| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوف یا ڈر ایک فطری احساس ھے لیکن جب بےضرر اور عام چیزوں سے ضرورت سے زیادہ مستقل ڑد اور بے جاں خوف محسوس ہو اور وہ زندگی کے عام معمولات پر اثر انداز ہونے لگے تو وہ ایک مرض بن جاتا ھے جسے فوبیا کہا جاتا ھے ۔ فوبیا کا مرض ہر عمر کے افراد کو لاحق ہو سکتا ھے۔ مگر اکثر بچوں کو اپنی عمر کے تناسب سے خوف محسوس ہوتا ھے۔ مثلاً اندھیرے کا خوف وغیرہ ۔
اگر بچے کو تسلی دی جائے اور کمرے میں کوئی نائٹ لیمپ یا بلب کا استعمال کر دیا جائے تو اس کا خوف ختم ہو سکتا ھے۔ لیکن اگر تمام انتظامات کے باوجود بھی بچہ اندھیرے سے ڈرتا رھے اور پریشان ہوتا رھے تو اس کا مطلب ھے اس کا خوف بے جا ھے اندھیرے کے فوبیا میں مبتلا ہو چکا ھے۔ ایسی صورت میں آپا سے کسی ماہر نفسیات کو دیکھا سکتے ہیں کڈز ہیلتھ ڈاٹ پر شائع ہونے والی اس رپوٹ کے مطابق والدین اپنے بچوں کو بے جا خوف سے صرف اُسی صورت بچا سکتے ہیں ۔ اگر وہ مرض کی انتدائی حالت میں ہی دور کرنے کی کوشش کریں اور یہ جائزہ لیں کہ بچہ کسی چیز سے کیوں ڈرتا ھے اور کب ڈرتا ھے؟ والدین کو بچوں کو بے جا خوف میں مبتلا ہونے سے بچانے کے لیے یہ پہلو مدنظر رکھنا چاہئیں۔ وہ اندازہ لگائے کہ کیا بچے کا خوف خقیقی ھے اگر ڈر نارمل ھے جیسے بچہ کسی چیز سے ایسے ڈرتا ھے جیسے جس سے ڈرا جا سکتا ھے تو یہ ڈر نارمل ھے اگر بچہ کسی چیز سے ڈر رہا ھے جیسے انفرادی طور پر خوفناک سمجھ رہا ھے تو یہ ڈر بے جا ھے اور اس پر توجہ دینے کی ضرورت ھے۔ ایسی صورت میں والدین اپنے بچے کو پیار سے سمجھا سکتے ہیں ۔ اور اسے اس چیز سے پیدا ہونے والے خوف سے چھٹکارا دلا سکتے ہیں ۔ والدین اگر بچے کو بے جا خوف کے بارے میں استفسار بھی کریں اور اسے اس خوف کی خقیقی صورتحال سمجھا دیں تو بچے کا خوف کم ہو جائے گا اور بار بار اس عمل کو دہرانے سے آخرکار اس کے دل سے آہستہ آہستہ خوف دور ہو جائے گا۔ بچے کو اس کی نارمل یا ضرورت سے زیادہ خوف سے نجات دلانے کے لیے کبھی بھی اس سے سختی سے پیش نہ آئے ۔ مثلاً اگر بچہ اندھیرے سے ڈرتا ھے اور وہ سمجھتا ھے کہ اس کے کمرے کے کسی حصے میں جن بھوت وغیرہ ھے تو والدین اسے یہ کہہ کر نہ ڈانٹیں کہ تم فضول بات کر رہے ہو۔ تم بیوقوف ہو، تمھارے کمرے میں کوئی جن بھوت نہیں ھے ، تم دیر نہیں کرو اور آرام سے سو جاو۔ اپنے بستر پر لیٹ کر بھی بچے کا خوف یا ڈر کی کیفیت ختم نہیں ہو گی۔ بلکہ وہ ایک بار آنکھیں بند کرے گا لیکن بعد میں ضرور آنکھیں کھول کر دیکھے گا ۔ اگر بچہ کسی چیز سے خوف کھاتا ھے تو اُسے اس چیز سے دور رکھنے کی کوشش ہر گز نہ کریں۔ مثلاً بچہ کتوں سے ڈرتاھے تو کبھی بچے کے ساتھ چلتے ہوئے ایسی گلیوں سے گزرتے ہوئے جان بوجھ کر اجتناب نہ کریں جہاں کتے موجود ہوں۔ اس طرز عمل سے بچے کا یہ خوف تقویت پکڑے گا کہ کتوں سے ڑدنا چاہیے اور ان سے بچنا چاہیے ۔ اس دوران والدین کا صحیح طرز پر عمل ہونا چاہیے کہ وہ معمول کے مطابق ان راستوں سے گزرنے کے دوران بچے کو بڑے پیار سے سمجھائیں کہ ہمارے اردگرد موجود کتے عام طور پر خطرناک نہیں ہوتے ۔ اس لیے ان سے نہیں ڈرنا چاہیے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے gorgeous کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب
آپ تو چائلڈ سپیشلسٹ لگتی ہیں اور انداز تحریر بھی بہت اچھا ہے۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, پسند, ڈاٹ, اللہ, بچوں, تحریر, زندگی, صورتحال, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 12:52 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |