واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > پاکیزگی > طہارت و نجاست



طہارت و نجاست طہارت و نجاست


طہارت و نجاست-3

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-10, 06:00 PM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طہارت و نجاست-3

طہارت و نجاست-3

مکروہات وضو
اصول یہ ہے کہ جو چیزیں مستحب ہیں ان کے خلاف کرنا مکروہ ہے اسی طرح جو چیزیں مکروہ ۔ ہیں ان سے بچنا مستحب ہے‘ کچھ مشہور مکروہات درج ذیل ہیں
١. ناپاک جگہ پر وضو کرنا یا ناپاک جگہ پر وضو کا پانی ڈالنا
٢. کلی کے لئے بائیں ہاتھ سے پانی لینا
٣. بائیں ہاتھ سے ناک میں پانی ڈالنا
٤. بلا عذر دائیں ہاتھ سے نال صاف کرنا یا استنجائ کرنا
٥. منھ پر سختی سے یعنی تمانچہ کی طرح پانی مارنا
٦. پانی اس قدر کم خرچ کرنا کہ مستحب طریقہ پر وضو ادا نہ ہو
٧. پانی ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا
٨. تیں بار سے زیادہ اعضائ کو دھونا
٩. تین بار نیا پانی لے کر مسح کرنا
١٠. وضو کے اعضائ کے علاوہ کسی اور عضو کو بلا ضرورت دھونا
١١. وضو کرنے میں بلا ضرورت دنیاوی باتیں کرنا
١٢. وضو کے بعد ہاتھوں کا پانی جھٹکنا
١٣. مسجد میں اپنے لئے کسی پرتن کو خاص کرلینا
١٤. عورت کے غسل یا وضو کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنا
١٥. وضو کے پانی میں تھوکنا یا ناک صاف کرنا خواہ وہ جاری پانی ہو
١٦. مسجد کے اندر وضو کرنا
١٧. لوٹے یا کپڑے وغیرہ پر اعضائ وضو سے پانی ٹپکانا
١٨. بلا عذر ایک ہاتھ سے منھ دھونا
١٩. گلے (حلقوم) کا مسح کرنا
٢٠. دھوپ کے گرم پانی سے وضو کرنا
٢١. ہونٹ یا آنکھیں زور سے بند کرنا
٢٢. وضو کے لئے بلا عذر کسےدوسرے سے مدد لینا
٢٤. سنت طریقے کے خلاف وضو کرنا
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (01-03-10), احمد بلال (23-01-10), رفیع انجم (28-07-10)
جواب

Tags
کلی, پانی, یا, لوٹے, لے, ناک, مدد, مسجد, آنکھیں, اپنے, اندر, ادا, بچے, بار, تین, جگہ, جاری, خلاف, خاص, ضرورت, طریقہ, عورت, عذر, غسل, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger