واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت




گوجرہ سے 14 اگست کی تیاریاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-09, 09:22 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوجرہ سے 14 اگست کی تیاریاں

گوجرہ سے 14 اگست کی تیاریاں

ہماری ملکی تاریخ میں ماہ اگست کی اہمیت سے کون واقف نہیں ماہ اگست کے شروع ہوتے ہی قوم چودہ اگست کی تیاری شروع کر دیتی ہے ۔ مملکت خداداد پاکستان کے جھنڈے ،جھنڈیاں بڑی خوب صورتی سے تیار کیا جاتے ہیں ۔ سرکاری ونیم سرکاری سطح پر اس دن کو عقیدت واحترام اور قومی جذبہ سے منایا جاتا ہے ۔ مگر اس بار ماہ اگست کے آغاز پر ٹوبہ ٹیک سنگھ (گوجرہ)میں جو منظر دیکھنے کو ملا بالکل ایسا ہی لگا جیسا بزرگوں سے سن رکھا تھا کہ اس ملک کو انتہائی جنگ وجدل سے آزاد کروایا گیا زندہ قومیں اپنے ان قومی تہوار کو ظلم وجبر اور بربریت سے آزادی کے طور پر مناتی ہیں ۔ مگر ہمارے ملک میں اس تاریخی ماہ کے آغاز پر جو منظر دیکھنے کو ملا بالکل ایسا لگا جیسا ابھی خون خرابہ کرنے کا مقصد ملک کو آزادی دلانے کی خاطر کوئی بڑا اہم قدم ہے ۔ پاکستانی میڈیا کے ذرائع او ر چند سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے واقع کو مذہبی معرکہ آرائی قرار دیا گیا جبکہ بعض پنجاب حکومت کے ذرائع نے اسے مذہبی نہیں بلکہ گروہی بنیادوں پر جنگ قرار دیا یہاں یہ امر انتہائی قابل ذکر دکھائی دیتا ہے کہ بھارت میں اگر ہندومسلم، سکھ، عیسائی ،یہودی انسانیت کے ناطے ایک قوم بن کر رہ رہے ہیں ۔ حالانکہ ہند وازم میں ذات پات کے حوالہ سے درجات مقرر ہیں کوئی اونچی ذات کا ہند کہلاتا ہے تو کوئی نچلی ذات کا ہمارے ملک میں ہندو ،سکھ عیسائی ہیں ہی کتنے کہ ہم ان کیساتھ ملک جل کر نہیں رہ سکتے دنیا بھر میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں اقلیتی اور اکثر یتی شہری نہ موجود ہوں سارے کی سارے اقلیتی واکثریتی شہری یقیناًکسی نہ کسی مذہب یافرقہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ مگر جس پیارو محبت سے بطور انسان ہمیں رہنا چاہے وہ ہمارے پڑوسی ملک بھارت سمیت دنیا بھر میں دیکھنے کو ملتے ہیں ایک ہمارا ہی ملک ایسا ہے جہاں آج بھی گورے کالے یہودی ،سکھ، عیسائی کے تعصبات موجود ہیں ۔ دراصل یہ ہمارے ملک کے اقلیتی واکثریتی ملکی شہریوں کے بنیادی حقوق سے ناواقفی کا نتیجہ ہے۔ جو کہ ہمارے مذہبی سکالروں اور سیاسی مقاصد حاصل کرنیوالوں کے پیدا کردہ ہیں ۔
گویا ماہ اگست کے آغاز سے ہی اسطرح کے فسادات کا آغاز ایک سوچی سمجھی سازش دکھائی دیتا ہے تاکہ ملک میں مذہبی ولسانی ، تعصبات وفسادات کا سلسلہ جاری رہے اور ملک خانہ جنگی کا شکار رہے ۔کیونکہ دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے بعد کیاملک دشمن عناصر کے پاس اگلا کوئی ایسا پروگرام نہیں جو ملک کو داخلی طور پر کمزور اورخارجی محاذ پر بدنام کر سکے بلا شبہ موجود ہے کیونکہ دشمن کے وار کرنے کے راستے اور طریقے کبھی روکتے نہیں اگر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اس واقع کی غیر جانبدار انہ تحقیقات کی جائیں تو اس کے پس پردہ بھی بیرونی سازش اورملکی حکمرانوں کی ملی بھگت یقیناًسامنے آئے گی جس میں اقلیتی امور کے سیاستدان اور اکثریتی امور کے سرکردہ سیاسی زعماء کے کئی ناپاک نام شامل ہو سکتے ہیں کیونکہ پاکستان مخالف قوتیں ایک سکینڈ کیلئے فارغ نہیں بیٹھ سکتیں کیونکہ جب کسی خاص مقصد کو سامنے رکھ کر منفی حکمت عملی بنائی جاتی ہے تو اس میں سب سے بڑا ٹائم فریم صرف متعلقہ منصوبہ پر کام کو جاری رکھنا بڑا مقصد ہوتا ہے بلاشبہ پاکستان میں ایسا سب کچھ گزشتہ 62 سالوں سے ہورہا ہے جس میں ملکی و غیر ملکی ملی بھگت برابر شامل ہیں ۔ کیونکہ بیرونی طاقتیں ان مقاصد کے لئے جس معاہد ہ کے تحت لین دین کرتی ہیں۔ اس کے تحت ہی اس کے شراکت دار اپنا کردار ادا کرتے ہیں ۔ بہرحال پاکستان کے اکثر یتی و اقلیتی شہریوں کو ایک سازش کے ذریعے لڑایا جارہا ہے۔ مگر اب ہمارے پاس ملکی شہریوں کو ان کے حقوق وفرائض کی تعلیم دینے کا وقت نہیں اب حکومت وقت کوملک میں قانون کی حکمرانی قائم کرکے ہی ملکی حالات پرقابو پانے کی فی الفور ضرورت ہے ۔عدلیہ کے حالیہ اقدامات سے ایسا لگتا ہے کہ شائداب عدلیہ اورحکومت کے مابین آئندہ کوئی معرکہ آرائی نہ ہواگر ایسا ہو گیا ملک میں قانون کی حکمرانی بحال ہوگئی تو ڈوبتے ہوئے ملک کو بچایا جا سکتا ہے ۔مگر ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ کا ماضی اتنا سیاہ ہیکہ ابھی شکوک وشہبات کو خارج از امکان خیال نہیں کیا جا سکتا کہ نہ جانے کیا سے کیا ہو جائے بہرحال اس بار ماہ اگست کے آغاز پر حکومت وقت کو اپنی کمزوریوں اور ناکامیوں پر ماتم کر کے چودہ اگست کو منانا چاہیے کیونکہ ایک طرف مذہبی فسادات کی نئی شروعات تو دوسری طرف ملک میں شدید بجلی کا بحران گویا ہمارے ملک کی فوجی اور سیاسی قیادت کی پے درپے ناکامیوں کا نتیجہ ہے کہ اس بار ملک میں چودہ اگست بھی بجلی بحران کے باعث تاریکی میں منایا جائے گا ۔جس دن کو خوشی کے طور پر منانا چاہیے تھا وہ ملک کے اقلیتی اوراکثریتی شہری اپنے گھروں میں ہونیوالے ماتم پر رو کر اپنی قسمت کی ناکامی کے طور پرمنائیں گے ۔ملک کے سابق صدر لندن میں جلا وطن سیاستدان الطاف حسین کو گلے لگا کر اپنے عزیز ترین ساتھی شوکت عزیز کے ساتھ چودہ اگست منائیں گے ۔مولانا فضل اللہ اپنی محب الوطنی کا قومی دن نہ جانے کس عقوبت خانے میں مناپائیں گے ۔سوات کے متاثرین حکومت کی جانب سے امداد نہ ملنے کے غم میں چودہ اگست کا قومی دن جبکہ نہ جانے پی سی او کے تحت نو کریوں سے فارغ ہونے والے ججز کا چودہ اگست منانے کا کیا پروگرام ہوگا ؟اللہ نہ کرے کہ یہ متاثرین ججز چودہ اگست کو احتجاجی ریلی نہ نکالیں اور ٹائر جلا کر چودہ اگست والے دن روشنیاں کرتے پھریں اور صدر مشرف کے پتلے نہ جلائیں ۔ بہرحال چودہ اگست نے حسب معمول ایک دن کے طور پر اس بار بھی آ کر گزر جانا ہے ۔ ماضی میں اس دن کو منانے کے موقع پر ہم نے کئیعہد وپیماں کیئے تو کیا ہو گیا ۔ ہم نے اتنی ترقی کی ہے کہ اس بار ہماری قوم کے پاس جھنڈیوں کی تیاری کا وقت نہیں کیونکہ ہمارے حکمرانوں کی عوام دوستی کا یہ انوکھا ریکارڈ نہیں ہم ملک میں بجلی جیسی بنیادی ضرورت کے حوالے سے خود کفیل نہیں پائے بجلی ہوگی تو درزی جھنڈیا ں جبکہ پرٹینگ پریس والے کاغذ پر قومی پرچم پرنٹ کریں گے ۔
واہ واہ !ہمارے حکمرانوں معصوم عوام کو آنے والا قومی دن مبارک ہوَ اور آپ کو اس قومی دن کے موقع پر اپنی ناکامیاں مبارک ہوں ۔
بشکریہ آن لائن اردو
Attached Images
 
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-08-09), مرزا محمد فاروق (06-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), شاہ جی 90 (06-08-09), طارق راحیل (06-08-09)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) 150
پرانا 05-08-09, 10:31 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں اور سحر جی درخواست کہ اس کو فوری جگہ دیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09), شاہ جی 90 (06-08-09)
پرانا 05-08-09, 10:35 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رازی کی اجازت کے بغیر اس تحریر کو فوری طور پر سرورق پر پیش کرنے کےلئے بندہ گناہگار حاضر ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (06-08-09), مرزا محمد فاروق (06-08-09), رضی (05-08-09), شاہ جی 90 (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 01:17 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی کمال کر دیا
بروقت اور مناسب ترین تحریر ہے
اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (06-08-09), ایس اے نقوی (06-08-09), رضی (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 06:04 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Another proof of a sick and a failed political system. A senior leader of PMLN used fake rumors of Quran desecration to expel minority Pakistanis from valuable land by burning them alive. The tragedy could have been averted had the administration of Chief Minister Shahbaz Sharif acted on time. It moved two days late. The failure to do so not only resulted in killing innocent minority Pakistanis and tarnishing the nation's image, it might also strengthen the case of those who would like to see America's failed war in Afghanistan move to Punjab after the tribal belt and Swat.

Ahmed Quraishi.com
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 05:10 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک عقل مند انسان پل بھر میں سمجھہ سکتا ہے کہ یہ ایک سازش ہے ۔ مسلمانوں اور وہ بھی جذباتی مسلمانوں کے معاشرے میں کوئی اتنی جرات کیسے کر سکتا ہے کہ قرآن پاک کے اوراق کی توہین کرے یہ تو انتہائی جہالت کی بات ہے ایسا نہیں ہو سکتا ،
ہمارے پڑوس میں کرسچن رہتے ہیں ، میں جب اٹک میں نہیں تھا اور میرے ابو کو دمہ کا شدید دورہ پڑتا تو وہی کرسچین بھائی انہیں ہسپتال تک لے کر جاتا ، میں آج بھی اسے سگے بھائیوں کی طرح سمجھتا ہوں اور ابو انہیں میرا بیٹا کہ کر مخاطب کرتے ہیں ، میں نے چرچ میں عبادت سے لے کر شادی کی تقریبات تک اس کمیونٹی کو غور سے دیکھا ہے ، اس قسم کا واقع حقیقت میں ہو ہی نہیں سکتا ،
اللہ مسلمانوں کو سمجھہ دے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 05:10 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ہی جواب دو مرتبہ پوسٹ ہوا جس بناءپر ایک کو ختم کیا جاتا ہے
شکریہ آپ کے تعاون کے طلبگار

Last edited by ایس اے نقوی; 07-08-09 at 01:44 PM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-08-09)
جواب

Tags
color, com, failure, fake, php, system, ٹیک, پاکستان, پاکستانی, قدم, لندن, موقع, منصوبہ, محبت, آج, اللہ, اردو, تحریر, تعلیم, خون, درخواست, عزیز, غم, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
مُحسن بٹ کی والدہ کا دماغ کا آپریشن:صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست عبدالقدوس آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 23 23-02-11 11:36 AM
بدر الزمان بھائی کے والد محترم کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 25 16-02-11 02:10 PM
برادر معظم شاہ کی اہلیہ کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 73 03-02-10 10:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger