واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

اسلام میں مشترکہ خاندانی نظام کا تصور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-09, 03:21 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام میں مشترکہ خاندانی نظام کا تصور

مشترکہ خاندانی نظام اس نظام کو کہتے ہیں جس میں پورا خاندان جن میں دو یا تین فیملیز ایک چھت کے نیچے رہتے ہوں ۔ اس نظام کا سربراہ اس خاندان کا سب سے بزرگ شخص ہوتا ہے ۔ گھر کے تمام افراد سربراہ کی بات ماننے کے پابند ہوتے ہیں ۔

گھر میں ایک کچن ہوتا ہے جن میں گھر کی تمام خواتین مل کر کام کرتیں ہیں ۔ ایک لاؤنچ ہوتا ہے اس میں سب فیمیلیز کے لوگ ساتھ بیٹھتے ہیں اور تمام فیمیلیز کے لیے سونے کے کمرے علیحدہ ہوتے ہیں ۔

یہ نظام اسلامی تاریخ میں ہم کو کہیں نہیں ملتا ہے ۔ اس کی بنیاد ہندؤں کی تہذیب سے ملتی ہے ۔ اور پاک و ہند کے مسلمانوں نے اس نظام کو ہندؤ ں سے لیا اور اس کو اپنی یا اسلامی تہذیب سمجھ بیٹھے۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ اسلام میں خاندان کا کیا تصور ہے

اسلام میں عورت کے لیے اس کے سسرالی رشتہ دار ، جیٹھ ، دیور، نندوی سے پردہ ہے

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مفہوم ہے

دیور موت ہے ۔

اس کا مطلب ہے کہ جیٹھ اور دیور سے اس طرح بچنا چاہیے جس طرح موت سے ڈرا یا بچا جاتا ہے۔
جیٹھ اور دیور یا کسی اور نامحرم کے ساتھ ایک چھت کے نیچے رہنا صحیح نہیں ۔
ایک عورت کا اپنے گھر میں صبح سے رات تک چادر میں لپٹے رہنا کسی ظلم سے کم نہیں ۔

بیوی کے حقوق میں یہ بھی شامل ہے کہ اس کی ذاتی زندگی یا پرائویسی کا خیال رکھا جائے جو مشترکہ خاندانی نظام میں ممکن نہیں ۔

کچھ لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ بیٹے کو ماں باپ کے ساتھ رہنا چاہیے ۔ اسلام میں ماں باپ کے بہت حقوق ہیں
بے شک اسلام میں والدین کے بہت حقوق ہیں لیکن اسلام نے ہر معاملے میں توازن رکھا ہے

اسلام نے والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کو کہا ان کی خدمت کو اولاد پر فرض کیا ۔ ان کے سامنے اُف تک کرنے کو منع فرمایا
لیکن کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ تم لوگوں کو اپنے والدین کے ساتھ رہنا ہے
صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ کا گھر اپنے والدین سے الگ ہوتا تھا اور وہ اپنے والدین کے گھر جاکر ان کی خدمت کیا کرتے تھے ۔
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ، جس کا مفہوم ہے
اپنی ماں کے گھر اجازت لے کر داخل ہو

اولاد کے اوپر فرض ہے کہ اپنے والدین کی ضروریات کا خیال رکھیں

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم جس کا مفہوم ہے

تمھاری اولاد کا مال تمھارا ہے

اس لیے اولاد کے مال کو ماں باپ اپنے مال کی طرح خرچ کرسکتے ہیں

جہاں تک بیوی کا تعلق ہے اس کا پہلا حق شوہر کے اوپر یہ ہے کہ شوہر اس کے ساتھ رہے ۔
بیوی کو ایسا گھر مہیا کرے جہاں وہ بے فکری کے ساتھ بے پردہ گھوم سکے ۔ اس کے گھر میں کوئی اس کی بغیر اجازت کے نہ آسکے ۔ یہاں تک کہ شوہر کے ماں باپ بھی۔
حضر ت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت اپنے شوہر کی شکایت لے کر آئی کہ
میرے شوہر کا معمول ہے کہ وہ دن بھر روزہ رکھتا ہے اور رات بھر عبادت کرتا ہے ۔ اور اپنی بیوی کا حق ادا نہیں کرتا ہے ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فیصلہ دیا کہ اس کا شوہر تین دن اللہ کی عبادت کرسکتا ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ہر چوتھا دن اور رات اپنی بیوی کے لیے مختص
کرے ۔

اس سے ثابت ہوا کہ شوہر اور بیوی ایک الگ گھر میں ساتھ رہیں جو ماں باپ کے گھر سے قریب ہو تاکہ بیٹا جاکر اپنے ماں باپ کی خدمت کرسکے ۔

Last edited by سحر; 26-07-10 at 08:18 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (02-06-11), فاروق سرورخان (26-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), یاسر عمران مرزا (28-10-09), مہر (26-10-09), ملک بھائی (27-10-09), محمدعدنان (14-06-11), مرزا عامر (05-10-10), آبی ٹوکول (02-06-11), ایس اے نقوی (12-06-09), ام طلحہ (23-06-09), ام غزل (12-06-09), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), حیدر (29-10-09), راجہ اکرام (11-06-09), راشد احمد (14-06-09), رضی (11-06-09), شاہ جی 90 (13-06-09), علی....Ali (11-06-09), عامرشہزاد (27-10-09)
پرانا 26-10-09, 11:39 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سحر، سلام اور بہت ہی شکریہ۔
آپ ہمیشہ بہترین نظریات پیش کرتی ہیں جو کہ اسلامی قدروں سے بہت قریب اور قرآن و سنت کے مطابق ہوتے ہیں

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), سحر (27-10-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 27-10-09, 01:29 AM   #32
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
میاں بیوی کے اثاثے مشترکہ اثاثے شمار کئے جاتے ہیں۔ اثاثوں کی تقسیم بنیاد ہے مشترکہ گھر کی تقسیم کی۔ ایک مشترکہ گھر کے تصور میں اثاثوں کی تقسیم کوئی معنی نہیں رکھتی ۔ اگر سب نے ایک ہی جگہ سے کھانا پینا ہے تو پھر اثاثوں کی تقسیم کے کیا معانی ہوئے؟
میاں بیوی کے اثاثے کس بنیاد پر مشترک شمار کئے جاتے ہیں؟؟
اثاثوں کی تقسیم مشترکہ گھر کی تقسیم کی بنیاد کس طرح ہے؟
کھانا پینا ایک جگہ ہونے کے باوجود بھی ذاتی اثاثے رکھے جاتے ہیں، اور یہ مشترکہ نظام میں ہوتا ہے۔ یہ کوئی معقول وجہ نہیں۔۔

اکثر مشترکہ خاندانی نظام میں ذمہ داریاں تقسیم ہوتی ہیں، اور ایک طریقہ کار کے تحت کام ہوتے ہیں، کھانا یکجا ہوتا ہے لیکن ہر بندے کی اپنی ملکیت میں بھی بہت سا سامان ہوتا ہے۔

میں اس نظام کو خالص اسلامی نہیں کہتا لیکن میں چاہتا ہوں کہ اسے غیر اسلامی کہنے کے لئے مضبوط دلائل ہوں ۔۔ اور آپ نے آیات ذکر کی ہیں میں ان سے اس سلسلے میں حاصل ہونے والے احکامات جاننا چاہتا ہوں
امید ہے رہنمائی فرمائیں گے۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-10-09, 01:31 AM   #33
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
سحر، سلام اور بہت ہی شکریہ۔
آپ ہمیشہ بہترین نظریات پیش کرتی ہیں جو کہ اسلامی قدروں سے بہت قریب اور قرآن و سنت کے مطابق ہوتے ہیں

والسلام
فاروق بھائی
جب قرآن و سنت کے مطابق ہیں تو اسلامی قدروں کے بہت قریب کیوں؟؟
اسلامی قدریں قرآن و حدیث سے ہٹ کر کچھ اور ہیں؟
اگر نہیں تو پھر عین اسلامی قدریں کہنا زیادہ مناسب نہیں؟ بنسبت اسلامی قدروں کے بہت قریب کہنے کے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 27-10-09, 08:00 AM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ وقت کا ضیاع کررہے ہیں قربت، مطابقت اور عین کے چکروں میں پڑ کر
اناپرستی ایسے ہی مخالفت برائے مخالفت سکھاتی ہے
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 27-10-09, 10:27 AM   #35
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق بھائی اوپر والے سوال کا جواب زیادہ اہم تھا
آپ نے بھی جان چھڑا دی
لیکن کوئی بات نہیں۔ مجھے برا محسوس نہیں ہوتا
جب جواب نہ ہو تو دوسرے کو وقت کا ضیاع اور انا پرست کہنا ایک عام سا حربہ ہے۔
خوش رہیں، آباد رہیں، شاد رہیں

اور میرے لئے ہدایت کی دعا کرتے رہیں

السلام علی من اتبع الھدی

راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 27-10-09, 11:12 AM   #36
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خزاں پرست ہوں دوستو، مجھے غرض کیا بہار سے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 28-10-09, 10:58 PM   #37
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں خزاں پرست ہوں دوستو، مجھے غرض کیا بہار سے
کیا ہوگیا راجہ بھائی خیریت تو ہے
ابھی تو آپ نے زندگی بہاریں دیکھنی ہیں ۔ ایسی مایوسی کی باتیں نہیں کرتے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (29-10-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 28-10-09, 11:59 PM   #38
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,041
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,173 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمدہ ترین تحریر ہے سحر بہنا، بہت بہت شکریہ،
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (29-10-09), سحر (29-10-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 29-10-09, 12:38 AM   #39
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تحریر ہے محترمہ سحر صاحبہ۔ اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں کہ ہم لوگ بلا وجہ بیویوں کو تنگ کرتے ہیں کہ والدیں کی خدمت کرو۔(اس ہم ۔ ۔ ۔ میں سے مجھ کو نکال دیں کیونکہ بیوی ہے ہی نہیں جس پر رعب ڈال سکیں ۔ راجہ جی تو ویسے ہی شریف النفس انسان ہیں(

تاہم یہ موضؤع تحقیق طلب ہے کہ آیا کہ ساس اور سسر کے ساتھ بہو رہے گی یا لازم ہے اولاد کا جدا ہو جانا۔؟ کیوں کہ آپ خود سوچیں کہ والدین رہتے ہیں گلشن اقبال کے مکان نمبر 13 میں اب اکلوتا بیٹا جسکی نئی نئی شادی ہوئی ہے اگر وہ اسلام کے حکم کو تسلیم کرتے ہوئے الگ مکان میں رہنے کو سوچتا ہے تو کیا اسکو مکان نمبر 12 یا 14 ملے گا؟ بلکہ کئی صورتوں میں عین ممکن ہے اسی آبادی میں کوئی مکان ہی نہ ملے؟ اب کیا اسلام کے اصول (اگر یہ ہے تو) کو مد نظر رکھتے ہوئے لانڈھی میں رہایش لے؟ اب اگر مجبوری کی وجہ سے راستہ دیا جائے گا تو یہ راستہ خؤد بخود سبھی کے لیے ہوگا کیونکہ 99 فیصد لوگوں کے ساتھ یہی چانس ہوگا کہ انکو قریب میں کوئی رہایش نہیں ملے گی۔
اسلام میں تدبر کا بہت اہم مقام ہے۔ محض ایک آدھ پوئینٹ کی بنیاد پر فیصلہ نہیں دیا جاتا اسلام میں ۔ ۔ ۔ ۔بلکہ بہت سی باتوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-06-11), مرزا عامر (05-10-10), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 29-10-09, 12:42 AM   #40
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق بھائی کا وراثت والے حکم سے الگ گھر کا استنباط مجھے بھی سمجھ میں نہیں آیا۔ اگر اس تاویل کو درست ما لیا جائے کہ گھر کے حکمران کے مرنے کے بعد جائیداد کی تقسیم کا یہی منشا ہے کہ ہر کوئی اپنے اپنے گھر جا بسے وغیرہ تو اس سے ایک دوسی تاویل خود بخود نکل آئے گی کہ جب تک والد زندہ ہے تب تک تو سبھی اکھٹے رہیں گے (اس کا ایک اور مطلب یہ بھی نکلے گا کہ والدہ کو اسکی قسمت پر چھوڑ دو)
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), راجہ اکرام (29-10-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 29-10-09, 01:04 AM   #41
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
یہ سستم سب نے مل کر بنانا ہے ،
والدین کو بھی سوچنا ہے اور بچوں کو بھی
والدین کو اپنی اولاد کی خوشی اور سکون دیکھنا ہے اور بچوں کو والدین کا خیال رکھنا ۔
اگر والدین گلشن میں رہتے ہیں اور اپنے بیٹے کی شادی کررہے ہیں اور آس پاس کو گھر نہیں ہے
اور والدین 500 گز کے سنگل سٹوری میں ہیں تو اس گھر کو پیچ کر
250 گز کے ڈبل سٹوری میں چلیں جائیں
اور اوپر کا پورا فلور اپنے اکلوتے بیٹے کو دیں دیں جہاں ایک عدد کچن ، بیڈ روم اور لاونچ ہو ۔ اس کو الگ گھر ہی کہا جائے گا ۔

لیکن ہوتا کیا ہے
اگر ڈبل سٹوری گھر پہلے سے موجود بھی ہو اور بیٹے کی شادی کی جائے اور بیڈ روم اوپر والے فلور ہر ہے تو چاہے کچھ ہوجائے اوپر والے فلور پر بہو کے لیے کچن نہیں بننے دیا جاتا
چاہے پورے دن بہو کو اوپر نیچے کے دس چکر ہی کیوں نہ لگانے پریں ۔

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-06-11), مرزا عامر (05-10-10), ابوسعد (08-06-11), احمد نذیر (06-06-11), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), راجہ اکرام (29-10-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 29-10-09, 10:27 AM   #42
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیا ہوگیا راجہ بھائی خیریت تو ہے
ابھی تو آپ نے زندگی بہاریں دیکھنی ہیں ۔ ایسی مایوسی کی باتیں نہیں کرتے ۔
السلام علیکم پیاری بہنا
مایوسی نہیں ہے بس کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے۔۔
آپ کی دعائیں جب تک ساتھ ہیں ہمارے لئے خزاں بھی بہار ہے۔

دعاؤں میں یاد رکھا کریں
اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 29-10-09, 10:36 AM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
فاروق بھائی کا وراثت والے حکم سے الگ گھر کا استنباط مجھے بھی سمجھ میں نہیں آیا۔ اگر اس تاویل کو درست ما لیا جائے کہ گھر کے حکمران کے مرنے کے بعد جائیداد کی تقسیم کا یہی منشا ہے کہ ہر کوئی اپنے اپنے گھر جا بسے وغیرہ تو اس سے ایک دوسی تاویل خود بخود نکل آئے گی کہ جب تک والد زندہ ہے تب تک تو سبھی اکھٹے رہیں گے (اس کا ایک اور مطلب یہ بھی نکلے گا کہ والدہ کو اسکی قسمت پر چھوڑ دو)
سلام بدر بھائی
میں نے بھی یہی سوال اٹھایا تھا فاروق بھائی کے سامنے
بلکہ میں نے تو کہا تھا کہ جو آیات آپ نے بطور استدلال پیش کی ہیں ان سے مشترکہ خاندانی نظام کے غیر اسلامی ہونے کے احکامات کس طرح معلوم ہوتے ہیں ذرا ہمارے علم میں بھی اضافہ فرماییے
ار یہ کہ وراثت کی تقسیم کو کس طرح آپ بنیاد بنا سکتے ہیں علیحدہ خاندانی سسٹم کی؟

لیکن انہوں نے ان کا جواب دینے کے بجائے دوسرے سوال کا جواب دیا اور مجھے ’’وقت کا ضیاع‘‘ اور ’’انا پرست‘‘ کہہ کر ٹال گئے۔۔۔
اب کیا کر سکتا ہے غریب بندہ سوائے یہ کہنے کے کہ
میں خزاں پرست ہوں دوستو، مجھے غرض کیا بہار سے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-10-09), مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), حیدر (29-10-09), رفیّعہ جوََِِأد (09-01-10), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 29-10-09, 11:57 AM   #44
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترمہ سحر ۔ ۔ ۔ انشا اللہ ۔ ۔ ۔میں جلد ہی اس پر اپنی رائے کا مقصل اظہار کروں گا ۔ جو ہوگی تو آپکی بات کی تائید میں ۔ ۔ ۔ لیکن تھوڑی سی مختلف۔ معذرت کے ساتھ
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (29-10-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 29-10-09, 12:00 PM   #45
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام بدر بھائی
میں نے بھی یہی سوال اٹھایا تھا فاروق بھائی کے سامنے
بلکہ میں نے تو کہا تھا کہ جو آیات آپ نے بطور استدلال پیش کی ہیں ان سے مشترکہ خاندانی نظام کے غیر اسلامی ہونے کے احکامات کس طرح معلوم ہوتے ہیں ذرا ہمارے علم میں بھی اضافہ فرماییے
ار یہ کہ وراثت کی تقسیم کو کس طرح آپ بنیاد بنا سکتے ہیں علیحدہ خاندانی سسٹم کی؟

لیکن انہوں نے ان کا جواب دینے کے بجائے دوسرے سوال کا جواب دیا اور مجھے ’’وقت کا ضیاع‘‘ اور ’’انا پرست‘‘ کہہ کر ٹال گئے۔۔۔
اب کیا کر سکتا ہے غریب بندہ سوائے یہ کہنے کے کہ
میں خزاں پرست ہوں دوستو، مجھے غرض کیا بہار سے
(دوسروں کی باتوں کا)غم نہ کر اور دکھی نہ ہو بیشک تیرا رب تجھ سے راضی ہے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), احمد نذیر (06-06-11), راجہ اکرام (29-10-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
جواب

Tags
فرض, پاک, لوگ, نظر, موت, ممکن, ماں, ایمان, اللہ, اسلام, اسلامی, اسلامی تاریخ, جواب, حسن, خواتین, خلاف, روزہ, رات, زندگی, شخص, عورت, عبادت, صبح, صحیح, صحابہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب زدگان کیلئے کمیشن کا تصور72گھنٹے کے اندر ہوا میں تحلیل گلاب خان خبریں 0 18-08-10 03:13 AM
اردو تصور میں پاک سائٹ کو کروں wajee تجاویز اور شکایات 18 21-09-08 11:39 PM
قومی حکومت کا قیام ممکن ہے نہ آئین میں اس کا تصور ،ق لیگ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 11:29 AM
2 وزراء الیکشن لڑ رہے ہیں، عام انتخابات شفاف تصور نہیں ہونگے، عالمی مبصر عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 03:39 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger