واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > طالب علموں کی بیٹھک



طالب علموں کی بیٹھک حصول تعلیم کے بارے میں مشکلات اور اس بارے میں تجویز پر تحریریں


ٹیچر کو بُرابھلا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-10, 12:36 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹیچر کو بُرابھلا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا

ٹیچر کو بُرابھلا کہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا

اسلام علیکم دوستو
میں جانتا ہوں کہ استاد کو گالی دینا قطعاً جائز نہیں لیکن انسان ہوں اس دفعہ ایک استاد کو برابھلا کہنے کو دل کرتا ہے ۔ ہماری یونیورسٹی میں استاد کو All in all کیا ھوا ہے خود جو مرضی کرے سارا نزلہ ہم غریبوں پر گرتا ہے ۔
ہم چھٹی کرلیں تو ہمارا قصور خود چھٹی کرلیں تو ہم نے جو وقت اس پریڈ کے لیئے مفت میں خراب کردیا اس کا کوئی حساب نہیں پھر جس دن استاد کا دل کرے کلاس لگا لے ۔ چلیں چھوڑیں یہ تو گلے شکوے ھوتے رہتے ہیں ۔

اس دفعہ ہمارے ایک استاد اکاؤنٹنگ کے وزٹنگ پر تھے موصوف جاب تو کہیں اور کرتے ہیں اور ہفتے کی تین کلاسوں کو ایک دن ہی رگڑا لگا کر چلے جاتے تھے یعنی ایک دن ہی تین گھنٹے کی کلاس لی اور پورا ہفتہ چھٹی ۔ اس پر بھی مجھے اعتراض نہیں ۔ اعتراض اس بات پر ہے کہ ہمارے یونیورسٹی میں فائنل پیپرز چیک کر کے طالب علموں کا دیکھایا جاتا ہے کہ اگر کوئی شک ہو کہ غلط چیک ھوا یا ٹوٹل میں غلطی ہے تو چیک کرلیں ۔ جناب نے پیپرز ہی نہیں دیکھائے اور سیدھا گریڈز لگا کر بھیج دیئے ان گریڈز کو دیکھ کر تو مجھے تپ چڑ گئی ہے کہ میرا پیپر اتنا بھی برا نہیں ھوا کہ موصوف نے مجھے  C گریڈ دے دیا ہے ۔ %50 فائنل تھا اور پہلے %50 جو viva voice, assignment ,quizes اور sessionals پر مشتمل تھے ان میں میرے مارکس %40 تو تھے یعنی صرف % 10 کی کمی تھی اور آخری %50 میں اس نے اتنے کم دئیے ہیں
C گریڈ۔
میں تو اس دفعہ خوش تھا کہ رزلٹ اچھا بن جائے گا 3.5 سے اوپر SGPA بن جائے گا اس دفعہ مگر سب ستیا ناس کر دیا۔
میرے ساتھ یہ تیسرا ہاتھ ہے سات سمسٹرز میں سے ۔ دراصل میں پیپرز چیک کرنے سے پہلے ہی گھر بھاگ آتا ہوں تو یہ مسئلہ بن جاتا ہے مگر اس دفعہ تو میں وہیں پر تھا اور موصوف نے پیپر چیک ہی نہیں کروایا گھر آئے تو معلوم ھوا یہ گریڈ لگ گیا ہے ۔ جو طالب علم مجھ سے پیچھے تھے ان کا B بن رہا ہے اور مجھے C دے دیا میرا فائنل اتنا برا بھی نہیں ھوا۔
میں تو جاکر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے سامنے شور ڈال دوں گا اس دفعہ ۔ پر مجھے یہ بھی بھی معلوم ہے اس پر کچھ ھو گا نہیں الٹا مجھ پر ڈی سی لگ جائے گی پر اب کی بار دیکھا جائے گا جو ھوگا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 24-05-10 at 04:19 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), حیدر (24-05-10), سحر (14-01-10), عروج (06-01-11)
پرانا 13-01-10, 12:45 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ بھائی
ایسا ہی ہوتا ہے ۔ ایسے کاموں میں ۔ ٹیچر کے سامنے کچھ نہ کہنا ورنہ وہ سپلی بھی لگاسکتے ہیں ۔ بغیر کسی وجہ کہ ۔
اس لیے خاموشی ہی بہتر ہے ۔
ہم نے بھی بہت خاموشی سے وقت گزارا ہے ۔
یہاں محنت کے ساتھ نمبروں میں پی ار شپ بھی بہت کام اتی ہے ۔ لیکن وہ پورے سال کرنی پڑتی ہے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (24-05-10), رضی (15-01-10)
پرانا 13-01-10, 12:46 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے میں یہ دھاگہ عام فورم پر منتقل کرنے کی تجویز دوں گی
کیا خیال ہے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), حیدر (24-05-10), رضی (15-01-10)
پرانا 13-01-10, 01:28 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے میں یہ دھاگہ عام فورم پر منتقل کرنے کی تجویز دوں گی
کیا خیال ہے
شکریہ
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
پہلے تو یہی اصول تھا اس فورم کا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), حیدر (24-05-10), رضی (15-01-10)
پرانا 14-01-10, 01:35 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او کے کردیں منتقل ۔
ٹھیک ہے چلنے دیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-05-10)
پرانا 14-01-10, 09:06 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر استاد اچھا نہیں ہوتا . یہ حرام کھاتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (24-05-10)
پرانا 14-01-10, 10:30 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,611
کمائي: 172,645
شکریہ: 8,814
5,789 مراسلہ میں 21,400 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
او کے کردیں منتقل ۔
ٹھیک ہے چلنے دیں ۔
میں عنوان بدل رہی ہوں اور عام فورم پر منتقل کر رہی ہوں
ٹھیک
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (24-05-10), رضی (15-01-10)
پرانا 14-01-10, 10:43 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادتیاں تو ہر جگہ کا المیہ ہیں، مگر استاد کے معاملے میں ذرا صبر سے کام لینا بہتر ہے۔ اللہ انکو انکے کئے کا اور آپ کو آپ کے صبر کا اجر دے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (14-01-10), باسط (08-02-10), حیدر (24-05-10), رضی (15-01-10)
پرانا 24-05-10, 04:35 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی تو ایک سمسٹر گزر گیا اس بات کو لیکن یہ ہے کہ ایچ او ڈی کے پاس درخواست پہنچنے سے ہمیں تو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا البتہ سب کو مجموعی طور پر فائدہ ضرور ھو گیا ۔ ہمیں تو چاہیے تھا کہ ٹیچر وہ کرائیٹیریا بتائے جس کرئیٹیریے پر اس نے پیپر چیک کیے اور نمبر دئیے ۔کیا کرائیٹیریا تھا کہ جنکا سی گریڈ متوقع تھا وہ بی پلس پر آگٕئے اور جنکا بی پلس متوقع تھا وہ سی پر چلے گئے ۔کچھ پتہ نہیں چل سکا اور وہ ٹیچر صاحب بھی یونیورسٹی سے غائب ھوگٕئے ۔ وزٹنگ پر تھے ۔ البتہ سب کا فائدہ اس طرح ھوا کہ ایچ او ڈی نے دو دو گریڈز سب کے بڑھا دیے جن کو پہلے بھی فائدہ مل چکا تھا انکو مزید فائدہ ھو گیا اور جو بیچارے فیل ہو رہے تھے وہ پاس ھوگئے۔

اللہ بھلا کرے اس ٹیچر کا جو یہ گڑبڑی کر کے چلا گیا۔ اپنے حق کے لیئے لڑنا چاہیے خواہ نتیجہ کچھ بھی ہو۔
پہلے بھی ایک ٹیچر تھا فضول سا ڈین کا بھانجا تھا ۔ ایک سمسٹر میں اس نے پڑھایا ۔ وہ اس قدر فضول اور بے ایمان تھا کہ کچھ پسندیدہ سٹوڈنٹس کو پیپر پہلے ہی بتا دیتا تھا ۔ اور اس کے پسندیدہ سٹوڈنٹس بھی وہ تھے جو ماشاءاللہ ہیں ۔اس کے خلاف رپورٹ کی تو وزٹنگ سے اگلے سمسٹر موصوف مستقل کر دئیے گئے ۔ اور اگلے سمسٹر میں انکی سرگرمیاں اور تیز ھوگٕئیں ۔ اور ہم دس پندرہ طالب علموں آخری ہفتے میں کورس ڈراپ کردیا کیونکہ ایک تو پڑھاتا ٹھیک سے نہیں تھا اور دوسرا جو دو نمبری کرتا تھا اس پر بہت غصہ آتا تھا ۔ آخر کار یونیورسٹی کو ایکشن لینا پڑا اور اس ڈین کے بھانجے کی چھٹی ہوئی ۔ مقصد بات کرنے کا کوئی اور نہیں مقصد صرف یہ ہے کہ اگر اپنے حق کے لیے ڈٹ جانا چاہیے اگر آپ کو یقین ہو کہ آپ درست ہو۔

Last edited by رضی; 06-11-10 at 01:39 AM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), حیدر (24-05-10)
پرانا 06-01-11, 03:22 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

با ادب با نصیب ، بے ادب بے نصیب۔ بھائی صبرکرنا ھے صرف۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کیسا, کلاس, کلاسوں, گھر, گئی, پہلے, وقت, چیک, مفت, معلوم, انسان, اسلام, استاد, بار, جائے, خود, خوش, دینا, دے, دل, شور, غلط, غلطی, غریبوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنوری 2008ء سے اکتوبر 2010ء تک 26490 ایساف کنٹینرز آئے گلاب خان خبریں 0 27-02-11 04:29 AM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
کرکٹ ٹیم کا حال بھی ملک جیسا ، وکٹیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں عدنان دانی کرکٹ 0 02-08-10 04:23 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
[PhotoShop] پتھر جیسا ٹیکسٹ افیکٹ زبیر ایڈوب فوٹو شاپ 6 28-12-07 08:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger