|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وزیرستان میں مقامی لوگوں نے مل کر ڈاکو بدمعاش اور جگا ٹیکس لینے والوں کو قتل کیا اور پھانسی پر لٹکا دیا اس کی ویڈیو فلم نظروں سے گزری تھ
آج ایک ویب پیج نظروں سے گزرا جو کہ ایک ماہ نامہ ميگزین کی جانب سے تھا یہاں کچھ تصاویر پیش کی گئی تھیں ایک تصویر پر فقط اتنا لکھا تھا اختلاف کرنے والوں کو پھانسی کی سزا یہ منظر دیکھ کر مجھے وہ فلم یاد آ گئی ۔ ۔ ۔ میرے خیال میں انہیں لکھنا چاہیے تھا کہ بھتہ لینے والوں شراب اور منشیات بیچنے والوں کالا دھندا کرنے والوں کا انجام لیکن وہ اس حقیقت کو چھپا گۓ اور حد یہ کہ ان کا نعرہ ہے جو سب چھپاتے ہیں وہ ہم بتاتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو پہلے ہیی اس کے خلا ف ہوں
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ہمارے ملک میں تو سیاست ،صحافت حتیٰ کہ اب تو سماجیت بھی ایک نعرہ بن گیا ہے ہم کس سے گلہ کریں اور کس سے شکوہ ...ِ! |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارہے بھائی آپ اتنی سی بات پر پرشان ہو گئے۔یہ تو کچھ بھی نہیں۔اب یہاں دال میں کالا نہیں بلکہ ساری دال ہی کالی ہے۔پہلے صرفص دھندا کالا ہوتا تھا اب تو ہر سو کالی رات چھائی ہے۔لیکن نااُمید نہ ہو ہر سیاہ رات کی ایک سحر ہوتی ہے۔اگر سب لوگ ہمت کریں وہ اُجالا ہونے کو ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
ریفرنس دے ہم آپ پر کیسے یقین کریں۔
|
|
|
|
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اور آپ کو کیا ریفرنس چاہیے کیاکالے سے آپ کو کوئی سیفدی مل سکتی ہے ؟ |
||
|
|
|