واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

بچوں کے رونے پر گھبرانا کیسا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-09, 10:55 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post بچوں کے رونے پر گھبرانا کیسا؟

بچوں کے رونے پر گھبرانا کیسا؟

اس میں کوئی شک نہیں بچے قدرت کا حسین تحفہ ہیں۔لیکن کیا آپ کو معلوم ھے کہ بچے کئی طرح کے ہوتے ہیں۔ کچھ بچے بہت حساس ہوتے ہیں کچھ انتہائی خوش مزاج۔ کچھ آسانی سے ہر ماحول میں ایڈجسٹ ہونے والے اور کچھ گود میں لینے والے کو مثبت جواب دینے والے۔ کچھ ہنسنے والے اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہر وقت روتے ہی رہتے ہیں۔ لیکن مسلسل رونے والوں کو چپ کرانا آسان نہیں ہوتا۔ بچہ خواہ کتنا ہی کیوں نہ رو رہا ہو۔ ماں اسے کبھی بھی تنہا نہیں چھوڈ سکتی۔ اسے چپ کرانا اور اسے بہلانے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرتی ہی رہتی ھے۔ فوری طور پر سب سے اہم کام بچے کو چپ کرانے کا ہوتا ھے۔ آپ فوراً یا اسے گود میں لے لیں یا اسے جھولا جھلا دیں۔ دیکھیے بچہ کس طرح چپ ہوتا ھے۔ اگر وہ قربت چاہتا ھے تو آپ کی گود لے لینے سے اس کی خواہش پوری ہو جائے گی اور وہ چپ ہو جائے گا۔ اس طرح بہت سے بچے جھولا جھلانے سے اپنی ضد بھول جاتے ہیں ۔ ۔ ۔

"یہ بات یاد رکھیں کہ اگر آپ غصے میں آ کر یا جھلا کر بچے کی دیکھ بھال کرتی ہیں ۔ اس پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتی ہیں ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ھے کہ بچہ بڑا ہو کر خود بھی ویسا ہو جاتا ھے "

اس لئے مناسب ھے کہ آپ اپنے آپ کو ریلیکس یعنی پُرسکون رکھیں۔ اپنے دوستوں، اپنے گھر والوں یا اپنے شوہر سے کہیں کہ وہ بچے کو کچھ دیر کے لیے سنبھال لیا کریں ۔ اس لیے آپ کو آرام اور زہنی طور پر پرسکون ہونے کا موقع مل جائے گا۔ اگر آپ جھنجلا کر اپنے بچے کے ساتھ وقت گزاریں گی تو اس کی شخصیت پر اس کا اثر اُلٹ ہوگا ۔ ۔
gorgeous آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے gorgeous کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (16-11-09), منتظمین (16-11-09), محمدخلیل (16-11-09), ام طلحہ (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 12:53 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ
بہت ہی بہترین باتیں ہیں آپ کی۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ماں کی گود بچے کی پہلی درس گاہ ہے، یہاں وہ جس طرح کا ماحول پاتا ہے، جیسا رویہ دیکھتا ہے اس کی شخصیت میں اس کا عکس کسی نہ کسی درجے پر ضرور ثبت ہو جاتا ہے۔
اس لئے ہر ماں کی یہ ذمہ داری ہے کہ بچے میں مثبت رویے اور تعمیر ذہنی ساخت کو پروان چڑھانے کے لئے اسے بہترین ماحول اور رویہ فراہم کرے ۔۔۔ تا کہ قوم کو تاریخ کے معمار مل سکیں۔

بہت بہت شکریہ جناب بہترین نگارشات پر۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 01:23 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
gorgeous آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 01:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریے کے لئے شکریہ کا بٹن بھی لگا ہوا ہے
اس کو بھی دبا دیا کریں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 01:31 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کہاں ھے بٹن ۔ ۔

ابھی اتنا سب معلوم نہیں ھے ناں
gorgeous آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 01:40 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے۔ عام طور پر ہوتا یہی ہے کہ مائیں بچوں کیلئے اپنا آپ ہی بھول جاتی ہیں۔ لیکن تھکن تو قدرتی چیز ہے۔ وہ کہیں نہ کہیں جھلک ہی جاتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ معصوم بچہ سمجھ نہیں سکتا، حالانکہ وہ سب کچھ کسی نہ کسی طرح اس کی شخصیت پر اثر انداز ہو رہا ہوتا ہے لیکن ہمیں پتہ نہیں چلتا۔اور جب پتہ چلتا ہے تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے،
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 01:44 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 03:56 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ ہے شکریہ کا بٹن
آپ کے لئے بھی اور ان سب کے لئے جو اس کو دباتے ہوئے ڈرتے ہیں
Attached Thumbnails
thanks-jpg  
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 07:35 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھائی شکریہ
gorgeous آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 07:44 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن بٹن پھر بھی نہیں دبیایا
واہ بھئی واہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
gorgeous (16-11-09)
پرانا 16-11-09, 08:07 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دبا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
gorgeous آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 08:56 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ماشاء اللہ
بہت ہی بہترین باتیں ہیں آپ کی۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ماں کی گود بچے کی پہلی درس گاہ ہے، یہاں وہ جس طرح کا ماحول پاتا ہے، جیسا رویہ دیکھتا ہے اس کی شخصیت میں اس کا عکس کسی نہ کسی درجے پر ضرور ثبت ہو جاتا ہے۔
اس لئے ہر ماں کی یہ ذمہ داری ہے کہ بچے میں مثبت رویے اور تعمیر ذہنی ساخت کو پروان چڑھانے کے لئے اسے بہترین ماحول اور رویہ فراہم کرے ۔۔۔ تا کہ قوم کو تاریخ کے معمار مل سکیں۔

بہت بہت شکریہ جناب بہترین نگارشات پر۔
لگ پتہ جائے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 11:03 PM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاندار موضوع ہے۔۔۔۔ بہت دلچسپ بھی۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
gorgeous (17-11-09)
پرانا 17-11-09, 12:00 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
لگ پتہ جائے گا
کیوں جی
آپ کو لگ چکا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, موقع, ماں, معلوم, بہترین, بھائی, بچوں, تحریر, جواب, خوش, شوہر, شاندار, غصے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مدرٹریساکی طرح سماجی رہنما بننا چاہتی ہوں :نرما جاویداسد فلمی دنیا 8 16-11-10 08:45 PM
ستاروں کا علم آج کا دن کیسا گزرے گا جاویداسد خبریں 6 06-07-10 11:43 PM
میں ایسا کیوں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔۔ ؟ مسافر دلچسپ اور عجیب 9 01-10-09 02:04 AM
سکوں ہوا نہ میسر ہمیں فرار سے بھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:30 PM
ججوں کی قربانی ضائع کرنا عدلیہ اور جمہوریت کیساتھ غداری ہو گی ،شہباز شریف خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger