واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی



عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز


مشاورت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 04:44 PM  
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مشاورت

ميں مشاورت كے حوالے سے ايك كتاب پڑھ رهى تهى تو كئ سوال ذہن ميں اٹهے مثلا


همارے گهروں ميں باهم مشاورت كيسے هوتى هے؟
كيا گهر كے سب لوگ شركت كرتے هيں؟
عورتوں, بچوں اور جوانوں كو بولنے كا كتنا موقع ديا جاتا هے؟
مشاورت كے دوران كيا هم جلدى غصے ميں آجاتے هيں؟
كيا هم اپنى رائے دوسروں پر مسلط كرنے كى كوشش كرتے هيں؟
كيا صرف بڑے اور اهم مسائل پر هى مشاورت هوتى هے؟
اور اسى طرح كے اور بهت سے سوال جو ميرے ذہن ميں هيں, كيا آپ بهى سوچتے هيں؟
اپنے مشاهدے اور تجربے كو اگر آپ ميرے ساتھ شيئر كريں گے تو مجهے خوشى هو گى
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), ایس اے نقوی (10-11-09), ثانیہ (13-11-08)
پرانا 13-11-08, 11:35 PM   #16
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,400
شکریہ: 128
38 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشاورت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
ميں مشاورت كے حوالے سے ايك كتاب پڑھ رهى تهى تو كئ سوال ذہن ميں اٹهے مثلا
همارے گهروں ميں باهم مشاورت كيسے هوتى هے؟
كيا گهر كے سب لوگ شركت كرتے هيں؟
عورتوں, بچوں اور جوانوں كو بولنے كا كتنا موقع ديا جاتا هے؟
مشاورت كے دوران كيا هم جلدى غصے ميں آجاتے هيں؟
كيا هم اپنى رائے دوسروں پر مسلط كرنے كى كوشش كرتے هيں؟
كيا صرف بڑے اور اهم مسائل پر هى مشاورت هوتى هے؟
اور اسى طرح كے اور بهت سے سوال جو ميرے ذہن ميں هيں, كيا آپ بهى سوچتے هيں؟
اپنے مشاهدے اور تجربے كو اگر آپ ميرے ساتھ شيئر كريں گے تو مجهے خوشى هو گى
عطیہ بہت اچھا موضوع شروع کیا ہے آپ نے
میں نے تو جہاں‌تک مشاہدہ کیا ہے اندازہ لگایا ہے ہمارے گھروں میں‌عام طور پہ کوئی بھی کام باہمی مشاورت سے نہیں کیے جاتے۔ایسے بہت کم گھرانے ہونگے جہاں کوئی کام کرنے سے پہلے ہر چھوٹے بڑے سے مشورہ لیا جاتا ہو۔
جو بڑے ہیں‌وہ چھوٹوں سے مشورہ لینا تو درکنار کسی بات کی بھنک بھی کانوں میں نہیں‌پڑنے دیتے۔ اور اگر غلطی سے کوئی چھوٹا بڑوی کی کسی بات میں دخل اندازی کردے تو اس کو ڈانٹ کر خاموش کروادیا جاتا ہے ۔ بھلے اس چھوٹے کی بات میں کچھ وزن ہو۔
اور میرے خیال سے یہ غلط بات ہے
ثانیہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-09, 05:06 PM   #17
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برائے کرم منتظمین کے مراسلے ( اب کے بچھڑے تو ) سمیت تمام غیر ضروری مراسلات کو خذف کیا جائے اور موضوع کو عمومی بحث کے سیکشن میں منتقل کیا جائے موضوع اہمیت کا حامل ہے اور بھرپور بحث بھی چاہتا ہے مگر آج کل فورم پر جن پوسٹوں پر بحث ضروری ہوتی ہے وہاں بھی حال چال پوچھا جا رہا ہے اور گپ شپ لگائی جا رہی ہے جس سے تحاریر منظر عام پر نہیں آتی
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ نوٹ فرمایا کریں اور عمومی بحث کے سیکشن میں توجہ دی جائے غیر ضروری مراسلات کو خذف کیا جائے تاکہ تحاریر پر بحث ہو سکے
انتظامیہ کا بے حد مشکور ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پوسٹ, لوگ, موقع, منتقل, ماں, محبت, مسائل, آج, بچوں, جواب, حال, درخواست, عمومی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger