہیں
امریکہ میں 5سے 6 گھنٹے ۔ اور ایشیا میں 8 سے 10 گھنٹے
اور دنیا کی کل انکم کا صرف دس فی صد عورتوں کو ملتا ہے ۔ کام زیادہ صلہ کم اور اس پر شوہر کا نخرہ کہ کام سے تھکے ہوے آئے ہیں ، سیدھے منہ بات نہیں کر سکتے
بھائی شوہر چاہے بھی تو بیوی کا احسان نہیں اتار سکتا جو وہ اس کے بچوں کی پرورش کرتی ہے اس کا بھی ۔ اب بتائیں کہ شوہر کا بیوی کے ساتھہ کیسا رویہ ہونا چاہئیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-10-09), ام طلحہ (22-06-09), راجہ اکرام (24-06-09)
پرانا 20-06-09, 11:57 AM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرد ہوتے ہیں ایسے ہیں۔۔۔۔
کیا آپ کو نہیں پتا۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-10-09), مرزا عامر (05-10-10), راجہ اکرام (24-06-09)
پرانا 20-06-09, 12:03 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,074
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ حرکت اگر شوہر کردے ؟؟
تو کیا بیوی کا بھی ایسا ہی رویہ نہیں ہونا چاہئے ؟
بیویوں کو بھی جواب نہیں دینا چاہیے ۔ اسی طرح لڑائی جھگڑے سے بچا جاسکتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-06-09), فاروق سرورخان (09-10-09), مرزا عامر (05-10-10), مسافر (22-06-09), ام طلحہ (22-06-09), راجہ اکرام (24-06-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 20-06-09, 12:05 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,074
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہی تو ساری بات ہے
شوہر بیوی کے مقابلے میں کتنا کام کرتا ہے اس کا اندازہ اس سروے سے لگایا جا سکتا ہے
دنیا میں عورتیں مردوں سے زیادہ کام کرتی ہیں
امریکہ میں 5سے 6 گھنٹے ۔ اور ایشیا میں 8 سے 10 گھنٹے
اور دنیا کی کل انکم کا صرف دس فی صد عورتوں کو ملتا ہے ۔ کام زیادہ صلہ کم اور اس پر شوہر کا نخرہ کہ کام سے تھکے ہوے آئے ہیں ، سیدھے منہ بات نہیں کر سکتے
بھائی شوہر چاہے بھی تو بیوی کا احسان نہیں اتار سکتا جو وہ اس کے بچوں کی پرورش کرتی ہے اس کا بھی ۔ اب بتائیں کہ شوہر کا بیوی کے ساتھہ کیسا رویہ ہونا چاہئیے
ہر گھر میں ایک ہی معاملہ نہیں ہوتا ہے ۔ کہیں شوہر بیوی سے ذیادہ محنت کرتے ہیں۔
دونوںکوایک دوسرے کا خیال کرنا چاہیے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-06-09), فاروق سرورخان (09-10-09), منتظمین (20-06-09), مسافر (22-06-09), راجہ اکرام (24-06-09)
پرانا 22-06-09, 11:05 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ کو کیا پتہ بیویاں کیا کچھ نہیں‌کہ دیتی ہیں۔۔۔۔
اللہ جی مظلوم بیچارے
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-10-10)
پرانا 22-06-09, 11:47 AM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اللہ جی مظلوم بیچارے
بھئی آپ کیوں غصہ کر رہی ہیں ہم آپ والے بیچارے کی بات نہیں کر رہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-06-09, 11:51 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غصہ کہاں کر رہی ہوں۔ سمائل تو دیکھیں نا
ویسے کہاں تھے بھائی بڑے دنوں کے بعد بات ہوئی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-09, 05:20 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اللہ جی مظلوم بیچارے
اف یہ ظالم لڑکیاں‌
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-09, 09:41 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرد بے چارے تو ہوتے ہی ایسے ہیں۔ آپ گھر سے باہر کبھی دیکھ لیں ان کو خواتین کا احترام کرتے ہوئے تو حیران رہ جائیں۔
یہ تو بیگمات ہیں نہ جانے کیا کر دیتی ہیں‌کہ دروازے سے قدم رکھتے ہی میاں جی کو بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ وہ ہنستا مسکراتا چہرہ تبدیل ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
آخر کیا وجہ ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (09-10-09), مرزا عامر (05-10-10), مسافر (14-10-09)
جواب

Tags
color, فرض, قدم, محبت, معاشرہ, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, بیوی, بچوں, جواب, خواتین, خان, رفتار, سال, سردار, شادی, شخص, ظالم, عزت, غلام, صاحبہ, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹھان ایسے بھی ہوتے ہیں ابو عمار گپ شپ 19 13-08-11 03:52 AM
ترقی کرنے والے ایسے ہوتے ہیں... جاویداسد خبریں 2 15-08-10 07:12 PM
کاش ہمارے ملک کے صدر بھی ایسے ہوتے ۔ حیدر Rehan سیاست 4 08-04-10 03:48 PM
باس ایسے ہی ہوتے ہیں مسافر دلچسپ اور عجیب 5 05-10-09 01:38 PM
امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ nsa47 دلچسپ اور عجیب 35 14-12-08 03:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger