واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی



عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز


دوستوں كا انتخاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 05:53 AM  
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوستوں كا انتخاب

ہم جانتے ہیں کہ بچوں کی عمر کا ایک حصہ ایسا بھی ہوتا ہے جسمیں دوست انکے لئے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے زیادہ اہم ہو جاتے ہیں, انكى باتوں سے متأثر ہوتے هيں, انہیں اپنا آئيڈيل بنا ليتے ہیں, ان جيسا بننے كى كوشش كرتے ہیں , انكى غلطيوں كو نہیں ديكھتے اور انكى توجہ حاصل كرنے كى بھرپور كوشش كرتے هيں , ايك غلط دوست كے انتخاب سے ماں باپ كى محنت سے كى گئ تربيت پر پانی پھر سكتا ہے
ماں باپ چھوٹی عمر سے ہی دوستوں كے انتخاب ميں بچوں كی مدد كر سكتے ہیں وہ كس طرح, مثلا

1 دوستى كے شروعات سے ہی آپ بچوں سے اس خواہش کا اظہار کریں کہ آپ انکے دوستوں سے ملنا چاہتے ہں

2 انكے دوستوں كے نا مناسب رويہ پر اظہار خيال كريں مگر دوستوں كا نام لئے بغير, آپ يہ بتائيں كہ آپ نامناسب افكار و اعمال كے خلاف ہیں انكے دوستوں كے نہیں

3 اگر غلطى سے غلط دوست بن گئے تو شروع ميں ہی كوشش كر كے انكے لئے اچھے دوست كا انتخاب كرنا اور اس مقصد كے لئے انكے گھروں ميں آنا جانا شروع كريں تاكہ خراب دوستوں كى جگہ لے سكيں

4 انكے لئے قصہ و كهانياں بيان كى جائيں جس سے وہ جان جائيں كہ برے دوستوں كى صحبت سے كيا مسائل پیدا ہو سكتے ہیں

5 باقائدگى سے دعا و مناجات كريں اور اللہ سے اپنے بچوں كى حفاظت اور رہنمائ كى مدد مانگیں

6 برے دوستوں سے بچانے كے لئے انكو زيادہ سے زيادہ دوسرے كاموں ميں مصروف ركہيں, كوئ ہنر سكھائیں,

7 بچوں کو زيادہ سے زيادہ وقت ديں, مثلا انكے ساتھ سائكلنگ پر جائيں و انكے ساتھ سينما جائيں, انكے ساتھ كمپیوٹر كھيلیں , ليكن اس بات كا خيال ركھیں كہ جب انكے ساتھ ہوں تو دنیا كو انكى نظر سے ديكھیں , نكتہ چینی سے پرہیز كريں اور خود كو خوش ظاہر کریں
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (22-10-08), ھارون اعظم (24-02-11), منتظمین (19-10-08), محمد یاسرعلی (19-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 24-10-08, 04:39 PM   #31
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

پتہ نہیں موضوع کہاں سے کہاں نکل گیا
بچوں ‌کی تربیت بہت ضروری ھے
مگر اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ان پر مسلط ہوجائیں

بہتر ھے دل کے ساتھ ۔ رہے پاسبان ۔عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دو

بچوں کو کسی حد تک بلکہ بہت حد تک اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہوناچاہیے
ہوسکتا ہے ان کے فیصلے غلط ہوں لیکن اس فیصلے کے نتائج ہی بہترین تربیت ہو سکتے ہیں
ایسا نہ ہو کہ بچوں کے تمام فیصلے ھم کرتے جائیں اور ان میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہی
نہ رھے

Last edited by فیصل ناصر; 24-10-08 at 05:01 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 05:07 AM   #32
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

جب تك انھيں اچهے برے كى پہچان نہ ہو انھیں فيصلہ كرنے كا اختيار كيسے ديا جاسكتا ہے, جتنى جلدى ماں باپ انھیں اچھے برے كا فرق بتائيں گے اتنى جلدى ہی انھیں فیصلے کرنے کی آزادی دی جاسکتی ہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 09:58 PM   #33
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

اچھے برے کی پہچان بتانے سے زیادہ آزمانے سے ہوتی ہے
جلدی اور دیر کا تعین کس طرح کیا جاسکتا ہے یہ چیز تو وقت اور ماحول پر منحصر ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پسند, قرآن, نماز, نظر, مکمل, ممکن, ماں, مسجد, اچھا کام, بھائی, بچوں, جواب, خون, خوش, خدا, دوست, دل, دعائیں, زندگی, سال, علی, عدنان, عزت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger