| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميں مشاورت كے حوالے سے ايك كتاب پڑھ رهى تهى تو كئ سوال ذہن ميں اٹهے مثلا
همارے گهروں ميں باهم مشاورت كيسے هوتى هے؟ كيا گهر كے سب لوگ شركت كرتے هيں؟ عورتوں, بچوں اور جوانوں كو بولنے كا كتنا موقع ديا جاتا هے؟ مشاورت كے دوران كيا هم جلدى غصے ميں آجاتے هيں؟ كيا هم اپنى رائے دوسروں پر مسلط كرنے كى كوشش كرتے هيں؟ كيا صرف بڑے اور اهم مسائل پر هى مشاورت هوتى هے؟ اور اسى طرح كے اور بهت سے سوال جو ميرے ذہن ميں هيں, كيا آپ بهى سوچتے هيں؟ اپنے مشاهدے اور تجربے كو اگر آپ ميرے ساتھ شيئر كريں گے تو مجهے خوشى هو گى |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا جی میں کچھ دیر کے بعد آتا ہوں
كتنى دير كے بعد 1-----2------3----4---- |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کے ہم بچھڑے تو شائد۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كهيں مشوره كرنے نه چلا گيا هو؟ مگر سوال يه پيدا هوتا هے كه كس سے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام اراکین سے درخواست ہے کہ موضوع پر ہی رہا کریں۔۔۔...
اب کے ہم بچھڑے تو شائد۔۔۔۔ ميں اس بات كا خيال كرونگی
|
|
|
|
| Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (11-10-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مثلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے یہاں جو لکھا ھے یا اس کے علاوہ کچھ پوسٹ کی تھی ابھی 3، 4 دنوں میں۔
مجھے کیوں نہیں سمجھ آتی آپ کی تحریر؟
__________________
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (11-10-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ایسا ہوتا ہے کہ ایک گھرمیں 10 رہنے والوں میں سے کسی ایک کا دماغ کسی ایک سے بھی نہ میل کھاتا ہو
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناممكن هے كه مكمل ذهنى هم آهنگى هو, ايك ماں كے پيٹ سے پيدا هونے والے بهن بهائ كے افكار اور مزاج مختلف هوتے هيں, اور اس بات پر بهى منحصر هے كه باهم كتنى بات چيت كرتے هيں, ايك دوسرے كو كتنا تسليم كرتے هيں, ايك دوسرے سے كتنى محبت كرتے هيں, جب آپ اپنے آب كو سهى جانتے نه هوں, يا دوسروں كو اپنے بارے ميں سهى طور پر بتا نه پائيں تو بهت سى غلط فهمياں پيدا هوجاتى هيں,اور لگتا هے كه ذهن نهى ملتے
|
|
|
|