واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-08, 12:41 PM   #1
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

بندہ صحافی کیسے بن سکتا ہے کیا تعلیم ہونی چاہیے؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-11-08, 02:51 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

بس حوصلہ ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 02:59 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (01-11-08), محمدعدنان (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 03:38 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
ابی تک آپ نے کتنے من بیلے ہیں؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-11-08)
پرانا 01-11-08, 04:39 PM   #5
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

میرے خیال سے اس کے لیئے تعلیم کی ضرورت تو ہے ہی ..................لیکن مسلسل محنت کا بھی بہت دخل ہے .............
ویسے بی بی سی اردو والوں نے صحافت کا ایک کورس اپنی سائٹ پر شائع کیا ہے اسے چیک کر لیں .........
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-11-08)
پرانا 01-11-08, 04:58 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے اس کے لیئے تعلیم کی ضرورت تو ہے ہی ..................لیکن مسلسل محنت کا بھی بہت دخل ہے .............
ویسے بی بی سی اردو والوں نے صحافت کا ایک کورس اپنی سائٹ پر شائع کیا ہے اسے چیک کر لیں .........
پیاسا بھائی شکریہ
ویسے اگر اس کورس کا لنک بھی یہاں ڈال دیتے تو ممبرز کےلئے آسانی ہوجاتی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (02-11-08)
پرانا 01-11-08, 05:00 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

صحافی بننا میرے خیال سے اتنا مشکل کام نہیں‌ہے ۔
اس کےلئے آپ کو تھوڑی سی تعلیم، تھوڑی سی ہمت اور حوصلے کی ضرورت ہے۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 10:22 AM   #8
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

لنک میں تلاش کر کے ڈالتا ہوں.............انتظار کیجیئے
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 12:20 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

جی بھائی ہمیں انتظار رہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 12:58 PM   #10
Member
اجنبی
 
احمد غزنوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 33
کمائي: 1,879
شکریہ: 111
25 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

آجکل تو پتھر اٹھا کر دیکھیں‌ نیچے صحافی کھٕڑے ہوں‌گے۔ یوں‌کہئے کہ اچھا صحافی کیسے بنا جاسکتا ہے۔

میرے خیال میں‌ صحافی بننے کیلئے اچھی قوت مشاہدہ، حالات حاضرہ سے باخبری، اور سب سے بڑھ کر اپنے پیشے سے اخلاص کی ضرورت ہے، اگر واقعی آپ صحافت کو کسی فرض کی طرح‌ نبھانا چاہیں‌ تو، بطور پیشہ اپنانا ہو تو وہ الگ بات ہے۔
احمد غزنوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد غزنوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-11-08), پیاسا (03-11-08), محمدعدنان (03-11-08), ابن جلال (02-11-08), تفسیر حیدر (09-11-08), عبدالقدوس (02-11-08)
پرانا 02-11-08, 03:26 PM   #11
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

Last edited by پیاسا; 02-11-08 at 04:04 PM.
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (09-11-08)
پرانا 02-11-08, 09:11 PM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

کیا بات ہے پیاسا بھائی بہت شکریہ لنک پوسٹ کرنے کا -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (03-11-08)
پرانا 02-11-08, 10:44 PM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

میں کچھ مصروف ہوں‌، انشاء اللہ بہت جلد کچھ کتابوں سے اہم بنیادی معلومات شیئر کرونگا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 12:04 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

او تو ادھر صحافت چل رہی ہے کونسا چینل چل رہا ہے آپکا میں بھی اپلاۓ کرو گا میں صحافت کر لیتا ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-08, 06:48 AM   #15
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
میں کچھ مصروف ہوں‌، انشاء اللہ بہت جلد کچھ کتابوں سے اہم بنیادی معلومات شیئر کرونگا۔
کتابوں کے نام اور پبلشر کا پتہ شیر کریں بھائی
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, فرض, کتابوں, پیاسا, پوسٹ, چینل, موقع, موجودہ, آج, اللہ, اردو, اسلام, اعلیٰ, بھائی, تلاش, تعلیم, جواب, جلد, دعا, عزت, صلاحیت, صحافی, صحافیوں, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے حنا تجاویز اور شکایات 54 02-08-09 01:41 AM
نیا تھریڈکیسےشروع کریں waseemsv معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-03-09 06:39 AM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا ، صدر کو برخاست کیسے کرتا؟جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 10:35 AM
تھریڈ کے بارے میں ضرور پڑھے خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 0 27-09-07 09:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger