واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

دوستوں كا انتخاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 05:53 AM  
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوستوں كا انتخاب

ہم جانتے ہیں کہ بچوں کی عمر کا ایک حصہ ایسا بھی ہوتا ہے جسمیں دوست انکے لئے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے زیادہ اہم ہو جاتے ہیں, انكى باتوں سے متأثر ہوتے هيں, انہیں اپنا آئيڈيل بنا ليتے ہیں, ان جيسا بننے كى كوشش كرتے ہیں , انكى غلطيوں كو نہیں ديكھتے اور انكى توجہ حاصل كرنے كى بھرپور كوشش كرتے هيں , ايك غلط دوست كے انتخاب سے ماں باپ كى محنت سے كى گئ تربيت پر پانی پھر سكتا ہے
ماں باپ چھوٹی عمر سے ہی دوستوں كے انتخاب ميں بچوں كی مدد كر سكتے ہیں وہ كس طرح, مثلا

1 دوستى كے شروعات سے ہی آپ بچوں سے اس خواہش کا اظہار کریں کہ آپ انکے دوستوں سے ملنا چاہتے ہں

2 انكے دوستوں كے نا مناسب رويہ پر اظہار خيال كريں مگر دوستوں كا نام لئے بغير, آپ يہ بتائيں كہ آپ نامناسب افكار و اعمال كے خلاف ہیں انكے دوستوں كے نہیں

3 اگر غلطى سے غلط دوست بن گئے تو شروع ميں ہی كوشش كر كے انكے لئے اچھے دوست كا انتخاب كرنا اور اس مقصد كے لئے انكے گھروں ميں آنا جانا شروع كريں تاكہ خراب دوستوں كى جگہ لے سكيں

4 انكے لئے قصہ و كهانياں بيان كى جائيں جس سے وہ جان جائيں كہ برے دوستوں كى صحبت سے كيا مسائل پیدا ہو سكتے ہیں

5 باقائدگى سے دعا و مناجات كريں اور اللہ سے اپنے بچوں كى حفاظت اور رہنمائ كى مدد مانگیں

6 برے دوستوں سے بچانے كے لئے انكو زيادہ سے زيادہ دوسرے كاموں ميں مصروف ركہيں, كوئ ہنر سكھائیں,

7 بچوں کو زيادہ سے زيادہ وقت ديں, مثلا انكے ساتھ سائكلنگ پر جائيں و انكے ساتھ سينما جائيں, انكے ساتھ كمپیوٹر كھيلیں , ليكن اس بات كا خيال ركھیں كہ جب انكے ساتھ ہوں تو دنیا كو انكى نظر سے ديكھیں , نكتہ چینی سے پرہیز كريں اور خود كو خوش ظاہر کریں
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (22-10-08), ھارون اعظم (24-02-11), منتظمین (19-10-08), محمد یاسرعلی (19-10-08), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 20-10-08, 03:37 AM   #16
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

آپ سب نے اس موضوع کو پسند کیا شکریہ, ہم جتنا اس موضوع کی گہرائ میں جائیں گے نئے موضوعات سامنے آئیں گے, جو كم و بيش ھمارے سب کے گھروں میں موجود ہے ، میں تو بچوں کی غلط تربیت مں نوے فی صد ماں باپ کو ذمہ دار سمجھتی ہوں،بچےتو وہ آئنہ ہے جسمیں ماں باپ کو آپنا چہرہ نظر آتا ہے
كنٹرول کرنے اور گائیڈ کرنے میں بڑا فرق ہے , كنٹرول كرنے كے لئے آپ كو حاكميت كارویہ اختيار كرنا پڑتا ہے, اور گائیڈ كرنے كے لئے انكے ساتھ ساتھ چلنا بڑتا ہے, كم ھی گھروں میں بچوں کو ماؤں سے شکایت ہوتی ہے زیادہ تر فاصلہ بچوں اور باپ کے درمیان دیکھنے کوملتا ہے, اور اسكى لا تعداد وجوہات ہیں, كبھی تو يہ سوچتے ہیں کہ رعب میں رھے گیں تو زیادہ احترام حاصل کرسکیں گے, اور کچھ تومعاشرے میں باپ کا چھوٹے بچوں سے زیادہ لاڈ پیار کو بھی پسند نہیں کیا جاتا،اور کچھ محبت کے اظہار میں بھی کافی بخل سے کام لیا جاتا ہے،اور پھرطرز بیان بھی کافی اہم ہے ،میری نظر میں کیا کہنا ہے یہ اتنا اہم نہیں کس طرح کہنا ہے یہ اھم ہے، اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ میں تو سچ کہوں گا چاہے کسی کو بری لگے ، یہ کوئ عقلمندی نہیں، عقلمندی تو یہ ہے کہ آپ جرآت کے ساتھ سچ بھی بولیں اور سامنے والے کی محبت بھی حاصل کر پائیں،
ماں کے ہاتھ سے جوتے پڑیں تو بھی برے نہیں لگتے ،مگر والد صاحب کی اونچی آوز سے بات کرنا بھی ناگوار گزرتا ہے

میرا تعلق بھی ایک متوسط گھرانے سے ہے جہاں باپ کی حاکمیت موجود تھی اور انکے گھر آتے ہی سب ڈر کر اپنے اپنے کمروں میں گھس جاتے تھے ، ساری باتیں امی کے وسيلے ہوا کرتی تھیں ، (بہن بھائیوں میں میرا نبمر دوسرا ہے )،بچوں کی پڑھائ کا وہ اس دن پوچھتے تھےجس دن انھیں گھر کا یا باہر کی کسی بات كا غصہ اتارنا ہوتا تھا ،مار تو ہم نے بھی کھائ ھے، اسلئے آج اسکے مضر اثرات پر لکھ سکتی ہوں،سارا بچپن باپ کی قربت سے محروم رھی اس لئے اس فاصلے کے درد سے اگاہ ہوں،اپنے ہی بچوں کے درمیان تفریق کرنے والوں کوبھی قريب سے دیکھا ہے،کوئ ماں کا لاڈلا تو کوئ باپ کا لاڈلا،اور اسکے نتیجے میں ہونے والی نا انصافیاں، سارا وقت اسے طعنے دینا کہ اب تم بڑے ہوگئے ہو مگر بڑوں جیسا اسکے ساتھ برتاؤ نہ کرنا،اور اس جیسے جانے اور کتنے مسائل جنسے ھم سب کا کسی نا کسی طرح پالا پڑا ہے ،ھم اس تھریڈ پر شیئر کرسکتے ہیں
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (21-10-08), عرفان حیدر (20-10-08)
پرانا 21-10-08, 02:35 PM   #17
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

مجھے آپ سب كى آرا كا انتظار ہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 04:38 PM   #18
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

عطیہ آپی آپ نے بہت اچھا مضمون شروع کیا ہے
اور عرفان بھائی اور منتظمین بھائی اور ستارہ آپی نے بہت اچھی اچھی باتیں شئیر کیں ہیں جن سے بچون کی تربیت کے حوالے سے کافی معلومات ملی ہیں۔

میرے خیال سے والدین کو شروع سے ہی بچوں پہ نظر رکھنی چاہئیے کہ ہمارا بچہ کیا کررہا ہے سکول میں اس کی کیا کارکردگی ہے اس کے دوست کون کون سے ہیں اور کیسے ہیں اگر ہوسکے تو ان کے دوستوں سے ملاقات کرنی چاہئیے اور دوستوں کے گھر والوں سے بھی تعلقات استوار کرنے چاہئیے اور بچے کے دوستوں کو اور ان کی فیملیز کی کبھی کبھار اپنے ہاں کھانے پہ بلانا چاہئیے اس سے بچوں پہ کافی اچھا اثر پڑتا ہے۔

والدین خصوصا والد کو بچوں کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھنا چاہئیے یہ نہیں کہ بچہ ہروقت یہ دعائیں کرے کہ والد صاحب کو کہیں کوئی کام پڑجائے یا وہ گھر ہی نہ آئیں۔ اور اگر وہ کوئی اچھا کام کرے تو اس کو مکمل طور پہ سراہنا چاہئیے ناکہ اس میں کنجوسی کی جائے اور اگر غلطی کردے تو پیار سے اس کو سمجھانا چاہئیے اور اس غلط کام کے اثرات سے اس کو آگاہ کرنا چاہئیے۔ یہ نہیں کہ اس سے کوئی غلطی ہوگئی اور آپ نے بچوں کو مارنا پیٹنا شروع کردیا جائے میں نے اکثر ایسا ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔

والد کو چاہئیے کہ وہ اپنے بچے کی پڑھائی کے متعلق اس کے اساتذہ سے رابطہ میں‌رہے اور اس کی کارکردگی کی رپورٹ لیتے رہیں اگر بچہ پڑھائی میں‌اچھا ہو اور کوئی نمایاں‌کاکردگی دکھا رہا ہو تو اس کو تحفہ دینا چاہئیے لازمی نہیں‌کہ تحفہ بہت مہنگا ہو بچوں کیا کیا ہے ان کو تو زرا سی توجہ چاہئیے وہ اسی میں خوش ہوجاتے ہیں۔

اس موضوع پہ لکھنے کو بہت کچھ لیکن بجلی کا بھی ڈر ہے۔ اگر وقت ملا تو انشااللہ پھر شئیر کروں گا۔

نوٹ یہ میرے ذاتی خیالات ہیں‌ان سے کسی کا متفق ہونا لازمی نہیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 06:47 PM   #19
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

زین کچھ لوگوں کو بچہ رہنا پسند ھوتا ھے۔ اب مجھے آپ کا تو نہیں پتہ لیکن 26 سالہ کبھی بچہ ھوا ھے ماسوائے اپنی اماں جان کے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 07:35 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

عطیہ آپ کی تحریریں ھمیشہ سوچنے پہ مجبور کرتیں ھیں اور سوچ کے نئے در کھولتی ھیں پاکستان میں بچے پہ نظر رکھنے والے اور فیملی پیار کرنے والے بہت ھوتے ھیں ۔۔۔ آجکل بچوں کو بہت سی سہولیات زیادہ میسر ھیں ساتھ بگڑنے کے چانسز بھی زیادہ ھیں بچوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات ھونے چاھیے ۔۔۔۔
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 09:19 PM   #21
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
زین کچھ لوگوں کو بچہ رہنا پسند ھوتا ھے۔ اب مجھے آپ کا تو نہیں پتہ لیکن 26 سالہ کبھی بچہ ھوا ھے ماسوائے اپنی اماں جان کے
۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 09:40 PM   #22
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

عدنان جی میں نے 26 سال کے بندے کو کہا ھے آپ کو نہیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-10-08, 10:38 PM   #23
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

اقتباس:
زین کچھ لوگوں کو بچہ رہنا پسند ھوتا ھے۔ اب مجھے آپ کا تو نہیں پتہ لیکن 26 سالہ کبھی بچہ ھوا ھے ماسوائے اپنی اماں جان کے
میں تو ستارہ سال کا ہوں،
26سالہ سے مراد کون؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 12:20 AM   #24
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

زین آپ کو نہیں کہا ۔ آپ ابھی 16 کے ھو ۔ میں نے تو ایک مشال دی ھے کہ آجکل تو 26 والے بھی اپنے آپ کوبچہ کہتے ھیں۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 12:23 AM   #25
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

اقتباس:
زین آپ کو نہیں کہا ۔ آپ ابھی 16 کے ھو ۔ میں نے تو ایک مشال دی ھے کہ آجکل تو 26 والے بھی اپنے آپ کوبچہ کہتے ھیں۔
لوگوں کی عمر بڑھتی ہے لیکن ماشاء اللہ میری عمر چھوٹی ہوتی جارہی ہے (آپ کی دعائوں سے)۔

آپ نے اچھی "مشال" دی ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 12:27 AM   #26
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
عدنان جی میں نے 26 سال کے بندے کو کہا ھے آپ کو نہیں
جی ٹھیک ہے آپ سے معافی کا خواستگار ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 12:36 AM   #27
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

میں بھی معافی کی طلبگار ھوں عدنان جی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 12:48 AM   #28
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

ایک بات میں کرنا ضروری سمجھتی ھوں کہ ھم کسی کی ذاتی بات نہیں کر رہیئے ھوتے ۔ مقصد ہلکا ہلکا مذاق ھے۔ جس سے طبیعت پر بوجھ نہیں پڑنا چاہئے۔اور اگر کسی کو مذاق پسند نہیں تو پھر مذاق کرنا ھی نہیں چاہئے، اتنی چھوٹی سی زندگی میں جہاں ھر طرف خون ۔قتل خودغرضی بے حسی پائی جاتی ھو وہاں کبھی دل کرتا ھے مسکرانے کو ۔کچھ اچھا سنے کو کچھ اچھا سنانے کو ،آپ کا کیا خیال ھے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-10-08), محمدعدنان (22-10-08)
پرانا 22-10-08, 12:51 AM   #29
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

اقتباس:
ایک بات میں کرنا ضروری سمجھتی ھوں کہ ھم کسی کی ذاتی بات نہیں کر رہیئے ھوتے ۔ مقصد ہلکا ہلکا مذاق ھے۔ جس سے طبیعت پر بوجھ نہیں پڑنا چاہئے۔اور اگر کسی کو مذاق پسند نہیں تو پھر مذاق کرنا ھی نہیں چاہئے، اتنی چھوٹی سی زندگی میں جہاں ھر طرف خون ۔قتل خودغرضی بے حسی پائی جاتی ھو وہاں کبھی دل کرتا ھے مسکرانے کو ۔کچھ اچھا سنے کو کچھ اچھا سنانے کو ،آپ کا کیا خیال ھے
پتے کی بات کہی ہے ۔ ہلکے پلکے مذاق کے ساتھ ساتھ نوک جھونک بھی ہونی چاہیئے۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-08, 01:48 AM   #30
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوستوں كا انتخاب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
ایک بات میں کرنا ضروری سمجھتی ھوں کہ ھم کسی کی ذاتی بات نہیں کر رہیئے ھوتے ۔ مقصد ہلکا ہلکا مذاق ھے۔ جس سے طبیعت پر بوجھ نہیں پڑنا چاہئے۔اور اگر کسی کو مذاق پسند نہیں تو پھر مذاق کرنا ھی نہیں چاہئے، اتنی چھوٹی سی زندگی میں جہاں ھر طرف خون ۔قتل خودغرضی بے حسی پائی جاتی ھو وہاں کبھی دل کرتا ھے مسکرانے کو ۔کچھ اچھا سنے کو کچھ اچھا سنانے کو ،آپ کا کیا خیال ھے
بالکل ستارہ جی ہلکا پھلکا مذاق ہونا چاہئیے ورنہ تو بہت بوریت ہوجاتی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-10-08), ابن جلال (22-10-08)
جواب

Tags
color, پسند, قرآن, نماز, نظر, مکمل, ممکن, ماں, مسجد, اچھا کام, بھائی, بچوں, جواب, خون, خوش, خدا, دوست, دل, دعائیں, زندگی, سال, علی, عدنان, عزت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger