| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہندؤں کے معاشرے سے جہاں اور باتیں لیں ہیں وہاں ایک تحفہ ہم نے ہیوہ یا طلاق یافتہ عورت کی دوسری شادی کو معیوب سمجھنا بھی لیا ہے ۔
حالانکہ اسلام نے ایسی عورتوں کی شادی میں جلدی کرنے کو کہا ہے ۔ اس کی وجہ ان کی کفالت کا مسئلہ ہے ۔ کنواری لڑکیاں تو باپ کی ذمہ داری میں ہوتی ہیں اور جب کوئی بیوہ عورت یا کوئی عورت طلاق کے بعد اپنے والدین کے گھر واپس آتی ہے یا تو والدین بہت ضعیف ہوچکے ہوتے ہیں یا وہ انتقال فرما چکے ہوتے ہیں اور شادی شدہ بھائی بھی اپنی ایسی بہن کی ذمہ داری اس طرح نہیں نبھاتے جس طرح ایک کنواری بہن کی اٹھاتے ہیں اگر کسی بیوہ عورت کے بچے بھی ہوں تو ان کی کفالت کا بھی مسئلہ ہوتا آئیے دیکھتے ان مسائل کا حل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے کیا ملتا ہے جب حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ کا نکاح حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا اس وقت حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ پانچ بچوں کی ماں تھیں ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشتہ کا پیغام بھیجا تو اس کا جواب حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ کے ذریعے بھجوایا۔ یعنی ان کی شادی میں ان کے بیٹے نے اہم کردار ادا کیا ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کے پہلے شوہروں کی اولاد کی نہ صرف کفالت کی بلکہ ان کی تربیت فرمائی اور ان کی شادی کی ذمہ داری بھی ادا کی ایک مو قعے پر حضرت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گود میں بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کھانے کے آداب سکھائے۔ حضرت سلمہ بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کی شادی حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی حضرت حبیبہ رضی اللہ عنہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کرائی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص ایسی عورت سے شادی کرتا ہے جس کے پہلے شوہر سے بچے ہیں تو اس کو ان بچوں کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے ہمارے یہاں پہلے تو بیوہ عورت سے کوئی شادی نہیں کرتا اور اس عورت کے بچے ہوں اور کوئی شادی کرتا ہے تو ان بچوں کی کفالت قبول نہیں کرتا اس طرح سے وہ بچے ماں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں اسی لیے ہمارے معاشرے میں بہت سی بیوہ خواتیں اپنے بچوں کی خاطر دوسری شادی نہیں کرتیں ہیں۔ اور اپنی پوری ذندگی اکیلے گزاردیتیں ہیں ۔ اور بچے اپنے پیڑوں پر کھڑے ہوجاتے ہیں اور ان کی ذیادہ عمر نہیں ہوئی ہو تب بھی کسی کے دماغ میں ان کی شادی کا خیال نہیں آتا ہے بہت سی خواتیں چالیس ، پچاس سال میں بھی شادی کا نہیں سوچتی ہیں ۔ حضرت سودہ رضی اللہ عنہ کی عمر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی کے وقت پچاس سال تھی جب حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ اپنی ماں کی شادی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ تو ہم کیوں اپنی ماؤں کی دوسری شادی نہیں کراسکتے ہیں ہم اپنی ماؤں کی اتنی عزت کرتے ہیں کہ ان کو فرشتہ سمجھنے لگتے ہیں ۔ ان کی خدمت تو کرتے ہیں لیکن ان کے جذبات نہیں سمجھتے ہیں ۔ Last edited by سحر; 13-06-09 at 05:33 PM. |
|
|
|
| 28 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | fazain (29-04-10), فیصل ناصر (13-06-09), گلاب خان (30-04-10), پاکستانی لڑکی (27-10-09), ھارون اعظم (29-04-10), یحیٰی (14-06-09), مہر (28-10-09), منتظمین (13-06-09), محمد عاصم (16-05-10), محمدخلیل (13-06-09), محمدعدنان (13-06-09), wajee (14-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), اویسی (29-04-10), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (05-11-09), ام غزل (14-06-09), ابرارحسین (13-06-09), حیدر (30-04-10), حیدر Rehan (30-04-10), راجہ اکرام (14-06-09), رضی (14-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09), طاھر (14-06-09), عامرشہزاد (03-05-10), عبداللہ آدم (29-04-10), عبداللہ حیدر (13-06-09), غلام مجتبی جان (29-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا موضوع چنا ہے آپ نے سحر جی
مگر افسوس اس امر کا ہے کہ دوستوں نے دیکھا اور گزر گئے یہ مسلئہ واقعی اہمیت کا حامل ہے اور یہ خطرناک صورتحال ہے اگر ایک عورت بیوہ ہو گئی ہے تو اس میں اسکا کیا قصور اسکو کس جرم کی سزا دی جاتی ہے اور اگر وہ بیوہ ہو گئی ہے تو اسکو حقارت کلی نظر سے دیکھنے والے ہم کون ہیں ہماری اوقات کیا ہے اورت اگر وہ بیوہ ہو گیہ ہے تو بجائے اس کے کہ ہم اسکو حقارت کی یا نفرت کی نگاہ سے دیکھیں یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنا اسکی کفالت کرنا نیکی ہے اور اسکا اجر خدا کی ذات کے ذمہ ہے مزید گفتگو اس موضوع پر کچھ دیر بعد کی جائے گی شکریہ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-04-10), مہر (28-10-09), منتظمین (13-06-09), محمدعدنان (14-06-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (14-06-09), حیدر (30-04-10), راجہ اکرام (14-06-09), رضی (14-06-09), سحر (13-06-09), عبداللہ آدم (29-04-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر پیش کریں ،
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمدہ معلومات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (14-06-09), حیدر (30-04-10), راجہ اکرام (14-06-09), سحر (14-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طلاق یافتہ ہونا یا بیوہ ہونا عورت کی بد قسمتی بھی ہے اور معاشرے کی نظر میں اس کا سب سے بڑا عیب نھی ،
عورت اگر بیوہ ہے تو ہمدردیاں اور ترس بہت کھایا جات ہے مگر اس بیوہ کا ہاتھ تھامنے والا یا اس کو عزت کی زندگی دینے والا کوئی نہیں ہوتا ، اسی طرح اگر ایک طلاق یافتہ عورت ہے تو ذمانا اس کے ساتھ اور بھی بُرا سلوک کرتا ہے ، جو ہوا اس میں ہمارے معاشرے کے ٹھیکیدار ہمیشہ یہ گردانتے نظر آتے ہیں کہ ضروراس میں عورت کی غلطی ہوگی یا پھر اسی میں کوئی عیب ہوگا ، ورنہ مرد کبھی ایسا نہ کرتا ، دوسری طرف مرد حضرات ہمیشہ اس بات کا رعب جھاڑتے نظر آتے ہیں کہ میں تمھیں طلاق دے دوں اگر تم میرے طریقے سے نہ چلی تو پھر کھاتی رہنا ذمانے میں ٹھوکریں ، اور ہونا ذمانے سے ذلیل ،، یہ وہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جنہیں ہم اکثر اپنے گھروں میں ، محلوں میں ، اور حتیٰ کہ اپنے والدین کے درمیان کرتے سنتے ہیں ، یہ وہ مسائل ہیں جن کے بارے میں آگاہی (مرد کی برتری اور عورت کی مجبوری ) بہت چھوٹی عمر میں ہمارے بچے اپنے ارد گرد سے اپنانے لگتے ہیں ، والدین ہوں یا رشتہ دار یا پھر گلی محلے میں کوئی یہ نہیں سوچتا کہ ان سب کا اثر ہماری آنیوالی نسلوں پر کس طرح ہوتا ہے ، جو کچھ وہ دیکھتے ہیں ، کہیں نہ کہیں ان کا لاشعور اس سب کو محفوظ کرلیتا ہے ، پھر ایک وقت آتا ہے کہ وہ بچے بھی بڑے ہوکر وہی سب کچھ کرتے نظر آتے ہیں ۔۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ عورت کی مجبوری کو یا اس کی حالت کو اس کی کمزوری نہ سمجھاجائے بلکہ اس کو معاشرے میں وہی حقوق دئے جائیں جو ماں باپ کے سائے میں پلتی ایک لڑکی کو ہوتے ہیں ۔ شکریہ سحر جی ۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی مرد کی دوسری شادی پر بھی کوئی موضوع لکھیںآخر اس کو بھی تو معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (14-06-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (15-06-09), حیدر (30-04-10), حیدر Rehan (30-04-10), راجہ اکرام (14-06-09), رضی (14-06-09), سحر (14-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09), طاھر (14-06-09), عبداللہ آدم (29-04-10) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (15-06-09), حیدر (30-04-10), راجہ اکرام (14-06-09), رضی (14-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان سب خیالات اور حالات کی وجہ اسلامی علم سے لاعلمی ہے۔بہت اچھے موضوع کا انتخاب کیا ہے آپ نے۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (15-06-09), حیدر (30-04-10), سحر (14-06-09), شاہ جی 90 (18-06-09), عبداللہ آدم (29-04-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا موضوع ہے اور بہت ہمت سے لکھا گیا ہے ۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اس معاملے میں خواتین کے اپنے جو جذبات ہوتے ہیں ان کو اولیت دینی چاہئیے ، مثلاً کچھہ خواتین بالکل بھی دوسری شادی نہیں کرنا چاہتیں تو ان کو اس پر مجبور نہیں کیا جانا چاہئیے ۔ دوسری بات طلاق کی ہے ۔ بے شک یہ حلال افعال میں سے حضور پاک
کا ناپسندیدہ ترین فعل ہے ، اور پھر مجھے حیرت ہوتی ہے کہ لوگوں کی غیرت یہ کیسے گوارا کرتی ہے کہ ایک عورت جو ان کی بیوی کی حیثیت سے ان کے گھر میں رہ رہی ہو وہ اسے تین لفظ بول کر زمانے کی ٹھوکروں میں پھینک دیں یا چلیںمان لیا کہ وہ بعد از طلاق بھی با عزت زندگی گزار سکے گی جو ہمارے معاشرے میں ناممکن بات ہے ، تو اس نے دوسری شادی تو کرنی ہی ہے وہ یہ کیسے گوارا کرتے ہیں کہ ان کی بیوی کسی اور کی بیوی بنے ، میرے غیرت کے تصور میں تو اس سے بڑی بے غیرتی اور کوئی نہیں ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (30-04-10), ایس اے نقوی (18-06-09), ام حازم (12-03-11), حیدر (30-04-10), حیدر Rehan (30-04-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایک تو ہمارے معاشرے میں دوسری شادی عیب بن کر رہ گئی ہے۔ چاہے وہ کسی سے ہمدردی کی نیت سے کی جائے۔ یا اپنی خواہش سے۔ ہمارے معاشرے میں اگر کوئی مرد دوسری شادی کرنا چاہے تو پہلی بیوی آسمان سر پر اٹھا لیتی ہیں۔ جہاں مردوں کو نیت ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے وہاں عورتوں کی ذہنی تربیت کی بھی ضرورت ہے۔ جزکم اللہ خیرا۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی جی آج کل کے دور میں سیانا بندہ وہی ہے جو جیسی ہے جہاں ہے کی بنیاد پر ایک پر ہی قناعت کر لے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | حیدر (30-04-10), غلام مجتبی جان (18-05-10) |
![]() |
| Tags |
| پاک, لڑکی, نفرت, نظر, ماں, مسائل, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, بچوں, جواب, جرم, حل, حضرات, خواتین, خدا, زندگی, سال, شخص, طلاق, عورت, عزت, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | گپ شپ | 23 | 02-03-11 12:14 AM |
| ایک سردار دوسرے سے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 08:36 PM |
| دوسردار مصر گئے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 08:34 PM |
| مائیکروسافٹ کا شاہکار ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 10-07-08 10:11 PM |