واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-08, 03:00 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-06-10), arif (08-10-08), Nasiwise (23-06-10), Real_Light (23-10-08), ھارون اعظم (23-06-10), یحیٰی (29-12-08), مرزا عامر (03-07-10), Zullu230 (25-11-08), ایس اے نقوی (05-11-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (20-06-10), ابن جلال (07-10-08), احمد بلال (04-06-10), حیدر (22-06-10), سام (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09), عارف اقبال (04-06-10)
پرانا 27-12-08, 03:38 PM   #31
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

ایک دوسرے کو سمجھنے کی بات ہے ورنہ پسند کی شادی اور ارینج میرج دونوں کو ہی کامیاب اور ناکام ہوتے دیکھا ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (29-12-08), مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ام غزل (20-06-10), احمد بلال (04-06-10), حیدر (22-06-10), سیلانی (29-12-08), سام (06-11-09), شیراز احمد (23-06-10)
پرانا 29-12-08, 04:40 AM   #32
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
ایک دوسرے کو سمجھنے کی بات ہے ورنہ پسند کی شادی اور ارینج میرج دونوں کو ہی کامیاب اور ناکام ہوتے دیکھا ہے
آسان جواب دیا ہے پر ایک دوسرے کو سمجھا کیسے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ روشنی ڈالنا پسند کریں گے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (31-12-08), مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ام غزل (20-06-10), حیدر (22-06-10), عبداللہ آدم (03-06-10)
پرانا 05-11-09, 01:15 PM   #33
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں مذکورہ موضوع کو سامنے لایا جا رہا ہے اس نظریہ سے کہ کہ آپ کی نظر میں پسند کی شادی کرنے یا نہ کرنے کے کیا فوائد ہیں کتنے فیصد ہیں اور کتنے فیصد اسکےے نقصانات ہیں اور امید ہے کہ بھرپور بحچث کی جائے گی
ویسے میرے خیال سے اس سے ملتا جلتا ایک دھاگہ میں نے بھی شروع کیا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), حیدر (22-06-10)
پرانا 03-06-10, 01:01 PM   #34
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ہوئی تو آپکو باتوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(:
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 20-06-10, 11:35 AM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شادی پسند کی ہویا والدین کی مرضی کی ، شادی کامیاب ہوتی ہی اس وقت ہے جب میاں بیوں ایک دوسرے پر بھروسہ کریں ، جب بھروسہ نہیں رہتا ، تو زندگی کی گاڑی کو دھکیلنے سے بہتر ہے علیحدگی اختیار کرلی جائے ، اس سے انسان روز روز کے عذاب سے بچ جاتا ہے۔
یہ میرا ذاتی خیال ہے ،اختلافِ رائے سب کا حق ہے۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-06-10), مرزا عامر (03-07-10), بلال اویسی (21-06-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 09:35 PM   #36
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ میں اور راجہ فیصل ناصر چچا بھائی کی چوکھٹ پر عنقریب ڈیرے لگانے ہی والے ہیں شادی کے سلسلے میں کہ اپنی ذمہ داری ادا کرو اور جلد از جلد ہماری رخصتی کر دو۔ تاہم اس سے قبل ایک مختصر تبصرہ

پتا نہیں ۔۔۔۔ایسا نہ ہو کسی نے ایسا ویسا تبصرہ پہلے ہی نہ کر دیا ہو۔ اس لیے پہلے فرست پیج پڑھ لوں ۔ فیر گل کراں گے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (23-06-10), مرزا عامر (03-07-10), ام غزل (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 02:36 AM   #37
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,681
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا مراسلہ دیکھیں
پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام
حقیقی شادی تو وہی ہے جو پسند سے کی جاتی ہے باقی قسم کی شادیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس مجبوری کا نام ہیں!

جہاں تک پسند کی شادی کی کامیابی کا تعلق ہے تو وہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ دونوں کے درمیان میاں بیوی کے لحاظ سےمُطابقَت یا compatibility کتنی ہے۔ اگر آپ نےشریک حیات کو چننے کے دوران مُطابقَت کا تعین جَبِلَّت پر قابو رکھتے ہوئے عقل سے کیا ہے تو پھر آپکی شادی کی کامیابی کےامکانات غالباً بہت اچھے ہونگے ۔

یہاں ٹیپو سلطان کے مشہور قول سے مدد لیتے ہوے یہ کہوں گا کہ میرے خیال میں پسند کی شادی کا ایک دن بھی arranged marriage کے سو سال سے بہتر ہے!

Last edited by Nasiwise; 23-06-10 at 03:19 AM. وجہ: corrections and ammendments
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), حیدر (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 09:09 AM   #38
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان وہ فارمولا بھی بتا دیں کہ جس کی مدد سے پسند کی شادی کی جا سکتی ہو؟ تاکہ ہم بھی شیر کی ایک دن کی زندگی جی کر مر جائیں۔مجھے تو آج تک یہ منطق ہی سمجھ نہیں آئی کہ پسند کی شادی ہوتی کس طرح ہے۔
راجہ بھائی
آپ بڑے تجربہ کار ہو۔ ۔ ۔ ذرا مجھے سمجھانا تو
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Nasiwise (23-06-10), مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
پرانا 23-06-10, 12:21 PM   #39
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرد کی لیے حدیث میں ہے کہ نکاح کے لئے انتخاب کی صورت تین ہیں ایک عورت کا خاندان دوسرے اسکی خوبصورتی تیسرے اس کی دینداری ...اس لیے دیندرای کو ترجیح دینی چاہیئے
اور یہ بھی کہ اگر کوئی ایک بات پسند نہ ہو تو ہو سکتا ہے دوسری کوئی خصوصیت اس میں اچھی ہوں
اسے سیدھا کر تو گے تو توڑ دو گے
اور عورت ک لئے ہے کے اگر شوہر کی فرمانبرداری نہ کرے ( اگر شوہر معصیت کی طرف نہ بلائے تو ) جہنّم میں جائیں گی
اور نکاح جتنا سادگی سے ہوھا اس میں برکت بھی اتنی ہی ہوگی ۔
حقوق و فرائض کے حوالے سے احادیث تو اور بھی ہیں ۔۔
لیکن چند کا مفہوم ہی یہاں لکھا ہے ۔۔ اگر ان باتوں کو مدنظر رکھ کر نکاح کیا جائے تو ان شاء اللہ کامیاب ہوگا ۔۔۔ اگر ہم ان معیارات کو ترجیح دیں تو ایک کامیاب زندگی گزاری جاسکتی ہے ۔۔اور یہی ہمارے لیے پسند کی شادی کا بھی درجہ ہوگا ۔۔
لیکن اللہ نے ایک صورت خلع اور طلاق کی بھی رکھی ہے اگر نبھا نہ ہوسکے تو
اس میں بھی کچھ شرائط ہیں ۔۔۔ آج کل بدقسمتی سے تو بات بات پر نوبت طلاق و خلع کی آجاتی ہے ۔۔
آجکل کے ماحول میں جسے پسند کی چادی کہا جاتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کا شادی سے قبل میل جول اور انڈراسٹنڈنگ پیدا کرنے کے لیے آزادانہ گھومنا پھرنا ۔۔
اس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے ۔۔۔ ہاں ایک نظر دیکھ لینے کا کی اجازت ہے وہ بھی اس مقصد کے لیے کہ واقعی نکاح کرنا ہو ۔۔ اسے کھیل نہ بنا لیا جائے ۔۔۔
کسی کی اچھی شہرت عادات و اطور دیکھ یا سن کر اگر نکاح کا پیغام بھیجا جائے تو یہ بھی پسند کی شادی میں ہی شمار ہوگا
چاہے لڑکے والوں کی طرف سے ہو یا لڑکی والوں کی ۔۔۔ ( حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ نے بھی اسیی طرح پیغام بھیجا تھا )
لیکن آجکل تو پسند کی شادی میں اکثر تمام غلط طریقے جو اسلام سے متصادم ہیں اپنائے جاتے ہیں ۔۔۔ اور اس میں جذباتیت کا دخل بھی بہے زیادہ ہے
شادی سے قبل صرف اچھائیوں اور خوبیوں پر ہی نظر رکھی جاتی ہے اور خامیوں بھی خوبیاں ہی نظر آتی ہیں یا انھیں دیکھا ہی نہیں جاتا ۔۔
لیکن جب شادی کے بعد خامیاں بھی سامنے آتی ہیں تو لڑائی جھگڑے شروع ہوجاتے ہیں
جبکہ شادی خامیوں اور خوبیوں کے ساتھ ایک دوسرے کو قبول کر لینے کا نام ہے ۔۔ قرآن نے ایک دوسرے کا لباس بھی اسی لیے کہا ہے
تا کہ ایک دوسرے کے لیے تحفظ کا باعث بھی بنیں اور ان کے عیبوں کی پردہ پوشی بھی کریں ۔۔۔
( اگر کوئی بات غلط لکھ دی ہو تو اس کی اصلاح کر دیجئے گا ۔۔۔)
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (23-06-10), مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ام غزل (24-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 23-06-10, 07:04 PM   #40
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,681
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
بھائی جان وہ فارمولا بھی بتا دیں کہ جس کی مدد سے پسند کی شادی کی جا سکتی ہو؟ تاکہ ہم بھی شیر کی ایک دن کی زندگی جی کر مر جائیں۔مجھے تو آج تک یہ منطق ہی سمجھ نہیں آئی کہ پسند کی شادی ہوتی کس طرح ہے۔
فارمولا نہیں آپکو طَرِیقہ چاہیے، شاید اسی وجہ سے آپکو یہ منطق سمجھ نہیں آئی
بہرحال مجھے تو شک ہو رہا ہے آپ شیر کی ایک دن کی نہیں، ایک رات کی زندگی جی کر مر جانے کیلے بیقرار ہیں

اقتباس:
راجہ بھائی
آپ بڑے تجربہ کار ہو۔ ۔ ۔ ذرا مجھے سمجھانا تو
یاد ہے آپ نے کچھ دن پہلے میرے سوال کے جواب میں کہا تھا
"بھائی میری بھی اس سلسلے میں پریکٹکل معلومات محدود ہیں ۔ میں بھی عموماً انٹرنیٹ اور گفتگو پر مبنی ریسرچ کر کے مضمون لکھا کرتا ہوں۔"
  آپ اپنےاس بیان کو میری طرف سے جواب کے طور پر واپس قبول فرما لیں
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), حیدر (26-06-10)
پرانا 25-06-10, 07:34 PM   #41
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,681
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,491 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں

آجکل کے ماحول میں جسے پسند کی چادی کہا جاتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کا شادی سے قبل میل جول اور انڈراسٹنڈنگ پیدا کرنے کے لیے آزادانہ گھومنا پھرنا ۔۔
میں نے یہ شکوہ کئی مرتبہ اسلامی درسوں اور تقاریر کے دوران بھی سنا ہے مگر حقیقت میں یہ بات پاکستانی معاشرے میں کتنی عام ہے؟

 کیا آپ نے اس کے متعلق صرف پڑھا یا سنا ہے یا واقع ہی اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 03:46 AM   #42
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شادی پسند کی ہو یا گھر والوں کی مرضی سے، جو کامیابی سے چلتی رہے وہی شادی ھے،

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 06:28 PM   #43
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

شادی پسند کی ہو یا گھر والوں کی مرضی سے، جو کامیابی سے چلتی رہے وہی شادی ھے،

والسلام
میرا خیال ہے کہ شادی وہی ہے جو ہو جائے ۔ ۔ ۔ ورنہ شادی نہیں ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-06-10), مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), احمد بلال (27-06-10)
پرانا 26-06-10, 07:08 PM   #44
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی معلومات میں تھوڑا اور اضافہ کردوں جس کا مجھے مشاہدہ ہوا ہے ۔۔ایک اور عجیب و غریب رسم کہہ لیں جو بھی ۔۔
نکاخ سے پہلے تک تو کوئی روک ٹوک نہیں تھا ۔۔۔ نکاح ہونے کے بعد ( اکثر ایک دو ماہ قبل نکاح لر لیا جاتا ہے رخصتی بعد میں ہوتی ہے )
پابندیاں لگ گئی ۔۔۔ کہ جب تک رخصتی نہ ہوجائے ۔۔۔ نہ لڑکا لڑکی سے بات کرے نہ گھر جا سکے ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
میں نے یہ شکوہ کئی مرتبہ اسلامی درسوں اور تقاریر کے دوران بھی سنا ہے مگر حقیقت میں یہ بات پاکستانی معاشرے میں کتنی عام ہے؟

 کیا آپ نے اس کے متعلق صرف پڑھا یا سنا ہے یا واقع ہی اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 10:35 PM   #45
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معاشرے میں جو بھی چلن ہو ۔ ۔ ۔وہ کونسا کوئی اصول بن سکتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11)
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, لوگ, لڑکی, چور, نظر, موقع, ممکن, محبت, معاشرہ, معذرت, اسلام, بچوں, تاج, جواب, خواتین, رشتے, زندگی, زمانہ, عورت, عقل, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 08:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 08:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger