واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-08, 03:00 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-06-10), arif (08-10-08), Nasiwise (23-06-10), Real_Light (23-10-08), ھارون اعظم (23-06-10), یحیٰی (29-12-08), مرزا عامر (03-07-10), Zullu230 (25-11-08), ایس اے نقوی (05-11-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (20-06-10), ابن جلال (07-10-08), احمد بلال (04-06-10), حیدر (22-06-10), سام (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09), عارف اقبال (04-06-10)
پرانا 07-10-08, 03:19 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

شکـــــریہ پورا تو پڑا نہیں‌لیکن پھر پڑھ لونگا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 01:48 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

100 پرسنٹ کامیاب ہوتی ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
پرانا 08-10-08, 03:41 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

یہ آپ کی سوچ ہے میں نے تو پسند کی شادی کرنے والوں کا انجام بھی دیکھا ہے ۔پسند کی شادی 100 فیصد بالکل بھی کامیاب نہیں‌ہوتی۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (19-10-08), مرزا عامر (03-07-10), حنا (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 05:26 AM   #5
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

بات پسند كى شادى يا ماں باپ كى مرضى سے شادى كى نهيں, شادى ايك مقدس رشته هے, يعنى روح اور جسم كا بندهن,
جب تك جوانوں كو اس بندهن كا احترام اور تقدس كا احساس نه هو شادى هونى هى نهيں چاهيے,وه دونوں مل كر معاشرے كى اكائ يعنى ايك خاندان بناتے هيں, جو اتحاد, وفا,احترام كا سمبل هوتا هے, انكا كام صرف اپنى نسل بڑهانے كے لئے بچے پيدا كرنا هى نهيں هوتا بلكه معاشرے كو ايك ايسى نسل دينا هے جو معاشر كى ترقى اور بنى نوع انسان كى بهلائ كے لئے كام كرے,يه كوئ معمولى ذمه دارى نهيں هے,بچوں كو اس ذمه دارى كو اٹهانے كے قابل بنانا ماں باپ كى زمه دارى هے,ميں معاشرے كى بربادى پر 90فى صد ماں باپ كو قصوروار ٹهراتى هوں, تمام مذاهب نے شادى كى ايك عمر بتا ركهى هے, جو تقريبا 16,17 سال هے, اس كا مطلب يه هوا كه اس عمر تك اسے اس ذمه دارى كو اٹهانے كا قابل هو جانا چاهيے,ذہنى طور پر,مالى لحاظ سے, روحانى اعتبار سے, جسمانى اعتبار سے,اور لڑكے اور لڑكى كو اپنا ساتهى انتخاب كرنے كا شعور بهى آجانا چاهيے,تاكه وه اپنى زندگى كا سب سے اهم فيصله كر سكے
چونكه ماں باپ كى ناقص تربيت كى وجه سے يه كام نهيں هو پاتے لحاظه وه انكے حصيے كے فيصلے خود كرنے لگتے هيں ,اور يه جوڑا شادى كے بعد كے مسائل حل نهي كر پاتا تو انكے باقى زندگى كے فيصله بهى وه اپنے هاتھ ميں لے ليتے
شادى كى ناكامى اور كاميابى كا انحصار اپكى تربيت اور ايمان پر ھے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), یحیٰی (09-10-08), ندیم رفیع (25-11-08), مرزا عامر (26-06-10), Zullu230 (08-10-08), ایس اے نقوی (05-11-09), ام حازم (12-03-11), ابن جلال (08-10-08), حنا (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 05:52 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

بہت اچھی باتیں کہی ہیں آپ نے ۔ بہت شکریہ عطیہ باجی۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
پرانا 08-10-08, 02:07 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ آپ کی سوچ ہے میں نے تو پسند کی شادی کرنے والوں کا انجام بھی دیکھا ہے ۔پسند کی شادی 100 فیصد بالکل بھی کامیاب نہیں‌ہوتی۔
اللہ کا کرم ہے میرے تو کامیاب ہے۔۔
جن کی کامیاب نہیں ہوتی
وہ پیار نہیں کرتے یا پھر شادی نہیں کرتے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 02:08 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
بات پسند كى شادى يا ماں باپ كى مرضى سے شادى كى نهيں, شادى ايك مقدس رشته هے, يعنى روح اور جسم كا بندهن,
جب تك جوانوں كو اس بندهن كا احترام اور تقدس كا احساس نه هو شادى هونى هى نهيں چاهيے,وه دونوں مل كر معاشرے كى اكائ يعنى ايك خاندان بناتے هيں, جو اتحاد, وفا,احترام كا سمبل هوتا هے, انكا كام صرف اپنى نسل بڑهانے كے لئے بچے پيدا كرنا هى نهيں هوتا بلكه معاشرے كو ايك ايسى نسل دينا هے جو معاشر كى ترقى اور بنى نوع انسان كى بهلائ كے لئے كام كرے,يه كوئ معمولى ذمه دارى نهيں هے,بچوں كو اس ذمه دارى كو اٹهانے كے قابل بنانا ماں باپ كى زمه دارى هے,ميں معاشرے كى بربادى پر 90فى صد ماں باپ كو قصوروار ٹهراتى هوں, تمام مذاهب نے شادى كى ايك عمر بتا ركهى هے, جو تقريبا 16,17 سال هے, اس كا مطلب يه هوا كه اس عمر تك اسے اس ذمه دارى كو اٹهانے كا قابل هو جانا چاهيے,ذہنى طور پر,مالى لحاظ سے, روحانى اعتبار سے, جسمانى اعتبار سے,اور لڑكے اور لڑكى كو اپنا ساتهى انتخاب كرنے كا شعور بهى آجانا چاهيے,تاكه وه اپنى زندگى كا سب سے اهم فيصله كر سكے
چونكه ماں باپ كى ناقص تربيت كى وجه سے يه كام نهيں هو پاتے لحاظه وه انكے حصيے كے فيصلے خود كرنے لگتے هيں ,اور يه جوڑا شادى كے بعد كے مسائل حل نهي كر پاتا تو انكے باقى زندگى كے فيصله بهى وه اپنے هاتھ ميں لے ليتے
شادى كى ناكامى اور كاميابى كا انحصار اپكى تربيت اور ايمان پر ھے
کیا لکھ ڈالا
مار ڈالا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
پرانا 08-10-08, 03:01 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ لڑکے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی شامل ہونا چاہیے لیکن بڑوں کو یکسر نظر انداز کر دینے سے بہت سی قباحتیں جنم لیتی ہیں۔ پاکستانی معاشرہ ایسا ہے جہاں مشترکہ خاندانی نظام کافی مقبول اور کامیاب ہے۔ بڑوں کو نظر انداز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ لڑکا اور لڑکی شادی کے فورآ بعد خود کو ایسے ماحول میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے جس کا انہیں تجربہ نہیں ہوتا۔ مثلآ ایک لڑکا لاہور ساے شادی کے بعد ملازمت کرنے کراچی چلا جاتا ہے یا بیرون ملک چلا جاتا ہے تو پیچھے اُس کی بیوی کی حفاظت کون کرے گا جبکہ اُس نے پہلے ہی اپنے بڑوں کو اپنی باغٰانہ روش سے ناراض کر رکھا ہے۔ پھر ہمارے معاشرے میں خصوصآ اکیلی خواتین ہر وقت ایک انجانے خوف میں مبتلا ہوتی ہیں۔ گھر سے اکیلی عورت کا باہر نکلنا خطرات کو دعوت دینا ہے اور اڑوس پڑوس کے لوگ شک و شبہ کی نظر سے دیکھتے ہیں اور آوازیں کستے ہیں۔ ایسے میں بڑوں کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کی شادیاں ان کی مرضی سے کریں لیکن جب تک میاں بیوی شادی کے بعد الگ سے زندگی بسر کرنے کے قابل نہیں ہو جاتے اُنہیں اپنی نگرانی میں رکھیں اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کریں اور بی جا مداخلت سے گریز کریں تا کہ کسی قسم کی بد مزگی نہ پیدا ہو۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (26-06-10), ام حازم (12-03-11), ابن جلال (08-10-08), عرفان حیدر (19-10-08)
پرانا 08-10-08, 03:32 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
شادی انسانی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ لڑکے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی شامل ہونا چاہیے لیکن بڑوں کو یکسر نظر انداز کر دینے سے بہت سی قباحتیں جنم لیتی ہیں۔ پاکستانی معاشرہ ایسا ہے جہاں مشترکہ خاندانی نظام کافی مقبول اور کامیاب ہے۔ بڑوں کو نظر انداز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ لڑکا اور لڑکی شادی کے فورآ بعد خود کو ایسے ماحول میں ڈھالنے کی کوشش کریں گے جس کا انہیں تجربہ نہیں ہوتا۔ مثلآ ایک لڑکا لاہور ساے شادی کے بعد ملازمت کرنے کراچی چلا جاتا ہے یا بیرون ملک چلا جاتا ہے تو پیچھے اُس کی بیوی کی حفاظت کون کرے گا جبکہ اُس نے پہلے ہی اپنے بڑوں کو اپنی باغٰانہ روش سے ناراض کر رکھا ہے۔ پھر ہمارے معاشرے میں خصوصآ اکیلی خواتین ہر وقت ایک انجانے خوف میں مبتلا ہوتی ہیں۔ گھر سے اکیلی عورت کا باہر نکلنا خطرات کو دعوت دینا ہے اور اڑوس پڑوس کے لوگ شک و شبہ کی نظر سے دیکھتے ہیں اور آوازیں کستے ہیں۔ ایسے میں بڑوں کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کی شادیاں ان کی مرضی سے کریں لیکن جب تک میاں بیوی شادی کے بعد الگ سے زندگی بسر کرنے کے قابل نہیں ہو جاتے اُنہیں اپنی نگرانی میں رکھیں اور کشادہ دلی کا مظاہرہ کریں اور بی جا مداخلت سے گریز کریں تا کہ کسی قسم کی بد مزگی نہ پیدا ہو۔
بھائی میں نے مرضی کی شادی کی ہے میں اٹلی میں ہون اور وہ پاکستان میں میرے والدین کے ساتھ بہت ہی خوش ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 05:22 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اللہ کا کرم ہے میرے تو کامیاب ہے۔۔
جن کی کامیاب نہیں ہوتی
وہ پیار نہیں کرتے یا پھر شادی نہیں کرتے
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
لیکن پسند کی شادی ہر کسی بھی کامیاب نہیں‌ہوتی۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
پرانا 09-10-08, 01:38 AM   #12
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کیا لکھ ڈالا
مار ڈالا
خدا كا واسطه اب يه نه كهنا كه سمجھ نهيں آيا
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 01:42 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
خدا كا واسطه اب يه نه كهنا كه سمجھ نهيں آيا
نہیِں کہتا ویسا لکھا کیا تھا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 01:48 AM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
خدا كا واسطه اب يه نه كهنا كه سمجھ نهيں آيا
لو آخر کہہ دیا
اقتباس:
نہیِں کہتا ویسا لکھا کیا تھا
لکھا یہ تھا کہ "خدا كا واسطه اب يه نه كهنا كه سمجھ نهيں آيا"
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
پرانا 09-10-08, 01:48 AM   #15
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
نہیِں کہتا ویسا لکھا کیا تھا
تم سے ميرى بات چيت بند
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, لوگ, لڑکی, چور, نظر, موقع, ممکن, محبت, معاشرہ, معذرت, اسلام, بچوں, تاج, جواب, خواتین, رشتے, زندگی, زمانہ, عورت, عقل, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 08:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 08:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger