|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جی تو دوستو !
آپ سب کے لیئے صحیح مسلم کے ساتھ ہی صحیحبخاری بھی پیش ہے۔ برائے مہربانی دعائوںمیںضرور یاد رکھئے گا اور رپلائے ضرور کیجئے گا اگر یہ کاوش پسند آئے تو۔ آپکی دعائوںکا طالب حافظ زیب فیصل آباد |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
معذرت !
اب چیک کیجئے ! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ زوہیب بھائی بہت بہترین چیز پیش کی ہے آپ نے فورم پر
اللہ پاک آپکو بہترین اجر دے آمین بھائی کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ ان دونوں کتابوںصحیحبخاری اور صحیحمسلم کا اردو ترجمہ اور اسکی پروف ریڈنگ کن صاحب نے کی ہے ؟ والسلام
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
شاہد بھائی !
سب سے پہلے آپکا شکریہ اس پوسٹ کو پسند کرنے کا۔ اور جہاںتک ان کی پروف ریڈنگ کا تعلق ہے وہ میںنے خود کی ہے اصل بکس کو سامنے رکھ کر کے۔ اگر پھر بھی آپکو کہیں غلطی نظر آئے تو تصحیح ضرور فرما دیجئے گا۔ آپکی دعائوں کا طالب محمد زوہیب۔ |
|
|
|
| جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (09-06-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کا ایک بار پھر شکریہ اللہ پاک آپ کو اس محنت پر بہترین اجر عطا فرمائے آمین اور یہ بھی بتا دیں کہ ترجمہ آپ نے کن کا لیا ہے ؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جی یہ دارالاندلس والوں کی شائع کردہ کتابیں ہیںاور مترجم ہیں ’’مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی‘‘ ۔ہوسکتا ہے مجھ سے کوئی غلطی ہو رہی ہو،اس لئے کتابوںکے پہلے صفحات بھیج رہا ہوں،آپ دیکھ لیجئے ۔
اگر میں کچھ غلطی کر رہا ہوںتو برائے مہربانی اصلاح کر دیجئے گا کیونکہ ’’انسان خطا کا پتلا ہے۔‘‘ آپکی دعائوںکا طالب محمد زوہیب۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بھائی زوہیب۔ آپ نے زبردست کام کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 1
کمائي: 5
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ - اللہ آپکو اجر دے-
کیا آپ صحیحبخاری کی باقی جلدیں بھی بھیج سکتے ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاللہ ایک اچھا کا م کرنے پر میری طرف سے مبارک ہو
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | جان جی (14-07-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ بھائی جان آپ کا ، مجھے امید ہے کہ آپ اس مفید کتاب کو پڑھ کر اس پر عمل کریں گے اور اپنے اِس گنہگار بھائی کو اپنی دعائوںمیںیاد رکھیں گے انشاءاللہ۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ---بہت عمدہ کام کیا ہے----------
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
دعائوں میں ضرور یاد رکھئیے گا پلیز، ،،،،،،،،،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| asia, color, فورم, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پسند, نظر, معذرت, اللہ, اچھا کام, اردو, بہترین, بھائی, جواب, صفحات, صحیح, صحیحبخاری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر | proiub | ایس ایم ایس | 17 | 27-07-11 09:07 PM |
| پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 15-09-10 07:48 PM |
| اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے | زبیرافتحار | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 15-02-10 12:28 PM |
| پیار کی تلاش میں انٹرنیٹ کا سہارا | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 13-02-10 12:49 PM |
| سگریٹ پیا کریں | گوندل | گپ شپ | 27 | 15-01-10 09:46 PM |