واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

طرز تعليم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-08, 10:36 AM  
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طرز تعليم

آپ كااس بارے میں کیا خیال ھے؟
Attached Images
 
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), ف۔قدوسی (07-11-09), یاسر عمران مرزا (07-11-09), مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10), عرفان حیدر (19-10-08)
پرانا 07-11-09, 10:39 AM   #16
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
باتیں تو آپ حضرات اچھی کررہے ہیں لیکن
عربی زبان کا ایک مقولہ کہیں پڑھا تھا۔۔ تصویر دیکھ کر اور آپ کی باتیں سن کریاد آ گیا کہ ’’الضرب للصبیان کالماء للبستان‘‘ بچوں کے مار اسے ہے جیسے باغ کے لئے پانی
ذرا سوچئیے! کیا پانی کے بغیر کوئی باغ پھل پھول دے سکتا ہے؟ ترقی کر سکتاہے؟ درخت اور پودے اچھی کارکردگی دکھا سکتے ہیں؟؟

یقینا آپ کا جواب نفی میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہاں بھی سوچیئے
اور ویسے بھی ایک استاد باغبان کی طرح ہوتا ہے بچے پھول اور پودے۔۔۔ کبھی کبھی تراش خراش کرنے کے ضرورت پیش آجاتی ہے باغ کے حسن کوبرقرار رکھنے کے لئے کچھ ٹہنیاں کاٹنی پڑتی ہے۔
اور یہ بھی یاد رہے کہ سونا اگربٹھی سے نہ گزرے، سونار کے ضربوں کو برداشت نہ کرے تو اس کی کیا قدر و قیمت ہو گی؟

امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔

لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ صرف مار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ پیار پیار اور پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جب پیار کارگر ثابت نہ ہو۔۔۔ دوائیوں سے اثر نہ ہو رہا ہو تو آپریشن تو کرنا پڑتا ہے ناں۔۔

راجہ صاحب لاجواب کر دیتے ہیں آپ اپنی بصیرت وحکمت سےِ ۔ آپ کے مضمون پڑھ کر جاحظ یاد آ جاتا ہے۔
تھرے پانی کو حرکت میں لانا تو آپ سے سیکھے۔ ایک ملاقت کی تمنا ہے اگر کوئی گھڑی ہمارے نصیب مکتوب ہو؟؟؟؟؟؟؟؟
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10), راجہ اکرام (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 10:52 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مارنا ایک قبیح عمل ہے۔ انسانی ذہن کی جلا کے لئے مار کبھی بھی کارآمد نہیں ہوتی۔ علم سکھانے کے جدید ترین طریقہ ہیں ان سے کام لیجئے۔

عربی زبان فصیح و بلیغ اپنی جگہ لیکن عربی کلچر بہت ہی بچکانہ اور ابتدائی کلچر ہے، عربی ضرب المثل عموماً اس کی عکاسی کرتی ہیں۔ اسی جاہلیت کو دور کرنے کے لئے اللہ تعالی نے ان میں‌اسلام کی روشنی بھیجی۔

بچے کو مارنے سے کوئی فائیدہ نہیں حاصل ہوتا۔ اگر اسی طرح مار بثون کو تعلیم دیا کرتی تو ہمارا نصاب کچھ ایسا ہوتا۔

مسئلہ فیثا غورث - 12 ڈنڈے
2 کا پہاڑا -- 10 ڈنڈے
3 اور بعد کے پہاڑوں کو 10 سے ضرب دیتے جائین۔
تاریخ - 12 ڈنڈے،
مغلیہ سلطنت - 22 ڈنڈے
اردو-- روزانہ ایک ڈنڈا۔

عقل و سوچ و سمجھ کا ارتقاء ڈنڈوں سے نہیں ، محنت سے ہی ممکن ہے۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (28-07-10), مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 07-11-09, 11:04 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب لاجواب کر دیتے ہیں آپ اپنی بصیرت وحکمت سےِ ۔ آپ کے مضمون پڑھ کر جاحظ یاد آ جاتا ہے۔
تھرے پانی کو حرکت میں لانا تو آپ سے سیکھے۔ ایک ملاقت کی تمنا ہے اگر کوئی گھڑی ہمارے نصیب مکتوب ہو؟؟؟؟؟؟؟؟
جناب غلام مجتبی صاحب
کیوں شرمندہ کر رہے ہیں، اور اگر آپ کے یہ الفاظ کسی اور نے پڑھ لئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کیوں جاحظ کی روح کو تڑپانے کا پروگرام بنایا ہوا ہے آپ نے

جناب ہماری ساری گھڑیاں آپ کے نام پر میرے پاس تو گھڑی ہے ہی نہیں۔۔۔

ارے بھائی جب تشریف لے آؤ ’درویشوں کے ڈیرے پر‘۔۔۔ ہم تو منتظر ہیں کہ کب کوئی آئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (10-11-09), مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10), غلام مجتبی جان (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 10:41 AM   #19
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اک ملاقات ضروری ہے ِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), حیدر (20-07-10), راجہ اکرام (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 11:05 AM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب مشتاق تو ہم بھی آپ کی دید کے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید ابھی قدرت کو منظور نہں ہے وصال ہمارا

کبھی لے آئیں تشریف ہمارے غریب خانے پر
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10), غلام مجتبی جان (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 12:47 PM   #21
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب کوئی بمشکل تمام اپنی تشریف لاتا ہے آپکے لنگر خآنے کے پاس تو پتا چلتا ہے کہ آپ غیباں ہو
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), راجہ اکرام (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 12:50 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی
سائنسدانوں نے اتنی محنت کر کے موبائل فون صرف ٹلیاں سننے کے لئے نہیں بنائے
بندہ دس ددیتا ہے کہ بھائی جی میں تشریف لا رہا ہوں
کیا خیال ہے جناب من کا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10)
پرانا 20-07-10, 01:11 PM   #23
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ موبائل فون کا ہی تو رولا ہے۔ بندہ بے شک گلی کی نُکڑ پر بیٹھا ہے موبائل پر کہہ دیتا ہے کہ میں "سانگھڑ" میں ہُوں :P
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-07-10), مرزا عامر (20-07-10), احمد بلال (23-07-10)
پرانا 20-07-10, 01:14 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا ہا
ارے بھائی ہم تو آپ سے ملنے کے مشتاق ہے
اب یہ پتہ نہیں آپ کی بد قسمتی تھی یا ہماری خوشقسمتی کہ ہم نہیں تھے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-07-10), مرزا عامر (14-09-10), احمد بلال (23-07-10), حیدر (20-07-10), غلام مجتبی جان (03-08-10)
پرانا 20-07-10, 02:12 PM   #25
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جی مجھے اپنی بدقسمتی اور آپکی خوشقسمتی پر کوئی کلام نہیں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (23-07-10), راجہ اکرام (14-09-10)
پرانا 14-09-10, 01:02 PM   #26
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی پھر کب لا رہے ہیں تشریف درویشوں کے ڈیرے پر
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-09-10, 01:26 PM   #27
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,050
شکریہ: 26,776
3,500 مراسلہ میں 11,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بدر بھائی
سائنسدانوں نے اتنی محنت کر کے موبائل فون صرف ٹلیاں سننے کے لئے نہیں بنائے
بندہ دس ددیتا ہے کہ بھائی جی میں تشریف لا رہا ہوں
کیا خیال ہے جناب من کا
اور یقینا ان سائینسدانوں نے تعلیم بغیر ڈنڈے کے حاصل کی ہو گی۔ ڈنڈوں کے ڈر سے رٹا لگانے والے بڑی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
گھڑیاں, پھول, پاکستان, ممکن, ماں, آپریشن, آج, اللہ, امریکہ, استاد, بھائی, بیوی, بچوں, تعلیم, تصویر, جواب, حسن, خبر, دوست, دل, زندگی, عورت, غلط, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار یاسر عمران مرزا Computer Certifications 29 20-03-11 12:11 AM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 05:53 AM
تعلیمی سیمینار تعلیم Real_Light خبریں 0 21-04-08 09:20 AM
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:24 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger