![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک معروف ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق محض 6 یہودی کمپنیاں دنیا کے 96 فیصدی میڈیا کی مالک ہیں۔
چناچہ اس رپورٹ کے مطابق والٹ ڈزنی گروپ(ویڈیو اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن)، ESPN،ریڈیو نیٹ ورک ABC ،ٹائم وارنرز ،CNN,CBS,viacom,Prentice Hall, Simon & Schuster, Showtime, MTV, Nickelodeon , Fox Television , 20th Century Fox Films, U.S. subsidiary, Sony Corporation of America, ABC, CBS, and NBC.,the New York Times, the Wall Street Journal, and the Washington Post. , اس پر تفصیلی مضمون دیکھنے کے لیے Six Jewish Companies Own 96% of the World’s Media |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (05-05-11), dxbgraphics (04-05-11), Miss Khan (09-11-11), shafresha (29-12-09), فیصل ناصر (29-12-09), فرحان دانش (28-12-09), گوہر (29-12-09), ھارون اعظم (04-05-11), نورالدین (06-05-11), موجو (04-05-11), مباح (04-01-10), مرزا عامر (04-05-11), آصف رضا (18-11-11), ابو عمار (13-01-10), احمد نذیر (04-05-11), راجہ اکرام (17-01-10), رضی (11-01-10), سحر (29-12-09), عبداللہ خراسانی (04-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل AOL کا بھی نام آتا ہے ان میں شاید
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باقی 4 فیصد پر کس کا قبضہ ہو گا؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ بات واقعی ماننے کے قابل ہے کہ یہودیوں نے اپنے قوم کے غلبے کے لیے سنجیدگی سے کوششیں کی ۔
اور اس میں کسی حد تک کامیاب بھی رہے ۔ جس کی ایک مثال عالمی ذرائع ابلاغ ہے ۔ اب دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے پہلی بہترین پالیسی یہ ہے کہ اس کی چالوں کو سمجھیں اور اس میں موجود ذہانت / چالاکی کو تسلیم کریں ۔ اور اسی چال میں بہتری لا کر دشمن کا مقابلہ کریں ۔ میرا ماننا ہے کہ رب کائنات ہر انسان کو منزل پانے کا ایک ایک نہ موقع لازمی دیتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ بعضوں کو زيادہ مواقع بھی دیتا ہے ۔ اس کے باوجود بھی اگر کوئی اس موقعے کا فائدہ نہ اٹھائے تو قصور کس کا ؟ موقع دینے والے کا (کہ اس نے ایک ہی موقع دیا ) یا اس کا جو ہزار موقعے ملنے کے باوجود معجزوں اور کرامات کے انتظار میں ہے ۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے ذریعے اسلام کے پیغام کو اجاگر کرنے کا موقع اللہ نے امت مسلمہ کو بھی دیا اور ایک وقت میں مسلمانوں نے اس کا فائدہ بھی اٹھایا ۔ مگر جیسے جیسے مسلمان دین پر مذہب کو غالب کرتے گئے ویسے ویسے دنیوی لحاظ سے سست بھی پڑتے گئے اور مذہبی لحاظ سے بٹتے چلے گئے ۔ آج یہ حال ہے کہ یہودی ہم مسلمانوں کو بندوق سے مارنے سے پہلے پروپیگنڈا کے ہتھیار سے مارتے ہيں یعنی کہ ہمیں دنیا میں خارجہ پالیسی میں تنہا کر دیتے ہيں اور پھر معاشی لحاظ سے قید کر دیتے ہیں ۔ تا کہ بو قت ضرورت سائڈ میں کھڑے ہوؤں کی رسی کھینچی جا سکے اس کے بعد گولی چلاتا ہے ۔ اور ہم ہیں کہ واقعی گولی کا مقابلہ صرف گولی سے کر تے ہيں اور جیتنے اور ہارنے دونوں صورتوں میں خود کو بہلاتے ہيں کہ ہاں مقابلہ صحیح جا رہا ہے ۔ مسلمان کیوں نہیں سوچتے کہ سود کے خوف سے آپ جس معیشت کا بائیکاٹ کر رہے ہیں اسی معیشت کا فائدہ اٹھا کر دشمن زيادہ سے زيادہ رسد و وسائل خرید رہا ہے۔ جس ٹیکنالوجی کو ہم نے کفار کا علم کہہ کر سائڈ میں کر رکھا ہے۔ اسی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا کر یہودی ایسے ایسے ہتھیار بنا رہے ہیں کہ اپنی جگہ سے بیٹھے فائر کرتے ہيں دنیا کے دوسرے حصے پر ۔ غیر مسلم اقوام کسی غیر کو اپنے سرحدوں میں ذرا سی بھی گھسنے پر کم سے کم مخالفت تو کرتے ہيں ۔ ہمارے مسلمان حکمران خود ریڈ کارپیٹ بچھاتے ہيں ۔ سامراجی آقاؤں کے لیے ۔ ہمارے ہاں مدنی چینل ، کیو ٹی وی ہے ۔ ذرا بتائيں کہ یہ چینل ہمیں ٹیکنالوجی اور عالمی تعلقات کے حوالے سے کہاں لے جا رہے ہيں ۔ جب کہ دوسری طرف یہودیو ں کے سی این این اور بی بی سی ہيں وہ کیا کر رہے ہیں یہ بتانے کی ضرورت نہيں ۔ ہاں ہمارے مسلمان بھائی محنت کر رہے ہیں ۔ اچھی بات ہے ۔ مگر اس محنت میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے ۔ اور ان شا اللہ ایک دن ہم مسلمان ضرور دنیا کے نقشے پر ایک باوقار قوم کی حیثیت سے نظر آئیں گے۔ ہر رات کے بعد سویرا ہوتا ہے۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (14-10-11), ننھا بچہ (18-11-11), محمد عویدص (02-09-11), مرزا عامر (06-05-11), آصف رضا (18-11-11), رضی (20-11-11), عبداللہ خراسانی (13-05-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: اللہ عزوجل کی زمین پر
مراسلات: 124
کمائي: 1,853
شکریہ: 786
81 مراسلہ میں 182 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بلاگ اور آپکی پوسٹ پڑھ کر اب ہم بھی متحرک ہونے والے ہیں۔آپ کی اس پوسٹ کو پڑھ کر بہت تبدیلی آئے گی۔سب سے پہلے میں اپنے اوپر اور اپنے عمل وکردار سے اور کمپنی جہا ں میں ملازم ہوں یہا ں سے کوشش کروں گا ۔ہر ایک کے لئے اچھا سوچو گا مخلص ہو کر اور ہر ایک کو چاہئے کہ اپنے گھر والوں اوراپنی فیکٹری یا جہاں آپ کام کرتے ہیں اور ملک و قوم سے مخلص ہو کر اس کی بہتری کے لئے کام کریں ۔قائداعظم نے جا کہا کام، کام، کام اس پر عمل کرنے کی ٍضرورت ہے مگر مخلص ہو کر کام دین و دنیا دونوں فیلٍڈ میں کرنا ہے۔میں عمل کی نیت کرتا ہوں اور کروں گا آپ بھی نیت اور ارادہ پیش کرے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| jewish, pre, show, sony, url, فیصد, ہونے, کمپنیاں, ٹیلی, یہودی, ویڈیو, ویب, والی, ورک, نیٹ, میڈیا, مالک, مطابق, worlds, اینڈ, تفصیلی, دیکھنے, دنیا, رپورٹ, شائع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-11-10 04:24 AM |
| موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا | چیتا چالباز | خبریں | 7 | 21-01-09 04:29 PM |
| موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں | Real_Light | موبائلز معلومات اور جائزہ | 2 | 06-06-08 07:40 PM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:03 PM |