واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عائلی زندگی

عائلی زندگی عائلی زندگی اور اس کے نشیب و فراز

پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-08, 03:00 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (25-06-10), arif (08-10-08), Nasiwise (23-06-10), Real_Light (23-10-08), ھارون اعظم (23-06-10), یحیٰی (29-12-08), مرزا عامر (03-07-10), Zullu230 (25-11-08), ایس اے نقوی (05-11-09), ام حازم (12-03-11), ام غزل (20-06-10), ابن جلال (07-10-08), احمد بلال (04-06-10), حیدر (22-06-10), سام (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09), عارف اقبال (04-06-10)
پرانا 09-10-08, 01:52 AM   #16
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
لو آخر کہہ دیا

لکھا یہ تھا کہ "خدا كا واسطه اب يه نه كهنا كه سمجھ نهيں آيا"
یار پتا نہیں یہ ایسا کوئی ہوتا ہے میرے ساتھ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 01:52 AM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
تم سے ميرى بات چيت بند
لیکن آپ نے تو اٹلی آنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔اب کیا ہوگا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 02:16 AM   #18
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali
تم سے ميرى بات چيت بند
کیا ہواباجی،اتنی جلدی غصہ کرگئی۔ میرے خیال سے آج بچوں نے زیادہ شرارتیں کی ہیں اور غصہ خلیل بھائی پر اتار رہی ہو۔
آپ کو پتہ ہے نا، خلیل بھائی کے ساتھ "ایسا کیوں‌ہوتا ہے"
۔
۔
۔

اقتباس:
"یار پتا نہیں یہ ایسا کوئی ہوتا ہے میرے ساتھ "

Last edited by ابن جلال; 09-10-08 at 02:19 AM.
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 02:38 AM   #19
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن آپ نے تو اٹلی آنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔اب کیا ہوگا
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 02:44 AM   #20
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کیا ہواباجی،اتنی جلدی غصہ کرگئی۔ میرے خیال سے آج بچوں نے زیادہ شرارتیں کی ہیں اور غصہ خلیل بھائی پر اتار رہی ہو۔
آپ کو پتہ ہے نا، خلیل بھائی کے ساتھ "ایسا کیوں‌ہوتا ہے"
۔
۔
۔
تم خليل كى سائڈ نه لو, وه ايسا كئى بار كر چكا هے, شرارتيں بچوں ن نهيں كى مياں جى سے بات چيت بند هے , هر بات په غصه آرها هے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 02:53 AM   #21
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
تم خليل كى سائڈ نه لو, وه ايسا كئى بار كر چكا هے, شرارتيں بچوں ن نهيں كى مياں جى سے بات چيت بند هے , هر بات په غصه آرها هے
اچھا بابا سوری خلیل کی سائڈ نہیں‌لیتا،

"انہیں"سمجھائو یا خود معافی مانگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات چیت بند نہیں‌ہونی چاہیے ورنہ آپ کے غصے کی زد میں ہم لوگ آجائینگے۔ خلیل تو ہے ہی نشانے پر
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-07-10)
پرانا 09-10-08, 03:46 AM   #22
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

خاموشی بہتر ہے،

۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 03:53 AM   #23
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اچھا بابا سوری خلیل کی سائڈ نہیں‌لیتا،

"انہیں"سمجھائو یا خود معافی مانگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات چیت بند نہیں‌ہونی چاہیے ورنہ آپ کے غصے کی زد میں ہم لوگ آجائینگے۔ خلیل تو ہے ہی نشانے پر
ميں معافى نهيں مانگوں گى, انهيں ميرى زرا بهى فكر نهيں ,----------------بس
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 04:43 AM   #24
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
ميں معافى نهيں مانگوں گى, انهيں ميرى زرا بهى فكر نهيں ,----------------بس
لڑائی لڑائی معاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غصہ کبھی کبھی تو ہر کسی کا آجاتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-07-10)
پرانا 09-10-08, 04:50 AM   #25
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
لڑائی لڑائی معاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غصہ کبھی کبھی تو ہر کسی کا آجاتا ہے ۔

پليز زين ميرے لئے دعا كرو, مجهے اس وقت بهت رونا آرها هے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 04:53 AM   #26
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
پليز زين ميرے لئے دعا كرو, مجهے اس وقت بهت رونا آرها هے
بس ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں‌اور دعا ہی کررہا ہوں‌آپ کے لیے ۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-07-10)
پرانا 19-10-08, 09:48 PM   #27
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں نے مرضی کی شادی کی ہے میں اٹلی میں ہون اور وہ پاکستان میں میرے والدین کے ساتھ بہت ہی خوش ہے
سلام،

جناب یہ شرعی مسئلہ ہے کہ آپکے اور بیوں کے درمیان علیحدگی میں کتنی مدت ہونے چاہیے۔ یہ تو آپ کہتے ہیں کہ وہ خوش ہے وہ بھی شاید اس لیے کچھ نہ کہہ پاتی ہو کیوں کہ کچھ کرنہیں پاتی۔ بہرکیف قبر کا حال تو مردہ جانے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (29-12-08), ابن آدم (26-06-10), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 19-10-08, 09:50 PM   #28
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
پليز زين ميرے لئے دعا كرو, مجهے اس وقت بهت رونا آرها هے
سلام،

اگر میں غلط نہیں تو کوئی اپنا یاد آرہا ہے، کیوں ہے نا؟
وہ دل کے بہت قریب، جوخاموشی میں ساتھ دے اور سراب کے راستوں پر لے کرچلے،
دل کی گلیاں بہت ویران ہیں،

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), ام حازم (12-03-11), ابن جلال (19-10-08)
پرانا 30-10-08, 05:48 AM   #29
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

میں اکثر دیکھتا ہوں کہ کوئی بہت اچھا ٹاپک خواہ مخواہ میں کسی غیر ضروری بحث کا شکار ہو جاتا ہے۔بحرحال غلطی کرنے والا اگر معذرت کرلے تو زیادہ معتبر نظر آتا ہے۔

تو میں آتا ہوں اصل موضوع کی طرف۔ جہاں تک پسند اور نا پسند کی شادی کا تعلق ہے تو عطیہ باجی نے بہت خوب کہا۔ اس رشتے کی کامیابی اور بننے کے عمل میں نفسیاتی عمل دخل بھی بہت ہوتا ہے۔ ہم نے فی زمانہ کافی ساری باتوں کے مطلب کو بدل ڈالا ہے، جس کی وجہ سے اچھی باتوں کو بھی غلط جگہ
qoute کر کہ اپنا مطلب نکال لیا جاتا ہے۔پہلی بات تو یہ کہ پسند کی شادی کا دین اسلام نے بھی کہا، تو اس طرح پسند کی شادی کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جب رشتہ طے کیا جا رہا ہوتا ہے تو لڑکے سے تو پوچھ لیا جاتا ہے، لیکن لڑکی سے بہت کم پوچھا جاتا ہے، جو کہ ایک سراسر زیادتی ہے۔ اور دونوں سے پوچھنے اور ان کو سوچنے کا موقع دیا جانا چاہئے۔ دوسری بات، ہم پسند کی شادی اس کو کہتے ہیں جو دونوں نے پہلے ایک دوسرے کو پسند کر کہ، اپنی طرف سے اچھی طرح جانچ کر کی ہو۔

حقیقت یہ ہے کہ دونوں یہی پر مار کھا جاتے ہیں۔ جب ہم محبت کر کہ، ایک دوسرے کو پسند کر کہ پھر شادی کرتے ہیں، یہ ہماری سب سے بڑھی غلطی ہوتی ہے۔ کیونکہ، محبت کے دوران دونوں ایک دوسرے کو متاثر کر نے کے لئے اپنا رویہ بالکل آیئیڈیل بنا کے رکھتے ہیں اور کوئی ایسی بات اور حرکت نہیں کرتے جو دوسرے کو نا پسند ہو، اس طریقہ کار میں ایک دوسرے کی اصل حقیقتیں سامنے نہیں آتی، جس کی وجہ سے دونوں کو ہی ہر طرف اچھا ہی اچھا دکھتا ہے۔ شادی ہونے کے بعد دونوں ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ توقعات وابستہ کر کہ رکھتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ دونوں کو حقیقی چہرے بھے نظر آنا شروع ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دونوں اکثر تھوڑا بہت مایوس ہتے ہیں گو کہ یہ مایوسے اکثر کچھ عرصہ بعد آتی ہے، کیوں کہ شروع میں دونوں ایک دوسرے کو حاصل کر لینے کے نشے میں چور ہوتے ہین، اور دوسرا یہ کہ ایک دوسرے سے زیادہ توقعات رکھنے کی وجہ سے دونوں کے درمیان کامپرومائز کی سطح بہت کم ہوتی ہے چونکہ دونوں ایک دوسرے سے توقع کر رہے ہوتے ہیں،اور کامپرومائز ایک شادی شدہ جوڑے کے لئے بہت ضروری ہے، اور میں تو کہوں گا، کہ خوشحال شادی شدہ زندگی کامپرومائز کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ اور اسی چیز کا فقدان محبت کی شادی کرنے والوں میں سب سے زیا دہ ہوتا ہے جو کہ اس کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے۔

دوسری طرف گھر والوں کی پسند کے بعد لڑکی اور لڑکے کی بھی پسند کے بعد جو شادی ہوتی ہے، اس میں دونوں شادی کے بعد ایک دوسرے کو متائثر کرنے کے لئے یا اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنے کے لئے کامپرومائز لیول کو بڑھا دیتے ہیں، جس کے پیچھے دونوں کے خاندان کی عزت کا خیال بھی دونوں کے دلوں میں ہوتا ہے، اور اس طرح ایک دوسرے سے توقعات کم اور تعاون زیادہ ہو تا ہے اور نتیجتہ شادی کے کامیاب ہونے کے چانسز زیادہ ہو جاتے ہیں۔

پسند کی شادی ضرور ہونی چاہئے لیکن محبت کی شادی نہیں، کیوں کہ محبت جن اقدام سے پروان چڑھتی ہے، اسلام ان سے سختی سے منع کرتا ہے، اور ان اقدام کو غلط قرار دیتا ہے، لہذا ایسا رشتہ جس کا آغاز ایک غلط قدم سے ہو گا، اس کے بگھڑنے، یا برقرار نہ رہنے کا چانسز اتنے ہی زیادہ ہوتے ہیں، اور ہمیں اس سے بحر حال بچنا چاہئے۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
ندیم رفیع (25-11-08), مرزا عامر (03-07-10), Zullu230 (25-11-08), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (29-12-08), ابن جلال (26-11-08), احمد بلال (04-06-10)
پرانا 25-11-08, 12:45 AM   #30
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کی شادی کتنی کامیاب کتنی ناکام

بہت ہی مناسب لکھا ہے اپ نے۔ سب سے بنیادی بات یہ ہے کہ محبت ہوتی کب ہے۔ یہ حادثہ عام طور پر اجتماعی تقریبات میں ہوتا ہے جب ہر طرف رنگ و بو کا سیلاب پھیلا ہوتا ہے اور انسانی فیصلے عام طور پر عقل کی بجائے جبلت کے تحت وقوع پذیر ہو رہے ہوتے ہیں۔ قسمیں کھائی جاتی ہیں اور ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کے وعدے کیے جاتے ہیں۔ جیسا کے الو نے کہا کہ ایک دوسرے کو متاثر کرنے کے لیے ہر طرح کی بہتری پیدا ( دیکھائی) جاتی ہے۔ اور ساون کے اندھے کو ہر طرف سبز ہی سبز دیکھائی دیتا ہے کے مصداق محبوب کے عیب تو چھپ جاتے ہیں اور چھوٹی سے چھوٹی اچھائی بھی پہاڑ کی طرح واضح ہو کر نظر آتی ہے۔ جس کا لازمی نتیجہ ایک محبت کی شادی ہوتاہے۔ جس میں بعض اوقات (اجکل اکثر اوقات) خاندان عزت بچانے کے لیے اس رشتے کو نیم دلی سے قبول کر لیتے ہیں۔ شادی کے پہلے ہی سے خاندانوں میں نا اتفاقی اور ناچاقی اندر ہی اندر پروان چڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔ جس کی بنا پر بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتوں پر بات کے بتنگٹر بنائے جاتے ہیں اور ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
زیادہ تر محبت کی شادی کا جوڑا ایک دوسرے کو شادی سے پہلے ہی ضرورت سے زیادہ جان چکے ہوتے ہیں اور مزید جاننے کی کوئی گنجائش ہی باقی نہیں‌ہوتی جس کی بنا پر میاں بیوی میں بیزاری پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے۔ دونوں ہی ایک دوسرے کو اتنے خیالی پلاو کھلا چکے ہوتے ہیں‌کے مزید کی گنجائش نہیں ہوتی اور جب عملی زندگی کی مشکلات سے واسطہ پڑھتا ہے تو خوابوں کا تاج محل چکنا چور ہونے میں زیادہ وقت نہیں‌لگتا ہے۔ اور جن اساسوں پر محبت کی بازی کھیلی جا رہی ہوتی ہے وہ بنیادیں جلدی ہی منہدم ہونے لگتی ہیں-

شادی والدین کی مرضی سے ہی ہونی چاہیے اور یہی سب سے عمدہ فیصلہ ہوتا ہے۔
ندیم رفیع آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-07-10), Zullu230 (25-11-08), الو (29-11-08), ام حازم (12-03-11), ام طلحہ (29-12-08), احمد بلال (04-06-10)
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, قدم, لوگ, لڑکی, چور, نظر, موقع, ممکن, محبت, معاشرہ, معذرت, اسلام, بچوں, تاج, جواب, خواتین, رشتے, زندگی, زمانہ, عورت, عقل, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 08:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 08:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger