واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

کاش! یہ سب کچھ ممکن ھو جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-09, 11:46 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کاش! یہ سب کچھ ممکن ھو جائے

کاش! یہ سب کچھ ممکن ھو جائے

اسلام علیکم تانیہ جی کا کالم نظر سے گزرا آپ سب کے لیئے یہاں پر پوسٹ کر رہا ہوں ۔اور امید کرتا ہوں تانیہ جی کو میری اس حرکت پر کوئی اعتراز نہیں ھو گا۔
تانیہ جی انشاءاللہ وہ دن ضرور آئے گا۔

شاہ صاحب نے بھی تانیہ جی کا یہی کالم اپلوڈ کیا ہے وہ قدرے بہتر ہے لہذا آپ کی سہولت کے لیئے میں بھی وہی اپلوڈ کر دیا ہے اور تانیہ جی کی تصویر اس لیئے ختم کر دی ہے کیونکہ انکی اجازت کے بغیر میں نے اسکو اپلوڈ کیا ہے۔ 
Attached Thumbnails
columns-jpg  
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by رضی; 21-07-09 at 12:17 AM. وجہ: لنک اپڈیٹ کیا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-07-09, 12:05 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی پڑھنے میں دشواری ہورہی ہے
کیا آپ اس نیوز پیپر کی ویب کا لنک دے سکتے ہو ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 12:07 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ رضی
اس کام کے لئیے تم واقعی شاباش کے حق دار ہو گئے ہو یارا
اور ستارہ بہن کا کالم اتنا اچھا ہے کہ اسے ہم نے محفوظ کر لیا ہے ، ویسے سکین کرنے کے بعد اگر اسے تھوڑا بڑا کر کے پیش کیا جاتا تو اچھا تھا ، اب بھی پڑھا تو جاتا ہے لیکن زرا غور سے دیکھنے پر ،
اور ستارہ بہن ، آپ کو اتنی اچھی تحریر پر ہماری جانب سے مبارک باد ۔
جہاں دو لائنوں کے ایس ایم ایس سے ڈر کر قانون بنائے جاتے ہوں‌وہاں سدھار زرا مشکل سے آتے ہیں ، اللہ ہم سب کو انفرادی طور پر تو اپنا آپ درست کرنے کی توفیق دے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 12:19 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل ہر اخبار کے قالموں میں یہی موضوع بنا ہوا ہے خیر ستارہ باجی نے بہت اچھا لکھا ہے لیکن وہی شاہ جی والی بات
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 12:29 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں رضی ، اس اخبار کی ویب سائٹ بھی تو ہو گی ، پلیز اس کا لنک یہاں‌دے دیں تا کہ سب آسانی سے پڑھ سکیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 12:29 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تانیہ جی کا کالم

اب دیکھیں اب پڑھا جا رہا ہے یا نہیں ۔

Last edited by رضی; 21-07-09 at 12:19 AM. وجہ: نئی اپلوڈنگ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 12:38 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 08:43 PM   #8
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تانیہ جی کی بے مثال تحریروں میں سے ایک تحریر

تانیہ جی کی بے مثال تحریروں میں سے ایک تحریر
Attached Thumbnails
columns-jpg  
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-07-09), مزمل فاروق (20-07-09), خرم شہزاد خرم (20-07-09), رضی (20-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 12:20 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی بڑے کنے او
آپ نے یہ کالم کہاں سے لیا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 03:31 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کاش کاش کی رٹ تو ہمنے 1947 سے لگائی ہوئی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ ملک ختم ہونے کے بعد بھی یہیں کہیں‌ گے کہ کاش ہم یہ کر لیتے تو ملک نہ ٹوٹتا وغیرہ۔
الغرض کہنے کا مقصد یہ ہے کہ خالم خالی سوچنے سے کچھ بھی نہیں‌ہونے والا جب تک ہمارے پاس عمل کی طاقت نہیں ہے۔ یہاں عمل کی بات کرو تو مولوی عقائد کو لیکر چمٹ جاتا ہے۔ عقائد سے جان چھڑاؤ تو صدیوں قدیم رسموں رواج آ گھیرتے ہیں۔ انکی غلامی سے آزاد ہو تو مغربی تہذیب میں پھنس جاتے ہیں- کرتے کرتے ایک دلدل سے نکل کر دوسری میں دھنستے چلے جاتے ہیں اور جب سر بالکل تھوڑا سا باہر رہ جائے تو کہتے ہیں: کاش ہم پیدا ہی نہ ہوتے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 03:40 AM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,219
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچپن میں میرے ایک استاد کہتے تھے
بھیڑ سے مخالف چلنے والا ہمیشہ نمایاں ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-07-09)
پرانا 21-07-09, 10:37 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی بڑے کنے او
آپ نے یہ کالم کہاں سے لیا ۔
شاوا رازی جی ، چس آ گئی تہاڈے جملے دی
واقعی شاہ جی نے کام تو وہی کیا ہے کہنوں والا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-07-09)
پرانا 21-07-09, 10:40 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو لوگ یہ کاش کا لفظ لکھہ کر ہمیں‌احساس دلاتے ہیں وہ در اصل ہماری راہ نمائی کر رہے ہوتے ہیں ، اسی لئیے میں تو کہتا ہوں‌کہ بجائے ان مخلص لوگوں‌کو تنقید کا نشانہ بنانے اور مایوسی پھیلانے کے ، ہمت بڑھانے والی بات کرنی چاہئیے تا کہ ، کسی جانب سے جدوجہد آغاز ہو سکے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 08:41 PM   #14
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی پہلے تو شکریہ تحریر کو یہاں لگانے کا میرا کام اسان کر دیا ۔ اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا حسینیت مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ کی نطروں سے میری اور تحاریر بھی گزاری ہیں ، خوش رہئے ۔ اور عارف جی ناامیدی گناہ ہے ۔ اس لیے یہ مت سوچیں کہ کاش ہم پیدا ہی ناہوئے ہوتے ۔ ہاں ہماری بدقسمیتی رہی کہ ہم کو قاہد کے بعد کوئی نہیں مل سکا جو ملا وہ عوام سے نہیں اپنی کرسی سے پیار کرتا رہا ۔اور جس کو عوام سے محبت نہیں یا خیال نہیں تو ملک کے لیے ایسے انسان کیا سوچ سکتے ہیں۔ اگر ہم اپنے ساتھ عہد کر لیں کہ کسی کڑپ کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ تو دیکھیں پھر کیا ہوتا ہے ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
رضی (21-07-09), شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 21-07-09, 08:46 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
راضی پہلے تو شکریہ تحریر کو یہاں لگانے کا میرا کام اسان کر دیا ۔ اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا حسینیت مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ کی نطروں سے میری اور تحاریر بھی گزاری ہیں ، خوش رہئے ۔ اور عارف جی ناامیدی گناہ ہے ۔ اس لیے یہ مت سوچیں کہ کاش ہم پیدا ہی ناہوئے ہوتے ۔ ہاں ہماری بدقسمیتی رہی کہ ہم کو قاہد کے بعد کوئی نہیں مل سکا جو ملا وہ عوام سے نہیں اپنی کرسی سے پیار کرتا رہا ۔اور جس کو عوام سے محبت نہیں یا خیال نہیں تو ملک کے لیے ایسے انسان کیا سوچ سکتے ہیں۔ اگر ہم اپنے ساتھ عہد کر لیں کہ کسی کڑپ کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ تو دیکھیں پھر کیا ہوتا ہے ۔
اللہ کا لاکھہ لاکھہ شکر ہے ، ستارہ بہن آپ آئیں‌تو
اب جلدی سے ایک وعدہ کریں کہ روزانہ آیا کریں گی ، چاہے آدھا گھنٹہ ہی سہی لیکن یہاں ٹائم تو دیں نا بھائی ، ہم لوگ چار چار چھہ چھہ دن انتظار کرتے ہیں جناب کے خیالات زریں کا ، وہ تو بھلا ہو رازی بھائی کا کہ آپ کی تحریر یہاں لگا دی ، آپ کے لئیے دعا ہے کہ
خدا کرے کہ تیرا فن کمال کو پہنچے
تمہاری راہ میں کوئی بھی خارزار نہ ہو

میرا اپنا شعر ہے کہیں سے چرایا نہیں قسم سے
جی تو اب آ رہی ہیں روزانہ یا وہی روٹین ہو گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-07-09)
جواب

Tags
com, کراچی, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, ویب, لوگ, نیوز, نظر, محبت, آج, اللہ, انسان, استاد, بھائی, بچپن, تحریر, جلد, خوش, خبر, دوست, زندگی, عہد, صدیوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:12 PM
تمھیں یقین ھو یا نہ ھو Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 4 19-09-07 06:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger