|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:54 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم اس میں کوئی شک نہیں کہ میڈیا تیز ہو گیاہے کونے کونے کی خبریں ہمتک پہنچ رہی ہیں لیکن اس کے ساتھ لوگ بھی کافی ہوشیار ہو گئے ہیں ۔ جہاں کہیں دشتگرد کی بات آتی ہے تو میں یہ سوچتی ہوں کہ میڈیا دشت گرد کو کہیں اور تلاش کر رہا ہوتا ہے جبکہ ہو سکتا ہے وہ انکے پاس ہی کھڑا اپنے پروگرام کو تیار کر رہا ہو کیا خیال ہے باقی آکر روشنی ڈالیں
Last edited by ایس اے نقوی; 11-06-09 at 05:40 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (19-06-09), محمدخلیل (11-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), رضی (11-06-09), شیراز احمد (11-06-09), شاہ جی 90 (12-06-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:55 PM. |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک میڈیا کی آزادی کی بات ہے میں سمجھتا ہوں میڈیا کو کچھ زیادہ ہی آزادی حاصل ہے ۔ میڈیا اپنی حدود سے تجاوز کرتا جا رہا ہے ۔ میڈیا کو ملکی مفاد کا بھی خیال رکھنا چاہیئے۔ خاص طور پر پرائیویٹ ٹی وی چینلز تو کچھ بھی خیال نہیں رکھتے کم سے کم ملکی مفاد کو مد نظر ضرور رکھا جانا چاہیئے۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی میں تو میڈیا سے بالکل مطمئن نہیں یہ بے پرکی بہت اڑاتا ہے دوسرا قوم کو کنفیوژ کررہا ہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میں مطمئن نہیں ہوں۔
ان کی پالیسی ٹھیک نہیں ہے، سب کو پتا ہے کہ مشرف نے غلط کام کیے ہیں پھر بھی اس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ کل ایکسپریس پر عمران خان صاحب اور مشرف کا پروگرام تھا۔ وہ چول سا کمپئر عمران خان کو جان بوجھ کر مشرف سے جھوٹا کہلوا رہا تھا۔ حتی کے سب مشی کے کارنامے جانتے ہیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم جی میں سمجھتی ہوں کہ آج ہم میڈیا کی وجہ سے ہی لمحہ بالمحہ کی خبروں سے واقف ہو رہے ہیں ۔ اچھائی اور برائی دونوں کو دیکھا جائے گا ۔ جہاں وہ اچھا کام کر رہا ہے ۔ ہر طرح کی خبر سے باخبر رکھا جا رہا ہے ۔ کھلے عام بعث ہوتی ہے ۔ جو کے اچھی بات ہے ۔ ہاں لیکن جہاں ایک ہی خبر کو دن میں 10 دفعہ دکھایا جائے وہ بھی خون لاشیں تو پھر غصہ آتا ہے ۔ کہ بس بہت ہو چکا ۔ جہاں تک وقم کا سوال ہے تو قوم خود کون سا اپنے لیے سوچ رہی ہے ، بس اوپر سے منہ میں گر جائے گا خود کچھ نہیں کرنا ۔سارا الزام کسی پر دھرنا بھی ٹھیک نہیں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیا میرے خیال میں تو موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق بہترین کام کر رہا ہے ، میڈیا کا تو کام ہی یہی ہے کہ بروقت ہر اہم اطلاع عوام تک پہنچائے اور میڈیا بہت حد تک آزاد بھی ہے کہ ایک مثال تو ہمارے سامنے ہے کہ جب PML/N اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے لانگ مارچ کے دوران جیو پر پابندی لگنی شروع ہوئی اور ساتھہ ہی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑے ۔ آزادی اظہار کے حق سے بھی ہمارا میڈیا واقف ہے اور اس کی حدود بھی جانتا ہے ، اور جہاں تک لاشیں دکھانے کا تعلق ہے تو اس سلسلہ میں تو آنجہانی محترم جناب سید پرویز مشرف شاہ صاحب قبلہ کا فرمان بھی لال مسجد آپریشن سے پہلے کے دور میں ریکارڈ پر ہے کہ میڈیا لاشیں نہ دکھانے کا وعدہ کرے میں آج آپریشن شروع کرنے کو تیار ہوں ۔ اتنا بڑا ڈکٹیٹر اگر ڈرتا تھا تو صرف میڈیا سے ۔ کیا خیال ہے بیچ اس مسئلے کے آپ بھائی بہوں کا ؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ جی تفصیلات کا وقت تو نہیں ہے لیکن
میں میڈیا سے بالکل بھی مطمئن نہیں ہوں اس کا ثبوت یہ ہے کہ مجھے اخبار پڑھے یا ٹی وی کا منہ دیکھے ایک عرصہ ہو چلا ہے۔ کبھی کبھی اگر سامنے آ جائے تو سرخیاں دیکھ لیتا ہوں حالانکہ تمام ہی اخبارات ’’اردو انگریزی، ڈان سے لے کر روزنامہ اسلام تک‘‘موجود ہوتے ہیں۔ وجوہات بے شمار ہیں اس حوالے سے پچھلے دنوں میں نے میڈیا کے دوغلے پن پر ایک مضمون بھی لکھا تھا اسی فورم پر۔ مجھے میڈیا میں حب الوطنی، معتبر معاشرتی روایات کا احترام، عوامی جذبات کا احترام، معتبر شخصیات کا احترام اور سب سے بڑھ کر دین اسلام کے لئے مثبت جذبات کا سنگین بحران نظر آتا ہے۔ یہ میری رائے ہے اس سے اختلاف ہر کسی کا بنیادی حق ہے۔ اگر کسی کو دکھ پہنچے تو معذرت۔۔ محتاج دعا راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 10:56 PM. |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (13-06-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب کل پرسوں والے پروگرام میں میں نے دیکھا کہ مشرف کےحق میں ایس ایم ایس آرہے ہیں اور عمران خان کی مخالفت میں یہاں تک کہ ایک ٹیلی فون کالر نے یہ تک کہہ دیا کہ مبشر بھائی عمران خان کے جانے کے بعد اپنا کمرہ ضرور پاک کرائیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیا عمران خان کو آج کل بغیر داڑھی کے طالبان یا طالبان کا حمایتی کہنے پر تلا ہوا ہے اس میں حامد میر اور نذیر ناجی سرفہرست ہیں۔
لیکن عمران خان کے بیانات ریکارڈ پر ہیں جس میں اس نے یہ نہیں کہا کہ طالبان اچھے لوگ ہیں۔ اس نے صرف یہی کہا ہے کہ حکومت کو بہت پہلے پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی مدد سے طالبان پر قابو پالینا چاہئے تھا، عمران خان کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ وہ آپریشن کی مخالفت کرتا ہے لیکن اس کے بیان کے مطابق آپریشن کے لئے ضروری تھا کہ پہلے آبادی کو صحیح سلامت نکال لیا جاتا تاکہ جانی نقصان نہ ہوتا لیکن ہمارے بے حس اور نابالغصحافی عمران خان کو طالبان بنانے پر ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیںحالانکہ عمران خان کو ایک پاکستانی کی حیثیت سے اختلاف رائے کا حق حاصل ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,533
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راشد بھائی نے درست کہا ہے۔ ڈھکے چھپے الفاظ میں عمران خان اور جماعت اسلامی کو آپریشن مخالف اور طالبان حمایتی کے طور پر ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ یہ دونوں اس کے بر عکس کچھ اور بات کرتے ہیں جو میڈیا درست طریقے سے آگے نہیں پہنچاتا۔ مجھ کو بھی یہئ کنفیوژن تھی کہ جماعت اسلامی کیوں آپریشن کی مخالفت اور طالبان کی حامیت کر رہی ہے۔ پچھلی دنوں مجھے انکی طرف سے ایک دعوت نامہ ملا۔ اور میں نے انکے اجلاس میں اسی بات پر ان پر تنقید کی۔ تو انہوں نے واضح طور پر پاکستانی طالبان کو مجرموں کا ٹولہ کہا۔لیکن یہ بھی کہا کہ آپریشن غلط طریقے سے ہو رہا ہے ۔اس میں زیادہ جانی نقصان اپنا ہی ہو گااور ہو رہا ہے۔ اور مزید یہ کہ اس صورت حال کی طول پکڑنے سے ان علاقوں میئں علحدگی پسند نظریات جنم لے سکتے ہیں۔اسی لیے آپریشن کی مخالفت کر رہے ہیں۔
جب میں نے ان سے پوچھا کہ آپ میڈیا پر کھل کر ایسی بات کیوں نہیں کر دیتے۔تو انہوں نے مسکرا کر کہا کہ میڈیا میں ہماری بات کہاں تک آگے آنے دی جاتی ہے اس کی مثال آپ الطاف حسین کے رحیم یار خان، بہالپور و دیگر علاقے میں کیے جانے والے ٹیلی فونک خطاب سے اور ہماری گو امریکہ گو ریلی سے لگا سکتے ہیں۔ الطاف حسین کے خطاب میں بمشکل 50-ےا 60 افراد تھے اور اسکو مکمل طور پر Liveنشر کیا گیا۔جبکہ اللہ کا شکر ہے کہ ہماری ریلی میں دس ہزار سے زائد افراد تھے لیکن چند سیکنڈ کی خبر۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,533
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میڈیا کی اچھایاں اپنی جگہ لیکن اگر اس کے کردار سے مطمئن ہونے کی بات ہے تو
میڈیا کے کردار سے صرف وہی بندہ کلی طور پر خوش ہو سکتا ہے جو سوچنے سمجھنے پر توجہ کم دیتا ہے۔معذرت کے ساتھ کہ الفاظ کچھ سخت ہو گئے ہیں ۔ ہر وہ بندہ جو جزئیات پر نظر رکھتا ہے وہ مندرجہ ذیل نکات سے خوب آگاہ ہو گا 1) میڈیا اپنے من پسند افراد کو خوب بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے۔خواہ انکی باتوں میں کوئی جان ہو ہی نہ۔ اسکی مثال الطاف حسین کی دی جا سکتی ہے۔ کہ آج کا میڈیا وزیر اعظم کا بیان تو شاید محض خبر کی صورت میں دے دے لیکن جب الطاف حسین رحیم یار خان میًں 50 -60افراد کے گروہ سے ٹیلی فونک خطاب کرتا ہے تو سبھی چینلز اسکو Live پیش کرتے ہیں۔ اور تقریر میں بھی کوئی خاص بات نہیں ہوتی، 2) میڈیا اپنے نا پسند افراد کو نظر انداز کرتا ہے۔اس کی مثال عمران خان اور جامعت اسلامی کی ہے۔جب تک میڈیا کو ان سے کام تھا عدلیہ بحالی تحریک کے لیے تو انکو ہر پروگرام میں عزت و احترام سے پیش آتے تھے۔آج جب آپریشن کا معاملہ ہے تو جماعت اسلامی اور عمران خان کے بیانات سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیے جاتے ہیں اور تو اور جس طرح اوپر کی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو ایک ٹی وی شو میں بے عزت کروایا گیا ہے۔ 3) میڈیا کا ایک مخصوص ہتھکنڈا اگلے بندے کو پریشان اور کنفیوز کر کے اس کے منہ سے اپنے مطلب کی بات نکلوانا ہے۔ 4۔۔ میڈیا جان بوجھ کر خبر کو ایسے نشر کرتا ہے کہ وہ چارج شیٹ بن جاتی ہے۔ صوفی محمد نے سوات میں جمہوریت کے بارے میں جو کہا وہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں کہ رہا تھا۔ وہ ہمیشہ سے انہی نظریات کا علمبردار رہا ہے۔لیکن میڈیا نے ایسا ظاہر کیا جیسے اس کے خیالات میں شہرت کی وجہ سے تبدیلی آ گئی ہے اور وہ پاکستان کو ختم کر دینے کے در پے ہو گیا ہے۔ حالانکہ صرف صوفی محمد ہی نہیں بلکہ اور بھی کئی تنظیمیں جمہوریت کو کفر سمجھتی ہیں مثال کے طور پر جماعت الدعوہ،تبلیغی جماعت وغیرہ۔ تو کیا ان سب کو پھانسی پر چڑھا دینا چاہیےِ؟ بھائی ہر کسی کو اپنا نظریہ رکھنے کا حق ہوتا ہے، انکی باری میں بولنے کی آزادی کا حق کدھر چلا جاتا ہے؟ اگر کوئی میڈیا پر آ کر یہ کہ دے کہ سود کے نظام کئے بغیر ہم زندہ نہیں رہ سکتے تو سب خیریت ہے۔لیکن اگر کوئی جمہریت پر انگلی اٹھا دے تو غدارکیوں؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کارنامے, پولیس, پاک, پاکستانی, وزیر, لوگ, آپریشن, آبادی, آج, ایس ایم ایس, الزام, اچھا کام, بھائی, تلاش, خون, خان, خصوصی, داڑھی, شخص, طالبان, عمران, عمران خان, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میڈیا میں کام کا خواہش مند | اسد لطیف | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 34 | 21-12-10 08:51 AM |
| شوشل میڈیا کو اپنا کیرئیر بنائیں آپ کا نیا کیرئیر | سیپ | نوکری کی آفر | 12 | 20-12-10 07:50 PM |
| جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 06:34 PM |
| پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:03 PM |