| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مشترکہ خاندانی نظام اس نظام کو کہتے ہیں جس میں پورا خاندان جن میں دو یا تین فیملیز ایک چھت کے نیچے رہتے ہوں ۔ اس نظام کا سربراہ اس خاندان کا سب سے بزرگ شخص ہوتا ہے ۔ گھر کے تمام افراد سربراہ کی بات ماننے کے پابند ہوتے ہیں ۔
گھر میں ایک کچن ہوتا ہے جن میں گھر کی تمام خواتین مل کر کام کرتیں ہیں ۔ ایک لاؤنچ ہوتا ہے اس میں سب فیمیلیز کے لوگ ساتھ بیٹھتے ہیں اور تمام فیمیلیز کے لیے سونے کے کمرے علیحدہ ہوتے ہیں ۔ یہ نظام اسلامی تاریخ میں ہم کو کہیں نہیں ملتا ہے ۔ اس کی بنیاد ہندؤں کی تہذیب سے ملتی ہے ۔ اور پاک و ہند کے مسلمانوں نے اس نظام کو ہندؤ ں سے لیا اور اس کو اپنی یا اسلامی تہذیب سمجھ بیٹھے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اسلام میں خاندان کا کیا تصور ہے اسلام میں عورت کے لیے اس کے سسرالی رشتہ دار ، جیٹھ ، دیور، نندوی سے پردہ ہے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مفہوم ہے دیور موت ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ جیٹھ اور دیور سے اس طرح بچنا چاہیے جس طرح موت سے ڈرا یا بچا جاتا ہے۔ جیٹھ اور دیور یا کسی اور نامحرم کے ساتھ ایک چھت کے نیچے رہنا صحیح نہیں ۔ ایک عورت کا اپنے گھر میں صبح سے رات تک چادر میں لپٹے رہنا کسی ظلم سے کم نہیں ۔ بیوی کے حقوق میں یہ بھی شامل ہے کہ اس کی ذاتی زندگی یا پرائویسی کا خیال رکھا جائے جو مشترکہ خاندانی نظام میں ممکن نہیں ۔ کچھ لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ بیٹے کو ماں باپ کے ساتھ رہنا چاہیے ۔ اسلام میں ماں باپ کے بہت حقوق ہیں بے شک اسلام میں والدین کے بہت حقوق ہیں لیکن اسلام نے ہر معاملے میں توازن رکھا ہے اسلام نے والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کو کہا ان کی خدمت کو اولاد پر فرض کیا ۔ ان کے سامنے اُف تک کرنے کو منع فرمایا لیکن کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ تم لوگوں کو اپنے والدین کے ساتھ رہنا ہے صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کا گھر اپنے والدین سے الگ ہوتا تھا اور وہ اپنے والدین کے گھر جاکر ان کی خدمت کیا کرتے تھے ۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ، جس کا مفہوم ہے اپنی ماں کے گھر اجازت لے کر داخل ہو اولاد کے اوپر فرض ہے کہ اپنے والدین کی ضروریات کا خیال رکھیں حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم جس کا مفہوم ہے تمھاری اولاد کا مال تمھارا ہے اس لیے اولاد کے مال کو ماں باپ اپنے مال کی طرح خرچ کرسکتے ہیں جہاں تک بیوی کا تعلق ہے اس کا پہلا حق شوہر کے اوپر یہ ہے کہ شوہر اس کے ساتھ رہے ۔ بیوی کو ایسا گھر مہیا کرے جہاں وہ بے فکری کے ساتھ بے پردہ گھوم سکے ۔ اس کے گھر میں کوئی اس کی بغیر اجازت کے نہ آسکے ۔ یہاں تک کہ شوہر کے ماں باپ بھی۔ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت اپنے شوہر کی شکایت لے کر آئی کہ میرے شوہر کا معمول ہے کہ وہ دن بھر روزہ رکھتا ہے اور رات بھر عبادت کرتا ہے ۔ اور اپنی بیوی کا حق ادا نہیں کرتا ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فیصلہ دیا کہ اس کا شوہر تین دن اللہ کی عبادت کرسکتا ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ہر چوتھا دن اور رات اپنی بیوی کے لیے مختص کرے ۔ اس سے ثابت ہوا کہ شوہر اور بیوی ایک الگ گھر میں ساتھ رہیں جو ماں باپ کے گھر سے قریب ہو تاکہ بیٹا جاکر اپنے ماں باپ کی خدمت کرسکے ۔ Last edited by سحر; 26-07-10 at 08:18 PM. |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-06-11), فاروق سرورخان (26-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), یاسر عمران مرزا (28-10-09), مہر (26-10-09), ملک بھائی (27-10-09), محمدعدنان (14-06-11), مرزا عامر (05-10-10), آبی ٹوکول (02-06-11), ایس اے نقوی (12-06-09), ام طلحہ (23-06-09), ام غزل (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), حیدر (29-10-09), راجہ اکرام (11-06-09), راشد احمد (14-06-09), رضی (11-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), علی....Ali (11-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اچھا اور نیا موضوع ہے ، ، ،،، ، ،،
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے علی....Ali کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), احمد نذیر (06-06-11), شاہ جی 90 (13-06-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے شوہروں کی سختی آئی۔ اب بناؤ نئے گھر۔۔۔
![]() ![]() ![]() انجم شاہ جی پہلے گھر بنانے کی تیاری کرو، شادی بعد میں کرنا۔۔۔ ![]() ![]() ![]() ماشاء اللہ سحر بہن بہت اچھا مضمون تحریر کیا ہے۔ آپ کی ساری باتوں سے مجھے اتفاق ہے، لیکن اگر آپ چند ایک مثالیں عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم یا عہد صحابہ سے پیش کر دیں جس میں مشترک خاندانی نظام کی ممانعت ہو، یا اکثریت علیحدہ گھروں میںرہتی ہو۔ میں نے کچھ دن قبل ایک دوست کے ساتھ اس موضوع پر بحث کی تھی، جس میںمیرا موقف یہ کہ تھا کہ مشترکہ خاندانی نظام اسلامی اصولوں کے منافی نہیںہے۔ اگرچہ میرے پاس کوئی دلیل نہیںتھی لیکن میرا اصرار تھا کہ چونکہ مشترکہ خاندانی نظام کی واضح ممانعت کہیں نہیں ملتی ، اور علماء کرام کے ہاں ایک اصول ہے کہ ’’الاصل فی الاشیاء الاباحۃ ‘‘ یعنی اشیاء میںاصل اباحت ’’یا جواز‘‘ ہوتا ہے۔ اور حرمت یا کراہت حکم شرعی کے ذریعے آتی ہے۔ اس لئے اگر اس قسم کی کوئی مثال یا واقعہ یا حوالہ ارشاد ہو جائے تو بہتر ہو گا۔ کم از کم شادی کے بعد الگ رہنے کا موقع تو ملے گا۔۔ ![]() مزاح اپنی جگہ۔ لیکن آپ کی بہترین کاوش ہے اور لائق صد تحسین ہے۔ ۔ اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرور ق پر پیش کریں اور اس موضوع کا عنوان: اسلام اور مشترکہ خاندانی نظام ہونا چاہیے تھا۔
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), سحر (11-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہاں اپنے دستخط والے شعر میں مصرع درست کر لیں ’’ یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے ‘‘ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-06-09), فاروق سرورخان (26-10-09), مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), راجہ اکرام (12-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن موضوع بہت اچھا ہے اور اس پر ایک الگ سے تھریڈ کھولنے کا شکریہ لیکن میرا سوال اپنی جگہ پر ہے کہ
’’ جن والدین کو ظعیف اور بیمار ہونے کی وجہ سے Round The Clock توجہ اور Care کی ضرورت ہو اور ان کا بیٹا شادی شدہ ہو تو اس بارے میں کیا حکم ہے اور دوسرا یہ کہ مناعت کہاں پر ہے ۔ تیسرا یہ کہ اسلام میں پردے کا تصور کیا ہے ؟ اور کس حد تک پردا فرض ہے اور کس حد تک چھوٹ ہے اور یہ کہ مجبوری کی حالت میں کیا کیا اس بابت معاف کیا جا سکتا ہے ۔ شکریہ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلے سوال کا جواب ۔ اگر والدین ضعیف ہوں اور ان کو رانڈ دا کلاک دیکھ بھال کی ضرورت ہو تو کیا مشترکہ خاندانی نظام اس مسئلے کا حل ہے ۔ مشترکہ خاندانی نظام میں والدین کی خدمت بیٹا نہیں بہو کرتی ہے ۔ اور اسلام میں والدین کی خدمت کی ذمہ داری اولاد پر ہے اگر کوئی شخص والدین کی خدمت کرنا چاہتا تو وہ الگ رہ کر بھی کر سکتا ہے ۔ اس کا گھر ماں باپ کے گھر کے برابر بھی ہو سکتا ہے اور اوپر نیچے بھی ، اگر ایسا شخص جو اپنی ملازمت کی وجہ سے والدین کی خدمت نہیں کرسکتا اس کو والدین کے لیے کل وقتی ملازم رکھنا چاہیے وہ اپنی بیوی کو اپنے والدہ کی خدمت کے لیے ذبردستی نہیں کرسکتا ہے ۔ ہاں اگر بیوی اپنی مرضی سے اپنی خدمات پیش کرے تو الگ بات ہے یہ بھی صرف والدہ کے لیے ۔ والد کے لیے اپنی بیوی سے ذاتی خدمت لینا کسی صورت بھی صحیح نہیں کیوں کہ یہاں پردہ کا معاملہ آجائے گا۔ 2 پردہ تمام نامحرم کے لیے یکساں ہے یعنی سر سے لے کر پاؤں تک ۔ اس میں گھر کے اندر اور باہر میں کوئی فرق نہیں صرف چہرہ اور کلائی تک ہاتھ نظر آسکتے ہیں ۔ 3 مجبوری سے آپ کی کیا مراد ذرا وضاحت کردیں ۔ |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), محمدعدنان (14-06-11), مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہی وہ مجبوریاں تھیں جن کی میں بات کر رہا تھا ۔ حج کے دوران مرد و خواتین مل کر عبادت کرتے ہیں اور بعض مواقوں پر جتنا رش ہوتا ہے اور جب نادانستگی میں حاجی آپس میں ٹکرا جاتے ہیں اس کی بابت اسلام میں کیا حکم ہے ۔ کیا حضور پاک کے دور میں خواتین مساجد میں نماز ادا نہیں کرتی تھیں ، بات تو یہ ہے کہ ہم نے اسلام کو قرون وسطی میں قید کر دیا ہے ، اسلام تو دین فطرت ہے بات وہی آ جاتی ہے کہ اسلام میں داڑھی بطور سنت ضرور ہے لیکن داڑھی میں اسلام نہیں ہے ۔
|
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-06-09), فاروق سرورخان (26-10-09), ننھا بچہ (06-06-11), منتظمین (12-06-09), محمدعدنان (14-06-11), مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور بہو کا اپنے سسر کی ذاتی خدمت کرنا دو مختلف باتیں ہیں ۔ میں ذیادہ تفصیلات میں جانا نہیں چاہتی ۔ آپ بھی اسی معاشرے میں رہتے ہیں اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آجکل گھروں میں کیا ہورہا ہے اور جہاں تک پردے کی بات ہے ہمارے یہاں مشترکہ خاندانی نظام میں ایک عورت کا بڑوں کے سامنے اپنے شوہر سے ہنسی مذاق کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن جیٹھ اور دیور سے ہنس ہنس کر بات کرنے کو کوئی برا نہیں سمجھتا آپ نے حج کی بات کی وہاں پر بھی اگر غلطی سے ٹکڑ ہوتی ہے تو معاف ہے لیکن جان بوجھ کر نہیں آپ حج کے معاملے کو قیاس کرکے عام دنوں میں خواتین سے ٹکراؤ کو جائز نہیں کہہ سکتے حج ہم کو قیامت کی یاد دلاتا ہے جس دن ہم کو ہوش نہیں ہوگا کہ ہمارے آگے مرد چل رہا ہے یا عورت ۔ Last edited by سحر; 12-06-09 at 05:28 AM. |
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-06-11), فاروق سرورخان (26-10-09), مہر (26-10-09), محمدعدنان (14-06-11), مرزا عامر (05-10-10), مسٹر شیف (16-06-11), آبی ٹوکول (02-06-11), ایس اے نقوی (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی
مشترکہ خاندانی نظام اسلامی تاریخ ہو نا ہو لیکن برصغیر پاک و ہند کی ثقافت اور اقدار میں ضرور شامل ہے آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے یہ طریقہ ہندؤں سے ہی آیا ہے لیکن اس کی کچھ افادیت بھی ہیں اگر پردے کا خیال بطریق احسن رکھا جائے اور زنانہ اور مردانہ حصہ الگ ہو تو اس نظام کے اچھے اثرات سامنے آسکتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-06-09), مرزا عامر (05-10-10), آبی ٹوکول (02-06-11), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
--------------------------
Last edited by بزم خیال; 12-06-09 at 07:17 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (02-06-11), مہر (26-10-09), مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی اچھا موضوع ہے ۔۔مگر اس موضوع میں ہمیں ضرورت ہے قرآن اور سنت کے حوالوں کی کیونکہ آپ نے اسلام کی رو سے اس موضوع کا آغاذ کیا ہے تو سب ممبرز سے بھی گزارش ہے کہ بحوالہ تبصرہ کریں ۔۔جن سے خاطر خواہ نتائج سامنے آسکتے ہیں ۔
امید ہے کوئی بہتر صورت سامنے آئے گی ۔ شکریہ۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم
سحر جی کیسی ہیں آپ سب سے پہلا سوال کہ کیا آپ نجومی ہیں؟ کیونکہ مذکورہ موضوع پر میں تین دن سے لکھ رہا ہوں اور سوچا تھا کہ اتوار کے روز پاک نیٹ پر پوسٹ کر دوں گا تاہم آپ کمال کر گئی اور آپ کی تحریر جاندار بھی ہے اور حقائق پر مبنی بھی مگر ہم لوگ اس سے نظر چرا کر گزرنے کی کوشش کرتے ہیں اکثریت کی بات کی ہے کیونکہ کہیں نہ کہیں ہم لوگ قصوروار ہوتے ہیں ایک اچھےموضوع پر میری جانب سے مبارکباد اور درخواست ہے ام غزل جی سے کہ اس کو سرورق پر پیش کیا جائے شکریہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), مرزا عامر (05-10-10), ام غزل (13-06-09), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (12-06-09), رضی (13-06-09), سحر (12-06-09) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے اس حوالے سے خود بھی سوچا لیکن مجھے یہاں تھا زیادہ مناسب لگا، اور بچپن سے اسی طرح سنا ہے۔ تھا لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ ، کیوں کہ یہ حشر میں کہا جائے گا، اور ماضی کے حوالے سے ہو گا، کہ بندے نے دنیا میں اس طرح زندگی گزاری کہ سارے عالم کی ناراضگی مول لے لی لیکن یہاں میرا خیال نہیں بلکہ شاعر کے الفاظ زیادہ اہم ہیں۔ ۔ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), مرزا عامر (05-10-10), ایس اے نقوی (12-06-09), ام غزل (13-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09) |
![]() |
| Tags |
| فرض, پاک, لوگ, نظر, موت, ممکن, ماں, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, اسلامی تاریخ, جواب, حسن, خواتین, خلاف, روزہ, رات, زندگی, شخص, عورت, عبادت, صبح, صحیح, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیلاب زدگان کیلئے کمیشن کا تصور72گھنٹے کے اندر ہوا میں تحلیل | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:13 AM |
| اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں | wajee | تجاویز اور شکایات | 18 | 21-09-08 11:39 PM |
| قومی حکومت کا قیام ممکن ہے نہ آئین میں اس کا تصور ،ق لیگ | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 11:29 AM |
| 2 وزراء الیکشن لڑ رہے ہیں، عام انتخابات شفاف تصور نہیں ہونگے، عالمی مبصر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-12-07 03:39 PM |