واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-09, 10:00 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں

ایک دفعہ میری ایک پیشنٹ جو بالکل ان پڑھ تھی ،
نے اپنی آپ بیتی بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پشتوں فیملی سے تعلق رکھتی ہے
۔اپنے خاندان میں ہم اپنے والد اور بھائیوں کے سامنے کچھ بول نہیں سکتے ۔ بلکہ جب مرد گھر آتے تو ہم ان کے سامنے ہی نہیں آتے ۔
میری شادی ایک پشتون فیملی کے شخص سے ہوئی ۔ وہ ایک مدرسے میں معلم ہے ۔ اس شخص نے کبھی میرے سامنے اونچی آواز میں بات نہیں کی کبھی کسی بات پر نہ ٹوکا اور نہ کبھی ڈانٹا ۔
ایک دفعہ میرے بچے بہت تنگ کررہے تھے ۔ اور میں غصہ میں تھی ۔ اسی وقت میرا شوہر گھر میں داخل ہوا ۔ میں نے بچوں کا سارا غصہ اپنے شوہر پر اتارا اور کافی اونچی آواز میں بولنے لگی ۔ میرے شوہر نے خاموشی سے میری بات سنی ۔ اور اس کے چہرے پر میں نے کوئی ناگواری کے تاثرات بھی نہیں دیکھے ۔ جب میں خود تھک کر چپ ہوگئی تو وہ خاموشی سے اندر کمرے میں چلا گیا ۔
میرا غصہ ٹھنڈا ہو ا تو مجھے بڑی شرمندگی محسوس ہوئی اور میں اپنے شوہر کے پاس گئی اور اس سے معافی مانگی
میرے شوہر نے کہا کہ میں نے تمھاری کسی بات کا بُرا نہیں منایا۔ تم بھی گھر میں کام کرتی ہو اور بچوں کی وجہ سے کبھی غصہ آجاتا ہے
تم کو آئندہ کبھی بھی غصہ آئے تو مجھ پر اتار لیا کرو میں خاموشی سے برداشت کرلوں گا اور بُرا
نہیں مناؤں گا
میں یہ سن کر حیران رہ گئی

اس پیشنٹ نے مجھ سے پوچھا ڈاکٹر صاحبہ کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں

میں نے جواب دیا ہاں اسلام انسان کو ایسے ہی بدل دیتا ہے

اس کی آنکھوں میں ، میں نے اس کے شوہر کے لیے جو عزت اور محبت دیکھی وہ الفاظ میں بیان
نہیں کی جاسکتی ہے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
23 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-06-09), فاروق سرورخان (20-06-09), پاکستانی (13-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), مہر (26-10-09), موجو (20-06-09), ملک بھائی (09-10-09), منتظمین (20-06-09), محمدخلیل (20-06-09), مرزا عامر (05-10-10), مسافر (22-06-09), ام طلحہ (22-06-09), ابو عمار (20-06-09), ابن جلال (22-06-09), احمد بلال (17-10-09), حیدر (09-10-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (26-06-09), شاہ جی 90 (20-06-09), طارق راحیل (12-10-09), علی شاہ 7 (09-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 24-06-09, 12:34 PM   #16
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
مرد بے چارے تو ہوتے ہی ایسے ہیں۔ آپ گھر سے باہر کبھی دیکھ لیں ان کو خواتین کا احترام کرتے ہوئے تو حیران رہ جائیں۔
یہ تو بیگمات ہیں نہ جانے کیا کر دیتی ہیں‌کہ دروازے سے قدم رکھتے ہی میاں جی کو بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ وہ ہنستا مسکراتا چہرہ تبدیل ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
آخر کیا وجہ ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کی بات کا مطلب سمجھ نہیں آیا ۔
مرد کا بلڈ پریشر گھر کے اندر ہائی ہوتا ہے یا باہر
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-06-09), ام طلحہ (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), علی شاہ 7 (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 12:56 AM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی کی پیش کردہ نظام ہے

جنگ اپنی جگہ وار اپنی جگہ
گھر میں اپنی بیوی اپنی جگہ

جیت اپنی جگہ ہار اپنی جگہ
کچن میں برتنوں کے انبار اپنی جگہ

تیز طعنوں کی رفتار اپنی جگہ
بیلنوں کی ہے بوچھار اپنی جگہ

عصرِ حاضر کے فیشن اپنی جگہ
اور مگر مچھ کے آنسو اپنی جگہ

مردِ مومن کی یلغار اپنی جگہ
ہونا بیگم کا غلام اپنی جگہ

زندگانی سرِ دار اپنی جگہ
بازار میں تاڑم تاڑ اپنی جگہ

جنگ بندی کے آثار اپنی جگہ
اور ویٹو کا ہے وار اپنی جگہ

آمریت کی للکار اپنی جگہ
شوہریت ہے لاچار اپنی جگہ

امن و سکون کا پرچار اپنی جگہ
اور ہونا لاغر و لاچار اپنی جگہ

بیوی کی ہے تکرار اپنی جگہ
گھر کا ہوں سردار اپنی جگہ

یہ قیامت کی بیمار اپنی جگہ
میچوں کا ہوں طلبگار اپنی جگہ

دو دو بیگموں کو شانہ لڑاتا ہے وہ
بیٹھ کر اک کلاکار اپنی جگہ
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
جاویداقبال (10-10-09), علی شاہ 7 (09-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 09-10-09, 04:02 AM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو کہتا ہوں میاں بیوی میں اگر اپنے حقوق چھوڑ کر اپنے فرائض کی طرف توجہ دی جائے تو کبھی بھی مسئلہ پیدا نا ہو
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے حقوق یاد رکھتے ہیں۔ یہ میرا حق ہے۔ لیکن ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا یہ میرا فرض ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (09-10-09), علی شاہ 7 (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 07:08 AM   #19
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میں تو کہتا ہوں میاں بیوی میں اگر اپنے حقوق چھوڑ کر اپنے فرائض کی طرف توجہ دی جائے تو کبھی بھی مسئلہ پیدا نا ہو
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے حقوق یاد رکھتے ہیں۔ یہ میرا حق ہے۔ لیکن ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا یہ میرا فرض ہے
دیوانہ بے خودی میں بڑی بات کہہ گیا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
علی شاہ 7 (09-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 09-10-09, 09:14 AM   #20
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
مرد بے چارے تو ہوتے ہی ایسے ہیں۔ آپ گھر سے باہر کبھی دیکھ لیں ان کو خواتین کا احترام کرتے ہوئے تو حیران رہ جائیں۔
یہ تو بیگمات ہیں نہ جانے کیا کر دیتی ہیں‌کہ دروازے سے قدم رکھتے ہی میاں جی کو بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ وہ ہنستا مسکراتا چہرہ تبدیل ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
آخر کیا وجہ ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟

لگ پتہ جائے گا تھوڑے دنوں کی بات ہے ؎ سب کس بل نکل جائیں گے؎
راجہ جی
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-09, 10:03 AM   #21
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اور پم بے چارے صرف صبر کر کے رہ جاتے ہیں ۔ ویسے اسلام واقعی انسان کو اتنا بدل سکتا ہے کہ وہ حیرت کا باعث بن جائے کہ مرد ایسے بھی ہوتے ہیں؟
دنیا میں 90فی صد عورتیں اپنا سارا غصہ "بے چارے شوہر" پر ہی نکالتی ہیں ۔۔
اور باقی دس فی صد بھی کرتی توایسا ہی ہیں لکین مانتی نہیں ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-10-09)
پرانا 09-10-09, 10:10 AM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
لگ پتہ جائے گا تھوڑے دنوں کی بات ہے ؎ سب کس بل نکل جائیں گے؎
راجہ جی
یہ تھوڑے دن کب ختم ہوں گے
کئی سال گزر گئے ان تھوڑے دنوں کے انتظار میں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-10-09)
پرانا 09-10-09, 01:27 PM   #23
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرد تو ہے ہی وہ جو ایسا ہو۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 12:39 AM   #24
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
یہ تھوڑے دن کب ختم ہوں گے
کئی سال گزر گئے ان تھوڑے دنوں کے انتظار میں
اف اللہ ، راجہ جی ہم نے تو کہا تھا آپ سے کہ ہم آپ کے بزرگوں سے اس سلسلے میں بات کرتے ہیں
ویسے ہو جانے دیں شادی ، لگ پتا جائے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 01:59 AM   #25
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,041
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,173 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک جگہ پر تمام انسان ایک جیسے نہیں ہوتے، حتی کی بھائی بھائی میں بھی فرق ہوتا ہے، ہاتھ کی انگلیاں بھی برابر نہیں ہوتیں۔ اچھے اور برے افراد سے مل کر معاشرہ بنتا ہے، شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 03:35 AM   #26
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,754
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں بیوی کا رشتہ بہت پائیدار اور بہت ہی نازک بھی ہوتا ہے، یہ رشتہ بہت محبت بھرا ہوتا ہے، جب بچوں کا ساتھ ہوتا ہے تو یہ اور زیادہ مضبوط ہوجاتا ہے۔ میاں بیوی کی اپنی اپنی ذمہ داریاں ہوتی ہیں، کبھی کبھار اس میں کچھ کمی بھی رہ جاتی ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ دوسرے پر سارا ملبہ ڈال کر اس پر چڑھ دوڑا جائے، دھیان رکھنے کی بات یہ ہے کہ اگر ایک غصے میں ہے تو اگر اس وقت دوسرا صبر سے کام لے تو اس سے محبت یقیناً بڑھ جاتی ہے کیونکہ غصہ اترنے پر اس کو خود ہی شرمندگی کا احساس ہوجاتا ہے اور وہ اپنے ساتھی سے معافی کا طلب گار ہوتا ہے۔ لیکن اگر غصے کا جواب غصے سے دیا جائے تو معاملہ خراب ہوسکتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-10-09, 03:38 AM   #27
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,754
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر مرد گھر سے باہر کام کرتا ہے اور تکالیف برداشت کرتا ہے تو عورت گھر کے کاموں میں سارا دن تقریباً مصروف رہتی ہے، گھر میں بھی بہت سارے کام ہوتے ہیں، مرد حضرات چُھٹی کے روز اگر مشاہدہ کریں تو انہیں اندازہ ہوجائے گا، اس کے علاوہ اگر بچے چھوٹے ہیں تو خواتین کو ذرا بھی سکھ نصیب نہیں‌ ہوتا کیونکہ بچوں کی شرارتیں اور ہر کام میں ٹانگ اڑانا ان کا مشغلہ ہوتا ہے اس لئے بچوں کو سنبھالنا بہت مشکل امر ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-10-09), راجہ اکرام (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 03:48 AM   #28
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,754
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین لائحہ عمل ہے کہ عورت مرد کا اور مرد عورت کا ساتھ دے۔ چونکہ اللہ تعالٰی نے عورت کو زیادہ صبر دیا ہے اس لئے خواتین کو چاہیئے کہ وہ اس صورت میں مصلحتاً خاموش رہیں اور صبر کریں جب ان کا خاوند غصے میں ہو یا اس کا موڈ خراب ہو۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ غصے کی حالت میں غلط فیصلہ کرکے لوگ زندگی بھر پھچتاتے ہیں، کیونکہ ایسی صورتحال میں مرد اور عورت برابری کی سطح پر ایک دوسرے سے نبردآزما ہوتے ہیں، ظاہر ایسے حالات میں کسی بھی غلط قدم کی ذمہ داری دونوں پر عائد ہوگی۔ صرف یہ سوچ کر برداشت کیا جائے کہ مکمل کوئی نہیں سوائے اللہ تعالٰی کی ذات کے، انسان کی حیثیت سے غلطی کسی سے ہوسکتی ہے اور کمی رہ سکتی ہے اس لئے اگر عورت سے غلطی یا کوتاہی ہوجائے تو ناراض نہ ہوا جائے اور اگر عورت کی کوئی فرمائش پوری نہ ہوتو اس پر بھی ناراض ہونے کی ضرورت نہیں، آج نہیں تو کل پوری ہوجائے گی، ایک دوسرے کا ساتھ دے کر ایک اچھی اور خوشگوار زندگی گزارنا زیادہ آسان ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-10-09), راجہ اکرام (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 04:10 AM   #29
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,041
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,173 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خان صاحب، بہت اچھا لکھا آپ نے ،بہت‌خوبصورت لفظ استعمال کیے،بہت شکریہ
ایک سوال ہے آپ سے، آپ کو گلاب صاحب کہوں، گلاب بھائی، یا خان صاحب یا خان بھائی
آپ کو کیسے اچھا لگے گا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 04:22 AM   #30
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,754
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سوال کیسا

بھیا آپ کا جس طرح دل چاہے مجھے مخاطب کرلیا کریں لیکن یہ امید رکھتا ہوں آپ سے، جتنے اچھے آپ خود ہیں اسی طرح‌ اچھے الفاظ میں مجھے مخاطب کرلیں مجھے احتراز نہیں۔ بھائی کہیں تو یہ بہت ہی پیارا رشتہ ہے۔ آپ نے بہت اپنائیت کا احساس دلایا ہے، یقین کریں بہت خوشی ہوئی، ایک ہیی محبت تو ہے جو اس دنیا میں کسی کو مل جائے اور کیا لینا دینا ہے ہم نے ایک دوسرے سے یہاں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, فرض, قدم, محبت, معاشرہ, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, بیوی, بچوں, جواب, خواتین, خان, رفتار, سال, سردار, شادی, شخص, ظالم, عزت, غلام, صاحبہ, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹھان ایسے بھی ہوتے ہیں ابو عمار گپ شپ 19 13-08-11 03:52 AM
ترقی کرنے والے ایسے ہوتے ہیں... جاویداسد خبریں 2 15-08-10 07:12 PM
کاش ہمارے ملک کے صدر بھی ایسے ہوتے ۔ حیدر Rehan سیاست 4 08-04-10 03:48 PM
باس ایسے ہی ہوتے ہیں مسافر دلچسپ اور عجیب 5 05-10-09 01:38 PM
امریکی ایسے بھی ہوتے ہیں ۔ nsa47 دلچسپ اور عجیب 35 14-12-08 03:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger