واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

طرز تعليم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-08, 10:36 AM   #1
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طرز تعليم

طرز تعليم

آپ كااس بارے میں کیا خیال ھے؟
Attached Images
 
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), ف۔قدوسی (07-11-09), یاسر عمران مرزا (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10), عرفان حیدر (19-10-08)
پرانا 15-10-08, 10:50 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,173
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,058 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طرز تعليم

یہ دور جاہلیت کا ایک شاہکار نمونہ ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ف۔قدوسی (07-11-09), فاروق سرورخان (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), ابن جلال (16-10-08), حیدر (20-07-10)
پرانا 16-10-08, 12:36 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طرز تعليم

میرا ایک دوست تھا جو پڑھائی میں‌کمزور تھا جس کی وجہ سے اسے بہت مار پڑتی تھی
ایک دن تنگ آکر وہ گھر سے بھاگ گیا۔ آجکل وہ کسی دکان میں کام کررہا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ف۔قدوسی (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 16-10-08, 01:26 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,173
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,058 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طرز تعليم

تو پھر انجام تو یہی ہونا ہوتا ہے۔۔۔ بچہ بھی کیا کرئے۔

پڑھنے والے سے زیادہ پڑھانے والے کا قصور ہوتا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ف۔قدوسی (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), ابن جلال (16-10-08), حیدر (20-07-10)
پرانا 19-10-08, 06:49 AM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: طرز تعليم

سلام،

یہ تو صورتحال پر منحصر ہے،
اگر یہ تصویر پڑھنے کے معاملے کی ہے تو پھر تو بری ہے لیکن عام زندگی میں یہ کرنا پڑتا ہے کیوں کہ بسا اوقات یہ وقت کی اہم ضرورت ہوتی ہے۔
جہاں تک بات ہے مار کی تو یہ ہم سب ہی جانتے ہیں بعض اوقات بچوں کو مار ہم خود بھی مارتے ہیں وجہ اسکی یہی ہوتی ہے کہ بچہ سدھرے۔ امریکہ یا دوسرے ممالک میں بچے اسلیے بگڑے ہوئے ہیں کہ آزادی کے نام پر ماں باپ بچوں کو ہاتھ تک نہیں لگا سکتے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 19-10-08, 05:30 PM   #6
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طرز تعليم

آپ کے پاس بچے کو مارنے کی دلیلیں ہیں کل وہ بھی دوسروں کو مارنے کے بعد آپکو دلیلیں پیش کرے گا ،آپ اسکی ساری دلیلیں مان لے گیں؟ بعض دلیلوں کو سہی تسلیم کرکے اسکو کہیں گے کہ تم نے ٹھیک کیا ؟ یا اسکی ساری دلیلیں رد کر کے اس سے کہں گے کہ اسکو نہی مارنا چاہے تھا؟
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 19-10-08, 09:21 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: طرز تعليم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
آپ کے پاس بچے کو مارنے کی دلیلیں ہیں کل وہ بھی دوسروں کو مارنے کے بعد آپکو دلیلیں پیش کرے گا ،آپ اسکی ساری دلیلیں مان لے گیں؟ بعض دلیلوں کو سہی تسلیم کرکے اسکو کہیں گے کہ تم نے ٹھیک کیا ؟ یا اسکی ساری دلیلیں رد کر کے اس سے کہں گے کہ اسکو نہی مارنا چاہے تھا؟
سلام،

بھئی میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ یہ حالات پر منحصر ہے۔ دفاع میں دوسرے کو مارنا بالکل جائز ہے۔ اگر کلاس میں آپکے بچہ کو دوسرے بچے حراساں کرتے ہوں تو وہ کیا کرے؟ استاد اور آپ کیا کرسکتے ہیں؟ بچہ ساری زندگی دوسرے کے سہارے تو نہیں رہ سکتا۔

لڑکی کو اگر اسکے سسرال والے مارتے پیٹتے ہوں تو ہم کہتے ہیں کہ جاہلیت ہے اور وہ عورت جب مرد پر فر فر زبان درازی کررہی ہو تو پھر ہم کیا کہتے ہیں واہ بیوں ہو تو ایسی۔

بچہ کو ایک حدتک سمجاو اسکے بعد تھوڑی سختی کرو اور اسکے بعد اسکی ڈنڈے سے خبر لو وگرنا اپنے آپ کو اسکی برائیوں کے لیے تیار رکھو۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-10-08), مرزا عامر (20-07-10), ابن جلال (19-10-08), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 20-10-08, 03:46 AM   #8
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: طرز تعليم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

بھئی میں نے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ یہ حالات پر منحصر ہے۔ دفاع میں دوسرے کو مارنا بالکل جائز ہے۔ اگر کلاس میں آپکے بچہ کو دوسرے بچے حراساں کرتے ہوں تو وہ کیا کرے؟ استاد اور آپ کیا کرسکتے ہیں؟ بچہ ساری زندگی دوسرے کے سہارے تو نہیں رہ سکتا۔

لڑکی کو اگر اسکے سسرال والے مارتے پیٹتے ہوں تو ہم کہتے ہیں کہ جاہلیت ہے اور وہ عورت جب مرد پر فر فر زبان درازی کررہی ہو تو پھر ہم کیا کہتے ہیں واہ بیوں ہو تو ایسی۔

بچہ کو ایک حدتک سمجاو اسکے بعد تھوڑی سختی کرو اور اسکے بعد اسکی ڈنڈے سے خبر لو وگرنا اپنے آپ کو اسکی برائیوں کے لیے تیار رکھو۔

وسلام
استعمال كرنا ہے تو ڈنڈے کی جگہ ذہن استعمال کریں وہ ڈنڈے سے زیادہ طاقت ور ہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), ابن جلال (20-10-08), حیدر (20-07-10)
پرانا 20-10-08, 03:43 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طرز تعليم

اقتباس:
استعمال كرنا ہے تو ڈنڈے کی جگہ ذہن استعمال کریں وہ ڈنڈے سے زیادہ طاقت ور ہے
کبھی کبھی ڈنڈے کا استعمال بھی نا گزیر ہوجاتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 21-10-08, 04:42 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: طرز تعليم

میرے خیال سے یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 22-10-08, 12:26 AM   #11
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طرز تعليم

ڈنڈے کی وجہ سے آج پاکستان کہاں پہنچا ھوا ھے۔ بھول جاو ڈنڈا ۔ پیار سب سے بڑا ڈنڈا ھے۔ اگر یہ طریقہ اپنایا جاتا تو سب سے پہلے ھمارے نبی اس بات کو جائز قرار دیتے۔ ۔ڈنڈے کا اسلام، ڈنڈے کی نماز، ڈنڈے کی تعلیم و تربیت ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-11-09), نورالدین (28-07-10), مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 22-10-08, 01:20 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: طرز تعليم

اقتباس:
میرے خیال سے یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے
اقتباس:
ڈنڈے کی وجہ سے آج پاکستان کہاں پہنچا ھوا ھے۔ بھول جاو ڈنڈا ۔ پیار سب سے بڑا ڈنڈا ھے۔ اگر یہ طریقہ اپنایا جاتا تو سب سے پہلے ھمارے نبی اس بات کو جائز قرار دیتے۔ ۔ڈنڈے کا اسلام، ڈنڈے کی نماز، ڈنڈے کی تعلیم و تربیت ۔
میرے کہنے کا مطلب یہ نہیں‌ کہ صرف اور صرف ڈنڈے کا استعمال کیا جائے۔
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنی زندگی میں ستائیس غزوات میں حصہ لیا

میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بعض اوقات حالات ایسے ہوتے ہیں کہ ڈنڈے کا استعمال نا گزیر
ہوجاتا ہے

Last edited by ابن جلال; 22-10-08 at 02:40 AM.
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 07-11-09, 06:11 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 6
کمائي: 338
شکریہ: 42
5 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں تو چھوٹے بچوں کو پڑھائی پر مارنا بالکل ٹھیک نہیں۔اس سے وہ بدک سکتے ہیں۔بچہ جتنا چھوٹا ہو اتنا ہی دل بھی نازک ہوتا ہے اور اتنی جلدی ٹوٹ بھی جاتا ہے۔یقیناً بعض بچے بہت شرارتی ہوتے ہیں تو ایک آدھ تھپڑ مار دیا جائے مگر یہ بالکل غلط ہے کہ ڈنڈا اٹھا کر ڈز ڈز مارنا شروع کر دیں۔

یہاں تو سکول ٹیچر اور بچے کی تصویر ہے غالباً تو میاں بیوی کا کیا ذکر۔
مہر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 07-11-09, 09:55 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باتیں تو آپ حضرات اچھی کررہے ہیں لیکن
عربی زبان کا ایک مقولہ کہیں پڑھا تھا۔۔ تصویر دیکھ کر اور آپ کی باتیں سن کریاد آ گیا کہ ’’الضرب للصبیان کالماء للبستان‘‘ بچوں کے مار اسے ہے جیسے باغ کے لئے پانی
ذرا سوچئیے! کیا پانی کے بغیر کوئی باغ پھل پھول دے سکتا ہے؟ ترقی کر سکتاہے؟ درخت اور پودے اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہیں؟؟

یقینا آپ کا جواب نفی میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہاں بھی سوچیئے
اور ویسے بھی ایک استاد باغبان کی طرح ہوتا ہے بچے پھول اور پودے۔۔۔ کبھی کبھی تراش خراش کرنے کے ضرورت پیش آجاتی ہے باغ کے حسن کوبرقرار رکھنے کے لئے کچھ ٹہنیاں کاٹنی پڑتی ہے۔
اور یہ بھی یاد رہے کہ سونا اگربٹھی سے نہ گزرے، سونار کے ضربوں کو برداشت نہ کرے تو اس کی کیا قدر و قیمت ہو گی؟

امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔

لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ صرف مار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ پیار پیار اور پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جب پیار کارگر ثابت نہ ہو۔۔۔ دوائیوں سے اثر نہ ہو رہا ہو تو آپریشن تو کرنا پڑتا ہے ناں۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 07-11-09, 10:32 AM   #15
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
ڈنڈے کی وجہ سے آج پاکستان کہاں پہنچا ھوا ھے۔ بھول جاو ڈنڈا ۔ پیار سب سے بڑا ڈنڈا ھے۔ اگر یہ طریقہ اپنایا جاتا تو سب سے پہلے ھمارے نبی اس بات کو جائز قرار دیتے۔ ۔ڈنڈے کا اسلام، ڈنڈے کی نماز، ڈنڈے کی تعلیم و تربیت ۔
محترمہ بجا فرماتی ہیں آپ "لیکن ایک شرط کے ساتھ ،نبی صلی اللہ علیہ وسلم جیسا آج کردار کہاں سے لائیں۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی یاد رہے ۔رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نرمی کی جگہ نرمی اور سختی کی جگہ سختی اپنائی ہے۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
جواب

Tags
گھڑیاں, پھول, پاکستان, ممکن, ماں, آپریشن, آج, اللہ, امریکہ, استاد, بھائی, بیوی, بچوں, تعلیم, تصویر, جواب, حسن, خبر, دوست, دل, زندگی, عورت, غلط, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 05:53 AM
تعلیمی سیمینار تعلیم Real_Light خبریں 0 21-04-08 09:20 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger