| طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
پیارے دوستو !
کیا حال ھیں آپ سب کے؟امید ہے کہ اللہ کے کرم سے سب ٹھیک ہوںگے۔ اللہ آپ سب کو ایسے ہی خوش رکھے (آمین) اچھا تو مجھے بی-اے کے بارے میںمشورہ کرنا تھا آپ سب سے کہ میں آئیندہ جلد سے جلد بی-اے کرنا چاہتا ہوں پرائیویٹ تا کہ میری جاب بھی ڈسٹرب نہ ہو ۔پلیز آپ مجھے مشورہ عنایت کریں کہ ( 1) میں کس یونیورسٹی سے کروں ،اور( 2) کن سبجیکٹس (مضامین) سے کروں جو کہ آسان بھی ہو اور سستا بھی ہو۔ مجھے آپ سب کی رائے کا شدت سے انتظار رہے گا۔ آپکی دعائوںکا طالب حافظ زیب فیصل آباد۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
اگر آپ کے انٹر اور بی اے آئندہ امتحانات تک 2 سال کا فرق ہے تو پھر سپمل بی اے کرلیں ۔ جس میںآپ صحافت، پنجابی، ایجوکیشن، اسلامیات اخیتاری، وغیرہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علامہ اقبال یونیورسٹی سب سے اچھی ہے بہت سستی اور ارام دہ طریقہ ہے انکا۔ باقی مضامین تو اپکو رجحان طبعی کے مطابق ہی لینے چاہیے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
پیارے عبدالقدوس بھائی اور Administrator بھائی، آپ دونوںکا بہت بہت شکریہ !
بات یہ ہے کہ میں نے 2004 میں انٹر کیا تھا پھر جاب میں مصروف ہو گیا۔اب سوچ رہا ہوں کہ بی اے ضرور کرنا چاہئے،لیکن ٹائم بہت کم ہوتا ہے۔ایک بار علامہ اقبال یونیورسٹی سے بھی کوشش کی لیکن انہوںنے ٹیوٹر کا ایڈریس ہی نہی دیااور میرے پیسے ضائع ۔اب سوچ رہا ہوں کہ پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کر لوں۔ پرائے مہربانی ایسے مضامین بتائیں جن کے لئے ٹیوشن کی ضرورت نہ پڑے اور لازمی مضامین کے لئے تو ٹیوشن رکھنی ہی پڑے گی نا؟ مجھے آپ کے مشوروںکا شدت سے انتظار ہے اور میں آن لائن ہی ہوں۔ آپکی دعائوں کا طالب حافظ زیب۔ فیصل آباد۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جی اختیاری مضامین بتا دیں جن کی تیاری بھی آسانی سے ہو جائے اور نمبر بھی اچھے آ جائیں۔
آپکا ممنون : حافظ زیب۔ فیصل آباد |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
دو سو نمبر کی پنجابی رکھ لیں اور سو نمبر کی اسلامیات یا فارسی۔ فارسی رکھیں تو نمبر زیادہ آ جائیں گے ان شاء اللہ لیکن فارسی نہیں آئے گی۔
عربی سے آپ کی کچھ شدبد ہے تو وہ بہتر رہے گی۔ ٹیوشن کیضرورت عموما صرف انگریزی میں ہوتی ہے۔
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | جان جی (16-06-08) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ عبد القدوس،اور عبداللہ بھائی،
میرا خیال ہے کہ 200 نمبروں کی عربی اور پنجابی رکھ لوںاور 100 نمبروںکی اسلامیات آپشنل۔ میرا خیال ہے کہ ٹھیک رہے گا اور انشا اللہ جلد ہی انگلش کے لئے ٹیوشن جوائن کر رہا ہوں۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیارے, اللہ, انگلش, انشا, بھائی, جلد, حال, خوش, سال, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کنیز اور مالک کے تعلقات - اختلافات | فاروق سرورخان | اپکے کالم | 34 | 10-11-11 10:29 AM |
| تحریک طالبان کی طرف سے راولپنڈی کے دو تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز خطوط | گلاب خان | خبریں | 40 | 03-01-11 02:01 AM |
| کیا پاکستان کا نظام تعلیم کالے انگریز اور فتنہ جو مُلا پیدا کر رہا ہے؟(Part-1) | حیدر | اپکے کالم | 14 | 12-12-09 11:53 PM |
| کچی آبادیوں میں رہائش پذیر منارٹی سے تعلق رکھنے والوں کو لیز دی جائے،رفیق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:47 PM |