| عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-06-09), فیصل ناصر (24-06-09), ماسٹر مقسود (27-06-09), ام طلحہ (24-06-09), ابو عمار (24-06-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (26-06-09), شاہ جی 90 (24-06-09), عبداللہ حیدر (28-06-09) |
|
|
#16 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (05-11-09) |
|
|
#17 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی مضمون میں لکھا ہے کہ کھانا پکانا اور گھر کے کام کرنا اسلام میں فرضیت میں نہیں آتا ۔ اور اگر عورت یہ کام کرتی ہے تو وہ احسان ہے ہمارے یہاں کتنے گھر ہیں یا کتنے شوہر ہیں جو اس کو احسان سمجھتے ہیں ۔ صرف اس لیے کہ ہندؤں میں گھر کا کام کرنا عورت کا فرض ہے پہلے ہم یہ تو سوچ لیں کہ ہم کو ہندؤں کے مطابق زندگی گزارنی ہے یا پھر اسلام کے مطابق پھر دوسری شادی کی بات بھی ہوجائے گی ۔ اور شاہ جی بھائی آپ سے گذارش ہے کہ اسلام کے اصولوں کے خلاف بولنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے۔ اسلام کے اصول ہماری بہتری کے لیے ہی ہوتے ہیں۔ بس ہم کو اتنی سمجھ نہیں ہوتی کہ ان کو سمجھ سکیں ۔ |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (27-06-09) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دیکھیں، میں سنت رسول کے خلاف بولنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ، میں تو اس ہندوانہ زہنیت کے خلاف بولتا ہوں جہاں عورت کو پائوں کی جوتی بنا کر رکھا جاتا ہے اور اسلام کے نام پر حضور پاک کی سنت کے نام پر ان کو ذلیل کیا جاتا ہے ، اور مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ایک عورت دوسری عورت کا گھر تباہ کر کے خوش کیسے رہتی ہے،جب بھی کوئی حج کو جاتا ہے تو میرا دل رو رہا ہوتا ہے ، دو تین لوگ بہت قریبی جو گئے ہیں ان سے میں اتنی ہی گزارش کر سکا ہوں کہ روزہ رسول پر جا کر ایک بار میرا نام لے لینا میں گناہگار اس سے زیادہ حق بھی تو نہیں رکھتا ، ہاں میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہ ضرور ہے کہ ایک بار صرف ایک بار میں وہاں جائوں اور اللہ تعالی کے حبیب کے حضور شرم سے روتے روتے مجھے موت آ جائے ، یہ وہ باتیں ہیں جو میں اپنی بیگم سے بھی کبھی شئیر نہیں کر سکا ، ایک بہن نے اسلام کی بات کی تو سوچا کہ جو میرے دل میں ہے کہ دوں ۔ اس جذباتی پن کے لیے معزرت ۔ اللہ تعالی آپ کو ہزاروں خوشیاں عطا فرمائیں آمین
|
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (27-06-09) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ صاحب آپ نے درست فرمایا ہے ۔
ایک مومن کے لیے دوسری شادی کی شرائط میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ دونوں سے برابری اور انصاف کا سلوک کرے - سوکنوں کی آپس میں دشمنی کی عام طور پر یہ وجہ ہوتی ہے کہ ان کو اپنے خاوند سے انصاف کی امید کم ہوتی ہے اور اس کی بے رخی کا ڈر زیادہ ہوتا ہے - اور وہ اپنے زور سے اپنا حق لینا چاہتی ہے - |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فرض, پسند, پسندیدہ, قدم, قرآن, مکمل, محبت, مسائل, اللہ, اسلام, بچوں, تعلیم, حکم, حل, حضرات, خوش, خلاف, رات, زندگی, شخص, طلاق, عورت, عزت, صلح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شیر، بکری اور بیوی | ڈاکٹرنور | قہقہے ہی قہقے | 20 | 18-01-11 08:10 PM |
| اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-11-10 02:48 PM |
| بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی | جاویداسد | خبریں | 21 | 13-07-10 10:16 PM |
| بندر اور بیوی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 17-01-09 01:24 AM |